ہم تو یہ سمجھتے تھے کہ اندھے بندے کا ڈرائیور لائسنس بن گیا یہ بڑی حیران کن بات ہے مگر یہ واقعہ سن کر تو رونگٹے گھڑے ہو گئے ہے کیا اسی کا نام ہی قانون ہے
The government should and must pay huge compensation to those two individuals and suspends all those police officers who investigated that case but this is Pakistan and unfortunately will not be compensated
اس کیس میں جتنے بھی پولیس ٹیم کارروائی میں شامل تھی ان سب کو ود آفیسر جہل میں ھونا چاہیے یہ ان ججوں کا کام ورن کل ان ججوں کو خدا کے سامنے جواب دینا ھے ججوں کے لیے ؟؟؟؟؟؟
50سال پہلے TVپر ففٹی ففٹی پروگرام میں پولیس کا کردار ایسے دکھایا جاتا تھا کہ ملزم کو اتنا مارمارکر لہو لوہان کیا جاتاتھاکہ وہ نا کردہ گناہ کو تسلیم کرلیتے تھے کہ
پرانی بات ہے کہ امریکی صدر کا ہرن گم ہو گیا تلاش کے بعد نہ ملا پھر ایف بی ائی سی ائی اے سب نے تلاش کیا لیکن نہیں ملا پھر برطانیہ کی ایجنسی ایم فائیو اور سکاٹ لینڈ یارڈ نہیں بھی بہت کوشش کی لیکن نہیں ملا دوسرے ملکوں کی بھی ٹاپ ایجنسیوں نے لیکن پھر بھی ہرن نہیں ملا امریکی صدر کو اپنے ہرن سے بہت پیار تھا پھر اس نے ایک قوم متحدہ کے ذریعے اعلان کروایا کہ جو ملک بھی ہرن کو ڈھونڈ کے لائے گا اس کو بہت بڑا انعام ملے گا پاکستانی پولیس نے بھی اپنا نام پیش کیا اخر کار پاکستانی پولیس کی بھی باری اگئی دوسرے دن ہی ہرن مل گیا امریکی صدر بہت خوش ہوا اس خبر سے اس نے پاکستانی پولیس اگلے دن ہرن لانے کا کہا امریکی صدر نے اس خوشی میں بہت سے ممالک کہ صدور کی دعوت رکھی اور ہرن کے استقبال کے لیے سب وائٹ ہاؤس کے گیٹ پر پہنچ گیا انہوں نے دیکھا کہ پاکستانی پولیس کے افیسر پہت خوش ہیں اور گیٹ کی طرف ا رہے ہیں ان کے پیچھے ایک ہاتھی کہہ رہا تھا کہ میں ہرن ہوں میں ہرن ہوں
Bhai jaan jaisa Bata rahe hain aisa kuchh Nahin hai kanoon mein ismein Police wale aur ladke ka baap donon ke upar case banta hai aur donon ke upar case banega chahe jitna Bada mafi nama likhkar de de ladke ka baap ja Police wale
اپ سنتے آئے ہیں کہ فلاں ڈان تھا اس کے پاس 50کاگینگ تھا اس نےاتنےقتل کیےتھےملک میں کالےقانون کی وجہ سے ظلم ھورہاھےکہ یہ لوگ انہیں اس حدتک مجبورکردیتے ہیں کہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں رہتا پاکستان میں اصل ڈان ایک ہی ھوتااس سارےظلم کاصدقہ اس کےکھاتےمیں جمع ھوتارہتاھے۔

کاش آپ کے پروگرام سے پاکستان پولیس طریقہ کار بدلے سچ کی تلاش میں بے گناہ لوگوں کو گناہ گار ثابت کرکے گناہگار بنا دیتے ہیں حقیقت ہے
اندازہ لگائو ، پنجاب پولیس کا ، بہت ہی افسوسناک
Oho 😢😢😢 itna zulm tang aky jurm qabool ker liya
The government should and must pay huge compensation to those two individuals and suspends all those police officers who investigated that case but this is Pakistan and unfortunately will not be compensated
Hd ho gei kesi duty h Police ki 😮😮😮
افسوس 😢😢 بد دعا ئیں
اس کیس میں جتنے بھی پولیس ٹیم کارروائی میں شامل تھی ان سب کو ود آفیسر جہل میں ھونا چاہیے یہ ان ججوں کا کام ورن کل ان ججوں کو خدا کے سامنے جواب دینا ھے ججوں کے لیے ؟؟؟؟؟؟
50سال پہلے TVپر ففٹی ففٹی پروگرام میں پولیس کا کردار ایسے دکھایا جاتا تھا کہ ملزم کو اتنا مارمارکر لہو لوہان کیا جاتاتھاکہ وہ نا کردہ گناہ کو تسلیم کرلیتے تھے کہ
Jaweria k Kary kis brand k hain
These police men must be jailed.
Innocent two peoples ko kaun jawab de ga. Who is responsible for the incident.
کوئی بڑی بات نہیں آج بھی ایسا ہی ھے کچھ نہیں بدلا
Sir
Ehy father of child hid child when the child came home and did not inform police. Father should be punished.
child of the father is child and father of the child is father
Pakistan zindabaad.....😢
Us juram ki saza mutalqa taftece ko hona chahi
پاکستان کی پولیس ایسی ہی ھے
Afsoos hi afsoos
Astagfirullah
ظالماں دے ظلم دی آخیر ہودی ٹھاہ
پرانی بات ہے کہ امریکی صدر کا ہرن گم ہو گیا تلاش کے بعد نہ ملا پھر ایف بی ائی سی ائی اے سب نے تلاش کیا لیکن نہیں ملا پھر برطانیہ کی ایجنسی ایم فائیو اور سکاٹ لینڈ یارڈ نہیں بھی بہت کوشش کی لیکن نہیں ملا دوسرے ملکوں کی بھی ٹاپ ایجنسیوں نے لیکن پھر بھی ہرن نہیں ملا امریکی صدر کو اپنے ہرن سے بہت پیار تھا پھر اس نے ایک قوم متحدہ کے ذریعے اعلان کروایا کہ جو ملک بھی ہرن کو ڈھونڈ کے لائے گا اس کو بہت بڑا انعام ملے گا پاکستانی پولیس نے بھی اپنا نام پیش کیا اخر کار پاکستانی پولیس کی بھی باری اگئی دوسرے دن ہی ہرن مل گیا امریکی صدر بہت خوش ہوا اس خبر سے اس نے پاکستانی پولیس اگلے دن ہرن لانے کا کہا امریکی صدر نے اس خوشی میں بہت سے ممالک کہ صدور کی دعوت رکھی اور ہرن کے استقبال کے لیے سب وائٹ ہاؤس کے گیٹ پر پہنچ گیا انہوں نے دیکھا کہ پاکستانی پولیس کے افیسر پہت خوش ہیں اور گیٹ کی طرف ا رہے ہیں ان کے پیچھے ایک ہاتھی کہہ رہا تھا کہ میں ہرن ہوں میں ہرن ہوں
hahahahaha😅
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🇵🇰🇧🇫🤲🤲🇵🇰🇧🇫😭😭😭🇵🇰🇧🇫 Good
مکا فات ۔۔ عمل ۔۔ کب شروع ھو 😢😢😢😢😢
Police khtam sary jrayem khatam
Ham are Pakistan me mujram bahir begguna Ander so sad
Police fall ha
Yahi hota hay jo asal may mujrim hain woh ayyashia kerahay hain or jo begunha hain woh saza bhuggat rahay hain afsos .
Bhai jaan jaisa Bata rahe hain aisa kuchh Nahin hai kanoon mein ismein Police wale aur ladke ka baap donon ke upar case banta hai aur donon ke upar case banega chahe jitna Bada mafi nama likhkar de de ladke ka baap ja Police wale
Banana Republik
Bhai hamari police bkao hy in se hota khc nh
Buhat buhat hoob bus dua ga ka pakustan ma punjtanpak ka sadqay adalat ka namaz qaim ho, har qisim ka gunah aur esp Nashay sa pak ho ameen
POLICE WALEY APNI AKHRET KAHRAAB KER RAHEY HAIN
پولیس ایک نمبر کی ز انی ھے ان کی بیویوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو گا
Jitni jooth Punjab police bolty ha aur koi nai bolta
Baghrat.polic.
Interesting nai intihai sharamnaak story hy
This is shameful, larkay nay shalwar qamees pehni hay aurlady Diana sahiba nay paint shirt. Lahola wala quwat.....👎🏻👎🏻👎🏻👎🏻👎🏻
اپ سنتے آئے ہیں کہ فلاں ڈان تھا اس کے پاس 50کاگینگ تھا اس نےاتنےقتل کیےتھےملک میں کالےقانون کی وجہ سے ظلم ھورہاھےکہ یہ لوگ انہیں اس حدتک مجبورکردیتے ہیں کہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں رہتا پاکستان میں اصل ڈان ایک ہی ھوتااس سارےظلم کاصدقہ اس کےکھاتےمیں جمع ھوتارہتاھے۔
🤲📿❤️🌹🤲🤛🏻🤜💪💪👌👍♥️♥️♥️🤲🤲