جانے اس دل کا حال کیا ہوگا جانے اس دل کا حال کیا ہوگا تیرا وعدہ اگر وفا ہوگا تیرا وعدہ اگر وفا ہوگا حشر میں میرا حشر کیا ہوگا حشر میں میرا حشر کیا ہوگا تیری جانب اگر خدا ہوگا تیری جانب اگر خدا ہوگا بےسبب تو نہیں تڑپ دل کی بےسبب تو نہیں تڑپ دل کی تیرے رخ سے نقاب اُٹھا ہوگا تیرے رخ سے نقاب اُٹھا ہوگا ہم نہ باز آئے گے محبت سے ہم نہ باز آئے گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا جان جائے گی اور کیا ہوگا تیری بے داغ میری خاموشی تیری بے داغ میری خاموشی حشر میں اس کا فیصلہ ہوگا حشر میں اس کا فیصلہ ہوگا تیرا غم یہ سمجھ کے سہتا ہوں تیرا غم یہ سمجھ کے سہتا ہوں میری قسمت ہی میں لکھا ہوگا میری قسمت ہی میں لکھا ہوگا اُن کے در کا ہے یہ نشاں عالم اُن کے در کا ہے یہ نشاں عالم در پہ میلہ سا اک لگا ہوگا در پہ میلہ سا اک لگا ہوگا جانے اس دل کا حال کیا ہوگا جانے اس دل کا حال کیا ہوگا
میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے اسے کیا غرض پڑی ہے جو نظر اٹھا کے دیکھے میرے دل کا حوصلہ تھا کہ ذرا سی خاک اُڑا لی میرے بعد اس گلی میں کوئی اور جا کے دیکھے کہیں آسمان ٹوٹا تو قدم کہاں رکیں گے جِسے خواب دیکھنا ہو وہ زمیں پہ آ کے دیکھے اُسے کیا خبر کہ کیا ہے یہ شکستِ عہد و پیماں جو فریب دے رہا ہے وہ فریب کھا کے دیکھے ہے عجیب کشمکش میں مری شمع آرزو بھی میں جلا جلا کے دیکھوں وہ بجھا بجھا کے دیکھے اُسے دیکھنے کو قیصرؔ میں نظر کہاں سے لاؤں کہ وہ آئینہ بھی دیکھے تو چُھپا چُھپا کے دیکھے قیصرؔ الجعفری✍️ یہ غزل خوبصورت آواز میں پڑھیں جاے تو بہتر ہے
کہاں آ کے رُکنے تھے راستے، کہاں موڑ تھا، اسے بھول جا وہ جو مل گیا، اسے یاد رکھ، جو نہیں ملا اسے بھول جا وہ ترے نصیب کی بارشیں، کسی اور چھت پہ برس گئیں دلِ بے خبر مری بات سن، اسے بھول جا، اسے بھول جا میں تو گم تھا، تیرے ہی دھیان میں، تِری آس، تیرے گمان میں صبا کہہ گئی مرے کان میں، میرے ساتھ آ، اسے بھول جا کسی آنکھ میں نہیں اشکِ غم، ترے بعد کچھ بھی نہیں ہے کم تجھے زندگی نے بھلا دیا، تو بھی مسکرا، اسے بھول جا کیوں اَٹا ہوا ہے غبار میں، غمِ زندگی کے فشار میں وہ جو درج تھا ترے بخت میں، سو وہ ہو گیا، اسے بھول جا نہ وہ آنکھ ہی تری آنکھ تھی، نہ وہ خواب ہی ترا خواب تھا دلِ منتظر تو یہ کس لیے، ترا جاگنا، اسے بھول جا یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا، اسے دیکھ، اس پہ یقین نہ کر نہیں عکس کوئی بھی مستقل، سرِ آئینہ، اسے بُھول جا جو بساطِ جاں ہی اُلٹ گیا، وہ جو راستے سے پلٹ گیا اُسے روکنے سے حصول کیا، اُسے مت بُلا، اُسے بُھول جا تو یہ کس لیے شبِ ہجر کے، اسے ہر ستارے میں دیکھنا وہ فلک کہ جس پہ ملے تھے ہم، کوئی اور تھا، اُسے بھول جا تجھے چاند بن کے مِلا تھا جو، ترے ساحلوں پہ کِھلا تھا جو وہ تھا ایک دریا وصال کا، سو اُتر گیا، اسے بھول جا *امجد اسلام امجد* یہ غزل بھی دل کی دنیا کی طرف سے سننا چاہتا ہوں
جانے اس دل کا حال کیا ہوگا
جانے اس دل کا حال کیا ہوگا
تیرا وعدہ اگر وفا ہوگا
تیرا وعدہ اگر وفا ہوگا
حشر میں میرا حشر کیا ہوگا
حشر میں میرا حشر کیا ہوگا
تیری جانب اگر خدا ہوگا
تیری جانب اگر خدا ہوگا
بےسبب تو نہیں تڑپ دل کی
بےسبب تو نہیں تڑپ دل کی
تیرے رخ سے نقاب اُٹھا ہوگا
تیرے رخ سے نقاب اُٹھا ہوگا
ہم نہ باز آئے گے محبت سے
ہم نہ باز آئے گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا
جان جائے گی اور کیا ہوگا
تیری بے داغ میری خاموشی
تیری بے داغ میری خاموشی
حشر میں اس کا فیصلہ ہوگا
حشر میں اس کا فیصلہ ہوگا
تیرا غم یہ سمجھ کے سہتا ہوں
تیرا غم یہ سمجھ کے سہتا ہوں
میری قسمت ہی میں لکھا ہوگا
میری قسمت ہی میں لکھا ہوگا
اُن کے در کا ہے یہ نشاں عالم
اُن کے در کا ہے یہ نشاں عالم
در پہ میلہ سا اک لگا ہوگا
در پہ میلہ سا اک لگا ہوگا
جانے اس دل کا حال کیا ہوگا
جانے اس دل کا حال کیا ہوگا
O😊😊😊😊😊l
اے ہے ۔ کیا درد بھری غزل ہے
بہترین کلام عمدہ آواز کے ساتھ ❤
بہت خوب
Masha Allah beautiful Ghazal ♥️♥️🌹🌹
ماشاء اللہ تعالیٰ ❤️❤️بہت پیاری بہت 😢😢
🌹
Nice
یہ پھر آگیا۔۔۔جوان ہوکر۔۔۔۔😊
Hahaha
Nhi bhai naya hoke aayay
Bhot khob shukriya jazak alah hoo khair in Sha Allah ameen sum ameen ya rabullallameen in Sha Allah ameen sum ameen
MashaAllah
Bohat khooob
Stay Connected New Friends
Thanx for coming Naat
MashaAllah Bahut Khob Bhai ❤❤❤❤❤❤👌👍
بس اب تو اپنی من مرضی کریں گے
محبت کی بھی تو فرضی کریں گے
زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو
تیرے بارے میں خد غرضی کریں گے
😤😎😔
Aak toh hum pareshan log uper se ye gazle hyyyy hyyy hyyyyy humare Dil ka haal
میرے پاس ہے ایک شریک سخن,میرے خلیل 💙🌻 جن کے پاس میرے لفظ محفوظ ہیں
میرے ہر خیال، ہر جذبے کا "امین" ہے وہ 🌻💙
@@ShafiyaManzoor05 agr tohy bouzan chew,, chat karzew souri delete,,,
@@talksense6648 aap hai ??
@@talksense6648 walaikums salam
@@talksense6648 theek h
@@talksense6648 karain delete ye
میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے
اسے کیا غرض پڑی ہے جو نظر اٹھا کے دیکھے
میرے دل کا حوصلہ تھا کہ ذرا سی خاک اُڑا لی
میرے بعد اس گلی میں کوئی اور جا کے دیکھے
کہیں آسمان ٹوٹا تو قدم کہاں رکیں گے
جِسے خواب دیکھنا ہو وہ زمیں پہ آ کے دیکھے
اُسے کیا خبر کہ کیا ہے یہ شکستِ عہد و پیماں
جو فریب دے رہا ہے وہ فریب کھا کے دیکھے
ہے عجیب کشمکش میں مری شمع آرزو بھی
میں جلا جلا کے دیکھوں وہ بجھا بجھا کے دیکھے
اُسے دیکھنے کو قیصرؔ میں نظر کہاں سے لاؤں
کہ وہ آئینہ بھی دیکھے تو چُھپا چُھپا کے دیکھے
قیصرؔ الجعفری✍️
یہ غزل خوبصورت آواز میں پڑھیں جاے تو بہتر ہے
پلیز
ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئیں
اپلوڈ کی جئے 😢
Mere pas hi
Jahnzaib Tariq ka naat hi
@@naseerbaloch2441
TH-cam par ye vali naat he magar
Muje dil ki duniya ke andaz me sunna he
Dil ki duniya valo ki baat hi alag he
Mashallah bhai❤😍
🌹
کہاں آ کے رُکنے تھے راستے،
کہاں موڑ تھا، اسے بھول جا
وہ جو مل گیا، اسے یاد رکھ،
جو نہیں ملا اسے بھول جا
وہ ترے نصیب کی بارشیں،
کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلِ بے خبر مری بات سن،
اسے بھول جا، اسے بھول جا
میں تو گم تھا، تیرے ہی دھیان میں،
تِری آس، تیرے گمان میں
صبا کہہ گئی مرے کان میں،
میرے ساتھ آ، اسے بھول جا
کسی آنکھ میں نہیں اشکِ غم،
ترے بعد کچھ بھی نہیں ہے کم
تجھے زندگی نے بھلا دیا،
تو بھی مسکرا، اسے بھول جا
کیوں اَٹا ہوا ہے غبار میں،
غمِ زندگی کے فشار میں
وہ جو درج تھا ترے بخت میں،
سو وہ ہو گیا، اسے بھول جا
نہ وہ آنکھ ہی تری آنکھ تھی،
نہ وہ خواب ہی ترا خواب تھا
دلِ منتظر تو یہ کس لیے،
ترا جاگنا، اسے بھول جا
یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا،
اسے دیکھ، اس پہ یقین نہ کر
نہیں عکس کوئی بھی مستقل،
سرِ آئینہ، اسے بُھول جا
جو بساطِ جاں ہی اُلٹ گیا،
وہ جو راستے سے پلٹ گیا
اُسے روکنے سے حصول کیا،
اُسے مت بُلا، اُسے بُھول جا
تو یہ کس لیے شبِ ہجر کے،
اسے ہر ستارے میں دیکھنا
وہ فلک کہ جس پہ ملے تھے ہم،
کوئی اور تھا، اُسے بھول جا
تجھے چاند بن کے مِلا تھا جو،
ترے ساحلوں پہ کِھلا تھا جو
وہ تھا ایک دریا وصال کا،
سو اُتر گیا، اسے بھول جا
*امجد اسلام امجد*
یہ غزل بھی
دل کی دنیا کی طرف سے سننا چاہتا ہوں
No Hollywood❌
No Bollywood❌
Only Dil Ki Duniya✅
Masallah nice very nice
🌹
Hayyy 😊😊😊
❤
🌹
او تیری خیر۔۔۔۔شیر ایک واری فیر۔۔۔۔۔❤❤❤
شیر 😮
😂
یار ایسے ہی کلام ہی بنایا کرو دل کو بہت سکون ملتا ہے شکریہ @@Dilkidunya.
کیا آپ مجھے کچھ ایڈیٹنگ سکھا سکتے ہیں
❤❤
"Does this ghazal use only human voice, no instrumental part?"
❤❤❤❤❤
سوچتا تھا کہ وہ کتنے معصوم ہے
کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے
اس غزل کی ترتیب بناو
تیار ہے
❤❤❤❤❤😂😂😂 0:56 ❤❤❤❤❤❤ 1:00 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂🎉😢😢😢😢😢🎉😢😢😢😢 1:10 😢😢😢😢 1:12 1:12 😢 1:12 😢 1:13 😢 1:13 😢 1:13 😢 1:14 😢 1:14 1:15 😢 1:15 1:15 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 1aa21 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 1:25
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Molana Sb
Kab tak aayega ye ghazal
Nice females vocels
WhatsApp pe kab tak aai gi
Bhai fir purani wali kyu
Bhai ma is naat ko apna Chennal pa upload karo ga copyright mat dena please 😢
Kuch nai hoga😂😂😂😂 aur kya hoga😂😂😂😂😂😂😂
Jaan jaye gi bro
❤❤
❤❤❤❤