ماشاءاللہ عزوجل وقار بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اور ترقیاں نصیب فرمائے
ماشاء اللہ ❤
ماشاءاللہ وقار بھائی اللہ آپ کو اور ہمیں مدینہ منورہ کی با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین ❤❤❤❤
very good
Mashallah noman bhai
❤❤
❤
❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ
دیکھیں کہ حدیث پاک کا نمبر بھی بولیں گہ تو انشاء اللّٰه تعالیٰ مزید فوائد حاصل ہوں گے
Sulah ki waja bhi bata do
پیارے بھائی کسی صحابی رسول کو باغی کہنا اور توھین کرنا چھوٹی چھوٹی بات نہیں ہے
لہذا آپ یہ جملہ نہ کہیں کہ چھوٹی چھوٹی بات پر گستاخی کا الزام نہ لگائیں
اس صورت حال میں درست نہیں
جزاک اللہ خیرا
جی حضور میری مراد یہاں بےباک لوگ نہیں وہ لوگ جو کم علمی اور نادانی میں ایسا کریں ان کو اگر گستاخ بولے گیں تو معاملہ کہیں اور چلا جاےگا ۔باقٕی آپ راہمناٸی فرمایں۔ جزاك اللهُ
کیا بات ہے۔
کمال است
جناب نعمان صاحب کیا بات ہے