Mohtaram ap ki guftugu sune kar bohot khusi hoti hey aur illm mein bhi izafa hota hey, bohot kubsurat zamaney mein chaley jatey hein ap ko sune kar. Allah Swt ap ko sehat kay sath zindagi dey aur ap hum ko achchi baten sikhatey rahen. Ameen Ap hamara qeemti sarmaya hein
جناب محترم۔ بہت ہی اعلی۔ بے حد محظوظ ہوا۔ اللہ تعالی آپ کا سایہ تا دیر قائم رکھیں اور خلق کو زیادہ سے زیادہ استفادہ کے مواقع فراہم کریں اور آنجناب کو اس کا خوب اجر وصلہ عنایت فرمائیں۔ خواجہ ممدوح و مرحوم کا شمالی ہندوستان (یوپی) کے جس خطہ سے تعلق تھا اس کی صحیح تلفظ سَنْبَھل ہے، سُنْبُل نہیں۔ یہ مرادآباد، رامپور و بریلی کے قریب پڑتا ہے، اور وہاں کے کباب آج بھی ان علاقوں کے لوگوں میں مشہور ہے :)
بے حد شکریہ یہ چینل شروع کرنے کا! جیو کے اوائل دنوں میں آپ سے تعارف ہوا تھا۔ اب تو دو دہائیاں گزر گئیں کچھ کہیں اچھی بات سننے نہیں ملتی۔ پلیز فلسفہ کی کلاسز شروع کیجئے۔ میں نے ڈاکٹر یاسمین کی ےعلیم حاصل کی ہے مگر فلسفہ پڑھنے کا شوق ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحتمند رکھے اور آپ کی رہنمائی سے ہم دیر تک استفادہ کر سکیں۔
خواجہ آشکار مرحوم فلسفے کے بہت جید علماء میں سے ایک تھے۔ اللہ تعالٰی خواجہ صاحب کو غریق رحمت فرمائے آمین۔ اللہ تعالٰی احمدجاوید صاحب کو صحت و تندرستی اور عمردراز عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
شاعر سرشآر حق غصب کیا تیرے ہنسنے پہ اعتبار کیا تمام عمر قیامت کا انتظار کیا عجیب بات ہے ہنسنا بھی بھول جاتا ہوں عجیب بات ہے رونا عجیب لگتا ہے نئیے فریب سے خود کو بچا کے رکھتا ہوں نئیے گمانوں کی چادر کو ڈھانپ لیتا ہوں شرم کسی سے نہیں ہے نہ اب خدا سے رہی میرے ضمیر کی چادر میں چھید اتنے ہیں
حضرت احمد جاوید صاحب آپ ملک کا بلا شبہ ایک انمول اثاثہ ہیں ۔اللہ آپ کی عمر میں برکت دے آمین
Great scholar.....with excellent memory at this age 👏 👌 👍 🎉
Mohtaram ap ki guftugu sune kar bohot khusi hoti hey aur illm mein bhi izafa hota hey, bohot kubsurat zamaney mein chaley jatey hein ap ko sune kar. Allah Swt ap ko sehat kay sath zindagi dey aur ap hum ko achchi baten sikhatey rahen. Ameen
Ap hamara qeemti sarmaya hein
Though I am an agnostic atheist, I love listening to you sir. ❤ from India
اردو لب و لہجے کی انتہائی بلندیوں پر ہیں جناب احمد جاوید صاحب ۔۔۔آفتاب عالم خان بنکاک ❤
انسان سازی کا مشن بہت ہی اہم ہے انھوں نے خیر اس فکر کے ساتھ زندگی کو گزارا میں دل سے ان کی قدر کرتا ہوں۔ واقعی ان کا جذبہ بہت ہی اعلی تھا۔
Ustad e Muhtaram Allah Kareem aap ko salamat rakhey ! Aameen
سلامت رہیں سر
جناب محترم۔ بہت ہی اعلی۔ بے حد محظوظ ہوا۔ اللہ تعالی آپ کا سایہ تا دیر قائم رکھیں اور خلق کو زیادہ سے زیادہ استفادہ کے مواقع فراہم کریں اور آنجناب کو اس کا خوب اجر وصلہ عنایت فرمائیں۔
خواجہ ممدوح و مرحوم کا شمالی ہندوستان (یوپی) کے جس خطہ سے تعلق تھا اس کی صحیح تلفظ سَنْبَھل ہے، سُنْبُل نہیں۔
یہ مرادآباد، رامپور و بریلی کے قریب پڑتا ہے، اور وہاں کے کباب آج بھی ان علاقوں کے لوگوں میں مشہور ہے :)
بے حد شکریہ یہ چینل شروع کرنے کا!
جیو کے اوائل دنوں میں آپ سے تعارف ہوا تھا۔
اب تو دو دہائیاں گزر گئیں کچھ کہیں اچھی بات سننے نہیں ملتی۔
پلیز فلسفہ کی کلاسز شروع کیجئے۔
میں نے ڈاکٹر یاسمین کی ےعلیم حاصل کی ہے مگر فلسفہ پڑھنے کا شوق ہے۔
اللہ تعالٰی آپ کو صحتمند رکھے اور آپ کی رہنمائی سے ہم دیر تک استفادہ کر سکیں۔
50 سال پرانی منظر کشی ایسے کی جیسے میں وائ ایم سی اے کی اس مجلس میں بیٹھا ہوں
Kamal ha
قبلہ خیر سے رہیے کسی روز پروفیسر کرار صاب پر بات کیجیے شکریہ
Agreed ,anxiouly waiting
خواجہ آشکار مرحوم فلسفے کے بہت جید علماء میں سے ایک تھے۔ اللہ تعالٰی خواجہ صاحب کو غریق رحمت فرمائے آمین۔
اللہ تعالٰی احمدجاوید صاحب کو صحت و تندرستی اور عمردراز عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
جناب اب تو جامعہ ملیہّ پر رینجرز والوں کا قبضہ اور قیام ہے ...شکریہ
"Where you see ideals I see human alas all too human", Maulana Fredrich Nietszche R.A. 😂
اگر ممکن ہو۔توکسی دن علامہ نجم الحسن کراروی (کے۔پی ۔کے ) کےبارے میں بات ھو جائے۔شکریہ۔
*U9*
المستقیم الصراط
الصراط سویا
الصراط الحمید
الصراط الجحیم
شاعر سرشآر حق
غصب کیا تیرے ہنسنے پہ اعتبار کیا
تمام عمر قیامت کا انتظار کیا
عجیب بات ہے ہنسنا بھی بھول جاتا ہوں
عجیب بات ہے رونا عجیب لگتا ہے
نئیے فریب سے خود کو بچا کے رکھتا ہوں
نئیے گمانوں کی چادر کو ڈھانپ لیتا ہوں
شرم کسی سے نہیں ہے نہ اب خدا سے رہی
میرے ضمیر کی چادر میں چھید اتنے ہیں