افتخار افی صاحب مہزب والدین کی مہزب اولاد- آپ نے اپنے چاھنے والوں سے کوئی بات چھپائی نہیں- سچائی اور وہ بھی اتنی بہادری سے بیان کی کہ آپ کا درجہ اور بلند ھو گیا-
جب انسان اچھے کام کرتا ھے تو ماں باپ کی تعریف کی جاتی کہ کسی شریف ماں باپ کی اولاد ھے جہنوں نے اتنی اچھی تربیت کی ھے اور اگر غلط کام کرے تو ماں باپ پر ھی حرف آتا ھے پھر ان کو بھی گالی پڑتی ھے گندی اولاد کی وجہ سے اللہ پاک ھم سب کو ھدائت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
بھائیو آپ دونو میرے نانی نانا دادی دادا امی ابو کی باتیں کر رھے ھو ھمنے یہ سارہ کلچر اپنے والدین میں دیکھا ھے اور سیکھا ھے اللہ کریم سب مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین آپکااور معزز مہمان کا خوب صورت یادیں بتانا اللہ کریم سلامت رکھے اور صیحت اور عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
ھمارے بزرگ کہا کرتے ھیں خاندانی نواب غریب بھی ھو جائیں تو کئی نسلوں تک نوابی رکھ رکھاؤ نہیں جاتا مگر مگر کمی کمین اگر امیر ھو جائے تو کئی نسلوں تک نوابی رکھ رکھاؤ سیکھ نہیں پاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمداللہ و ماشاءﷲ افی بھائی کی والدہ اور والد حیات ہیں اور افی بھائی ان کے ہوتے ہوے خوش قسمت اور امیر ترین ہیں ۔ . اللّه انھیں اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے ۔آمین
آجکل کے پڑھے لکھے لوگوں میں بھی یہ خاندانی طور طریقے اور ادب آداب کہیں نہیں ملتے ، اچھے اقدار ختم ہوتے جا رہے ہیں ہیں ، شہروں میں کوئی اچھے خاندانی لوگوں کو نہیں پہچانتا ۔
Main ne iftikhaar sahib ki behria town k plot wali video dekhi thi,,jhaan wo apna plot lenay k lye malik Riaz se appeal kr rhay thay, tb phli bar en ko dekha tha.
yar practical baat karen, udhar sai perhez karen laiken agar lena par jae to lai len aur committed date par wapis kar den shukria kai sath, secondly khane par agar kissi nai bulaya hai to jaen aur zroor khaen laiken bhookon ki tarah akhri khana samjh kr na khaen, han jitni bhook hai utna khaen
Ye baten tussi log ki jano jahelo mehman ko jitni apnayat de jae wo khul k samne ata h wo samjhta h usko suna or samja ja Raha h .usdor k bahot SE logo. K halat kahin na kahin match khate hn .mager log muhabbat tameez or Rakh rakhao ko hatho SE Jane nahi dete the. Ab ye sab naped he Afsooooos😢
اگر کوئی مسلمان بھائی کچھ دعوت کرے تو اسکی دعوت قبول کرنی چاھیے۔کسی کے گھر جائیں اور کھانے کا وقت ھو وہ خلوص سے پیش کریں آپ نہ کھائیں تو یہ بد تہزیبی ھے جسپر اتنا اترانا نہیں چاھیے۔سوری کہ آپ کی والدہ تکبر کی مرتکب ھوتی تھیں
بھائی صاحب کھانا پیش کرنے یا دسترخوان پر لگانہوا کھانا چھوڑ کر جانا جو خاص کر اُن کے لیے لگایا ہو اُسے بے اخلاقی کہتے ہیں ناکہ کسی کے واجبی سے پوچھنے پر کھانا نا کھانا یا کسی کے کھانے کے وقت کسی اور وجہ سے جانا ہو جاے تو اس کھانے سے معذرت کرنا بھی اخلاقی تمیز ہوتی ہے
Mere nana sayed mahmod ahama is thara he apna bhut kuch chor kar aye magar liya kuch nahe un ke 7 phopheyan karachi me gum ho gayen jamela chndo in ke valid ka nam gulam ahmad sha in ke bhye sadruden sha sab rishtay gum ho gaye itne jageren chor kar sye phele logon merhak rakhvo bhut tha
نور بھائی 😂 میں جو بات کہنا چاہ رہا ہوں ۔ وہ آپ بخوبی سمجھ لیں گے ۔ سر یہ افی صاحب کا بیک گراؤنڈ بڑا بھاری بھرکم پایا گیا ہے ۔ اس سے بھی کوئی مسںٔلہ نہیں ہے ۔ پوچھنا آپ سے یہ ہے کہ اتنی مرقع و مسجع قسم کی تربیت اور سوچ کا انداز بتلا کر افی صاحب نے پٹودی خاندان کیلئے کم و بیش تین مرتبہ " سالے صاحب" کی اصطلاح استعمال کی ۔ حالانکہ شستہ اور مہذب انداز میں برادرِ نسبتی کا لفظ بولا جا سکتا تھا ۔ اور بھی کںٔی طرح سے وضاحت ہو سکتی تھی ۔ لیکن یوں لگا جیسے افی صاحب کوئی ذہنی تسکین پا رہے ہوں ایسا کر کے ۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔ آپ بھی بڑے مؤدب ہو کر آرام سی بیٹھے رہے ۔ کم ازکم آپ ہی ان کی تربیت کا بھرم رکھنے کیلئے منہ میں لفظ ڈال دیتے ۔ ہیں جی ؟؟؟
میں نے ان کی وہ وڈیو دیکھی تھی جب ان کا بحریہ پلاٹ کا مسئلہ ھوا تھا تو کس طرح رو رو کر فریاد کر رہے تھے کہ غریب ادمی ھون محنت کر کے پیسے جوڑ جوڑ کر پلاٹ لیا اور اب پیسہ ضائع ھو گیا خدا کے لئے ملک ریاض میری مدد کریں ۔۔۔۔۔اور اھی نوابی قصے سنا کر پتہ نہیں کیا بتانا چاہ رہے ۔۔۔
کیوں بھئ کیا ہر بہو سچی ہو سکتی ہے !پرانے وقتوں میں ساسوں کا کنٹرول ہوتا تھا اور آج کل کی بہووں نے ڈرامے شروع کر رکھے ہیں اب تو ساری برائیاں ساس میں ہی نظر آتی ہیں جب سے سوشل میڈیا پر آج کی نسل کی گرفت مظبوط ہوئ ہے انہوں نے بلا جھجک ساس کے تعلق کو بہت برا بنا کر پیش کرنا شروع کر دیا ہے اور وہ بھول جاتے ہیں کہ ایک دن وہ خود بھی ساس سسر بنیں گے پھر ان کا ہتھیار ان پر ہی آزمایا جاۓ گا
mein hairaan hon yeh kya educated log hain jo apnay walid ko bhi izzat sy nahi bulaa saktay or logon ko lecture daity hain??????? bay adab so called scholer😂😂😂
افتخار افی صاحب مہزب والدین کی مہزب اولاد- آپ نے اپنے چاھنے والوں سے کوئی بات چھپائی نہیں- سچائی اور وہ بھی اتنی بہادری سے بیان کی کہ آپ کا درجہ اور بلند ھو گیا-
ماشاءاللہ۔ سچے لوگوں کی عظیم کہانی ۔ اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے۔ اور بہت ساری آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
مجھے آپ دونوں حضرات اچھے لگتے تھے اب ماشاء ایک انٹرویو دے رہے ہیں اور دوسرے انٹرویو دے رہے ہیں زبردست
Mehmaan ka andaaz e Bayan jazbaati aur saafgoi se labrez hey. Tameez o tamaddun ki misaal. Salute.
Mashahallah janab
Bohat Umda
No wonder Iffi bhai
Aap itne mohazzib hain coming from such a high background yet so humble and down to earth. Mashallah May Allah bless you always.
کمال قدریں تھی باکمال لوگ تھے۔ جو ہمارے معاشرے میں ناپید ہوتی جا رہی ہیں۔
@@adeebkakar2459
جب حکمران سرٹیفائیڈ چور اور بدمعاش ہونگے تؤ لازماً خددار اور غیرت مند عوام بھی اس رنگ میں رنگ جاے گئ ۔
بلاشبہ آپ جیسے ہیرے ایسی ہی عظیم اور رکھ رکھاؤ والی ماؤں کی تربیت سے پروان چڑھتے ہیں.
Noor uncle iffi uncle ap dono boht nice person hai boht pure❤
Salaam nawab sahib ap ky بزرگوں ky ham ahsaan mand Hain ❤ jinou ny Pakistan ky leay apna ghr Baar Qurbaan kiyaa❤
نورالحسن صاحب نے کئی دفعہ انہیں ٹوکا تو انکی بات پوری نہ سن سکی جس کا افسوس ہے۔
Acche log her halat mein acche hee hote. Thank you
افتخار صاحب اپنے ہر Vlog میں بہت سنجیدہ اور عمدہ گفتگو کرتے ھیں اور اس انٹرویو میں بھی ان کا یہی انداز ھے ۔ کاش ہمارے امیر لوگ ایسے هو جاییں ۔
پرانے لوگوں کی وضعداری ، سن کے بہت اچھا لگا
You both are my favorite ❤ ALLAH apko asanian de.Ameen
Borrowing money is ok but begging for money is bad, one can ask for loan and return it in timely manner
Mashallah very good sharing 💯👌👌🎉❤
ٹوپی سر پہ رکھنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
دوسری بات ۔۔۔۔۔۔بس اللہ رحم کرے
So beautiful iffy Bhai
But true that was very difficult Allah Hamisha ap ka hami o nasir ho Ameen
جب انسان اچھے کام کرتا ھے تو ماں باپ کی تعریف کی جاتی کہ کسی شریف ماں باپ کی اولاد ھے جہنوں نے اتنی اچھی تربیت کی ھے اور اگر غلط کام کرے تو ماں باپ پر ھی حرف آتا ھے پھر ان کو بھی گالی پڑتی ھے گندی اولاد کی وجہ سے اللہ پاک ھم سب کو ھدائت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
Mashallah Great 👍
azeem maa ko salaam❤
❤ زبردست ❤
What a conversation.
We love❤❤❤❤❤Iftakhar bhi
He is an amazing person😊
بھائیو آپ دونو میرے نانی نانا دادی دادا امی ابو کی باتیں کر رھے ھو ھمنے یہ سارہ کلچر اپنے والدین میں دیکھا ھے اور سیکھا ھے اللہ کریم سب مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین آپکااور معزز مہمان کا خوب صورت یادیں بتانا اللہ کریم سلامت رکھے اور صیحت اور عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Qudrat os Allah rabbul Izzat ki
K wo kary badsha se faqeer subhaan Allah 😢❤
You are saying right 👍
Thanks. Sir. For. An. Amazing. Program. ❤❤❤❤❤. May. Allah. Bless. You. Aamin. 👍👍👍👍👍. 🌹🌹🌹🌹🌹. 💙💙💙💙💙💙. 💐💐💐💐💐💐💐💐☝️☝️☝️☝️☝️💘💘💘💘💘💘💘
ماشااللہ ھمارے بھائی اور بہنوں کی تعداد اور ترتیب بالکل افتخار بھائی جیسی ھے
ھمارے بزرگ کہا کرتے ھیں خاندانی نواب غریب بھی ھو جائیں تو کئی نسلوں تک نوابی رکھ رکھاؤ نہیں جاتا مگر مگر کمی کمین اگر امیر ھو جائے تو کئی نسلوں تک نوابی رکھ رکھاؤ سیکھ نہیں پاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
true
غریبی اور امیری کی عادات کم از کم سو سال تک قائم رہتی ہیں
Well said
عادتیں اپنا اٿر دکھاتی ہیں
@@DilshadAhmad-d8c نہیں کسی صورت میں نہیں کم ظرفی اور کمینگی 9 نسلوں تک نہیں جاتی ۔۔۔۔ مثلاً میر جعفر کا پڑ پوتا میجر جنرل سکندر مرزا
Poverty is very painful
Host Sahab please let guest speak then intervene
MashaAllah🎉
10:51 A M Mashallah Mashallah U both are great 👍 Allah bless U in abundance insha'Allah Aameen Yaa Rabull Alameen 🙏
Wah zabardast
*esay kesay log dunia mai bastay thay achay log, Allah nannat mai aala maqam de.
❤❤❤❤
الحمداللہ و ماشاءﷲ افی بھائی کی والدہ اور والد حیات ہیں اور افی بھائی ان کے ہوتے ہوے خوش قسمت اور امیر ترین ہیں ۔ . اللّه انھیں اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے ۔آمین
So pure😢
آجکل کے پڑھے لکھے لوگوں میں بھی یہ خاندانی طور طریقے اور ادب آداب کہیں نہیں ملتے ، اچھے اقدار ختم ہوتے جا رہے ہیں ہیں ، شہروں میں کوئی اچھے خاندانی لوگوں کو نہیں پہچانتا ۔
Main ne iftikhaar sahib ki behria town k plot wali video dekhi thi,,jhaan wo apna plot lenay k lye malik Riaz se appeal kr rhay thay, tb phli bar en ko dekha tha.
❤,,IFTEKHAT BHAI ,,ALLAH TALLAH APP KO ,,MOHTRAM AMMA JAN KO ,,APP KE SARE GHAAR KO SEHAT WALI LAMBI ZINDGHI DEH ,,KHUSH RAKHAE ,,AMEEN ,❤❤❤
bhopal me shahjahanabad area me 12 mahal hein ab bhi hein ab wahan 2 _ 3 hi bache hein
تسیں انجے جم پئے ہو ، ہوا کے ساتھ
Excellent
Badalta hay rang aasman kaisay kaisay ❤
Allaho Abkar Alhamdulillah
Aap ki baatain kmal hain
Iffi shb ❤ our Legend ❤
SubhanAllah
بہت خوب 😊
یہ ادھار نہ لینے والی بات ہمارے حکمرانوں کو بھی بتا دیں۔
Array bhai wo to bhik’mangay hain!
yar practical baat karen, udhar sai perhez karen laiken agar lena par jae to lai len aur committed date par wapis kar den shukria kai sath, secondly khane par agar kissi nai bulaya hai to jaen aur zroor khaen laiken bhookon ki tarah akhri khana samjh kr na khaen, han jitni bhook hai utna khaen
Iffi bhai the great ❤❤❤
Very good video
Noor Saab , Iftikhar Saab Seiner Mottram shakhsiat hai God bless 🌹
آپ دونوں بھائی بھائی لگتے ہیں !
Was Nawab Badruddin related to Abida Sultan of Bhopal?
Host should be trained before he interviewed someone
Sachay laug ab nayaab hn bohat achi guftugu hoe MashaAllah
Plz sofa set change kr lain
Mashallah
❤❤❤❤❤
افتخار عفی صاحب کی کویی کتاب ، مثلا" اٹو باییو گرا فی وغیرہ بھی ایی ھے !
Chikkar cholay
😢😢😢❤❤❤
Masha Allah bht khob
Uray Noor Baye apko pehchana ha awaz s
Anchor person should not interrupt
Bahi people got the land in claims after the migration why they didn’t claim and the government not consider their values of land
نور الحسن صاحب کے چہرے کے تاثرات ایسے ہوتے ہیں جیسے دنیا کا آٹھواں عجوبہ دیکھ رہے ہوں۔ بہت رنگ باز انسان لگتا۔ دکھلاوا شوخا شوہدا
Actor hi na is liay 😂
Hahahha. Kaam ko sahi uthatay hain. Aglay ko lagne lagay k mein he tau hoon king
Ye baten tussi log ki jano jahelo mehman ko jitni apnayat de jae wo khul k samne ata h wo samjhta h usko suna or samja ja Raha h .usdor k bahot SE logo. K halat kahin na kahin match khate hn .mager log muhabbat tameez or Rakh rakhao ko hatho SE Jane nahi dete the. Ab ye sab naped he Afsooooos😢
ستا ئش با ہمی چل رہی ہے
Hhhhhhhhhh
Meri dadi aur waldah sahiba ka bhi sar kabhi khula nahi apne bachchon ke samne bhi
اگر کوئی مسلمان بھائی کچھ دعوت کرے تو اسکی دعوت قبول کرنی چاھیے۔کسی کے گھر جائیں اور کھانے کا وقت ھو وہ خلوص سے پیش کریں آپ نہ کھائیں تو یہ بد تہزیبی ھے جسپر اتنا اترانا نہیں چاھیے۔سوری کہ آپ کی والدہ تکبر کی مرتکب ھوتی تھیں
بھائی صاحب کھانا پیش کرنے یا دسترخوان پر لگانہوا کھانا چھوڑ کر جانا جو خاص کر اُن کے لیے لگایا ہو اُسے بے اخلاقی کہتے ہیں
ناکہ کسی کے واجبی سے پوچھنے پر کھانا نا کھانا یا کسی کے کھانے کے وقت کسی اور وجہ سے جانا ہو جاے تو اس کھانے سے معذرت کرنا بھی اخلاقی تمیز ہوتی ہے
🤩😍🤲📿✌
I knew you were a Jem, faceted by a great mother. Ma'shah Allah
Aj kl ke batchnuo ky liy ak khni bnini chy ap ko tk aj kl ke nae nasal ky liy buth zarire hy
Mashaallah zabardast Bhai
Excellent❤❤❤❤❤
12 محل انڈیا میں ھیں اس طرح جیسے کاں صاحب نے ہچاس لاکھ گھر بںوائے تھے۔انڈیا میں جس نے دس ایکڑ چھوڑے تے اس نے پاکستان میں سو ایکڑ لئے
Sb ne nhi liye
@@farahabdullah8782 محترم اپ بہت چھوٹے میرے علاقے سے کچھ لوگ ائے تھے انبالہ سے
37 Acre K in lieu 25 Acre milay, wo bhi Qabza Shuda or Kabhi hath na aaye
@@syedshoaib71 US WAQAT QABZA NAHEE HOTTA THA
Interesting, educative dialogue
Superb informative video
💖💖💖🤲🤲🤲
British army ka gaddar hona he to aizaz hay....
Rajput hn na ap
BETTER SEARCH ON GOOGLE WHO ARE NAWABS OF BHOPAL AND PATODEE FAMILY!!
WHAT IS RJPUT??
You both are our legend 🤲💐🇵🇰👑
Mere nana sayed mahmod ahama is thara he apna bhut kuch chor kar aye magar liya kuch nahe un ke 7 phopheyan karachi me gum ho gayen jamela chndo in ke valid ka nam gulam ahmad sha in ke bhye sadruden sha sab rishtay gum ho gaye itne jageren chor kar sye phele logon merhak rakhvo bhut tha
Pakistani mein naqsh-e-bazi sells like a hot cake.
7:34
نور بھائی 😂 میں جو بات کہنا چاہ رہا ہوں ۔ وہ آپ بخوبی سمجھ لیں گے ۔
سر یہ افی صاحب کا بیک گراؤنڈ بڑا بھاری بھرکم پایا گیا ہے ۔ اس سے بھی کوئی مسںٔلہ نہیں ہے ۔
پوچھنا آپ سے یہ ہے کہ اتنی مرقع و مسجع قسم کی تربیت اور سوچ کا انداز بتلا کر افی صاحب نے پٹودی خاندان کیلئے کم و بیش تین مرتبہ " سالے صاحب" کی اصطلاح استعمال کی ۔ حالانکہ شستہ اور مہذب انداز میں برادرِ نسبتی کا لفظ بولا جا سکتا تھا ۔ اور بھی کںٔی طرح سے وضاحت ہو سکتی تھی ۔ لیکن یوں لگا جیسے افی صاحب کوئی ذہنی تسکین پا رہے ہوں ایسا کر کے ۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔ آپ بھی بڑے مؤدب ہو کر آرام سی بیٹھے رہے ۔ کم ازکم آپ ہی ان کی تربیت کا بھرم رکھنے کیلئے منہ میں لفظ ڈال دیتے ۔
ہیں جی ؟؟؟
اسے کہتے ہیں بال کی کھال اتارنا
میں نے ان کی وہ وڈیو دیکھی تھی جب ان کا بحریہ پلاٹ کا مسئلہ ھوا تھا تو کس طرح رو رو کر فریاد کر رہے تھے کہ غریب ادمی ھون محنت کر کے پیسے جوڑ جوڑ کر پلاٹ لیا اور اب پیسہ ضائع ھو گیا خدا کے لئے ملک ریاض میری مدد کریں ۔۔۔۔۔اور اھی نوابی قصے سنا کر پتہ نہیں کیا بتانا چاہ رہے ۔۔۔
Meri ma se bhi palu nahi fisla. Agar garmi hai tou dupt head upper rekh lati thi
Good video.
Great iffi saab,
Host sahb pooray dramay baaz hain
Ma ko sali
Murd hamesha apny ghar k issues pe jhoot bolty hain.zara js k bahuon see poochain k wo kitni tung thi.
Aap janti hain in ko.
کیوں بھئ کیا ہر بہو سچی ہو سکتی ہے !پرانے وقتوں میں ساسوں کا کنٹرول ہوتا تھا اور آج کل کی بہووں نے ڈرامے شروع کر رکھے ہیں اب تو ساری برائیاں ساس میں ہی نظر آتی ہیں جب سے سوشل میڈیا پر آج کی نسل کی گرفت مظبوط ہوئ ہے انہوں نے بلا جھجک ساس کے تعلق کو بہت برا بنا کر پیش کرنا شروع کر دیا ہے اور وہ بھول جاتے ہیں کہ ایک دن وہ خود بھی ساس سسر بنیں گے پھر ان کا ہتھیار ان پر ہی آزمایا جاۓ گا
@@Canlife-pd8koaurat to kabi mutmain nai huti mard jesy bi rakhy
Old is gold
Shehryaar khan is his cousin too?
IT MEANS HE IS ALSO AFRIDI FROM HIS MOTHER SIDE!!! AND RELATIONSHIP WITH PUSCHTUNS OF PATODI NAWAB FAMILY 😮
Patodi family is Not from the Afridi tribe, but is from the Barech tribe.
mein hairaan hon yeh kya educated log hain jo apnay walid ko bhi izzat sy nahi bulaa saktay or logon ko lecture daity hain???????
bay adab so called scholer😂😂😂
Even liaquat ali khan?
Liaqat Ali Khan family is from Karnal district of Punjab.