Zakir Malik Sajid rukan || Best Majlis || At Abbas Nagar Muridke || Atif Azadari Network

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ต.ค. 2024
  • Zakir Malik Sajid rukan || Best Majlis || At Abbas Nagar Muridke || Atif Azadari Network
    زاکر ملک ساجد رکن مرحوم || کمال مجلس || عباس نگر مریدکے || عاطف عزاداری نیٹ ورک
    Don't forget to subscribe my Channel and press the bell icon never miss update...
    ہمارے چینل کو سبسکرائیب ضرور کریں'اور گھنٹی کے بٹن کو دبائیں شکریہ۔۔
    #ZakirSajidRukan
    #BestMajlis
    #AbbasNagarMuridke
    #AtifAzadariNetwork

ความคิดเห็น • 10

  • @ziarana7161
    @ziarana7161 2 ปีที่แล้ว +2

    مو لا علی علیہ السلام درجات بلند فرمائے الھی آ مین۔رانا ضیاء حسن ۔اف فیصل آباد ۔ذاکر ساجد حسین رکن شھباز پاکستان کے ۔

  • @SammarAbbas-o2g
    @SammarAbbas-o2g 4 หลายเดือนก่อน +1

    Malik darjat me izafa frmay A meen

  • @syedzulqernainhaider3689
    @syedzulqernainhaider3689 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah

  • @syedshajeehaiderkazmi5142
    @syedshajeehaiderkazmi5142 3 ปีที่แล้ว +2

    Pak masoomeen darjat buland farmai

  • @AliHaider-wd3yn
    @AliHaider-wd3yn 3 ปีที่แล้ว +1

    Mola darjat buland frmay

  • @jabarali68
    @jabarali68 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah mola darjat buland farmya

  • @sawanraza3555
    @sawanraza3555 3 ปีที่แล้ว +2

    Mola darjat bulnd farmay rukan shb kay

  • @MehdiMurtaza313-de9gm
    @MehdiMurtaza313-de9gm หลายเดือนก่อน

    ظہور امام مہدی علیہ السلام سے پہلے دنیا کی حالت(11)
    ۵۔ ظہور کے وقت دنیا کی اقتصادی حالت
    اس فصل کی روایتوں سے استفادہ ہوتا ہے، کہ فساد و تباہی کے پھیلاوٴ ا ورعطوفت و صلہٴ رحمی کے ختم ہوجانے اور جنگ وغیرہ سے دنیا اقتصادی اعتبار سے انحطاطی کیفیت سے دو چار ہوگی؛ اس طرح سے کہ آسمان بھی ان پر رحم نہیں کرے گا، اور بارش کانزول جو کہ رحمت الٰہی ہے غضب میں تبدیل ہو جائے گا، اور ایک تباہ کن حالت ہو گی۔
    ہاں، آخر زمانہ میں بارش کم ہو گی، یاپھر بے موسم ہو گی جو کھیتیوں کی نابودی کا سبب قرار پائے گی۔ چھوٹے چھوٹے دریا اور جھیلیں خشک ہوجائیں گی، اور کھیتیاں سود مند ثابت نہیں ہوں گی، اور تجارت کی آب و تاب ختم اور بھوک عام ہو جائے گی، اس درجہ کہ لوگ پیٹ بھرنے کے لئے اپنی عورتوں اور لڑکیوں کو بازار میں لے آئیں گے، اور انھیں تھوڑی سی غذا کے بدلے بیچ ڈالیں گے ۔
    بارش کی کمی اور بے موقع بارش - ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات
    رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں : ”لوگوں پر ایک ایسا وقت آنے والا ہے کہ خدا وند عالم بارش سے انہیں محروم کر دے گا۔ اور بارش نہیں ہوگی اور اگر ہوگی تو بے موسم ہوگی۔‘‘
    حضرت امیر الموٴ منین علیہ السلام فرماتے ہیں :”گرمی کے موسم میں بارش ہوگی “۔
    امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :حضرت قائم(عجل اللہ تعالی فرجہ) کے ظہور سے پہلے ایک سال ایسا ہوگا کہ خوب بارش ہوگی جس سے میوہ خراب اور کھجوریں درخت پر ہی فاسد ہوجائیں گی لہٰذا اس وقت شک و شبہ میں مبتلا نہ ہونا۔
    عطا بن یسار کہتے ہیں:”روز قیامت کی نشانیوں میں ایک یہ ہے کہ بارش تو ہوگی لیکن زراعت نہیں ہو پائے گی“ ۔
    امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:” جس وقت حضرت قائم(عجل اللہ تعالی فرجہ) اور ان کے اصحاب قیام کریں گے تو پانی زمین پر نایاب ہوجائے گا، موٴ منین خدا وند عالم سے گریہ و زاری، نالہ و فریاد کے ذریعہ بارش کی در خواست کریں گے، تاکہ خدا وند عالم پانی بر سائے اور لوگ سیراب ہوں“۔
    جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کو دنیا کا پہلا خشک سالی زدہ شہر قرار دے دیا گیا! زیر زمین پانی بھی ختم ہو گیا ۔ان کی حکومت نے 14 اپریل 2023 کے بعد پانی فراہم کرنے میں ناکامی کا اعلان کر دیا ہے۔ لگتا ہے کہ دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے!
    چھوٹی چھوٹی ندیوں، جھیلوں کا خشک ہو نا
    رسول خدا فرماتے ہیں :” مصر کے شہر؛ دریائے نیل کے خشک ہو جانے کی وجہ سے تباہ ہوجائیں گے “
    ارطات کہتے ہیں :”اس وقت،دریائے فرات ،نہریں،اورچشمے خشک ہو جائیں گے“ ۔
    نیز روایت میں آیا ہے ”طبرستان کے چھوٹے چھوٹے دریا خشک ہو جائیں گے، کھجور کے درخت بار آور نہیں ہوں گے اور ”زعر“(جو شام میں واقع ہے)چشمہ کا پانی زمین کی تہہ میں چلا جائے گا۔‘‘
    اسی طرح ایک دوسری روایت میں آیا ہے :’’ نہریں خشک ہو جائیں گی،اور مہنگائی اور خشک سالی تین سال تک بر قرار رہے گی ۔‘‘