Astaghfar Ki Fazilat | Tauba Qabool Hone Ki Nishani | Rohani Dars By Muhammad Mohtasham Tariqi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 เม.ย. 2024
  • استغفار سے نسلوں کے رزق کا تحفظ یقینی | توبہ قبول ہونے کی نشانی | روحانیت میں خوشبو لگانے کے فائدے | وضو کے ساتھ جڑی غیبی مدد| روحانی درس بمقام گلشنِ اہلبیت لاہور.
    ویڈیو سننے سے پہلے اپنی حاجت دل میں رکھ کر اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر محمدﷺ و آلِ محمدﷺ ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ،حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی ؒ حضرت محمد عبدالرشید حقانی قادری ؒ اورسلسلہ قادریہ سہروردیہ چشتیہ قلندریہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ کے تمام مشائخِ عظام کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے ویڈیو دیکھنا شروع کریں ویڈیو دیکھنے کے بعد اِن ہستیوں کے وسیلے سے دعا مانگ لیں غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے. (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    (محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی رفاعی فردوسی نظامی صابری)
    ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
    📱 HOW TO CONNECT📱
    Subscribe to TH-cam Channel ► / @muhammadmohtashamoffi...
    Facebook ► / muhammadmohtasham1
    Instagram ► / muhammadmohtasham
    Tiktok ► / muhammadmohtasham1
    Website ► www.muhammadmohtasham.com/
    Whatsapp ► wa.me/+923001785793
    Email ► contact@muhammadmohtasham.com
    ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

ความคิดเห็น • 108

  • @MuhammadMohtashamOfficial
    @MuhammadMohtashamOfficial  2 หลายเดือนก่อน +36

    ویڈیو سننے سے پہلے اپنی حاجت دل میں رکھ کر اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر محمدﷺ و آلِ محمدﷺ ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ،حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی ؒ حضرت محمد عبدالرشید حقانی قادری ؒ اورسلسلہ قادریہ سہروردیہ چشتیہ قلندریہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ کے تمام مشائخِ عظام کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے ویڈیو دیکھنا شروع کریں ویڈیو دیکھنے کے بعد اِن ہستیوں کے وسیلے سے دعا مانگ لیں غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے. (ان شاءاللہ تعالیٰ)
    (محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی رفاعی فردوسی نظامی صابری)

    • @zaheerawan2
      @zaheerawan2 2 หลายเดือนก่อน +1

      ان شاءاللہ تعالیٰ

    • @JaveriaJalil231
      @JaveriaJalil231 2 หลายเดือนก่อน

      ان شاءاللہ تعالٰی باباجان

    • @shahabazbasha94
      @shahabazbasha94 2 หลายเดือนก่อน

      InshaAllah zaroor

    • @muqaddasjalil8406
      @muqaddasjalil8406 2 หลายเดือนก่อน

      جی بابا جان ان شاءاللہ تعالٰی ❤

    • @BinteAyyubMohtashmi
      @BinteAyyubMohtashmi 2 หลายเดือนก่อน

      نظر کرم مرشد کریم 🌹 سلامت رہیں 🌹

  • @Bindekhayishqmuhammad293
    @Bindekhayishqmuhammad293 2 หลายเดือนก่อน +9

    میں اپ کے بیان بہت شوق سے سنتی ہوں اور میں نے کسی سے کہا تھا کہ میری یہ بات اپ تک پہنچا دیں انہوں نے کہا تھا کہ جی میں جب محفل میں جانا ہوا تو لازمی پہنچاؤں لیکن کسی وجہ سے اپ تک نہیں پہنچ سکی میری بات لیکن اپ نے میرے خواب میں ا کر مجھ پر احسان کیا۔۔۔اور جس بات کے لیے میں پریشان تھی میرا وہ مسئلہ حل ہوا ۔۔اللہ پاک اپ کے صدقے سے مجھے اور میرے نسلوں کو اباد اور شاد رکھے اور اہل بیت کے صدقے سے ۔۔۔۔آمین

  • @BinteAyyubMohtashmi
    @BinteAyyubMohtashmi 2 หลายเดือนก่อน +10

    بابا جان آپ بولتے رہیں اور ہم سنتے رہیں یہ وقت کبھی ختم نہ ہو ۔

    • @YMeer-fs3ut
      @YMeer-fs3ut 2 หลายเดือนก่อน +2

      آمین ۔۔۔ اللہ پاک نے بہت تاثیر انکی آواز میں ڈال دی ہے۔۔۔🥹😢

  • @aliafirdous4267
    @aliafirdous4267 8 วันที่ผ่านมา

    سبحان الله ماشاءاللہ ❤

  • @noorali-bz3vi
    @noorali-bz3vi 2 หลายเดือนก่อน +6

    میں صدائے روزِ الست ہوں ، میں اسی خمار میں مست ہوں
    نہ بلند ہوں ہوں نہ میں پست ہوں ، کہ وفا شعار کی بات ہوں

  • @Canttvlogofficial
    @Canttvlogofficial 2 หลายเดือนก่อน +5

    "استغفراللہ ربی من کل زنب واتوب الیہ"

  • @shah786
    @shah786 2 หลายเดือนก่อน +8

    اللهم صل على سيدنا محمد و على آل سيدنا محمد خصوصا علي و فاطمة و الحسن و الحسين و بارك و سلم

  • @muqaddasjalil8406
    @muqaddasjalil8406 2 หลายเดือนก่อน +6

    پیارے مرشد کریم رب تعالٰی کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہمیشہ آپ پر، آپکی آل پاک پر اور آپ کے پیاروں پر قائم و دائم رہے آمین ثم آمین یارب العالمین❤️❤️

    • @iram_abdali
      @iram_abdali 2 หลายเดือนก่อน

      Ameen

  • @Hasan_ali824
    @Hasan_ali824 หลายเดือนก่อน +1

    Baba Ji Apki btean misla chiragh hy un ka liya jo hidayt chaht e hein ❤ Allah faiz hum sab pr faiz kaim rakhy ❤

  • @awansenterprises7839
    @awansenterprises7839 2 หลายเดือนก่อน +3

    بابا جان سلامتی ہو آپ پر ❤️. اللّه پاک نظر بد سے محفوظ فرماییں ۔ امین

  • @SrMr-df1gd
    @SrMr-df1gd 2 หลายเดือนก่อน +12

    اپ نے جس ترتیب سے دو رکعت نفل نماز ہدیہ فاطمۃ الزہر سلام اللہ علیہا کو ہدیہ پیش کرنے کو. کہا تھا نا تو میں ماشاء اللہ اٹھ دن سے کر رہی ہون

    • @user-ih6bv9cm6r
      @user-ih6bv9cm6r 2 หลายเดือนก่อน +1

      Mje b link send kijie

    • @SaimaMohtashami
      @SaimaMohtashami 2 หลายเดือนก่อน

      سیدنا حضرت عباس علمدار علیہ السلام والی محفل میں ان نوافل کا طریقہ بابا جان نے فرمایا تھا
      ​@@user-ih6bv9cm6r

    • @SrMr-df1gd
      @SrMr-df1gd 2 หลายเดือนก่อน

      @@rukkaiyaprincess1976 میں نے اج کےفائدے کے لیے نہیں پڑھا جس دن فائدہ ہوگا دیکھا جائے گا اللہ عالم بالثواب کے لیے پڑھا اور پڑھتی رہوں گی

    • @aishaashu1961
      @aishaashu1961 2 หลายเดือนก่อน

      Hr cheez ma fida nhi dakhty kya yeh kafi nhi un ka nazry karam howa or un ka naam mubarak humri zubnpy jari howa ​@@rukkaiyaprincess1976

    • @aishaashu1961
      @aishaashu1961 2 หลายเดือนก่อน

      Kindly muj b bata wo nafal

  • @SrMr-df1gd
    @SrMr-df1gd 2 หลายเดือนก่อน +2

    محتشم بھائی بہت بہترین

  • @SrMr-df1gd
    @SrMr-df1gd 2 หลายเดือนก่อน +2

    میری خوہش ہے مچھے اللہ اپکی خدمت میں قبول کر لے

  • @fahadmustafai5152
    @fahadmustafai5152 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @user-tr6lg8mv5w
    @user-tr6lg8mv5w 2 หลายเดือนก่อน +2

    الله تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے

  • @asiaparveen4518
    @asiaparveen4518 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله

  • @tayyebanayyab3868
    @tayyebanayyab3868 2 หลายเดือนก่อน +1

    ان کی چوکھٹ ہو تو کاسہ بھی پڑا سجتا ہے
    در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے♥️
    ایسے آقا ﷺ ہوں تو لازم ہے غلامی پہ غرور
    ایسی نسبت ہو تو پھر بول بڑا سجتا ہے۔♥️
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ بابا جان ان شاءاللہ تعالٰی سلامتی ہو آپ پر ❤️. اللّه پاک نظر بد سے محفوظ فرماییں ۔ امین
    ❤الھم صل علی محمد و آل محمد ❤

  • @asmashareef1926
    @asmashareef1926 2 หลายเดือนก่อน +4

    حق محتشم یا محتشم

  • @ashadnan8093
    @ashadnan8093 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بابا جان
    ❤❤❤

  • @user-tr6lg8mv5w
    @user-tr6lg8mv5w 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء الله

  • @hamzatalha3151
    @hamzatalha3151 2 หลายเดือนก่อน

    JaAzak Allah khairA😢

  • @innocentangel9457
    @innocentangel9457 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ

  • @muqaddasjalil8406
    @muqaddasjalil8406 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سبحان اللہ پیارے مُرشد کریم سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین

  • @ayeshanoor1739
    @ayeshanoor1739 2 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ ماشاءﷲ ❤
    بابا جان اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے اور آپ کے درجات میں مزید بلندیاں عطاء فرماۓ آمین آمین آمین ❤⭐

  • @SrMr-df1gd
    @SrMr-df1gd 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ اج میں اول ہون میرا اسلام قبول کیجیے

  • @KanizeFatimaansari1301
    @KanizeFatimaansari1301 2 หลายเดือนก่อน +1

    نظر خاص کی التجا ہے.

  • @muqaddasjalil8406
    @muqaddasjalil8406 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @user-wk7kp7pe6y
    @user-wk7kp7pe6y หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم محترم محتشم صاحب آپ اللہ تعالیٰ سے میرے لیے دعا کریں کہ میری سزا ختم کر دے اور اچھا مکمل انسان میرا ہمسفر بنا دے اب ہمت ختم ہو رہی ہے مجھے معاف کر دے تھک گئی ہوں اب

  • @Panjtani92
    @Panjtani92 2 หลายเดือนก่อน

    آپ کو ڈھیروں اربوں دعائیں دونوں جہانوں میں

  • @chhanan8078
    @chhanan8078 2 หลายเดือนก่อน +1

    Ma sha ALLAH tallah 🌹 🌹

  • @noorali-bz3vi
    @noorali-bz3vi 2 หลายเดือนก่อน +2

    میں جلاؤں دیپ قدم قدم ، میرا سر جھکا ہے جنم جنم
    میں صنم پرست کبھی صنم ، کسی یارِ غار کی بات ہوں

  • @Islamicchannal14
    @Islamicchannal14 2 หลายเดือนก่อน

    اللهم صل علی محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤

  • @MuhammadShahrukh-tz6mo
    @MuhammadShahrukh-tz6mo 2 หลายเดือนก่อน +1

    Assalamualikum me Muhammad shahrukh attari dua frmain meri wife meri beti KO lekar ghr wapis ajaye ameen jazzak Allah

  • @tawfeeq7296
    @tawfeeq7296 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah jazakallah

  • @irshadbegum9550
    @irshadbegum9550 2 หลายเดือนก่อน

    jazakAllah Allah Pak ap k derkat buland kry or jo faiz dy rahy hn un ko apni barghah mn kabool fermaey ameen suma ameen jazakAllah mery leay or mery bachon k leay bhi dua krn Allah ap ko jazaey khair dy ameen

  • @kmrizwan288
    @kmrizwan288 2 หลายเดือนก่อน +3

    سُبحان اللہ
    ماشاء اللہ مُرشد کریم
    اللّٰه پاک آلِ رسول صلی اللّٰــہ تعـالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اور وسیلے سے میرے پیارے بابا جان محمد محتشم دامت برکاتہم العالیہ ان پر ، انکے والدین کریمین انکے تمام اہل خانہ اور انکی موجودہ اور قیامت تک آنے والی معطر آل پاک پر اپنے شایان شان تمام فضل و کرم ، رحمتیں ، برکتیں ، عنایتیں ، نوازشیں فرمائے کامل برکت سلامتی اور عافیت کے ساتھ دونوں جہان میں....🌸❤️🍂
    آمین ثم آمین بطفیل سید المرسلین محمد ﷺ 🤲🏻

  • @BinteAyyubMohtashmi
    @BinteAyyubMohtashmi 2 หลายเดือนก่อน

    💖💖💖

  • @AliG-rj5zd
    @AliG-rj5zd 2 หลายเดือนก่อน

  • @JaveriaJalil231
    @JaveriaJalil231 2 หลายเดือนก่อน

    Most awaited

  • @princesssamina5639
    @princesssamina5639 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @user-sb5ud4xc2t
    @user-sb5ud4xc2t 2 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllha

  • @javeriaumer4611
    @javeriaumer4611 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @syedhyder5489
    @syedhyder5489 2 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah ❤

  • @aimishahid389
    @aimishahid389 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @MuhammadSaeed-bo2qp
    @MuhammadSaeed-bo2qp 2 หลายเดือนก่อน

    MASHAALLAH 🎉

  • @princesssamina5639
    @princesssamina5639 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بابا جان

  • @muqaddasjalil8406
    @muqaddasjalil8406 2 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا بابا جان ❤

  • @kashifkhan6585
    @kashifkhan6585 2 หลายเดือนก่อน

    Maasha ALLAH, Jazaka ALLAH khair ❤️❤️❤️

  • @rukh.e.chanda3010
    @rukh.e.chanda3010 2 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah khair payary Baba Jan ❤

  • @sanahussain9340
    @sanahussain9340 2 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @user-sb5ud4xc2t
    @user-sb5ud4xc2t 2 หลายเดือนก่อน

    MshAllha dwao m yad rhky ga mjy bi Bhai

  • @AhmadRaza-lj1hh
    @AhmadRaza-lj1hh 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤ MashaAllah, Jazakallahu khaira ❤❤❤

  • @user-pu1tn6sn6m
    @user-pu1tn6sn6m 2 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah MashaAllah JazakAllah Baba Jaan

  • @Abdulrehman75795
    @Abdulrehman75795 2 หลายเดือนก่อน

    Allah ap K ilam ma or Azafa ATA farmy Ameen ap apni duao ma muja Aneesha K be yaad rakna

  • @hamxabrothers1049
    @hamxabrothers1049 2 หลายเดือนก่อน +1

    As slam u alaikum, mal o dolat rizq waley tamam asmaye mubarika jaise k Ya wahabo ya razaqo ya basitu ya ghanio ya mughnio per yakja kar k 1 he video bana dijye buhat shukria

  • @yunusshaikh5714
    @yunusshaikh5714 2 หลายเดือนก่อน

    Assalam o alaikum jnab motsim Bhai mashallah mashallah ji 🌹🌹🌹🌹 hum Bombay se yunus hasam sk Tariq aap duwa farmay

  • @ejasKhan-zg7jr
    @ejasKhan-zg7jr 21 วันที่ผ่านมา

    New video upload sir

  • @khansanjida5003
    @khansanjida5003 2 หลายเดือนก่อน

    Assalamu alaikum ya sayyedi mere sehat ke liye dua farmaye India ❤

  • @TalibAnsari999
    @TalibAnsari999 2 หลายเดือนก่อน

    Assalamu Alaikum Hazrat Aap ek Video Sureh Tariq ki fazilat par bhi banaye

  • @shansiddiqui1256
    @shansiddiqui1256 2 หลายเดือนก่อน

    huzoor dua ki darkhwast please mari bigdi ban gaja pareshania door ho jaya kamil imam mutaki ke immam jindaji ke immam akho our dil ka chan bata de day

  • @asiaparveen4518
    @asiaparveen4518 2 หลายเดือนก่อน

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @submissiontoAllah136
    @submissiontoAllah136 2 หลายเดือนก่อน

    Asllamualaikum hazrat har hafte ek wazifa ka video daala kre

  • @user-yu3td3zr7j
    @user-yu3td3zr7j 2 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum ya murshid e Kareem ji hazrat kausar banu simran Mohsin kausar banu shabnam Arif k liye duaa kary prishaan hai aap ki duaa ki zarurat hai

  • @mushtaqahmadkhan1306
    @mushtaqahmadkhan1306 2 หลายเดือนก่อน

    AOA
    Tuba ka TADAD bolya plz for 40 days

  • @fizazafar4397
    @fizazafar4397 2 หลายเดือนก่อน

    Asslam-u-alaikum... hazrat mujhe astagfirullah 125000 ki ijazat ata farma dain JazakAllah

  • @user-kn6pg8gj3g
    @user-kn6pg8gj3g 2 หลายเดือนก่อน

    Admin shab voh ayat ka hai ... Plz batyaa

  • @ayeshask7536
    @ayeshask7536 2 หลายเดือนก่อน

    Aane wali Naslo ko kese hadiya karte he ?

  • @urwatulvosqa2054
    @urwatulvosqa2054 2 หลายเดือนก่อน

    Course ki books pay b khusboo laga skty???? Ta k jldi jldi or acha yad hojae

  • @mustkimkhan3405
    @mustkimkhan3405 2 หลายเดือนก่อน +2

    Asslamualeykum hazrat mujhe astagfirullah 125000 ki ijazat ata farmaye

  • @sakoonzindagi44
    @sakoonzindagi44 2 หลายเดือนก่อน

    کون سی خوشبو زیادہ بہتر ہے کیا پرفیوم بھی استعمال کر سکتے ہیں

  • @musfira_mohtashami_
    @musfira_mohtashami_ 2 หลายเดือนก่อน

    🤍❤️

  • @hadikhan623
    @hadikhan623 2 หลายเดือนก่อน

    Baba jan online kam suhru kiya hy usm barkt or asani k liye koi wazeefa inayt frma den

    • @MuhammadMohtashamOfficial
      @MuhammadMohtashamOfficial  2 หลายเดือนก่อน

      آفیشل واٹس ایپ نمبر پر میسج کر کے اپنا عمل لے لیں

  • @afsanaperween6231
    @afsanaperween6231 2 หลายเดือนก่อน

    Assalam o alaikum hazrat nazere karam kare mujh per meri beti per huzur ap apna official no de den please

    • @MuhammadMohtashamOfficial
      @MuhammadMohtashamOfficial  2 หลายเดือนก่อน

      Just Leave Your message on Whatsapp. You will Get reply ASAP at your turn.
      ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
      wa.me/+923001785793
      اِس واٹس ایپ نمبر کے علاوہ کسی دوسرے نمبر پر ہرگز بھروسہ مت کریں
      "Team Mohtasham""

  • @amnafarrukh932
    @amnafarrukh932 2 หลายเดือนก่อน +1

    App beyan kertey raha rarey

  • @mudassarbaig8041
    @mudassarbaig8041 9 วันที่ผ่านมา

    Salam apse contact kaise kare

    • @MuhammadMohtashamOfficial
      @MuhammadMohtashamOfficial  8 วันที่ผ่านมา

      Just Leave Your message on Whatsapp. You will Get reply ASAP at your turn.
      ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
      wa.me/+923001785793
      اِس واٹس ایپ نمبر کے علاوہ کسی دوسرے نمبر پر ہرگز بھروسہ مت کریں
      "Team Mohtasham""

    • @mudassarbaig8041
      @mudassarbaig8041 3 วันที่ผ่านมา

      Reply nahi mil Raha watsap pe

  • @JaveriaJalil231
    @JaveriaJalil231 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️

  • @LeoSaam
    @LeoSaam 2 หลายเดือนก่อน

    • @elitegamer1190
      @elitegamer1190 2 หลายเดือนก่อน

      Asalam0 alekum hazrat qarz se nijat k lye koi amal batayen