Is Commemoration of Martyrdom of Imam Hussain (A.S) Exclusive legacy of a single school of thought?
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ค. 2024
- Is the commemoration of the martyrdom of Imam Hussain (peace be upon him) the exclusive legacy of a single school of thought? | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Zikr-e-Hussain Ki Zroo...
Subscribe the Official TH-cam channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #ImamHussain #Hussain #MartyrdomOfHussain #Martyrdom #IslamicUnity #Ashura #ShiaSunniUnity #HussainForAll #IslamicHeritage #UniversalMessage #Karbala #SharedLegacy #Husayn #ImamHusayn #LoveForAhlulBayt #AhlulBayt
حضور شیخ الاسلام نے امت کی رہنمائی کا حق ادا کر دیا
شہادتِ امام حسین کا تذکرہ تمام اہلِ ایمان کی میراث ہے۔ جو شہادتِ امام حسین کا تذکرہ کرنے سے کتراتا ہے اسے اپنے ایمان کا جائزہ لینا چاہئے۔
حسین ابن علی علیہ السلام سب کے
مدینہ سے کربلا تک دین محمدی ص ہے
جبکہ کربلا سے قیامت تک دین حسینی ع ہے .
(شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی)
اس پر فتن دور میں محبت اہل بیت کو دلوں سے ختم کرنے کی ناکام سازش کو کچل دینے والی عظیم ہستی مجدد عصر ۔۔۔۔۔۔
آپ کا سایہ رحمت و شفقت تا دیر سلامت رہے
قبلہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے ،
اس پر فتن دور میں آپ امت مسلمہ کے دیں کی حفاظت کر رہےہیں اور نہیں دین متین کی اصل روح سے جوڑ رہےہیں ،
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم
انسان کو ذرا بیدار تو ہو لینے دو
ہر شخص پکارے گا ہمارے ہیں حسین
آج سے 30 یا 40 سال پہلے اہلسنت والجماعت بڑی عقیدت و احترام سے ذکر شہادت امام حسین علیہ السلام کی محافل کا اہتمام کرتے تھے لیکن جب سے اس مسلک پر خارجیت کی گرد پڑی ہے تو اس وقت سے لوگ ذکر امام حسین علیہ السلام کرتے ہوئے اس لئے ڈرتے ہیں کہ کہیں ہمارے اوپر شیعت کا لیبل نہ لگ جائے ۔ الحمدللہ حضور سیدی شیخ الاسلام نے قرآن وحدیث کے شاندار دلائل سے اس گرد کو جھاڑ دیا ہے۔
سچ فرمایا 💞
Beshak. Bilkul sahi farmaya appne.
لبیک یا حسین علیہ السّلام
ان شاء اللہ شیخ الاسلام کی محبت اہل بیت کو عام کر نے کی خوبصورت کوشش رنگ لائے گی۔
حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
ڈاکٹر صاحب نے خطاب کا حق ادا کر دیا ۔۔۔ حسینیت زندہ باد ۔۔۔۔ یزیدیت مردہ باد
مرشد آ پ نے ہمیں محبت اہلبیت سے جوڑ دیا ہم آ پ کے شکر گزار رہیں گے
بے شک حضرت امام حسین علیہ السلام کا تذکرہ کسی بھی مکتب فکر کی میراث نہیں ہے ہمیں فکر امام حسین پر عمل کرنا چاہیے اسی میں معاشرے کی بقا ہے
Allah tala hamry qaid Ka Saiya hamry saron pr salamat rakhy..ameeen❤
Labbaik ya Hussain a.s ❤
ما شا اللہ
Islam zinda hota he har qarbala k baad
محبت اہل بیت اور محبت صحابہ کو جمع کرنے کا نام ہی اہل سنت ہے
💞سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 💞
یا حسین علیہ السلام ❤
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہل بیت سے محبت کسی مکتبہ فکر کی میراث نہیں بلکہ انکی محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے
حسینیت زندہ باد
Mashallah
ماشاء اللہ بہت شاندار گفتگو ۔
MashaAllah g
’’تذکرۂ شہادتِ امام حسین علیہ السلام کسی ایک مکتبِ فکر کی میراث نہیں‘‘
شکریہ ڈاکٹر صاحب
آپ نے ہمیشہ کی طرح اعتدال کی راہ دکھائی۔
Ma sha Allah❤
ڈاکٹر صاحب شکریہ
آپ نے ہمیشہ کی طرح اعتدال کی راہ دکھائی۔
Mashallah ❣️
یا حسین علیہ السّلام
امام حسین علیہ سلام سب کے ہیں حضور شیخ الاسلام زندہ باد
بہت خوب صورت بیان
بےشک
بے شک ایسا ہی ھے سلام یا حسین علیہ السلام
Subhan Allah subhan Allah subhan ya Hussain ya Hussain Sahi lajpal hussain salam ya Hussain mere mula Hussain Sahi lajpal hussain ❤❤❤❤❤
Masha Allah lajawab speech
شہدائے کربلا کی عظمت کو سلام
Maashaa Allaah
شہادت امام حسین علیہ السلام اور ذکر امام حسین علیہ السلام
Ya Muhammad Saw*Ya Hussain as*Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad MashaAllha
اہل بیت نبوت علیہم السلام کی محبت و مودت کو پھر سے اس امت میں جگانے پہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سلام
MashaAllah ShubanAllah Salam ya Hussain ❤️
اہل بیت اطہار نے بہت بڑی قربانی دی ہے امت مسلمہ کبھی اس کی قیمت نہیں چکا سکتی۔اللّه پاک نے امام حسینؑ کو نوجوانوں کے جنّت کے سردار ہونے کے باوجود بھی اتنی بڑی آزمائش سے گزارا۔
ہر دور میں حسنت اور یزیدیت رہی ہے۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں
سبحان اللّٰہ
Masha Allah
Great
اس پر فتن دور میں محبت اہل بیت کو دلوں سے ختم کرنے کی ناکام سازش کو کچل دینے والی عظیم ہستی مجدد عصر ۔۔۔۔۔۔
آپ کا سایہ رحمت و شفقت تا دیر سلامت رہے آمین ،
SUBHANALLAH
MashaAllah
قبلہ جی بے شک محبت اہل بیتؑ کی تجدید آپ نے کروائی ہم بہت سے عقائد میں بھٹک رہے تھے اور اللہ کا شکر آپ نے بچا لیا
خوبصورت بیان شیخ الاسلام نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام بیان کر کے نوجوان نسل کے اندر محبت اہل بیت اور اور فکر امام حسین علیہ السلام اور مقصددیت شہادت امام حسین بیان کی ہے
Labak ya Hussain as
Labaik ya Hussain ❤️
سبحان الله
ذکر حسین علیہ السلام ہی ذکر مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے
Sallallahu alaihi wa aalehi wa sallam
It's an excellent video on Imam Husayn.
حضور شیخ الاسلام نے اصلاح احوال کی تحریک کا اغاز کیا جس نے امت کو بیلنس تعلیم دی
Beshak
Subhanallah.
Haq. Haq. Haq.
شیخ الاسلام آپ نا ہوتے تو کچھ نام نہاد سنی ذکر اہل بیت گول کر چکے تھے۔۔۔۔آپ کی ہستی نے ہمیں دوبارہ اہلبیت اطہار سے جوڑ دیا ہے۔۔۔الحمدللہ
غم حسین منانا ہر اہل ایمان کی نشانی ہے
قبلہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے ،
اس پر فتن دور میں آپ امت مسلمہ کے دیں کی حفاظت کر رہےہیں اور نہیں دین متین کی اصل روح سے جوڑ رہےہیں ،
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم
Ya huseen
Hussain ibn ali peace be upon him to all
محبت اہل بیت کو بیان کرنا ایمان کی علامت ہے
❤❤❤
❤
اہل بیت علیہم السلام کی محبت عین ایمان ہے
ya hussin
Allah pak hme aal e Rasool ki muhbt me jena marna naseb frmy
کیا صرف مُسلمان کے پیارے ہیں حُسین
چرخِ نوعِ بَشَر کے تارے ہیں حُسین
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حُسین
ڈاکٹر صاحب کے نزدیک اہل اسلام کا عقیدہ یہ ہے کہ محبت اہل بیت اطہار علیہم السلام ایمان کی ضمانت ہے۔
جب انسانیت کو اسلامی اصولوں، انصاف، اور حق کی دعوت کی ضرورت ہوتی ہے، تو امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی یاد دلائی جاتی ہے۔ ان کے قربانی اور ان کے مقابلے میں حق کو پسند کرنے کی تحریک نے انسانیت کو اسلامی اصولوں کی حقیقت سمجھانے کی دعوت دی۔
ذکرِ شہادتِ امام حسین شیعت یا سنیت نہیں بلکہ عین اسلام ہے۔
Imam Hussain AS sb k heen
This video is very good🎉
ڈاکٹر صاحب
جو بات کر رہے ہیں یقین کریں بالکل درست ہے
میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ مجھے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے نسبت عطا فرمائی
غلام اکبر جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک جہلم
Aslamualikum mashallah
اہلبیت کو سلام عقیدت
ذکر شہادت امام حسین عین ایمان ہے۔ اسے کسی ایک مکتبہ فکر کے ساتھ منصوب کرنا فتنہ ہے
Bilkl qibla hazor ne haq frmy❤❤❤❤
The sacrifice of Imam Hussain (A.S) transcends sectarian lines. It's a powerful message of standing up for truth and justice, resonating with many across the Muslim world.
سیدی آپ نا ہوتے تو آج کے ماحول میں حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی اہل بیت سے ہم بہت ہو گئے تھے ہم جب ارد گرد اب دیکھتے ہیں جو بولیاں آج کل بولی جا رہی ہیں ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے۔ خارجیت ننگا ناچ رہی ہے اور ہم آپ کے شکر گزار ہوتے ہیں کہ ہمیں اللہ رب العزت نے آپ عطا کیے ہیں
شیخ الاسلام خارجیت کی کوکھ سے جنم لینے فتنوں کا تدارک علم و فکر سے پوری جرات کے ساتھ کررہے ہیں۔ اب یہ مجموعی طور پر ہماری ذمہ داری ہے کہ ان خطابات کو زبان زد عام کردیں
شیخ الاسلام ژندہ باد
اس دور میں اہل بیت کی محبت امت کے دلوں میں پیدا کرنے میں آپ کا کردار تاقیامت سنہرے حروف سے لکھا جائے گا ۔ آپ نے اس دور پر فتن میں بہت عظیم تجدیدی مساعی کی ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل کی محبت و مودت پیدا کرنے میں۔ سبحان اللّٰہ
اللہ پاک ہمیں اور ہماری نسلوں کو تادم آخر آپ کی سنگت و معیت میں رکھے اور روز حشر آپ کی سنگت میں حضور کی اور آپ کی اہل بیت کی شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Allama sb. Since my childhood I observed moharram with fraternity. My mother family belong to Shia sect but I never heard any derogatory remarks from my mother about any companions of hazur Pak. My mother proudly claimed that she learnt holy quraan from Sunni aalim. Now tolerence😢 has gone away among us .
کیا صرف مُسلمان کے پیارے ہیں حُسین چرخِ نوعِ بَشَر کے تارے ہیں حُسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حُسین
بیشک اس پر فتن دور میں حضور شیخ الاسلام علمی دلائل سے اہلیبت کے ساتھ جوڑے ہوئے ہیں
مودت امام حسین علیہ السلام ایمان کا لازمی جز ہے۔ اس کے بغیر ایمان نامکمل ہے
نبی کریم (ص) کا اصلی دین اور اصلی اسلام حضرت امام حسین (ع) کے پاس ہےاور حسین بن علی (ع) کے بغیر دین اسلام کی شناخت ممکن نہیں ہے۔
لبیک یا حسین علیہ السلام کس منہ سے جنت جاؤ گے جنت تو امام حسن امام حسین کی ہیں
اہلسنت و الجماعت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ شہادت امام حسین علیہ السلام اور حب اہل بیت کے تذکروں کو عام کریں، ذکر اہل بیت کی محافل کو برپا کیا جائے، اہل بیت کی محبت جزو ایمان ہے
Imam Husayn is the leader of the the Muslim community; he is not exclusively the leader of a particular sect.
اہل بیت علیہم السلام کی محبت شیعت نہیں عین ایمان ہے۔
اگر شیعیت امام حسین علیہ السلام اور اہل بیت اطہار سے محبت کا نام ہے تو مجھے شیعیت سے محبت ہے۔
امام حسین (ع) کی شہادت کی یاد فرقہ وارانہ حدود سے بالاتر ہو کر قربانی اور اصولوں کی عالمگیر علامت کے طور پر گونجتی ہے۔ یہ اسلام کے اندر مختلف مکاتب فکر کے ذریعہ قبول کی گئی میراث کے طور پر کام کرتا ہے، جو کربلا میں مثال کے طور پر انصاف، جرات اور عقیدت کی لازوال اقدار کی عکاسی کرنے میں مومنوں کو متحد کرتا ہے۔