Koi Rafzi Shia Kahay To Mujhay Kaisa Lagta Hai ? Mufti Fazal Hamdard

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ค. 2023
  • Koi Rafzi Shia Kahay To Mujhay Kaisa Lagta Hai ? Mufti Fazal Hamdard
    Join my Channel Peace Thinker
    / @muftifazalhamdard
    #muftifazalhamdard #shia #sunni #islam #muslim #history #qurantilawat #pakistan #interfaith #muftifazalhamdardpashto #muftihamdardvideos #ahlebait #molaali #imamhussain
    #muftifazalhamdardbayan
    #muftihamdardbayan
    #muftihamdardvideos
    #muftifazalhamdardspeeches
    #arynews #bolnews #pakistannews #live

ความคิดเห็น • 449

  • @shahnawerali6535
    @shahnawerali6535 ปีที่แล้ว +26

    یا اللہ بحق محمد وآل محمد کے صدقے مفتی فضل ہمدرد صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @aliakhtar3949
    @aliakhtar3949 ปีที่แล้ว +27

    ماشاء اللّٰہ
    محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے میں اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @MuharramInMirgund
    @MuharramInMirgund ปีที่แล้ว +21

    اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اہلبیت (ع) کے واسطے اور ہر ظالم کے شر سے محفوض رکھے۔
    Love from Kashmir (india)

  • @sheerazulhasnain5405
    @sheerazulhasnain5405 ปีที่แล้ว +35

    مفتی فضل ھمدرد صاحب اللہ پاک آپکو دنیا و آخرت میں عزت دے اور کامیاب و کامران کرے آمین ❤

  • @aliimran7098
    @aliimran7098 ปีที่แล้ว +18

    صَلَّى اﷲُ عَلٰى مُحَمَّد وّآلِ مُحَمَّد
    *ماشاء اللہ*

  • @nadeemTaqvi6103
    @nadeemTaqvi6103 ปีที่แล้ว +54

    اللہ آپکو حق اھلیبیت میں بولنے بلکہ اس سے زیادہ لوگوں میں حق اھلیبیت کا شعور پیدا کرنے کی کوشش کی جزا دنیا و آخرت دونوں میں عطا فرمائے آمین

    • @iffatadel3260
      @iffatadel3260 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @jamalnasir2022
      @jamalnasir2022 ปีที่แล้ว

      DUNYA KAY BUDTAREEN MUNAFIQ MUSHRIK NAJIS AUR KAFIR SHIA KAY IBLEESI AQEEDAY KAY MUTABIQ NABI PAK SAW NAY ISLAM AUR AHLE BAYT KAY DUSHMANON MEIN SHAADIAN KEEN HAIN. SYEDNA ALI RA INTAHI BUZDIL THAY JU NAA APNI BIWI KEE HIFAZAT KAR SAKAIY AUR NAA HEE ISLAM KEE. YEH KOUNSEE MOHABAT HAY AHLE BAYT SAY?

    • @entertainmentviewer3094
      @entertainmentviewer3094 ปีที่แล้ว +1

      @@jamalnasir2022 keh kon raha hay??? NABI(saww) ne ALLAH(jj) ke dushman yahoodi ki beti se bhi shadi ki hay us per kia kaho gay? Mola AMEERULMOMINEEN(as) ke elawa kis ne islam kis ne hifazat ki? baqi to iqtidar ke mazay letay rahay isi liay to musalmaan huay thay

    • @mrwar-rk3lg
      @mrwar-rk3lg ปีที่แล้ว +1

      @@jamalnasir2022 you said buzdil ........imam ali (as) he the jo khaiber fathai ki the marhab .... wo mahab jissai sub drtai the and aapnai history knowladge mazboot kria janab sirf molvi ki bakwaas mt sunnia ..... mola ali nai aapni hukumat mai aadl sai kaam kia hai yai saari dunia janti hai teeno khalifa sai zaida aalim shaksh the mola ali ....aaksar hadeeso mai yai dekha gaya hai ki jb koi mushkil faisla lena parta tha tb wo maula ali kai pass aatai the ........you must read the history dont listen trash talking of molvis

    • @jamalnasir2022
      @jamalnasir2022 ปีที่แล้ว

      ​​​@@mrwar-rk3lgZULZINA KAY PUJARI MUSHRIK SHIA, SYEDNA ALI RA KAA YEH FAISLA BHEE SAHIH THA JU UNHON NAY FADAK PER BIBI FATIMA RA KOO SUPPORT NAHI KIA AUR NAA HEE APNI KHILAFAT MEIN FADAK BIBI FATIMA KEE AULAD KOO DIA KYUNKAY SYEDNA ALI RA KOO PATA THA KAY FADAK BIBI RA KAA HAQ NAHI HAY. ABB KAHO KAY FADAK PER SYEDNA ALI RA HAQ PER THAY...

  • @NajafAbbas2929
    @NajafAbbas2929 ปีที่แล้ว +4

    InshaAllah hum ap k sath haih mola a s khair kary sukar alhmdulilh hum Ali a s hain 🙏❤

  • @MuhammadZaminRaza
    @MuhammadZaminRaza ปีที่แล้ว +7

    Bibi Fatima Zahra (s.a) Aap Ko Salamat Rakhain ❣️

  • @miqdadkhan9915
    @miqdadkhan9915 ปีที่แล้ว +22

    Mufti sb; I know Islam because of you. You are the ONLY scholar that I follow 💯 per cent .
    💛💛🙏🙏🤲🤲🙏🙏

  • @MIT292
    @MIT292 ปีที่แล้ว +9

    اللہ پاک آپکو بحق اہلبیت علیہ السلام حفظ و امان میں رکھیں - آمین

  • @mujtabaali1153
    @mujtabaali1153 ปีที่แล้ว +11

    ﷲ پاک آپکو بہت عزت دے، اتنی کہ آپ تمام علمائے حق اور تمام محبان اسلام کے سر تاج کہلائیں، پروردگار اپ کو اور تمام محبانِ محمد مصطفی وآلِ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، دشمنِ محمد مصطفی وآلِ محمد مصطفی واہلیبیت علیہ السلام سے سب کی حفاظت فرماۓ،
    آمین یا رب العالمین🤲

  • @SajjadHKhosa
    @SajjadHKhosa ปีที่แล้ว +10

    اللہ تعالیٰ بصدقہ اہلبیت علیہ السلام آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی حفاظت میں رکھے زندگی آپ پہ ہمیشہ مہربان رہے. اس سچ بیانی کا اجر عظیم بدست سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا صلوٰۃ والسلام علیہا عطا ہوگا. انشاءاللہ.

  • @aftabhaider5690
    @aftabhaider5690 ปีที่แล้ว +8

    کلمہ حق ادا کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائیں

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 ปีที่แล้ว +25

    💖 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع
    🌷آداب عزاداری● مجلس، جلوس عزا میں با وضوء آئیں
    2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
    3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
    4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
    5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
    6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
    7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
    8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
    9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
    10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں
    11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
    12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
    13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
    14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
    15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
    16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
    17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
    18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
    19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
    20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
    21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
    22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔
    23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
    24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
    25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔
    26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
    27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
    28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
    29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
    30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔
    💜 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💚((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 💖التماس دعا۔۔۔ جزاکم اللہ..

    • @jamalnasir2022
      @jamalnasir2022 ปีที่แล้ว +1

      SHIMRI ZAKIRON SAY KAHO FREE MEIN MAJLIS PARH KAR APNAY HUSSAINI HONAY KAA SABOOT DAIN. NADEEM SARWAR JAISAY SHIMRI ZAKIRS MOMINATS KAY SAAMNAY QAMEEZ UTAAR KAR MATAM NAA KARAIN. KHANUM TAYYABA JAISI SHIMRI ZAKIRA SAY KAHO KAY BEAUTY PARLOUR SAY MAKE UP KARWA KAR AUR 30000 KAY QEEMTI KAALAY KAPRAY PEHAN KAR NOUHAY NAA BHONKAY BALKAY SIMPLE DRESS MEIN WITHOUT MAKE UP AAIY. AIK AIK SHIMRI 3 AADMION KAY BARABAR HALEEM BIRYANI NAAN PULAO KABABS ZARDAY QOURMAY KHA KAR LUMBI LUMBI DAKARAIN MAAR KAR HUSSAIN RA KEE BHOOK KOO YAAD NAA KARAIY. GHORON KAY CHOOTAR NAA SOONGHNA JAHAN SAY MOMNINS KOO IMAMAT KEE MEHAK AATI HAY

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว +1

      ​@@jamalnasir2022😂😂
      ye Haq BAAT shio ko hazam nhi ho gi

    • @entertainmentviewer3094
      @entertainmentviewer3094 ปีที่แล้ว

      @@jamalnasir2022 tum se paisay maang rahay hain

    • @jamalnasir2022
      @jamalnasir2022 ปีที่แล้ว

      @@entertainmentviewer3094 PAISAY TUM JAISAY SHIMRI DAITAY HAIN.

  • @fakhariqbal6175
    @fakhariqbal6175 ปีที่แล้ว +2

    محمد ص اور آل محمد ص آپ سے راضی ھوں اور مولا آپ کو حق گوئی پر اجر عظیم عطا فرماے

  • @khalidhussainwaris7981
    @khalidhussainwaris7981 ปีที่แล้ว +6

    انسان کو بیدار ہونے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں یا حسین علیہ السلام

    • @jamalnasir2022
      @jamalnasir2022 ปีที่แล้ว

      INSANIYAT KOO BAIY DAR TU HONAY DOO. HER QOUM PUKARAIY GEE SHIA NAY MAARAY HAIN HUSSAIN RA.

    • @jamalnasir2022
      @jamalnasir2022 ปีที่แล้ว

      HUM SEENA TAAN KAR KAHTAY HAIN WAH HUSSAIN RA AUR SHIMR KEE AULAD SEENA PEET PEET KAR KAHTAY HAIN HAIYE HUSSAIN RA.

    • @jamalnasir2022
      @jamalnasir2022 ปีที่แล้ว

      YEH DARS KARBALA KAA HAY. SHIA NAAM DAGHA KAA HAY.

  • @Mdnazzladakhi1281
    @Mdnazzladakhi1281 ปีที่แล้ว +8

    We respect you molana fazil from 🇮🇳 ladakh love you

  • @shaheenabbas3836
    @shaheenabbas3836 ปีที่แล้ว +9

    MashAllah Salute your courage 👍

  • @majnonhussaina.sa.s8153
    @majnonhussaina.sa.s8153 ปีที่แล้ว +7

    Love and Support from punjab Sgd
    اللّٰہ کریم نے آپ کو دفاعِ اہلِ بیت کے لیۓ چُن لیا ہے آپ کے لیکچر سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہو تمام محبَّانِ اِہلیبیتِ اطہار علیہ السلام کو فضل ہمدرد بھائی اور صداقت علی فریدی جیسے معتدل اور حق پرست عُلَمَاء کی ضرورت ہے اللّٰہ کریم اِس فرقہ واریت کو تباہ فرمائے اور ہم تمام مسلمانوں کو ایک اُمت بناۓ آمین ثم آمین یارب العالمین
    اللّٰہ کریم فضل ہمدرد بھائی آپ کو ہمیشہ سلامت مالکِ کائنات آپ کو حاسدین کے حسد سے، منافقین کی منافقت سے، اور تمام شَر پسندوں کے شَر سے اپنی پناہِ عظیم میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim ปีที่แล้ว +1

      شیعہ کب فرقہ پرستی سے نکل کر سنیوں کے عقائد و نظریات کو کھلے دل سے قبول کریں گے؟

  • @user-ny1fx8qj8p
    @user-ny1fx8qj8p ปีที่แล้ว +14

    SubhanAllah

  • @mutharimurtaza1134
    @mutharimurtaza1134 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوب عزیز من
    خدا وندعالم آپ کو سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطاء کریں
    آمین یارب العالمین

  • @ahmedalivlog8002
    @ahmedalivlog8002 ปีที่แล้ว +11

    اسلام و علیکم مفتی صاحب اس دنیا میں جو لوگوں سے ڈر گیا وہ آخرت میں اللہ سے کیا اجر پائے گا اور جو اللہ سے ڈر گیا اور حق کا ساتھ دیا اہلبیت کا ساتھ دیا وہ ہی جنت میں اہلبیت کے ساتھ عیش کرے گا اللہ ھم سب مومنین کو اور آپ کو حق پر جمے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @farhathussain454
    @farhathussain454 ปีที่แล้ว +6

    I Salute to you and your Holy parents.From Kohat.

  • @ghadirhussain167
    @ghadirhussain167 ปีที่แล้ว +5

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
    اللّہ تعالیٰ آپکی حفاظت اور مدد فرمائیں

  • @alaynaqi9990
    @alaynaqi9990 ปีที่แล้ว +7

    Mufti sahab Aap Ek Brave person ho Mola Aapko salamat rahkhee Ameen ❤️ ❤

  • @batoorhazarahazara6533
    @batoorhazarahazara6533 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللّہ

  • @TahirHussain-hr5wx
    @TahirHussain-hr5wx ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤

  • @tabeebaunabbasabidi41
    @tabeebaunabbasabidi41 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیر

  • @MrFakherabbas
    @MrFakherabbas ปีที่แล้ว +6

    Mufti Sahab , you are a truthful and Brave Scholar.
    May Ahl-e-Bait ( a.s) bless you more. Ameen 🤲🤲🤲🤲

  • @lilly9972
    @lilly9972 ปีที่แล้ว +6

    MashAllah din na din aap ka chehra Noorani horaha hai. May Allah swt protect you dear brother ❤

  • @shirinshirazi9951
    @shirinshirazi9951 ปีที่แล้ว +13

    MashaAllah ❤

  • @ErHajiHussain
    @ErHajiHussain ปีที่แล้ว +3

    بالکل صحیح فرمایا
    انسان کا طرز فکر کچھ بھی ہو سکتا ہے ہو سکتا ہے کہ کوئی اللہ اور دسول تک کو جھٹلاتا ہو لیکن برداشت اور دوسروں کو سننے کا مادہ ہو تو وہ ایک اچھا انسان ہے

  • @ghulamraza4486
    @ghulamraza4486 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah, aap ki himat aur jurat ko Salam.

  • @mohdhassanlal4037
    @mohdhassanlal4037 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالی آپ کے توفیقات میں اضافہ کریں۔

  • @fatimajaffry1035
    @fatimajaffry1035 ปีที่แล้ว +5

    MashAllah❤
    Allah apko mzeed ilm ata frmae r hq ka sth dene ki tofeeq ata frmae

  • @Riyazmuhammad-bf5bv
    @Riyazmuhammad-bf5bv ปีที่แล้ว +4

    سلام علیٗ اہل بیت

  • @anwersadat1572
    @anwersadat1572 ปีที่แล้ว +2

    Love u Mufti Sahab.. Realy Haq ada Kiya apnay.. Ahlebait a.s Ap say Razi hOgay.. MashAllah

  • @topicshopik9121
    @topicshopik9121 ปีที่แล้ว +2

    Salam hey apki himmat per. Allah apko salamat rkehy. Aameen

  • @mohdyaqoob3563
    @mohdyaqoob3563 ปีที่แล้ว +5

    خدا آپ کو سلامت رکھے آمین.

  • @qaifkhan5309
    @qaifkhan5309 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللّٰه، ماشاءَاللّٰه، الحمداللّٰه ❤️

  • @NajafAbbas2929
    @NajafAbbas2929 ปีที่แล้ว +2

    Jeo salmat raho mufti sb

  • @asifkassimy9193
    @asifkassimy9193 ปีที่แล้ว +5

    اسلام علیک یا اھل بیت 🤲

  • @shinawarali313
    @shinawarali313 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤

  • @sayedqaisarabbasabbas183
    @sayedqaisarabbasabbas183 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ بحق محمد وال محمد عليهم السلام آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @alizaysiddiqui7443
    @alizaysiddiqui7443 ปีที่แล้ว +2

    Bhai mere Dil m ehle bait ki itni mohabbat o tadap h m kya bataun m snnni hun mgr hzt imam Hussain k liye mere aansu nhi ruktay khas taur pr moharram k dino m mein apnay aapko karbla m khaday hokr ye meh sos krti hun ki hzt Hussain pr kya beet rahi hogi. M hzt Ali ke chanay walon m se hun woh mere ruhani peer hn mgr mere ghr Waley mere milnay Waley Shia k ilzam lagatay hn jo m Hans kr taal deti hun m kehti hun hashr ke maidan m pta chalay ga kaun kitna khush naseeb h .aaj dunia se dartay ho kl afsos karogy .m aap ko salute krti hun .allah aapko salamat rakay ameen

  • @zainraza3302
    @zainraza3302 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah , appki nigahun mei Ahlebait (as) ki Tazeem or Muhabbat Ayya hai ❤
    Waqia karbala k baad na koe sunni hai aur na shia , yeh farq he khatam hogya , ab ya to log Hussaini hen ha Yazeedi !!

  • @jafarraza7914
    @jafarraza7914 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله ۔۔۔۔۔۔آغا
    جزاک اللّه خیر

  • @AleeMohsin
    @AleeMohsin ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ، مولانا صاحب پچھلے ایک برس سے صرف آپ کی تقاریر سن رہا ہوں.

  • @HiNDUSTAN12210
    @HiNDUSTAN12210 ปีที่แล้ว +5

    Bismillah
    Mr.fazal hamdard sahab..Salam un allaykum..mashallah aap bahut khubsurat andaaz mein bayan karte hai..subhanallah...aap ko Allah (rabbul izzat ) Rasool s.a.w aur ahlebait athahar a s salamat rakhe aur aap ki hifazat kare..khuda Hafiz..
    FROM...INDIA..

  • @amberneeltalksonfacts
    @amberneeltalksonfacts ปีที่แล้ว +4

    Waqai me Mufti Sahab aapke haq Bayani par har baar aapke aur aapke walidain ke liye Dil se dua nikalti hai, Allah aapko Salamat rakhe

  • @amberneeltalksonfacts
    @amberneeltalksonfacts ปีที่แล้ว +4

    Assalamualaikum Mufti Sahab
    Mine 1st Like and First comment + Share

  • @fatimajaffry1035
    @fatimajaffry1035 ปีที่แล้ว +4

    Ahlebait apko apne nokrn mn shumar krn❤❤❤❤

  • @yayelya...9492
    @yayelya...9492 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah ... InshaAllah

  • @fakhariqbal6175
    @fakhariqbal6175 ปีที่แล้ว +3

    پاک آل محمد ص کی محبت اگر دل میں ھو اور حق گوئی کرنے پر بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے میشم تیمار اور سرکار ابوذر غفاری کے ساتھ جو کچھ ان لوگوں نے کیا لیکن انھوں نے تکلیفوں کو برداشت کیا اور قیامت تک اپنا نام محبان آل محمد ص کی لسٹ میں لکھوا لیا آزمائش تو ھوگی لیکن اجر بہت زیادہ ھوگا اللہ آپ کو محبت آل محمد ص پر قائم ودائم رکھے اور آپ کو اجر عظیم عطا کرے

  • @theteam7772
    @theteam7772 ปีที่แล้ว +6

    Main mere Moula Ali A S ka Shia hu. Aaj ke Rasmi Shia ke tarah nahi Alhamdulillah.

  • @aamiralipomy3082
    @aamiralipomy3082 ปีที่แล้ว +2

    SubhanAllah Masha Allah mufati Sahib Mola salaamat rakhay Aameen

  • @anumzahra5511
    @anumzahra5511 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے ہمدرد صاحب

  • @AsadAli-es1wo
    @AsadAli-es1wo ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah MashaAllah Qibla ap salamat rahein inshaAllah ❤

  • @DilawarToori
    @DilawarToori ปีที่แล้ว +2

    Love from Parachinar Zainbayon

  • @masbalochsongsandinformati1330
    @masbalochsongsandinformati1330 ปีที่แล้ว +1

    Mashah Allah apko ajar dy ap darust baat pohchty hain aur apnay sunany walloon ko Haq btaty hain

  • @adnanprince7284
    @adnanprince7284 ปีที่แล้ว +2

    Allah Kareem aap ko salamat rakhy

  • @SarfarazKhan-fx6gc
    @SarfarazKhan-fx6gc ปีที่แล้ว +1

    Welldon. Mufti sahb sada khush raho

  • @AliHussain-gk9os
    @AliHussain-gk9os ปีที่แล้ว +2

    Kea bat hay mufty humdard SB maula ap ko Apni hefzo Aman may rakhay Elahe Ameen

  • @naiyarabbas
    @naiyarabbas ปีที่แล้ว +7

    SubhaanAllah ❤

  • @chalbai
    @chalbai ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ او امان میں رکھے

  • @MuhammadAli-sh7tt
    @MuhammadAli-sh7tt ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بہت خوب جزاک اللہ
    پروردگار آپ کو تا حیات تعلیمات اہل بیت علیہم السلام لوگوں تک پہنچانے کی توفیق عطاء فرما اور ہمیں اس پر عمل کی توفیق عطا فرما آمین

  • @qasimfoji9256
    @qasimfoji9256 ปีที่แล้ว +2

    آللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے

  • @razahussain2328
    @razahussain2328 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah mufti sahib zindabad

  • @fehmeeda1083
    @fehmeeda1083 ปีที่แล้ว +1

    JazKallah

  • @muhammadabbas-xh6ig
    @muhammadabbas-xh6ig ปีที่แล้ว +3

    Mola salamat rakhy ♥️ MashaAllah ❤

  • @hubdarhussain8666
    @hubdarhussain8666 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله ۔ مفتی صاحب خدا آپ کو جزائ خیر سے نوازے۔اور آپ کی زبان میں اور علم میں مزید اضافہ فرمائے ۔ مرے پڑوس میں ایک مسجد ہے جسے میرے دادا مرحوم نے تعمیر کروایا تھا ۔اللہ پاک انھیں اس کام کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمیں اس مسجد میں انھوں نے نے کنووں بھی کھدوایا سارے محلہ اس کنویں سے پانی بھرتا تھا۔ لیکن بعد میں اسی مسجد میں میرے والد بذرگوار کو نماز پڑھنے اور اور کنویں سے پانی بھرنے سے روکا گیا اور تقریبا" پینتس سال ہمارے خاندان کا سماجی طور پر مقاطعہ کیا گیا۔ جرم کیا تھا ؟ فقط محبت اہل بیت علیھم السلام ۔ میرے والد محترم کو کئ بار جان سے مارنے کی سازشیں ہوئیں لیکن وہ ڈٹ گئے ۔ انھوں نےہر قسم کے نامساعد حالات کا بڑی جوانمردی سے مقابلہ کیا۔ وہ کہا کرتے تھے کہ مجھے اہل البیت علیھم السلام کے گھر سے اور در سے بہتر کوئ گھر یا در دکھا دیں میں اسے ماں لوں گا۔ وہ اکثر جناب سلمان فارسی، ابوذر ،مقداد،قنبر،جناب حجر بن عدی،میثم تماد رضوان اللہ تعالی علیھم کی قربانیوں اور ثابت قدمی کا تذکرہ ہمارے سامنے کرتے تھے جس سے ہمیں بڑا حوصلہ اور طاقت ملتی تھی۔ اللہ گواہ ہے جس روز ان کا انتقال ہوا اس رات کو میں کبھی بھلا نہیں پاوں گا ۔ساری رات وہ آل محمد علیھم السلام کے مناقب سناتے رہے اور آخری وصیت جو انھںوں نے بار بار کی تاکید کے ساتھ ہمیں کی وہ یہ تھی کی دنیا کی صعوبتوں اور پریشانیوں سے گھبرا کر آل محمد کے در سے روگردانی نہیں کرنا۔ آخرت کی فکر کرنا۔ الحمد للہ مجھے فخر ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی طیب و طاہر آل سے وابستہ ہیں ۔ اسلیئے کہ یہی سفينة النجاة هے۔ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: مثل اھل بیتی کمثل سفينة نوح، من ركب عنها فهو نجاة ومن تخلف عنها فهو غرق.
    اللہ پاک ہمارے قلوب و اذہان کو نور ولایت محمد و آل محمد علیھم السلام سے منور فرمائے اور جب اس دنیا جائیں تو ہماری قبروں کو انکے نور سے مزین فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین بحق معصومین علیھم السلام ۔
    نرالے کیف و رنگ دیکھے علی کے مستواروں کے
    لیئے دنیا نے لاکھوں امتحاں ان کے خماروں کے
    زبانیں کٹ گئیں سولی چڑھے تیغوں سے ٹکرائے
    نشے پھر بھی نہ اترے بوترابی باڈی خواروں کے۔

  • @waqarhassanmirza9097
    @waqarhassanmirza9097 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah... May you live long Ameen...! Tomorrow i was worried for you due to not share any video... Allah SWT may protect you from your enemy...

  • @mohdsaif4204
    @mohdsaif4204 ปีที่แล้ว +4

    Masha allah khuda aap ko hamesha salamat rakhe taki aap hamesha ahlebaet kifazael bayaan karen

  • @hairstudio0561
    @hairstudio0561 ปีที่แล้ว

    MashAllah Haq Bayan Kiya Ap neh Allah Pak Apki Salamt rakhy❤❤🎉🎉🎉

  • @SultanKhanpathan2508
    @SultanKhanpathan2508 ปีที่แล้ว +2

    Mufti sahab, u r great scholar, i m Sunni or ahle bait k fazail jo apse sune he wo hamare kisi sunni ulema ne bayan ni kie, love and respect from bottom of heart for you.
    Ab log mujhe b shia kehne lge he jbse mene zikr e ahle bait or muawiya ke fazail se inkar kia he

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 หลายเดือนก่อน

    مفتی فضل ہمدرد صاحب جس کی پہچان اہلبیت علیہ السلام کی محبت ہو اس سے زیادہ خوش قسمت انسان کوئی نہیں ہو سکتا ❤

  • @shehomedadikipatari90
    @shehomedadikipatari90 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @rizwanashah2533
    @rizwanashah2533 ปีที่แล้ว +2

    ALLAH bless you sir

  • @mohdimranaarfi5120
    @mohdimranaarfi5120 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @muhammedkhan2856
    @muhammedkhan2856 ปีที่แล้ว +1

    Muti Sahab keep it❤❤❤

  • @saidmehdi7723
    @saidmehdi7723 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah ♥️♥️ Hamdard sir hamesha hamaray dua mein ho. People understand it later that they are selected to deliver the sacrifices of Ehlebait a.s.kitna sukoon milta hain apki videos ko dekh kar jab Ehlebait k baray mein bat karty ho. Bibi Zehra a.s apko hamesha ko salamat raky. Ya Ali madad a.s

  • @waqashasanSyed
    @waqashasanSyed ปีที่แล้ว +2

    Love u Mufti sb...Allah apko lambi zindgi aur sehat ata farmaen.Amren

  • @Gift-gallery786
    @Gift-gallery786 ปีที่แล้ว +1

    Khuda ap ko hamesha khush rakhi

  • @shafiqjan3703
    @shafiqjan3703 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah mufti Sahab bilkul tik kaha

  • @amdadali5367
    @amdadali5367 ปีที่แล้ว +1

    You great imdad work oman form Pakistan Okara ❤❤❤❤❤

  • @farrukhabbas2087
    @farrukhabbas2087 ปีที่แล้ว +2

    Jazakallah

  • @Hussaini14125
    @Hussaini14125 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءالله 🌹🌹🌹🌹
    جزاك اللهُ💞💞💞💞
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ اللہ پاک دنیا و آخرت میں آپ کے درجات بلند فرماۓ۔آمین
    مفتی صاحب عاشورہ کے روزہ کے بارے میں ضرور ایک تحقیقاتی اور حقیقت پر مبنی وضاحتی وڈیو بنانا۔۔
    سنی اور اھلبیت ع کتب میں یہ احادیث موجود ہیں کہ عاشورہ کے روزہے کا حکم رمضان کے روزوں کے فرض ہونے کے بعد معطل ہوگئی, نہ رسول ص نے اس روزے کا اہتمام کیا نہ اس کے رکھنے کا حکم دیا۔

  • @zupchannel5350
    @zupchannel5350 ปีที่แล้ว +3

    Allah aapko salmat rakhe 🤲🤲❤❤❤❤❤

  • @ghulamaligowani8474
    @ghulamaligowani8474 ปีที่แล้ว +2

    Janab Hamdard sahab: May allah gave you strength to keep preaching truth about Ahlulbeth. Allah bless you.
    Ahlulbeth (Imam) still exit among us.

  • @zafarabbas9773
    @zafarabbas9773 ปีที่แล้ว +5

    بلاشبہ آپ قابل فخر سنی ھیں۔ اللہ پاک آپکو اس کا اجر عطاء فرمائے۔ الہی آمین

  • @TALIBGOSHANI
    @TALIBGOSHANI ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Mufti Saab, Allah salamat rakhy ❤❤❤

  • @habibkazmi8907
    @habibkazmi8907 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعلی آپکو محبت اہلیبیت کا صلہ ضرور دیگا اور آپکی اس مشن کو جاری رکھنے کیلئیے حفاظت بھی فرمائیگا۔ اللہ آپکو صحت، طول عمر اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

    • @Thaqalayn1512
      @Thaqalayn1512 ปีที่แล้ว

      Ameen 🇵🇰 ❤️🇵🇸🤲

  • @fasin7768
    @fasin7768 10 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah aapki soch bht acchi hai
    Sunni bhi mohabbe ahlebait ع hain lekin bht se aese hain jo khud kehte hain ke woh society ke darr se apna aqeeda chhupate hain aur is wajeh se unki nasleiñ ahlebait ع mohabbat se Mubarra hojati haiñ
    Allah apko Panjetan Pak ع ke sadqe kamyabi ata farmaye aapke paighamat sunniyon Tak pohche aur woh acchai ke taraf badhe aur ahlebait ع ki mohabbat se sarshaar hoñ
    Alhamdulillah hamara poora khandan khul ke kehte hain ke hum mohabbe ahlebait ع hain
    Alhamdulillah
    Allah ka bada shukr aur ehsaan hai usne hume itni besh qeemat mohabbat se nawaza humari Deen o duniya sañwar gyi

  • @sayyedmohsin1737
    @sayyedmohsin1737 ปีที่แล้ว +2

    Allah aapko salamat rakhe bhai mere dua aap ke sath hai ❤❤❤❤❤

  • @Iqtidar.1472Parachinari
    @Iqtidar.1472Parachinari ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ آغا اللہ آپ کو ار توفیق دیں 14 مصمومین علیہ السلام کے دفاع کیلئے ❤

    • @ikhlaqhussain7738
      @ikhlaqhussain7738 ปีที่แล้ว +1

      محترم بھائی اگر کوئی دوست ھاتھ پکڑائے تو اس کا بازو نہیں کھینچنا چاہئے میری زندگی میں چند انتہائی اعلی سیرت سنی علماء میں سے مفتی فضل صاحب بھی ایک ھیں ھمیں یہ توقعات وابستہ نہیں کرنی چاہئے کہ مفتی صاحب 100 فیصد ھم شیعوں کی طرح سوچنا شروع کر دیں شکریہ برادر ۔

    • @Iqtidar.1472Parachinari
      @Iqtidar.1472Parachinari ปีที่แล้ว

      @@ikhlaqhussain7738 بھائی آغا صاحب حق پرست ہیں ان کا ہمارے اوپر حق کہ دعا کریں

  • @hasanmehdi7223
    @hasanmehdi7223 ปีที่แล้ว +1

    Assalamalekum you are great tabdeely ki wajah Ahlebait

  • @shahrum5501
    @shahrum5501 ปีที่แล้ว +1

    بے شک و حق امام علی ۔۔۔۔۔۔۔

  • @IrfanKhan-dt4ux
    @IrfanKhan-dt4ux ปีที่แล้ว +2

    اللہ اپ کو استقامت دے بہت اچھی باتیں کی ماشاءاللہ ❤

  • @mashhadkazmi6911
    @mashhadkazmi6911 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah 😊

  • @muhammadashraf-mo1zb
    @muhammadashraf-mo1zb ปีที่แล้ว +2

    Mufti fazal hamdard Sahab Assalamo alaikum, very excellent message conveyed to the People about the rights of the alla Rasul Ali, Fatima, Hassan and Hussain a.s. certainly enough people to take deliberation upon the positive situation therefore convinced to himself for slavery of the Muhammad s.w and the alla Muhammad s.w... May Allah protect you from the Nasbies hostility for next life.