Chakwali Halwa | Chakwali Halwa Recipe | by Nadeem kitchen

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
  • السلام علیکم دوستو اج میں اپ کو بنانا سکھاؤں گا اسپیشلی چکوالی حلوہ شادیوں میں جو تیار کیا جاتا ہے تو اس کے لیے میں نے 20 کلو چینی لی ہے 10 کلو سوجی لی ہے 10 کلو ڈالڈا گھی لیا ہے اور اس کے بعد 25 کلو دودھ لیا ہے اور گھی کڑاہی کے اندر ایڈ کر کے اس میں ہم نے سوجی کو اچھی طرح سے بھون لیا تھا پھر ہم نے اس کے اندر دودھ ایڈ کیا تھا دودھ کو دودھ کے اندر ہم نے اچھی طرح سے سوجی کو تیار کر لیا تھا پھر ہم نے اچھی طرح سے اس کو تیار کر کے نیچے اتار لیا تھا پھر ہم نے اس کے لیے چینی اور پانی کا شربت ہم نے تیار کر لیا تھا وہ ہم نے دودھ میں پکی ہوئی سوجی کے اندر شربت ایڈ کر دیا تھا پھر ہم نے ڈرائی ایٹم اس کے اندر ڈال دی تھی اور مزے دار سی ڈش اؤٹ کر کے اس کو ہم نے گرما گرم حلوہ کھایا تھا
    Chakwali Halwa | Chakwali Halwa Recipe | by Nadeem kitchen
    #food #pakistanifoodblog #muttoncurry #cooking #pakistanifoodbloggers #muttonkarahi #chicken #recipe

ความคิดเห็น • 8