اسلام علیکم آپ ہم کو سب سے پہلے کینویس کے بارے میں سمجھائیں کہ یہ کیسا ہوتا ہے کتنے کا آتا ہے کون سی کوالٹی اچھی ہوتی ہے اور یہ سمجھائیں کہ کینوس پر ڈائیریکٹ کیلیگرافی کرتے ہیں یا اس پر پہلے کچھ لگانا پڑتا ہے اور اس کے بعد یہ سمجھائیں کہ بیک گراؤنڈ کیسے بناتے ہیں میرے سوالوں کے جواب ضرور دینا پلیز پلیز
السلام علیکم سر ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھا رہے ہیں اپ بہت ڈیٹیل سے بہت اچھے طریقے سے اپ سمجھا رہے ہیں ماشاء اللہ بہت اچھے طریقے سے سمجھ ا رہی ہے پلیز سر کینوس کا سائز بھی بتا دیں
Ma Sha Allah ❤❤ very beautiful 😍
ماشاءاللہ اللہ اجر عظیم سے نوازے
🎉ma sha Allah zabardast 🎉
ماشاءاللہ بہت خوب
Sir apka samjhane ka tariqa bht acha h..bht details me samjhate ap
Assalamualaikum sir...masha allah .sir.superb u r
Wo full course main ha .
Masha Allah
MashaAllah me banao ga
Assalam O Alikum! Sir ap nay es k background ki video nai bnai??
محترم آج آپ نے تفصیل سے لکھنا سکھایا
Thank you so much so much helping video
Sir plz upload next part video im .waiting
اسلام علیکم آپ ہم کو سب سے پہلے کینویس کے بارے میں سمجھائیں کہ یہ کیسا ہوتا ہے کتنے کا آتا ہے کون سی کوالٹی اچھی ہوتی ہے اور یہ سمجھائیں کہ کینوس پر ڈائیریکٹ کیلیگرافی کرتے ہیں یا اس پر پہلے کچھ لگانا پڑتا ہے اور اس کے بعد یہ سمجھائیں کہ بیک گراؤنڈ کیسے بناتے ہیں میرے سوالوں کے جواب ضرور دینا پلیز پلیز
السلام علیکم سر ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھا رہے ہیں اپ بہت ڈیٹیل سے بہت اچھے طریقے سے اپ سمجھا رہے ہیں ماشاء اللہ بہت اچھے طریقے سے سمجھ ا رہی ہے پلیز سر کینوس کا سائز بھی بتا دیں
2x2 ft
Sirvap ne surah ikhlas 2 time write ki he asa q?
Canvas size
2x2