G janab ماشااللہ لا حول ولا قوہ الا باللہ ترنم سے بھرپور لہجہ اور کمال مہارت سے ادائیگی ،راشد بزمی کے کلام کو نہایت باریک بینی سے پڑھا گیا ہے ۔اللہ تعالی آپ کی یہ کاوش قبول فرمائے ۔آمین 👍❤👍❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ اصحابہ وسلّم بروز قیامت مجھے اپنے نورانی چہرے کی زیارت عطا فرما دینا یا رسول میں گناہوں میں لتھڑا ہوا ہوں۔ مجھ حقیر فقیر ادنیٰ بے کار کے شفاعت فرما دینا
جس کو درودِ پاک کی توفیق ہو گئی اس پر خدا کے فضل کی توثیق ہو گئی آپ کی قسمت پر جس قدر رشک کیا جائے کم ہے کہ آپ کو ثنائے مصطفٰیؑ نصیب ہوئی۔ اللہ قبول فرمائے۔
سبحان اللۀ مخلص نیت کیساتھ کوئی بھی کام کیا جاۓ تو کام میں شفافیت اور روحانیت شامل ھوکر محفل کام کلام ذکر اور محفل میں موجود ہر شخص اسی روحانی کیفیت کا حصہ بن جاتا ھے جس کی مثال یہ محفل میں موجود تمام لوگ ایک خوبصورت ثپوت ھے
@@Mubshairali-nh3wo میرے بھائی خوش نصیب کبھی بھی بندہ خود سے نہیں بن سکتا ۔ ۔۔ یہ تو اللہ کی توفیق سے بنتا ھے اگر خود سے بندہ خوش نصیب بن سکتا تو تیرے جیسے چبل اور بغلول یو ٹیوب پر بونگیاں نہ مار رہے ھوتے
اس دور میں ایسی نعت کہاں سننے کو ملتی ہیںماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
good
کیا بات ہے میرے سوھنے نبی کی
سبحان اللہ ، سبحان اللہ ، کیا خوب نظرانہ عقیدت پیش کیا ھے
very good
کیا آواز اور کیا روانی ھے ماشاءاللہ ساری زندگی کر دوں بسر طیبہ کی گلیوں میں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ سب کو مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے (آمین)
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری نعت ہے آواز بھی بہت پیاری ہے. میں روز سنتا ہوں
سبحان اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ 🌹 بہت ہی دل سوز نعت اللَہ پاک آپ کی عمر دراز کرے آمین ثم آمین
Insaaniyat ki sab say badi dolat Muhammad pbuh ki mohabat hay 😘😘❣️❣️
ماشاءاللہ ۔ سبحان اللّٰہ ❤
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤
بہت خوب۔
بہت عمدہ۔
بہت اعلی۔
جزاک اللہ خیر
G janab
ماشااللہ لا حول ولا قوہ الا باللہ
ترنم سے بھرپور لہجہ اور کمال مہارت سے ادائیگی ،راشد بزمی کے کلام کو نہایت باریک بینی سے پڑھا گیا ہے ۔اللہ تعالی آپ کی یہ کاوش قبول فرمائے ۔آمین 👍❤👍❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤
لاکھوں کروڑوں درود و سلام حضرت امام حسین علیہ السلام پر اور آپ کی آل اولاد پر اور آپ کے جانثاروں پر درود سلام
❤
ELAHI-AMEEN
امین میرے لیے بھی دعا کریے گا کہ میں بھی ان گلیوں میں جاؤں 😢😢😢❤❤
ماشاءاللّٰه دل کو چیر نے والی آواز ہے کمال کا کلام ہے
سبحان اللّٰہ ، اللّٰہ تعالٰی دراز عمر بلخیر عطا فرمائے آمین
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ اصحابہ وسلّم
بروز قیامت مجھے اپنے نورانی چہرے کی زیارت عطا فرما دینا
یا رسول میں گناہوں میں لتھڑا ہوا ہوں۔ مجھ حقیر فقیر ادنیٰ بے کار کے شفاعت فرما دینا
انشاءاللہ ❤❤
ameen
آمین
ماشاء اللہ کیا میٹھی آواز ہے سبحان اللہ
Mashallah Kya avaz ha 😊☺️😊🤗🤗😀
اسلام و الیکم
ما شا الله بہت پیاری آواز اور تہذیب سے نعت پڑھی گئی ہے الله قبول فرماے
❤❤❤❤
سبحان اللّٰہ 🌹
اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ سلامت رکھے 🙏🏻
Aameen
ELAHI-AMEEN..
Hamaaray maa baap bhi ap pay qurbaan ya Rasoolollah saww 😘🙏❣️❣️
ماشاءاللہ کیا خوب اشعار کا چناؤ کیا❤
بہت پیاری نعت ماشاءاللہ
ماشااللہ بہت خوب سبحان اللہ العظیم اللھم صلی علی محمد و آل محمد و بارک وسلم وصلی علیہ
Beautiful. Masha'Allah. Masha'Allah. بہت اچھی نعت پڑھی۔ ماشاءاللہ
yes good
سبحان اللہ ماشاءاللہ اللّٰہ اکبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️
Mahaallallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کمال ایوب کھوسہ صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاکم اللہ واحسن الجزاء
اللّٰہ رب العزت نے اس اداکار کتنی اچھی آواز سے نوازا ہے جزاک اللّٰہ
Very very nice nat I like
یہ اداکار نہیں نعت خواں ہیں
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی آ واز ادائیگی مدینے میں پہنچا دیا بہت اچھی اواز ہے میں نے تو پہلی بار سنا ان کو
Mashallah buh peeyari awaz ha All jaza dayAmeen
Subhanallaah wah Rooh taza ho jati jab bhi ye naat sunta hun mirza ayub kamaal beautyfull voice 😘😘
ماشاءاللہ سلامت رہیں خوش رہیں آمین 🌹❤️
SUBANALLAH SUBANALLAH SUBANALLAH❤سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤
اللہ پاک اپ کے درجاد بلند کرے امین جنت مین الا موکام اتا فرمایں آمین
Kya inn ki death hogai ha?
جس کو درودِ پاک کی توفیق ہو گئی
اس پر خدا کے فضل کی توثیق ہو گئی
آپ کی قسمت پر جس قدر رشک کیا جائے کم ہے کہ آپ کو ثنائے مصطفٰیؑ نصیب ہوئی۔ اللہ قبول فرمائے۔
یہ لوگ اپنے فنی جوھر دیکھاتے ہیں
ادھر نعت ختمِ ھوہی ساتھ ھی وہی آپنا منیو بیگاڑ بیگاڑ کر جگتیں
سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
صلی اللہ علی حبیبہ سید نا محمد والہ واصحابہ وبارک وسلم
ماشاءاللہ سبحان اللہ جی کمال کردیا ہے بہت اچھی آواز ہے
MASHALLAH very beautiful voice ALLAH pak ajar den.
Ameen
ماشاءاللہ مرزا ایوب جی
Mashallah both Dil ko chholeeney wali naat h
Mashallah ❤❤❤❤❤❤
Main ne apni life main bohat c naat suni Hain
Yeh awaz or alfaz Kamal ki adaigi hai MASHA ALLAH se ❤️
Subhan Allah....Ameen...bohat khoobsurat andaz
,,لبیک لبیک لبیک یار سول اللہ ,,
,,,,, صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔۔۔
۔۔۔۔تاجدار ختم نبوت زندہ باد ۔۔۔۔۔💝💯💥💥
Asslamualaikum ❤
@@areejmukhtar1219walikum as slam
نعت خواں ایوب مرزا ماشاءاللہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ ❤❤❤
Subhan Allah meri pasand ki naat he ye naat Akram qalandri ne pari he
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🕋
ماشاءاللہ سبحان اللہ
جدھر دیکھی اسی ماہ مبیں کی چاندنی دیکھی
جمال مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم آیا نظر طیبہ کی گلیوں میں
Subhan Allah subhan Allah God bless all 💖
Subhanallah.Geo mirza ayub sb.salam from miza arif haroon baig.😢😢😢😢🌷🌷🌷🌷🌷
Subhan Allah Mashallah kaya khub Andas Mai Naat Parhi...............
Bohat Khoob Lajwab ❤ Haye main Sadqay Aaqa e Naamdaar SAW K 😢
subhanAllah MashaALLAH kia awaaz hai 🥲🥲🥲
Yar KamaL ki Video 🌹🌹
Zabrdast episode yar ❤️❤️
Aftab Iqbal episode Zabrdast Mashallah Jee 💯💯
Masha Allah Subhan Allah
Subhan Allah Boht hi pyari awaz
سبحان اللۀ
مخلص نیت کیساتھ کوئی بھی کام کیا جاۓ تو کام میں شفافیت اور روحانیت شامل ھوکر محفل کام کلام ذکر اور محفل میں موجود ہر شخص اسی روحانی کیفیت کا حصہ بن جاتا ھے جس کی مثال یہ محفل میں موجود تمام لوگ ایک خوبصورت ثپوت ھے
dil me uterny wali awaz Mashallah
اللہ بھت اجرو ثواب عطاء فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ،بار بار سننے کو دل کرتا ہے ۔ آللہ تعالیٰ ہمیں بھی لے جاے طیبہ کی گلیوں میں آمین ثم آمین
Allah tujahay abad rakhay
SubhanAllah 😢😢😢 Aslaat o Waslaam o Alieka Ya Rasool Allah ..Wa Alaa Alika Wa Ashbika Ya Hbeeb Allah 🤍🤍🤍🤍🤍
Ma Sha Allah great NAAT AND voice
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
❤
بہت خوب مرزا صاحب
ماشاءاللہ ۔ ۔ ۔ جزاک آللہ ۔ نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پڑھنے کی سعادت یقیناً خوش نصیبوں کو ھی ملتی ھے
❤❤❤❤❤❤❤
Tu bi ban skta hai khusnaseeb
@@Mubshairali-nh3wo میرے بھائی خوش نصیب کبھی بھی بندہ خود سے نہیں بن سکتا ۔ ۔۔ یہ تو اللہ کی توفیق سے بنتا ھے اگر خود سے بندہ خوش نصیب بن سکتا تو تیرے جیسے چبل اور بغلول یو ٹیوب پر بونگیاں نہ مار رہے ھوتے
Oo99anti
9o
Ma Sha Allah SubhanAllah very beautiful Naat
AYUB sab MASHA ALLAH ONE OF THE BEST NAAT ALLAH PAK HAM SB KO NAKE AMAL KARNA KI TAUFEEQ ATA FARMAY AMEEN
Bohat khoobsorat kalaam & awaz - Masha ALLAH
سبحان اللہ اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھے
Yttrdffffyi op ppbgnj7
Ameen
Subhan Allah sun k dil bag bag ho jata ha.buht piyari awaz ha.❤
Beshaq
ماشاء الله تبارك الرحمن
بہت ہی خوبصورت انداز میں نعت پڑھی
جزاكم الله خير
Suhban Allah, excellent voice , excellent nast
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ تعالی علم و حکمت سے مالامال فرماۓ
MASHA ALLAH G BOHT PAYARI AWAZ HAI ALLAH IS NAAT K WASEELE APKO APNE GHARR AUR GHUMBDE KHZRA KI JAZRI NASEEB ATA FARMAYE
0kko😛
MashaAllah SubhanAllah AllahoAkber JazakAllah Salamat Rao Abad Rao ❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂❤😂😂❤😂❤
Excellent voice. Excellent naat. Excellent lyrics. Excellent lai.
Masha allah g Allah tallah salamt rakhe
Masha Allah beautiful may you live long forever ❤ ♥
MashAllah mubarik ho ❤😊😢🎉😂❤
#,,لبیک لبیک لبیک,یار سول اللہ ,,
,,,,, #صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔۔۔
۔۔۔۔#تاجدار ختم نبوت زندہ باد ۔۔۔۔۔💝💯💥💥#
سبحان اللہ کیاکہنے آپکے اس کلام کے ❤❤❤❤❤
Masha Allah ....bot khoob
ماشاءاللہ ایوب مرزا ماشاءاللہ. . جدران
buhat khoobsarat kalam aur aawaz.Aftab bhai naat suntay aap ko bhi adab se bhaithna chahey tha sab ki trah.
Bhut khooob Ayub Mirza sahib❤❤❤❤❤❤
Only for you
Mashallah Kya awaz ha😍😍❤❤
Muhammad o Ally Mohammad ke sadqy slamat rahein
بہت اعلی۔ کیا کہنے۔ ماشاءاللہ۔
Excellent voice. Excellent naat
بہت محبت سے پڑھی ہے۔۔۔ماشاءاللہ
Mashallah one of the best naat and voice of my life. Subhan Allah
Masha Allah..Allah hame bh apny ghr ki hazri ka sharf bakshe.
Quality unbelievable, five star, voice so sweet, definitely it was recited from the heart
subhan allah subhan allah allah ap ko jazaye khar dy
Sdke yaRasoolAllah💜
Mashallah dil krta subha shaam sunu ye natt
I LOVE UR VOICE U R GREAT PERSON OF PAKISTANITV
واہ جی واہ خاں جی سبحان اللہ
MashaAllah mashaAllah ..♥️♥️♥️ ya Rasul Allah hmn b bula lejye apny sher ma..
Mashallah