السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ... حافظ صاحب آپ جو کسانوں کی رہنمائی کر رہے ہیں یہ صدقہ جاریہ ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں..... آپ کی سبزی ویسٹ والی بات سے ایک بات آئی ہے کہ سبزی اگانے والے کسان اگر گوبھی کے ڈنٹھل اتار کر منڈی لے جانا شروع کر یں تو لوگ ایسے ہی لینے کے عادی ہوں گے ایک ٹرالی میں بہت زیادہ سبزی جائے گی اور ویسٹ کا سائیلیج بنے..... اس پر بھی ویڈیو بنا لیں شاید لوگ اس پر آ جائیں.... اللہ رب العالمین آپ کی کوششوں اور خلوص کو قبول فرما ئیں اور جزائے خیر عطا فرمائیں آمین
ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ اپ نے بہت مفید مشورے دہیے میرا تعلق مری سے ھے وہاں سبز چارہ مکی وغیرہ چار ماہ سال میں دستیاب ھوتی ھے میں نے اس سال چھوٹے چھوٹے کھیتوں میں تقریباً چار کنال ,مکئ ساہیلج کے لیے کاشت کی ھے جو اچھی اُگی ھے پوچھنا یہ ھے کہ جب ہماری ہاں مکئ اکتومبر میں تیار ھو گی اس وقت یہاں سبز چارہ جو ہماری زمینوں کے بنوں پر قدرتی طور پر اگتا ھے وہ بھی دستیاب ھوتا ھے کیا ھم اسے مکی کے ساتھ مکس کاٹ کر ساہیلج بنا سکتے ھیں اور مکی کترنے کے لیے چھوٹی ساہیلج مشین کہاں سے اور کتنے میں ملتی ھے میں اس سبز چارے اور مکئ کو بنکر بنا کر محفوظ رکھنا چاہتا ھوں۔بہت شکریہ عابد عباسی ۔مری
بھاٸیوں سے گزارش ہے کہ اپنے جانور خشک چارے پہ پالیں (روڈھ گراس۔الفلفا لوسن) یہ دو اس لے کہ یہ اسانی سے مل جاتے ہیں ان کے علاوہ بکریوں سے منافع لینا بہت مشکل ہے میرا 12 سال کا فارمنگ میں تجربہ ہے
Sir ap jysi rehnumi koi nhi kar skta hum apke fan ho gaye .pochna ye hai ke main apna koi krobar shuru krna chahta ho to iss ke liye muje cow ka ,goat ka, ya cow ke chote bichre ka krobar shru kro kosna zeyda profitable hoga . New banda ho first time hau apna krobsr shuru krne ka. Takreebn 15.se 20 lak ke ander .kindly rehnumi ferma djiye .
اسلام علیکم بہت اچھی ویڈیو بنایا آپ نے بہت شکریہ۔اگر اس سلسلے میں رہنمائی کر دیں 1-میں آپ کی باتوں سے سمجھا ہوں کے سائلج سبز چارہ کو زیادہ دیر تک رکھنے کے لیے ہے ؟ سائلج کی غذائیت اور سبز چارہ کی ایک برابر ہے۔ 20 کلو سائلج= 20 کلو سبز چارہ؟ 15-20 لٹر دودھ دینے والی گائے کو کتنا سائلج یا سبز چارا دینا چاہیے 15-20 لٹر دودھ دینے والی گائے کو کتنا ونڈہ دینا چاہیے گائے کی نسل پر بھی خوراک کی مقدار کا فرق پڑتا ہے یا دودھ کی مقدار پر خوراک دی جاتی ہے سائلج کا دوسرا فائدہ لیبر کو کم کرنا پڑے گا مطلب روزانہ چارہ نہیں کاٹننا پڑے گا
Kia silage ki wajha say todee ka Business khtam ho sakta hay? Yani sardiyon main jo todee ka rate 300 rupees tak badh jata hay kia wo badhna band ho jaya ga ?
سر جی سب سے پہلے اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ بلکل خیریت سے ہونگے سر جی میرا آپ سے سوال ہے کیا گنے کماد کا بھی سئیلج بنایا جا سکتا ہے سر جی آ پ کی وڈیو بہت بہترین ہوتی ہے آخر میں ہماری دوعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حبیب مکرم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کو صحت و تندرستی علم و حلم سے نوازے آمین ثم آمین؟
I m so much thankful to u for all information ,really I was also working for my so sweet pregnant goats that's are Rajanpuri goats ,,,,,,,God Bless u all team from Rwp Raja Arshed Mahmood ,so much regard from me
Thanks for your positive feedback, please support us to expand this channel, we are doing big expense on this channel but farmers are not responding as per our expectations, please convey to your colleagues and other farmers about thus channel, subscribe watch and like programs so that we continue to educate farmers....Best Regards, Kisan TV Management
ماشاءاللہ خان صاحب اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماے مجھے جنتر کے استعمال کی معلومات چاھیے میں نے 12 ایکڑ جنتر کاشت کیا ھے… .کیا اس سے ساٌیلج یا ھیے بنیا جا سکتا ھے؟ پلیز رھنماُی جرور فرمایں 03061625163 امانت گورایہ
ماشااللہ بہت اچھی اور کارآمد معلومات دی ھیں۔ اللہ تعالی آپ کو صحت اور تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔ حافظ صاحب آپ جو بھی وڈیو بناتے ھیں اس کے شروع میں اپنا موبائل نمبر بھی دے دیا کریں۔ اگر کسی نے کوئی چیز پوچھنی ھو تو وہ آپ سے معلومات لے سکے۔ بے شک آپ کوئی دن اور اس دن کا کوئی ٹائم فکس کر دیں سوال و جواب کےلئے۔ شکریہ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین۔
اسلام وعلیکم سر جی ۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ روڈ گراس اور سبز ممباسہ میں کیا فرق ہے ۔۔۔۔ اس دو فصلوں میں پروٹین کی تعداد کتنی ہے اور جانور کے لیے کتنی مفید ہے اور یہ پنجاب کے کس کس علاقے میں کاشت کی جا سکتی ہے فیصل آباد کے کاشف کر سکتے ہیں اس پر ایک تفصیل سے وڈیو بنائیں شکریہ
Summary: 'Silage' can be made of any crops with thick trunk, such as [1] Maize/Corn [2] Peral Millet (Bajra), [3] Millet (Jawar), [4] Sada Bahar, [5] Mott Grass. Protein contents in Corn is 8-9% and 6-7% in other crops, therefore add 2% protein source to cover this deficiency if silage is made of crops other than Maize. 'Hay' is made of any fodder with thin trunk, such as Lucerne/AlfaAlfa, 'Hay' is made of thin trunk crops because the whole plant dries at same rate and nutrition are preserved in leaves and trunks altogether.
@@asifsh1 Do you have any literature to make Silage out of vegetable waste. i am trying to understand which inoculant to use and how much quantity in case of vegetable waste silage?
@@adeeljavaid706 I am unable to help you with this. If I was you, I'd experiment myself. I would get the mixed vegetable waste, make 4-5 separate small clamps with and without silage inoculants, and then get them all lab tested once ready. The results from all samples will speak for themselves.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو صحت والی زندگی عطاء فرمائے آپ بہت اچھی معلومات فراہم کرتے ہیں
السلام علیکم سر اپ نے بہت بڑی رہنمائی کی ہماری باجرہ سدا بہار جوار کی سیلج بنانے میں افضل شاہ میاں والی مندا خیل ❤❤❤
ڈاکٹر صاحب باجرے کے سائیلج کے بنانے کے بارے میں ایک مکمل رہنمائی کا پروگرام کریں. اس طرح جوار کے بارے میں بھی.
چارہ کی کم پیداوار کے دنوں میں جانوروں کے لیئے بہترین خوراک سائلج زبردست کسان ٹی وی۔
آپ قابل احترام ھیں ھمارے لیے سر
آپ ہمارے خادم نہیں بلکہ قابل احترام شخصیت ہیں وصی محمد صاحب
سر بہت دیر بعد کوئی بہت آچھی اور لوجیکلی ٹھوس ویڈیو سامنے آئی افسوس یہ ہے کہ میں نے بہت لیٹ یہ انفارمیشن دیکھی ۔جزاک اللہ
واہ کمال کر دی سر۔۔ کمال آئیڈیاز۔۔
Aap ka buhat shukarya
زبردست انفارمیشن ۔۔۔ بہت مفید اور مددگار ویڈیو ۔۔۔ بہت بہت شکریہ محترم حافظ محمد وصی خان صاحب ۔
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر شکریہ
ماشاء اللہ بہت زبردست باتیں فراہم کر رہے ہیں
MA'SHAH'ALLAH
Ek new Soch Di hai aap nay
I agreed with you
ALLAH bless you
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین ثم امین ۔۔بشک اپ نیک اور محب وطن پاکستانی ہیں اپ کی رہنمائی کسان اور مال دار لوگوں کو بہت فائدہ ہو گا انشاءاللہ
very very nice sir
jo patly tanny wali fasl ka ap ny nam nhi lia jesy makae bajra or jawaar ka lia
bahot achha lga ap ny malomat men azafa kia
Pakistan full off such talented motivated people only thing is to place right people at right jobs...
Bhot ala haji sab Allah pak ap ko sehat de bhot acha kam kar rahy hein tajurby ki batein humari kushkesmati ha ap jesy insan hum mein hein
Thanks Hafiz Wasi Sahib
بہت ہی خوبصورت کوشش
ماشاء اللہ بہت ہی اچھی معلومات فراہم کیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین
Very good ideas
Jazak Allah khair
بہت زبردست معلومات ھیں
اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی دے لمبی زندگی دے
Very informative Bhai sab, ye poor kisan k liye bohat helpful Hoga . Jza k Allah
Hazoor pbuh.baasi roti bohat pasand kartay thay mashallah.
جزاک اللہ خیر حافظ صاحب۔
اپ نہایت ہی خلوص سے اپنی معلومات عوام تک پہنچا رہے ہیں ۔ اللہ آپ کو اس کا اجر خیر دے۔
th-cam.com/video/ip22XUQQQ6M/w-d-xo.html
Very informative video for Pakistani kisaan
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ... حافظ صاحب آپ جو کسانوں کی رہنمائی کر رہے ہیں یہ صدقہ جاریہ ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں..... آپ کی سبزی ویسٹ والی بات سے ایک بات آئی ہے کہ سبزی اگانے والے کسان اگر گوبھی کے ڈنٹھل اتار کر منڈی لے جانا شروع کر یں تو لوگ ایسے ہی لینے کے عادی ہوں گے ایک ٹرالی میں بہت زیادہ سبزی جائے گی اور ویسٹ کا سائیلیج بنے..... اس پر بھی ویڈیو بنا لیں شاید لوگ اس پر آ جائیں.... اللہ رب العالمین آپ کی کوششوں اور خلوص کو قبول فرما ئیں اور جزائے خیر عطا فرمائیں آمین
Allah pak apko khush rakha sehat day Kya hi bat a chacho bht shukriye salamat raha ameen
It is true Jihad -by virtue of these information & good Pakistan survival is gauranteed INSHALLAH -MAY YOU BE REWARDED
Jazak allha khair junab
Jazzak Allah, very informative
Ma sha Allah
Nice personality
Brilliant information
Jee o chacha. Kamal dia gallan kitian e.
Hafiz Sahib I wish our country have more and more kind and generous people like you.
Ma sha Allah uncal Allah pak ap ko sehat or lambi zindagi day
Allah app ko jaza e khair ata farmaye Ameen…
بہترین
masha ALLAH bohat alla kaam kr rahe hain
سر گوبھی کے پتوں اور منڈی کے ویسٹ کا سائلج بنانے کا طریقہ بتا دیں. شکریہ
Dr Saab salaam 🙏 very good information sulate from India Punjab (pinda Tambard) Raab khush te salamat rakhe
Mashaallah sir. Very nice. Aap hmary mohsin aur muhibb.. Ewatan Pakistani hain. You are great sir.
JazakAllah ap sir hamara bht bara sarmaya han Allah pak ap ko sehat tandrusti wali lambi umer dy
اللہ آپ کو صحت دے آسانیاں دے اور ہم کو فا یدے کی باتیں ملتی رہے
sir g loosan ka saalej banaya ja skta he kia
ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ اپ نے بہت مفید مشورے دہیے میرا تعلق مری سے ھے وہاں سبز چارہ مکی وغیرہ چار ماہ سال میں دستیاب ھوتی ھے میں نے اس سال چھوٹے چھوٹے کھیتوں میں تقریباً چار کنال ,مکئ ساہیلج کے لیے کاشت کی ھے جو اچھی اُگی ھے پوچھنا یہ ھے کہ جب ہماری ہاں مکئ اکتومبر میں تیار ھو گی اس وقت یہاں سبز چارہ جو ہماری زمینوں کے بنوں پر قدرتی طور پر اگتا ھے وہ بھی دستیاب ھوتا ھے کیا ھم اسے مکی کے ساتھ مکس کاٹ کر ساہیلج بنا سکتے ھیں اور مکی کترنے کے لیے چھوٹی ساہیلج مشین کہاں سے اور کتنے میں ملتی ھے میں اس سبز چارے اور مکئ کو بنکر بنا کر محفوظ رکھنا چاہتا ھوں۔بہت شکریہ عابد عباسی ۔مری
ماشاءُﷲ.... بهترين... سلامت رهين
بھاٸیوں سے گزارش ہے کہ اپنے جانور خشک چارے پہ پالیں (روڈھ گراس۔الفلفا لوسن) یہ دو اس لے کہ یہ اسانی سے مل جاتے ہیں ان کے علاوہ بکریوں سے منافع لینا بہت مشکل ہے میرا 12 سال کا فارمنگ میں تجربہ ہے
ویری گُد ۔ حافظ صاحب جزاک اللہ خیر اللہ حافظ
Shandar log salute sir
Sir ap jysi rehnumi koi nhi kar skta hum apke fan ho gaye .pochna ye hai ke main apna koi krobar shuru krna chahta ho to iss ke liye muje cow ka ,goat ka, ya cow ke chote bichre ka krobar shru kro kosna zeyda profitable hoga . New banda ho first time hau apna krobsr shuru krne ka. Takreebn 15.se 20 lak ke ander .kindly rehnumi ferma djiye .
Very good sir G
اسلام علیکم بہت اچھی ویڈیو بنایا آپ نے بہت شکریہ۔اگر اس سلسلے میں رہنمائی کر دیں
1-میں آپ کی باتوں سے سمجھا ہوں کے سائلج سبز چارہ کو زیادہ دیر تک رکھنے کے لیے ہے ؟
سائلج کی غذائیت اور سبز چارہ کی ایک برابر ہے۔ 20 کلو سائلج= 20 کلو سبز چارہ؟
15-20 لٹر دودھ دینے والی گائے کو کتنا سائلج یا سبز چارا دینا چاہیے
15-20 لٹر دودھ دینے والی گائے کو کتنا ونڈہ دینا چاہیے
گائے کی نسل پر بھی خوراک کی مقدار کا فرق پڑتا ہے یا دودھ کی مقدار پر خوراک دی جاتی ہے
سائلج کا دوسرا فائدہ لیبر کو کم کرنا پڑے گا مطلب روزانہ چارہ نہیں کاٹننا پڑے گا
U r great Allah aap ko jazae khair atta farmae
Very good Khan sir
ماشاء اللہ، جناب بہت اچھی معلوماتی ویڈیو ھے، میرا سوال ھے کہ بکریوں کے لیے کونسی فصل سے خشک چارہ سال بھر کے لیے سٹاک کیا جا سکتا ھے، جزاک الله
lucern aur Rhodes grass
بہت ودھیا کم جی
Very good information
Thanks for good information dear sir
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Best knowledge sir
Kia silage ki wajha say todee ka Business khtam ho sakta hay?
Yani sardiyon main jo todee ka rate 300 rupees tak badh jata hay kia wo badhna band ho jaya ga ?
اللہ آپکوصحیت تندرسی اورلمبی زندگی دےآمین
Well done Wasi Sahib. Jazakallah
ASLAMOALEKUM ALLAHA APKO SLAMT RHKY
سر جی سب سے پہلے اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ بلکل خیریت سے ہونگے
سر جی میرا آپ سے سوال ہے
کیا گنے کماد کا بھی سئیلج بنایا جا سکتا ہے
سر جی آ پ کی وڈیو بہت بہترین ہوتی ہے
آخر میں ہماری دوعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو
اپنے حبیب مکرم
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کو صحت و تندرستی علم و حلم
سے نوازے آمین ثم آمین؟
Sir ap kay leye doaa hay Allah pak ap ko ezat day janat tul fardoos say nawaze
Amazing Information........
I also salute Kissan Chanel as well.
AllA sap ki Khush rakhey Dr hanif
jazakallah Dr hanif sb
Very useful information sir
ماشاءالله جزاك اللّٰه خيرا
ماشاءاللہ بہت خوب
allah apko tandrost sehat day baqe ye jawdar ya gandam se hosakte hy
بہت خوب
Sir your great man
I m so much thankful to u for all information ,really I was also working for my so sweet pregnant goats that's are Rajanpuri goats ,,,,,,,God Bless u all team from Rwp Raja Arshed Mahmood ,so much regard from me
jazakallah
a great video with great information
Thanks for your positive feedback, please support us to expand this channel, we are doing big expense on this channel but farmers are not responding as per our expectations, please convey to your colleagues and other farmers about thus channel, subscribe watch and like programs so that we continue to educate farmers....Best Regards, Kisan TV Management
Very nice video..
Sir myn farming to ni kr rha bt apki bataen sun kae pta Chala abi b Pakistan myn ache log Han♥️
Zabardast information Sir you are great Man
❤❤nice 🎉
Wooow wonderful this is great
ماشاءاللہ خان صاحب اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماے
مجھے جنتر کے استعمال کی معلومات چاھیے میں نے 12 ایکڑ جنتر کاشت کیا ھے… .کیا اس سے ساٌیلج یا ھیے بنیا جا سکتا ھے؟ پلیز رھنماُی جرور فرمایں 03061625163 امانت گورایہ
Jazzak Allah Hafiz sb.
ماشااللہ بہت اچھی اور کارآمد معلومات دی ھیں۔ اللہ تعالی آپ کو صحت اور تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔
حافظ صاحب آپ جو بھی وڈیو بناتے ھیں اس کے شروع میں اپنا موبائل نمبر بھی دے دیا کریں۔ اگر کسی نے کوئی چیز پوچھنی ھو تو وہ آپ سے معلومات لے سکے۔ بے شک آپ کوئی دن اور اس دن کا کوئی ٹائم فکس کر دیں سوال و جواب کےلئے۔ شکریہ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین۔
03008497959
ان شااللہ اپ کی بات پر مکمل عمل کرونگا
Well done
اسلام وعلیکم سر جی ۔۔۔
میرا سوال یہ ہے کہ روڈ گراس اور سبز ممباسہ میں کیا فرق ہے ۔۔۔۔
اس دو فصلوں میں پروٹین کی تعداد کتنی ہے اور جانور کے لیے کتنی مفید ہے اور یہ پنجاب کے کس کس علاقے میں کاشت کی جا سکتی ہے فیصل آباد کے کاشف کر سکتے ہیں اس پر ایک تفصیل سے وڈیو بنائیں شکریہ
Welldone informative
Summary:
'Silage' can be made of any crops with thick trunk, such as [1] Maize/Corn [2] Peral Millet (Bajra), [3] Millet (Jawar), [4] Sada Bahar, [5] Mott Grass.
Protein contents in Corn is 8-9% and 6-7% in other crops, therefore add 2% protein source to cover this deficiency if silage is made of crops other than Maize.
'Hay' is made of any fodder with thin trunk, such as Lucerne/AlfaAlfa,
'Hay' is made of thin trunk crops because the whole plant dries at same rate and nutrition are preserved in leaves and trunks altogether.
Thanks for adding informative literature
@@KisanNewsTV Do you have some specs. sheets for printout as it is very easy if you have printed information at your farm. Best regards.
Rh Rizvee this might be helpful;
www.feedipedia.org/node/11743
@@asifsh1 Do you have any literature to make Silage out of vegetable waste. i am trying to understand which inoculant to use and how much quantity in case of vegetable waste silage?
@@adeeljavaid706 I am unable to help you with this. If I was you, I'd experiment myself. I would get the mixed vegetable waste, make 4-5 separate small clamps with and without silage inoculants, and then get them all lab tested once ready. The results from all samples will speak for themselves.
Boht khoob
Masha-Allah so nice dr,sb
حافظ صاحب کیا سائیلیج بکریوں کے لئے بھی مفید ہے ۔۔
Sir excellent,
I was worry about that only.
Dear Wasi Sb i salute you and consider you a mujahid. Really appreciate your efforts.
Zbrdst jzakAllah khair
Mashallah one of the best information.
آپ ہمارے خادم نہیں بلکہ قابل احترام شخصیت ہیں وصی محمد صاحب
Great sir.
اسلام و علیکم۔
جزاک اللہ خیر ڈاکٹر صاحب۔
کیا ھم بکری یا شیپ فارمنگ میں سائیلج استعمال کر سکتے ہیں؟
Very progressive thought, nice job.