استاد طافو بمقابلہ مہدی حسن Tafu vs Mehdi Hassan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.ย. 2024
  • استاد طافو بمقابلہ مہدی حسن
    Ustad Tafu Vs Mehdi Hassan
    उस्ताद तफू बनाम मेहदी हसन
    Lahore, Pakistan July 13, 2024
    #Tafu
    #mehdihassan
    #Mehdi
    #UstadTafu
    Tafu #mehdihassan

ความคิดเห็น • 101

  • @Raufrrauf1543
    @Raufrrauf1543 หลายเดือนก่อน +7

    Mehdi Hassan jaisa singer apni misal app Hain . Jo b gaya woh sach aur sur sy bhara howa gaya logo k bakwas sy khuch nhi hota. Agar rang kam b thi tou un jaisa sur Ghazal aur geet mian khud btata hy k kisi ny song ya ghazal gai hy. Bahut bary legend salamat ali khan sham churasi jaisy legends ny b Mehdi Hassan ko dad di. Yeah bahut bari bat hy. Pakistan aur india 2no country mian jaha urdu ziada samji aur boli jati hy. Mehdi Hassan shehen Sha e Ghazal hy aur rahain gy.❤ Shehen Sha e Ghazal Mehdi Hassan ny jo b gaya geet Ghazal. Tarana jo b gaya woh sach gaya aur sureela gaya unka kaam sur sy zara b hat k nhi ❤❤❤❤ 3:23

  • @aminlucky9081
    @aminlucky9081 หลายเดือนก่อน +8

    راے دینا بلکل ٹھیک بات ھے جس لہجے
    اور انداز سے بات کی طافو صاحب نے یہ مہدی حسن صاحب کی بہت بڑی توہین ھے طافو تو مہدی حسن صاحب کی جوتی برابر بھی نہیں ھے

  • @ShakoorLohar-ff1ly
    @ShakoorLohar-ff1ly หลายเดือนก่อน +2

    تافو خاں پاکستان میں ہزاروں ہیں شہنشاہ غزل مہندی حسن صاحب ایک ہی ہوئے ہیں

  • @aminlucky9081
    @aminlucky9081 หลายเดือนก่อน +8

    ساری عمر اس نے کوٹھے پر طبلہ بجایا ھے کوٹھے پر طبلہ بجانے والا بھلا شہنشاہ کے بارے کیا رائے دے سکتا ھے

  • @Raufrrauf1543
    @Raufrrauf1543 หลายเดือนก่อน +2

    Last mian Mehdi Hassan sahib ki Shan mian yehi Kaho ga k Mehdi Hassan woh name Hy Jo tajdar e mouseeqi Hain. Unki Shan mian koi faraq nhi para unho ny jitna gaya insano ki Tarah gaya aur sachy sur mian gaya kamal gaya in jaisa naap toul k gany Wala hamian Tou bahut hi Kam Nazar aya . Sab ko suna har aik ka APNA APNA Andaz Hy. Magar Jo Shehen Sha Ghazal ny b kaam Kiya woh kamal gaya. Mehdi Hassan b koi 2sra paida nhi hoga na unki family mian na Bahar. Love you Mehdi Hassan. The Shehen Sha Ghazal ❤❤❤❤❤

  • @aburashid4280
    @aburashid4280 หลายเดือนก่อน +1

    اگر اونچا سر لگانا بڑی بات ہے تو کھرج کا نیچا سر لگا نا بھی تو بہت بڑی بات ہے۔

  • @nasrullahkhan3781
    @nasrullahkhan3781 14 วันที่ผ่านมา

    TAFFOO SAAB is A KING,JO TAFFOO SAAB KAY KKILAF BOLAY GAA,🎉🎉🎉🎉🎉🎉 TO

  • @chandtvmusic6861
    @chandtvmusic6861 หลายเดือนก่อน +4

    Bhai sahab gana .uchi renge ka nahi hota balkey gana nichi renge ka hota hai .or ap bhi kam bolen

  • @muzaffarhussain754
    @muzaffarhussain754 หลายเดือนก่อน +2

    سائیں اختر، شوکت علی، جواد احمد ، دلیر مہدی ہائی پِچ ہونے کے باوجود مہدی حسن جیسی ہر دلعزیزی کو نہیں پہنچ سکے۔
    جو بات مہدی حسن میں ہے وہ برصغیر میں کسی میں نہیں۔
    لتا منگیشکر کے علاوہ ہری ہرن، اور دیگر کئی بڑے بھارتی گویّے اور پلے بیک سنگرز آج بھی مہدی حسن کے مداح ہیں اور ان سے سیکھتے ہیں

  • @MianwahidIqbalshah
    @MianwahidIqbalshah หลายเดือนก่อน

    O dear tafuuu merasi only mujra artist MHD Khan king of music 🎶❤❤❤

  • @imtiyazahmad5789
    @imtiyazahmad5789 2 หลายเดือนก่อน +5

    Tafu ka music maen Kya contribution hey .sway Chand vulgar Punjabi songs ke
    Jo Chand per thookta hey thook us ke moonh per hi girta hey. Kahan Mehdi Hassan Kahan tafu Kuch sharam karo.

  • @nasrullahkhan3781
    @nasrullahkhan3781 14 วันที่ผ่านมา

    Well said ❤❤❤❤

  • @syedinamulhaq7735
    @syedinamulhaq7735 หลายเดือนก่อน

    کاش طافو صاحب مہدی حسن صاحب کی زندگی میں تبصرہ کرتے تو مزہ آتا ۔اب ان کا تبصرہ مناسب نہیں لگتا ۔

  • @msaleemnaqi3261
    @msaleemnaqi3261 หลายเดือนก่อน +5

    طافو کا احترام آپ کریں کوئی قدغن نہیں. طافو صاحب ابتدا سے ہی متنازعہ شخصیت رہے ہیں. باقی رہی بات نقائص کی تو طافو ساری زندگی طبلہ بجاتے رہے لیکن جو بجاتے وہ منہ سے نہیں کہہ سکے. اگر کوئی مثال ھے تو ضرور بتائیں. یہ بہت بڑی خامی تھی ان میں. شاید اسی وجہ سے وہ مقام حاصل نہ کر سکے جو بین الاقوامی طور پر ان کے استاد بھائی کر سکے. دوسری خامی کہ سنگت میں کوئی نام پیدا نہ کر سکے یہ حقیقت ھے. رہی مہدی حسن خان صاحب کی رینج تو ثبوت پیش ھے. ایک تو فلم بڑا آدمی کا گانا آنے والی خوشیوں کا احساس تو ھے. اور فلم یہ امن کا گیت ظلم رہے اور امن بھی ہو. اس کے ابتدائی شعر. ظالم تیرا ظلم رہے گا. سننے کے بعد فیصلہ کریں کہ ان کی رینج کہاں تک تھی. مزید بہت سی مثالیں ہیں ضروری ہوا تو پیش کر دیں گے.

  • @wahidJahangir
    @wahidJahangir 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mehdi Hussein ❤

  • @muhammadsharif242
    @muhammadsharif242 หลายเดือนก่อน +1

    دیکھنا یہ ھے کہ دنیا میں لوگ طافو کو زیادہ جانتے ہیں یامہدی حسن صاحب کو دوسرا یہ کہ کسی کے دنیاں چھوڑ جانے کے بعد ایسی نفی والی رائے طافو کو شرم بھی نہیں آی ان لوگوں کو چاہیے دوسرا مہدی حسن دکھائیں شرم بھی نہیں آتی

  • @SuperNasirraza
    @SuperNasirraza หลายเดือนก่อน +3

    راشد صاحب اپ نے سارے اپنے دکھ اور غم کی باتیں سنائی ہیں کوئی خاص نئی بات نہیں بتائی اپ نے تو سارے اپنے بل گنائے ہیں کیبل قابل نیٹ کا بل وی سی ار کا بل کوئی بات خاص نہیں بتائی تاف وقار نے مہندی حسن صاحب کے بارے میں غلط بات کی ہے اور خاص طور پر ذاکر علی خان کی کے بارے میں تاف و خاص صاحب کی یہ کوالٹی ہے کہ وہ کسی کو نہیں مانتے اور ان کو بھی کوئی نہیں مانتا ہاں گجر برادری بہت مانتی ہے ان کے لیے انہوں نے بہت کام کیا ہے اور اچھے گانے بنائے ہیں

  • @muzaffarhussain754
    @muzaffarhussain754 หลายเดือนก่อน +1

    طافو اتنا بڑا ماہرِ فن گویا ، گائیک ہے تو گا کر دکھاۓ

  • @abdulqadirmalik
    @abdulqadirmalik หลายเดือนก่อน +2

    Lata mangeshkar or Ustad Nusrat Fateh Ali Khan se ziada tafu he kia tusi tafu nal apni dosti di wja ton ke rae o Mehdi Hasan Khan sb ikoi si te ikoi rawe ga duja nai ho sakda.

  • @shujaatghaznavi1738
    @shujaatghaznavi1738 หลายเดือนก่อน +3

    Tafo k table ki to samajh he nahi ati ...Tafo ko chaye k mehdi hassan khan sab k bare m bat karne say acha h k pehle .. Ustad tari khan say tabla bajana cekh leee

  • @macarts1559
    @macarts1559 หลายเดือนก่อน +1

    آپ نے رفیع صاحب صاب پر اعتراض کیا حالانکہ ان کی رینج سب سے اونچی تھی ، مہدی حسن کی اپنی کوالٹی ہے انکی رینج سے ہٹ کر ان کی آواز کا معیار دیکھیں

  • @aminlucky9081
    @aminlucky9081 หลายเดือนก่อน +4

    طافو کی اتنی اوقات ھی نہیں ھے کہ وہ مہدی حسن صاحب کے بارے میں کوئی رائے دے

  • @tariqtarar2379
    @tariqtarar2379 หลายเดือนก่อน +3

    طافو نے نصیبو لال کے گانوں کی جو موسیقی دی ھےمنجی تھلے ڈانگ پھیردا کیا یہ ٹھیک ہے اگر انہی گانوں پر کوئی بندہ تنقید کرے تو پھر کیا کہو گے تم

  • @ishtiaqkhan6888
    @ishtiaqkhan6888 หลายเดือนก่อน +3

    محترم آپکے نقطہ نظر میں وزن ہے مگر فنی باریکیوں سے ہٹ کر، کیوں کہ اسے ہنر مند ہی جانیں، طافو صاحب سے جو واقف ہیں وہ طافو صاحب کی نشست و برخاست بخوبی واقف ہیں۔ دوسری بات فنی معیار وقت اور فنکار کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوجاتے ہیں۔ طلعت محمود کی آواز گلوکاری کے لحاظ سے عیب رکھتی تھی مگر بعد میں یہی آواز اپنی پرفارمنس کے سبب شہنشاہِ غزل کے درجےپر فائز ہوئی۔ مہدی حسن صاحب کی رینج کہاں تک تھی یہ اہم نہیں ہے، اہم یہ ہے کہ مہدی حسن صاحب کی پرفارمنس کیسی ہے!

  • @shahidjaan5672
    @shahidjaan5672 หลายเดือนก่อน +1

    kia tafu ko latta magashker sy ziada mosiki k samjh hi.jis ny kaha thah mehdi hassan ki awaz ma bhugwan bolta hi.????

  • @ShabirAhmed-m4t
    @ShabirAhmed-m4t หลายเดือนก่อน

    Range ki bat nahi he bat ye he tafoo sahib ka namm ab sunai dis he mere khayal me Pakistan me gine chune he log tafu sahib ko jante hen k wo kia krte hen .ab bhi tafoo sahib Mehdi Hasan pe tanqeed ki se mashhoor hue hen mehdhassan sahib composer bi the beshumar geet ghazlen tafoo sahib ne compose ki heh.

  • @hameedahmed5314
    @hameedahmed5314 หลายเดือนก่อน +1

    راۓ الگ بات ہے جناب طافو صاحب نے تنقید کی ہے اور لتا جی کی بات کو جھٹلایاہے اب جو بھی کہو اپنی بے عزتی خود کروادی جناب نے مہدی حسن خاں صاحب ایک نام ہے اور اس ملک کا درخشاں ستارہ تھے اور رہیں گے کوئ مناسب روئیے سے بات کی جاتی تو بات تھی پر صاحب نی جگت بازی سے کام لیا ور اس میں حسد نمایاں نظر آرہا ہے خاں صاحب کا مداح ہونے کے ناطے مجھے بہت افسوس ہوا سی طرح کروڑوں مداحوں کا دل ٹوٹا ہے اس بات سے اسی لئے کہا گیا ہے پہلے تولو پھر بولو وہ پنجابی میں کہتے ہیں نا اے گل طافو صاحب نوں لڑ گئ اے😅😅

  • @muhammadmobin8545
    @muhammadmobin8545 2 หลายเดือนก่อน +5

    میں اس بات سے متفق نہی کیونکہ واقعئ مہدی حسن ہائ رینج کے گلوکار نہیں تھے اور اور مرد گلوکاروں کی بہ نسبت انکی آواز میں ناک سے شامل آواز کا دخل یا استعمال قدرتی امر تھا.

  • @ShahbazAli-vm8yq
    @ShahbazAli-vm8yq หลายเดือนก่อน +2

    Bhi Sab mehdi Hassan Sab or ustad Ghulam Ali Khan Sab jesy log paida ni hote

  • @malikshafi2817
    @malikshafi2817 16 วันที่ผ่านมา

    Afsoos kin cheezon main uljhay ho
    Ustad Mehdi Hassan sahib
    Dunya main ek naam hain
    Har ek fankaar main ek potational hota hai

  • @Muhammad-Ayoub111
    @Muhammad-Ayoub111 2 หลายเดือนก่อน +10

    طافو کی اوقات ایک طبلہ کوٹنے والے سے زیادہ نہیں ہے، مہدی حسن خان صاحب کی آواز اس دنیا کی حسین ترین آواز تھی،

    • @chandtvmusic6861
      @chandtvmusic6861 หลายเดือนก่อน

      Tufu Sirf mujra bajaney Wala hai .usey kia maloom GANA kia hai.or mhedi Hassan kia .

    • @tabrezi9741
      @tabrezi9741 หลายเดือนก่อน +1

      آواز تو یقیناً بہت خوبصورت تھی مگر رینج بھی بہت زیادہ نہیں تھی۔ جو چیز خدا نے انکو نہیں دی اس پر ناراض ہونے کی ضرورت نہیں۔ کم رینج کے باوجود انہوں نے ہی عمدہ موسیقی پیش کی ۔۔

    • @Cap_kid82
      @Cap_kid82 หลายเดือนก่อน

      Awaz aur range me farq hai

    • @krizwan53
      @krizwan53 หลายเดือนก่อน

      Range Tu Qawalun ki bhi bohat Ziyada Hoti hae magar koi Mehdi Hassan jaissa surreela Nahi. Yeh range ki behes kiyun ho rahi hae.

    • @tanveershah2176
      @tanveershah2176 หลายเดือนก่อน

      Mehdi hassan ghazl single tafo koi singer

  • @latifa1080
    @latifa1080 หลายเดือนก่อน +1

    بھائی صاحب؛؛کبھی تنہائی میں بیٹھ کر سوچیں کہ کیا؛؛طوفو؛؛کا،،اسٹیٹس مہدی حسن خان؛؛لیول کا ھے،،کیا آج تک کسی نے مہدی حسن خان کی کاپی ھے اس کا مطلب ھے مہدی حسن ایک منفرد اسٹائل کی استاد ہیں طافو
    کیا ھے کون ھے ؟؟؟

  • @shareqmaan5438
    @shareqmaan5438 หลายเดือนก่อน +2

    کیا طافو لتا جی سے بھی زیادہ سمجھدار ھے ؟؟؟

  • @Singistan12
    @Singistan12 18 วันที่ผ่านมา

    Ane wali khushiyon ka ahsaan to hai
    Is gane me jake mehdi sahab ki range check karen

  • @ShahbazAli-vm8yq
    @ShahbazAli-vm8yq หลายเดือนก่อน +1

    Tafu Sab bht big ustad hain

  • @user-wg5mw3gi9v
    @user-wg5mw3gi9v หลายเดือนก่อน +1

    یہ صاحب کون ہیں میں نہیں جانتا انکو ، اگر طبلہ نوازی کی بات کریں تو اپکو طافو جیسے بہت مل جائیں گے اور جب آپ غزل گائکی کی بات کریں گے تو مہندی حسن صاحب ایک ہی تھے ان۔کا کوئی ثانی نہیں انہوں نے غزل گائکی کو وہ دوام بخشا کہ وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آیا ،، اللہ تعالیٰ نے بس ان۔کو ہی عطا کیا تھا ،، طافو کا ماضی دیکھ لیں کہ ھمیشہ دوسروں کی تعریف نہ کرنا دوسروں سے جیلس ہونا طوفو خان کا خاصا رہا ھے ، وہ ایک اچھے طبلہ نواز تو ہیں لیکن ایک سوبر اور اچھا انسان بننے میں ھمیشہ ناکام رہے ہیں ،، ان کے اس رویے اور متوازن گفتگو نہ کرنے کی وجہ شائد کم پڑھا لکھا ہونا ہو سکتی ھے

  • @kamranalam6365
    @kamranalam6365 หลายเดือนก่อน +1

    Aoa
    Rashid sahib Bohat saray ghazals hain high range k ek hoon tou may batoun. Guncha e shouq. Shola tha jul bujha hoon. Bay qariri see bay qarari hay. Mumkin ho aap say. Songs shikwa na ker gila. Hum say badal giya wo. Tark e ulfat. So many songs …….

  • @shoaibulhassan7776
    @shoaibulhassan7776 หลายเดือนก่อน +1

    True

  • @mianzahidsabi8339
    @mianzahidsabi8339 หลายเดือนก่อน +1

    اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ھوا تھا کا رینج چک کرو اور زیادہ باتیں نہ بناٶ اور مہندی حسن صاحب کے گلے میں بھگوان نیہں اسکا چپڑاسی بولتا ھے یہ بات طافو صاحب کو زیب نہیں دیتی زیادتی ھے

  • @musicofgujranwala
    @musicofgujranwala 20 วันที่ผ่านมา

    Late Ustad shehansha Gazal Mehandi Hassan SB Ka jeetay yeh BAAT kartay Tu shaued woh behtar jawab deray

  • @hassanmir506
    @hassanmir506 หลายเดือนก่อน

    بہت دکھ اور افسوس ہے طافو صاحب پہ

  • @amjadtariq8720
    @amjadtariq8720 หลายเดือนก่อน +1

    Agar mick ijad na hota to mehdi hasssn ko koi na janta

  • @viewersdigest7258
    @viewersdigest7258 หลายเดือนก่อน +1

    Ability to sing in a wide range is not a qualification. The actualy qualification is that whatever a range a singer has;he or she should apply perfect notes within this range. Mehdi Hassan used to apply perfect notes within his range of singing. Never seen any other singer applying that perfect notes. The second one was Tufail Niazi.

    • @RashidMahmood
      @RashidMahmood  หลายเดือนก่อน

      Can anybody perform a ghazal without tabla ?

  • @HajiSikander-oc2tn
    @HajiSikander-oc2tn หลายเดือนก่อน

    طافو ايک طبلچي ھي، وه بھي واھيات کنڊه کھلا ڻي ،وه واھيات ھي ، تم بھي رينج کي بات چهوڙو، آپ چهپ کر وار نا کرين خانصاحب راشد محمود آپ برش لگاکر بات کرين ،

  • @Supernitin2209
    @Supernitin2209 10 วันที่ผ่านมา

    रशीद भाई तबले से आवाज निकलना ऑर गले से आवाज नीकालने में जमीन आसमा का अंतर है .....आप तो टोफू के नियत ए शागीर्द निकले 😂😂😂

  • @MuhammadAsad-vl4up
    @MuhammadAsad-vl4up 17 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم راشد صاحب اگر بات رینج تک ہوتی تو میں سمجھتا ہوں کہ مہدی حسن کی فیملی یا ان کے چاہنے والے برا نہ مناتے۔لیکن جو بات مہدی حسن کے گھر والوں کو اور ان کے چاہنے والوں کو ناگوار گزری ہے وہ یہ ہے کہ طافو صاحب کا یہ کہنا کہ مہدی حسن کے گلے میں بھگوان نہیں بھگوان کا کوئی چپراسی بولتا ہوگا۔

  • @riazahmed340
    @riazahmed340 หลายเดือนก่อน +3

    کاش!! مہدی حسن نے او دنیا کے رکھوالے جیسا یا کوئی قریب قریب بھی اس جیسا گیت یا گانا گایا ھوتا تو میں بھی مہدی حسن کو مکمل گلوکار مان لیتا

    • @nishanehaq9344
      @nishanehaq9344 หลายเดือนก่อน

      کیاآپ نے ایسا گاناگالیا؟؟

    • @user-dj5qh1ut4t
      @user-dj5qh1ut4t หลายเดือนก่อน +1

      عجیب فضول بات کہی آپ نے،، ہر آواز کی اپنی خوبی اور اپنا انداز ہوتا ہے ،، کیا محمد رفیع ، کشور کمار یا مسعود رانا مہدی حسن کی طرح "رنجش ہی سہی " اتنی خوبی سے گا سکتے تھے ؟؟ کیا رفیع ، مہدی حسن یا مکیش ہیمنت کمار کی طرح منفرد طریقے سے " یہ رات یہ چاندنی پھر کہاں "گا سکتے تھے؟؟

    • @amirmehmood6487
      @amirmehmood6487 หลายเดือนก่อน +1

      Mehdi Hasan ne Mushkil se Mushkil ganey barhi khoobsoorti se gaye . Mehdi Hasan ka gana koi bhi singer sahi nahi ga sakta ha . Jub k Rafi Kishore Mukesh Aur bohat se singers k ganey Aasani se koi bhi singer ga sakta ha . Jub ap Mehdi Hasan k ganey ki farmaish karengay wo moun chupaye ga .agar gana ga bhi diya tou uska satyanas kar dega. Mehdi Hasan jis scale me ganey gaye hain isko koi pakar nahi sakta.

    • @lucassadiq9691
      @lucassadiq9691 24 วันที่ผ่านมา

      اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا یہ سن کر فیصلہ کر لیں

  • @user-it8my2gw8s
    @user-it8my2gw8s หลายเดือนก่อน +1

    Mehdi Hassan was great singer no doubt but as far the matter of range is concerned yes his rage was low and it's not his fault, same you can see Talat Nehmood, Hemant Kumar, Mukesh ji, their pitch was same level in any kind of song. Mukesh ji great but didn't have abilities to change voice according to situation, his all songs looks in greaf. Muhammad Rafi is matchless in this part , second Kishor Kumar ji. In situation matter no one can even touch Muhammad Rafi Sahab

    • @riazahmed340
      @riazahmed340 หลายเดือนก่อน +2

      کاش! مہدی حسن نے او دنیا کے رکھوالے جیسا یا کوئی قریب قریب بھی اس جیسا گیت یا گانا گایا ھوتا تو میں بھی کہتا کہ مہدی حسن مکمل گلوکار ھے

    • @syedhasnainahmed9097
      @syedhasnainahmed9097 หลายเดือนก่อน

      100% true

  • @amirmehmood6487
    @amirmehmood6487 หลายเดือนก่อน +1

    Tafo ne apni sasti publicity ki ha. Mehdi Hasan me her khoobian thi Jo kissy singer me nahi ha . Mohammad Rafi play back singer tha. Mehdi Hasan wali quality kissy bhi singer me nahi milegi. Aj tafo k gano ko izzat milti ha wo Mehdi Hasan ki waja ha log Mehdi Hasan k nam se janty hain . Baqi me ye kahonga tafo sasti publicity k Liye apni dokaan chamka rahy hain. Kon Janta ha tafo ko. Noor Jahan aur Mehdi Hasan ki waja se janty hain.

  • @aburashid4280
    @aburashid4280 หลายเดือนก่อน

    اونچا سر تو سائیں اختر اور شوکت علی نے بھی لگا یا ۔ جو مقام خان صاحب کو ملا وہ ان کو کیوں نہ ملا

  • @rateendrakinjalk6322
    @rateendrakinjalk6322 หลายเดือนก่อน +1

    Assalaam waalekum, main Rateendra from India.
    Maine jab Tafu saab ka video dekha to mujhe khushi hui ki chalo itne bade fankaar ne sacchh bola.
    Warna logh to fankaar ko khuda hi banaa dete hain.
    Mehdi saab ne khud apne interview mein kahaa hai ke unka audition subah se lekar shaam tak chalta raha, un ne dhrupad, dhamaar, bada khayaal, chota khayaal, thumari, daadra wagairah sab gaaya aur audition board ye judge hi nahiin kar paa raha tha ki unhein kaun si grade di jaaye.
    Wo khud kehte hain ki unhein A grade diya gaya.
    Huzoor wo apne baare mein farmaate hain khuraak ke baare mein, warjish wagairah.
    Exaggeration hai.
    Maine unhein bachpan se suna hai, bahot acchha gaate hain, lekin lp cd, cassettes mein mujhe ghareeb ko hamesha yehi lagaa ke harmonium wo khud bajaa rahe hain.
    Jabki habki hamesha harmonium pe bahut hi acche saazinde unke saath rahe, jinhoone shaayad apni poori zindaghi lagaa di unhein shahanshaah e ghazal banaane mein, lekin kabhi unka naam nahiin liya.

    • @Supernitin2209
      @Supernitin2209 10 วันที่ผ่านมา

      भाई क्या बोल रहे हो ..में videoes भेजता हून दुनिया के सब बडे गायको के जिनके लिये मेहदी हसन भगवान है ... जब स्वसम्राज्ञी लता दीदी ने उभे Voice ऑफ god कहा है तो वो लाईक्स पाने के लिये नहीं कहा..सलाम त आली से लेके गुलाम अली ,नुसरत , नूरजहान, फरिदा खान म ,( रफी साहेब भी उन्हे सून ते थे ये उनके बेटे शहीद ने कन्फर्म किया है) ,जगजीत ,चंदन दास, हरिहरन, तलत अझीझ ..कितने सारे उ नको सून के गायक हुये है .

  • @raiskhan81
    @raiskhan81 หลายเดือนก่อน +1

    Rashid bhai har singer ki apni aik range hoti hai mehndi saab ki bhi apni range thi wo qawal ki tarah se nahi gaa sakte the. Jaise tafu kha sirf chogan lay mein hi tabla bajate hain vilampit lay mein Nahi agar aapke paas koi video jo jis mein unhone vilampit lay mein bajaya ho. Upload Kar Dena. Buzargon ka koi kayeda main ne nahi suna in se bahot video dekhen hain main ne inke. Lekin phir bhi tafu kha ain behtreen artist hain

  • @mohammadtahir5605
    @mohammadtahir5605 2 หลายเดือนก่อน +2

    A tabalchi's derogatory comments on shahanshah-i-ghazal are shameful.Mehdi hassan is the greatest.

  • @HussainShifakhana
    @HussainShifakhana หลายเดือนก่อน

    Mehdi hassan k hawaly se taffu sahab k ilfaaz galat hain... lata ki tareef kro aur mehdi hassan ki burai kro yeh sara sar galat hai. Taffu sahab ki qabliat is comparison se nazar aa gae

  • @ejazahmad730
    @ejazahmad730 หลายเดือนก่อน +1

    تنقید کون کر رہا ہے شہرت حاصل کرنے کا سستا طریقہ

  • @nasrullahkhan3781
    @nasrullahkhan3781 14 วันที่ผ่านมา

    Mehdi Hasan,koi muqads gauy hai,

  • @sameedyounis6232
    @sameedyounis6232 หลายเดือนก่อน +1

    Tafu nai sari zindagi kis ki tareef ki hai. ?

    • @RashidMahmood
      @RashidMahmood  หลายเดือนก่อน

      Allah jane kis ki tareef ki

  • @sawtantardevarif5561
    @sawtantardevarif5561 หลายเดือนก่อน

    Ik Husan ki devi se mujhey piaaar hua tha
    Ye gumbad e minaee Aap k paas Mehdi Hasan Gulam Ali Nusrat Fateh Ali Salamat Nazakat in bagsir hai kiya For God sake in ki izzat karen

  • @ShabirAhmed-m4t
    @ShabirAhmed-m4t หลายเดือนก่อน

    Mehdi Hasan sahib gghazal gaiki k master the tafu sahi b film ke admi hen .Dar Assal tafu sahib ne chaprasi lafz ka istamal kia Jo k na munasib Mehdi Hasan sahib k Liye mehdhassan sahib ne khud etraf kia ke filmi gano men wo Sola me se choda ane perfect hen ik inter view me wo inter view on record he jis Mehdi Hasan sahib ne rafi sahib ko gano me better qarar dis.

  • @javedsaleem8986
    @javedsaleem8986 หลายเดือนก่อน +1

    Apni oqat dekho

  • @rameshthathvi4315
    @rameshthathvi4315 หลายเดือนก่อน

    Aap ne mahdi hasan ko suna he nahi he agar suna hota to tafu ki pazirayi kabhi na karte sharam karo

  • @aqeelabbas7148
    @aqeelabbas7148 หลายเดือนก่อน +1

    Ab ye pta ni kon ha

    • @RashidMahmood
      @RashidMahmood  หลายเดือนก่อน

      Sir main aap ka khadam hoon

  • @muneebguldarvi789
    @muneebguldarvi789 หลายเดือนก่อน +2

    جو گلوکار سر میں ہو اس کا آواز تینوں سبکت میں آرام سے لگتا اور آسانی سے گا سکتا ہے لیکن ہر کوئی اپنی مرضی سے گاتا ہے جہاں اسے اچھا لگے الفاظ کی ادائیگی اچھے سے ہو چیخنے کی ضرورت نہ ہو مہدی حسن سر میں تھا اور تینوں سبکت میں آواز لگاتا تھا اس کافی سارے ایٹم ہیں گانا اگر اوپر نہیں گایا آلاپ تینوں سبکت میں کیا اور آواز ایک جیسی رہی جو لوگ سر سمجھتے ہیں انہیں پتا ہے جب آواز سر میں ہو تو پورے ہارمونیم پر لگتی ہے

  • @b.kbangash9006
    @b.kbangash9006 หลายเดือนก่อน +1

    استاد طافو اور مہدی حسن ہم پلہ آرٹسٹ ہیں وہ ایک دوسرے کے یہ باتیں کرسکتے ہیں مگر کسی دوسرے کو زیب نہیں دیتا

  • @AshishShukla-uz2np
    @AshishShukla-uz2np หลายเดือนก่อน

    Rashid saheb bade chaalak hain aap suraj ko dikhake apne ghar mein raushni karte hain. Mehdi saheb ke naam ki rotiyan aur pakwaan log isi tarah khatey rahenge. Tafu naam ke andhere ki hi zaroorat hai is mojeze ke liye. Waah re allah tere amal ka jawaab nahi. Ha ha ha. 😊

  • @shahidjaan5672
    @shahidjaan5672 หลายเดือนก่อน +1

    kahan raja bhooj kahah gungoo tayleee😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂.kumzarf tafu

  • @amjadtariq8720
    @amjadtariq8720 หลายเดือนก่อน

    Aafu ne bilkul theik kaha hi jahilo

  • @user-yq7ki2bl7l
    @user-yq7ki2bl7l หลายเดือนก่อน

    Ur ar wrong Mr

  • @elamestan3861
    @elamestan3861 หลายเดือนก่อน

    طافو خاں کو گائیکی کا شعور ہی نہیں وہ کیا
    بتائیں گے گائیکی کے بارے میں ۔۔
    کیا طافو صاحب لتاجی سے زیادہ گائیکی کو جانتے ہیں نصرت صاحب سے زیادہ جانتے ہیں یہ سب ہستیاں تو استاد مہدی حسن خاں صاحب کی پرستار گزری ہیں ۔۔اور وہ مہدی حسن کو شہنشاہ اے غزل سمجھتے تھے ۔۔
    در اصل بات یہ ہے کہ طافو صاحب نے اپنے کوڑ اور اطاعی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔۔۔
    اللّٰہ جس کو عزت دے اسے عزت دو ۔۔
    لیکن طافو صاحب یہ بات نہیں سمجھتے وہ خود سے بہتر کسی کو نہیں سمجھتے ۔۔
    اس طرح کی گفتگو سے طافو صاحب نے اپنی چھوٹی سوچ کا ثبوت دیا ہے۔۔ طافو صاحب کو چندہ اکھٹا کرکے اپنی سوچ کا علاج کروانا چاہیے اور اسے درست کروانا چاہیے ۔۔ اور میری نظر میں طافو صاحب کی اوقات ایک طبلہ پیٹنے والے سے زیادہ نہیں ۔۔ایک ایسا شخص جس نے فلم انڈسٹری کو تباہ و برباد کیا اور بے حیائ کی طرف راغب کیا ۔۔۔
    Please Respect The Legends
    Ustad Mehdi Hassan khan sahab
    The Greatest Singer of all time ❤