آپ نے کہانی اسکیپ کیا ہے مجھے پتہ لگ گیا۔۔مرزا صاحب نے بتایا تھا کہ انہوں نے جو جاسوسی کروائی تھی اس میں یہ بات بھی تھے کہ وہاں سانچے پائے گئے تھے ایک گیم کا ذکر کیا جو بچے کھیلنے تھے جس میں وہ ربڑ جیسی چیز سے مختلف چیزیں بناتے تھے آپ ایک بار اس کو غور سے سیں لاسٹ سے
Bhot achi story hoti hy apki❤❤❤❤❤
Aik bohut hi sansani Khazir aur suspense story khoobsurat aawaz main
بہت شکریہ
Mi bhot shidat se intzar krti hu apki story ki
Very appreciated Aap na Mirza Amjad baig sab ki stories publish ki.
Full of suspens till last😮
Always very interesting story, keep it up sadia
🌹🌹🌹🌹
Excellent
سنسنی خیز اور مزیدار ہے
Well done sadia👍
بہت شکریہ
❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍💯💯💯💯💯
Amazing end story "barf ka khanjar" pr ye raz Mirza shb ko kese pta chla?? Ye raz nhe btaya baig shb ne🤔
آپ نے کہانی اسکیپ کیا ہے مجھے پتہ لگ گیا۔۔مرزا صاحب نے بتایا تھا کہ انہوں نے جو جاسوسی کروائی تھی اس میں یہ بات بھی تھے کہ وہاں سانچے پائے گئے تھے ایک گیم کا ذکر کیا جو بچے کھیلنے تھے جس میں وہ ربڑ جیسی چیز سے مختلف چیزیں بناتے تھے آپ ایک بار اس کو غور سے سیں لاسٹ سے
@@sadiakelibrary maybe aisa hi ho ma dubara sunn lungi skip nhe kia actualy sunty hwe meri ankh lg gae thi😊
اسی لیے تو آپ مس کرگئیں۔😝
ایک ہی سکے کے دو رُخ: مرزا امجد بیگ / ملک صفدر حیات
Aoa pliz next ap abaqa novel tahir mughal ka shamil karin hum ap ki awaz mi suna chahty hin thanks
وعليكم السلام
جی ضرور آپ پہلے تاوان سنیں طاہر صاحب کا
محاورے کے مطابق ایک ہی سکے کے دو "رخ" ہوتے ہیں, دو روپ نہیں..... اس لئے مشورہ ہے کہ درستگی فرما لیجیے...
آپ کی مزید کامیابی کے لئے دعا گو 🤲
جی
ایک ہی سکے کے دو روپ: مرزا امجد بیگ / ملک صفدر حیات
آنٹی خدیجہ کیا مرد تھی؟ بار بار مقتول کہا جا رھا ہے جبکہ مقتولہ کہنا چاھئیے۔ مذکر مؤنث تو پڑھے ہی ہونگے
کہانی میں مقتول ہی لکھا تھا میرا خیال ہے کہ یہ لفظ مرد عورت دونوں کے لیے استعمال ہوسکتا ہے