Kya bat hai bhai mn next year bengun lgany ka soch rha tha ap ny bht achi information dee … mn is kam mn new hoon 5,6 month huy out of country hota .. pakistan kch systm bna rha ta ky wapis ja skyn
Brother ye part one hai part two InshaAllah subha upload kron ga us main production or income ki sari details hain. Aisy video kafi lmbi ho jani the ic liy two parts main divide kr dia
سر ابھی جو ٹائم چل رہا ہے اس میں سنڈی کسی ہلکی پھلکی یا روٹین کی سپرے سے کنٹرول نہیں ہو رہی کورٹیوا کمپنی کی ریڈئینٹ سپرے لے لیں 80 یا 100 ملی لیٹر والی پیکنگ ایک 60 ملی لیٹر والی بھی ہے وہ آپ نے نہیں لینی ریڈئینٹ کے تین سپرے کرنے سے گارنٹی والا رزلٹ ملے گا انشاء اللہ پہلے سپرے کے چار دن بعد دوسرا سپرے کریں اور دوسرے کے ایک ہفتہ بعد تیسرا سپرے کریں۔ اگر تین سپرے اس روٹین سے نہیں کرسکتے تو پیسے ضائع مت کریں کوئی اور سپرے کر لیں لیکن اگر ریڈئینٹ ہی کرنی ہے تو دوسرے سپرے کے بعد آپکو رزلٹ نظر آ نا شروع ہوگا اور تیسرے سپرے پر پورے ایکڑ میں سے 10 بینگن بھی سنڈی والے نہیں ملیں گے انشاء اللہ ۔ یہ سپرے مہنگی ضرور ہے لیکن رزلٹ شاندار ہے اسکا
@@punjabrung928 جی میں آپکے ریڈینٹ کی تینوں سپرے آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے کروں گا انشاء الله ریڈینٹ کے تین سپرے کرنے کے بعد اسی سپرے یعنی ریڈینٹ کو ھی دہراتے رہیں یا اور کونسی کرنی ھے مکمل شیڈول بتائیں الله پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے گا انشاء الله
@@Manzoorahmad-kz4qc سر تین سپرے ریڈئینٹ کے کرنے کے بعد عام روٹین میں جو سپرے کرتے ہیں وہ ہی کافی ہونگے جیسے کہ ایمامیکٹین %5 والی اور ساتھ انڈکسا کارب یا نیلی پرول یا فپرونل ملا کر 4،5 دن بعد سپرے کردیا کرنا دوبارہ سنڈی بے قابو نہیں ہوگی انشاءاللہ
@@punjabrung928 بھائی جان تھوڑا سا تکلف اور کریں ایما + نیلی پیرول فیبرونل کے ساتھ کونسی ملاؤں اور انڈاکساکارب کے ساتھ کونسا ملا کر کروں الله پاک آپ کو سلامت رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
زبردست
معلومات
علي شير سنده خيرپور
JazakAllah sir ❤️😊
Boht khoob sir❤
Brother thanks 🥰😊
good
informative Bro
Thanks
Great vid. Informative and interesting 😊
Bundle of thanks 😊
❤❤❤❤❤ very nice Bhai
جزاک اللّہ بھائی جان بہت شکریہ ❤️
Parahy lilkhay bandy ka content khud bolta hae . Great job brother
@@ZahidAli-jj9fp bohat shukriya brother. JazakAllah ❤️
Kya bat hai bhai mn next year bengun lgany ka soch rha tha ap ny bht achi information dee … mn is kam mn new hoon 5,6 month huy out of country hota .. pakistan kch systm bna rha ta ky wapis ja skyn
@@AwaisKhalid-y7b thank you brother
Good luck to you
Brother Hats off
@@ZahidAli-jj9fp JazakAllah brother ❤️
sowing date sath mention kar dia karo
سر پروڈکشن اور آمدن کے بارے میں آپنے نہی بتایا
Brother ye part one hai part two InshaAllah subha upload kron ga us main production or income ki sari details hain.
Aisy video kafi lmbi ho jani the ic liy two parts main divide kr dia
@@punjabrung928 شکریہ کہ آپ نے جواب دیا
بھائی آدھے ایکڑ کی پنیری مل جائے گی ؟
@@daimkhanjamot985 bengan ki?
مل جائیگی بھائی@@daimkhanjamot985
اسلام علیکم بھائی جان مجھے سنائی بہت کم دیتا ھے لہذا مہربانی کرکے بینگن کی سنڈی کنٹرول کرنے کےلئے سپرے لکھ کر راہنمائی کریں مشکور رھوں گا
سر ابھی جو ٹائم چل رہا ہے اس میں سنڈی کسی ہلکی پھلکی یا روٹین کی سپرے سے کنٹرول نہیں ہو رہی
کورٹیوا کمپنی کی ریڈئینٹ سپرے لے لیں 80 یا 100 ملی لیٹر والی پیکنگ
ایک 60 ملی لیٹر والی بھی ہے وہ آپ نے نہیں لینی
ریڈئینٹ کے تین سپرے کرنے سے گارنٹی والا رزلٹ ملے گا انشاء اللہ
پہلے سپرے کے چار دن بعد دوسرا سپرے کریں اور دوسرے کے ایک ہفتہ بعد تیسرا سپرے کریں۔
اگر تین سپرے اس روٹین سے نہیں کرسکتے تو پیسے ضائع مت کریں کوئی اور سپرے کر لیں لیکن اگر ریڈئینٹ ہی کرنی ہے تو دوسرے سپرے کے بعد آپکو رزلٹ نظر آ نا شروع ہوگا اور تیسرے سپرے پر پورے ایکڑ میں سے 10 بینگن بھی سنڈی والے نہیں ملیں گے انشاء اللہ ۔
یہ سپرے مہنگی ضرور ہے لیکن رزلٹ شاندار ہے اسکا
@@punjabrung928 جی میں آپکے ریڈینٹ کی تینوں سپرے آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے کروں گا انشاء الله ریڈینٹ کے تین سپرے کرنے کے بعد اسی سپرے یعنی ریڈینٹ کو ھی دہراتے رہیں یا اور کونسی کرنی ھے مکمل شیڈول بتائیں الله پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے گا انشاء الله
@@Manzoorahmad-kz4qc سر تین سپرے ریڈئینٹ کے کرنے کے بعد عام روٹین میں جو سپرے کرتے ہیں وہ ہی کافی ہونگے جیسے کہ ایمامیکٹین %5 والی اور ساتھ انڈکسا کارب یا نیلی پرول یا فپرونل ملا کر 4،5 دن بعد سپرے کردیا کرنا دوبارہ سنڈی بے قابو نہیں ہوگی انشاءاللہ
@@punjabrung928 بھائی جان تھوڑا سا تکلف اور کریں ایما + نیلی پیرول فیبرونل کے ساتھ کونسی ملاؤں اور انڈاکساکارب کے ساتھ کونسا ملا کر کروں الله پاک آپ کو سلامت رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@@punjabrung928 بھائی جان 5 فیصد والا ایمامیکٹن فی ایکڑ کتنے گرام استعمال کرنا ھے
بھائی نیما ٹیوڈ کو کیسے کنٹرول کرتے ہیں میری 2 ماہ کی فصل اس میں پرابلم آگئی ہے
@@amer5827 Nematodes k liy Bayer ki Velum best hai
Ya phr FMC ki Rugby
In dono k bohat achy results hain