غزہ سے انخلا: 'شکر ہے جنگ کی صورتِ حال کو پیچھے چھوڑ آئے'

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • غزہ سے غیر ملکیوں کا انخلا جاری ہے۔ جمعرات کو خصوصی طیارے کے ذریعے اردن کے 53 افراد کو وطن واپس لایا گیا۔ قطر کی ثالثی میں اسرائیل، مصر اور حماس کے مابین طے پانے والے معاہدے کے تحت غزہ سے لگ بھگ 320 غیر ملکیوں کا انخلا کیا گیا ہے۔

ความคิดเห็น • 2