اسلام وعلیکم بھائی صاحب کیا آپ کل پھول نگر میں تشریف لاؤ گے اور کس وقت اگر آپ سے ملاقات کرنی ہو تو کیسے ہو سکتی ہے ضرور بتائیے گا رانا ثناءاللہ پھول نگر
اسلام علیکم سر میں نے خربوزہ لگایا ہوا ہے پودے پیلے ہو کر مُرجھا رہے ہیں مہربانی بتائیے گا کیا کریں ایلیٹ کی ڈرنجنگ کی ہے پہلے اور دو سپرے کبریو ٹاپ کے بھی کیئے ہیں اور ساتھ میں سی میکس سوات ایگرو کا بھی سپرے کیا ہے
ALLAH kisan kisan bhaio ki mehnet ko phal lgaaiy
2 novmbr 2024 kasht matar aik dap nichy pahly or dosry pani pay 2 urea + 4 kilo slfr dal chuka ho kl amino acid + amamctin ka sapry kro ga
Sir melowdi kr sakty hen bayer ka
Sir spry krny se phool to nh girty jo already hen matr ki fasal pr.
Sir antistress konsi istemal krain swat agro ki 3 antistress haim
Intracol ya melowdi
May you live long sir
Sir g Kia hedlain malti k sath amino ased sath kar sakte hen weet ko
کرسکتے ہیں
suprem ka seed bhi bnaya ja skta hy ya hybrid hy
Bhai Sahiab Matar hybrid seed nahee hoota
اس کا بیج ملٹی پلائی ہوسکتاہے
آپ یہ بیج ایگری ہیڈ فیصل آباد سے لے سکتے ہیں
ایگری ہیڈ03006677654
Sir ji Oct ma kasht kr skty hn
Ap ka mbl no ni mil skta
اسلام وعلیکم بڑے بھائی صاحب
رانا ثناءاللہ پھول نگر
ajkal matar lagana kesa hy
نہ لگائیں
بیج بہت کم غیر معیاری بنے گا
Sir insecticides wholesale kaha se milte hain?
Companies k head office se contact kren.
سر اینٹی سٹریس کون سا کوئی نام بتا دیں
Anti stress (13-7-31) @ 7.5kg per acre flood.
Anti strac swaat agro company ya kasi aur ka bata da
Qunatis (syngenta) for spray
Ambition (bayer)
@@CropReformer use katna karna ha
سر جواب لازمی دیجیئے گا
اسلام وعلیکم بھائی صاحب کیا آپ کل پھول نگر میں تشریف لاؤ گے اور کس وقت اگر آپ سے ملاقات کرنی ہو تو کیسے ہو سکتی ہے ضرور بتائیے گا
رانا ثناءاللہ پھول نگر
وہ فنکشن آج گزر گیا ہے
@@CropReformer اسلام وعلیکم بڑے بھائی صاحب آپ نے بولا تھا کہ 27کو ھوگا
اسلام علیکم
سر میں نے خربوزہ لگایا ہوا ہے پودے پیلے ہو کر مُرجھا رہے ہیں مہربانی بتائیے گا کیا کریں
ایلیٹ کی ڈرنجنگ کی ہے پہلے اور دو سپرے کبریو ٹاپ کے بھی کیئے ہیں اور ساتھ میں سی میکس سوات ایگرو کا بھی سپرے کیا ہے
Telephonically discussed