مشورے سے تو طبقاتی کام بند کر دیا گیا ہے نا حضرت جی ہمیشہ ملکی مشورے میں کہا کرتے تھے کہ طبقاتی کام سے عصبیت پیدا ہوتی ہے یہ الگ سے کون سا جوڑ ہو رہا ہے
بھائ یہ سب واقعات بتا رہے ہیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین غیر مسلموں کو اسلام میں داخل کر رہے ہیں لیکن ستر سال سے تبلیغی جماعت نے ایک گشت بھی غیر مسلموں میں نہیں کیا مرکز نظام الدین کے مشورہ سے
MashaAllah Allah tala Maulana ki ilm me barkat de bahut khoob
ماشاءاللّٰہ ❤
Molana shukr ke kalmat likkker screen per batayen
Assalam alaikum.bhai hzrat ji maulana saad ka bayan load kr dijiye
یا آسفاء
کام تو دعوت کابی کام ہے
مشورے سے تو طبقاتی کام بند کر دیا گیا ہے نا
حضرت جی ہمیشہ ملکی مشورے میں کہا کرتے تھے کہ طبقاتی کام سے عصبیت پیدا ہوتی ہے
یہ الگ سے کون سا جوڑ ہو رہا ہے