Thank you Hafeez saheb aap ka kalam sadiyon ke liye yadgar ra hega, koi nahi qalamband kar sakta hai yeah . Malika pukhraj ne is ko aur jawan kar diya.
ایک مشاعرے میں حفیظ اپنے اسی مخصوص انداز و ترنم سے غزل پڑھ رہے تھے ، کہ پیچھے سے فراق گورکھپوری نے داد دیتے ہوئے کہا ، واہ حفیظ پیارے کیا گلا پایا ہے، یار میرا سارا کلام تم لے لو، پر اپنا یہ گلا مجھے دے دو۔ حفیظ نے مُڑ کے دونوں ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا حضرت گلا کیاچیز، آپ مجھے سارے کا سارا ہی لے جائیے مگر خدا کے لیے اپنی شاعری سے مجھے محفوظ ہی رکھیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂 سچ ہے انہیں ایسے ہی ابوالاثر نہیں کہا جاتا۔۔۔۔۔۔۔
سارا مزا کرکرا ہوگیا جب ویڈیو بنانے والے کی لا علمی، لغت میں جس کا مترادف جہالت ہے ، کے سبب حفیظ صاحب کی آواز پر جگن ناتھ آزاد کی تصویر دیکھی لاحول ولا قوة
@@Urdumetro اپ بجا فرما رہے ہیں ۔ یہ سب گوگل کی وجہ سے ہوا ہے اپ حفیظ جالندھری کا نام سرچ کریں تو جگن ناتھ آزاد کی تصویر حفیظ صاحب کے نام کے ساتھ دکھاتا ہے یہی وجہ ہے کہ غلطی سرزد ہو گئی۔ امید ہے آپ معذرت قبول فرمائیں گے ۔ آ ج ہی thumbnail تبدیل کر دیا جائے گا ۔
जोश खरोश से लिपटी शृंगारिक प्रस्तुति
Thank you Hafeez saheb aap ka kalam sadiyon ke liye yadgar ra hega, koi nahi qalamband kar sakta hai yeah .
Malika pukhraj ne is ko aur jawan kar diya.
*ماشاءاللہ بہت خوب جناب حفیظ جالندھری صاحب* 👍👍👍👍👍👍
بہت اعلٰی
182 LK,, really beautiful,, intahai shandar ,, slamat rahein khush rahein sir,,
Boht boht shukria , sir.
Allah tala magfirat kare Aameen.
Wao mza a gya
Excited I'm sure 😃😃
Lajawab.
Zabardast waah
Wah
Ustad han janab
Zbrdst Naveed sb
Shukria sir
Wah wah
Very good video
❤,🎉🎉🎉
❤
Nice
Nice😃😃
ایک مشاعرے میں حفیظ اپنے اسی مخصوص انداز و ترنم سے غزل پڑھ رہے تھے ، کہ پیچھے سے فراق گورکھپوری نے داد دیتے ہوئے کہا ، واہ حفیظ پیارے کیا گلا پایا ہے، یار میرا سارا کلام تم لے لو، پر اپنا یہ گلا مجھے دے دو۔ حفیظ نے مُڑ کے دونوں ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا حضرت گلا کیاچیز، آپ مجھے سارے کا سارا ہی لے جائیے مگر خدا کے لیے اپنی شاعری سے مجھے محفوظ ہی رکھیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂 سچ ہے انہیں ایسے ہی ابوالاثر نہیں کہا جاتا۔۔۔۔۔۔۔
Jagat Nathan aazad ki shikal jala andari sy milti thi
Jagat nath aazad ki tasweer kio lagaeee
Indian song is much better than this
انڈین کاپیاں کرتے ہیں گوبر سوچ ہے گاۓ کو پوجنے والے گاو موتر پینے والے
پوری دنیا میں گھٹیا ترین چیزوں کے لیے انڈیا ہے گھٹیا سوچ گھٹیا زبان گھٹیا کام صرف انڈیا میں ہوتے ہیں
تم رام مندر جاو زبردستی جے سری رام بولو
بیوقوف اصل تو یہ ھے وہ تو اس میں سے چرایا گیا ھے ۔ جیسا فلمی شاعر کرتے رہے ھیں ۔۔ جاھل آ دمی لگتے ہو۔
Indian song is a pathetic copy of this
@imranbaig9360 Most ppl don't have class, When it comes to literature. There is no comparison between this poetry / presentation and that indian shit
سارا مزا کرکرا ہوگیا جب ویڈیو بنانے والے کی لا علمی، لغت میں جس کا مترادف جہالت ہے ، کے سبب حفیظ صاحب کی آواز پر جگن ناتھ آزاد کی تصویر دیکھی
لاحول ولا قوة