آپ کی رائے کا بہت شکریہ۔ اس ویڈیو کا مقصد پوائنٹس پیش کرنا تھا۔ ہماری دیگر ویڈیوز میں ایک ایک جگہ کی تفصیل پیش کی جاتی ہے۔ فی الحال ہمارا فوکس راولپنڈی اور اسلام آباد ہیں۔ آپ ہمارے چینل پر دیگر ویڈیوز کو دیکھیے۔
@@TravelTouch میں بہت زیادہ کچھ دیکھ نہیں سکتا بہت کچھ لکھنا ہوتا ہے البتہ آپ کی کوشش کو نا سراہنا پیشہ ورانہ بددیانتی سی لگی تھی ۔۔۔ آپ نے اچھا کام کیا میں نے اچھا کہا اگر آپ ٹھیک کام نہیں کریں گے تو آپ سے نمبر مانگوں گا اور تنقید کروں گا
ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔ کھیوڑہ کی کان تو جہلم کی طرف ہے۔ شاہدرہ ایک علاقہ ہے۔ ہم علاقہ نہیں بلکہ معروف جگہیں دکھا رہے تھے۔ آپ ہماری مزید ویڈیوز دیکھیے پلیز اور اپنی رائے دیتے رہیے۔
Mumtaz it's a pleasure to meet you here. We feel happy that this video reached you. We would love to have you on our WhatsApp. Please stay connected and keep coming back.
آپ کے کمنٹ کا شکریہ۔ آپ گوگل پر لاہور گیٹس لکھیں تو بہت سی تفصیلات مل جائیں گی۔ یوٹیوب پر لاہور کے دروازوں کے حوالے سے متعدد ویڈیوز موجود ہیں۔ یہ بہت دلچسپ موضوع ہے۔ آپ اس پر ضرور تحقیق کیجیے۔
اس میں کافی مقامات میں نے دیکھے ھیں ۔۔۔۔۔ سفر آپ ۔۔۔۔ میٹرو بس ۔۔۔۔ اورنج ٹرین ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ سپیڈو پر ۔۔۔ بہت آسانی سے دیکھ سکتے ھیں ۔۔۔۔ مطلب کہ ۔۔۔۔۔ 20 30 40 روپے میں لاہور ۔۔۔۔۔ دیکھ سکتے ھیں آپ ۔۔۔۔
لائبریری دو بار آئی ہے؟ کیا آپ دونوں کے نمبر بتا سکتے ہیں؟ آپ نے جن باقی جگہوں کا ذکر کیا وہ بھی اہم ہیں۔ ہم شاید ہر جگہ کو پیش نہیں کر سکے۔ کوشش کی کہ زیادہ سے زیادہ پیش کر دیں۔
Great effort, appreciated! You can also categorize places like if the coming places are maqbaras; then, before showing maqbaras, add a single slide with a heading of 'Maqbaras'. This way, the viewer knows what the coming places are about. Similarly, you can add timestamps according to categorization.
Thank you Ajmal for watching this video and sharing your valuable suggestions. Yeah, such categorization is possible and it can bring more attraction. But we didn't adopt this style because some places can not be included in a category or some can be added in more than one category. But your suggestion is valuable. Please keep in touch and watch some other videos on our channel.
It is a pleasure to have you comment. You can have more information about individual places on Google. You should really visit more of the places mentioned in this video.
ثقلین آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ۔ ہم نے اپنی طرف سے بھرپور تحقیق کی۔ پھر بھی غلطی کا امکان رہتا ہے۔ آپ نے درست فرمایا کہ صرف اندرون لاہور میں ہی بہت سے مقامات ہیں۔ لاہور کی مزید ویڈیوز بنانے کی کوشش کریں گے ان شاء اللہ۔ آپ ہمارے ساتھ رہیے۔
بہت سی جگہیں شامل نہیں ہو سکیں۔ میٹرو اور اورنج لائن دراصل جگہیں نہیں ہیں، یہ سروس ہیں۔ اس لیے شامل نہ کر سکے۔ تاہم ان کے اہم پوائنٹس شامل ہو سکتے تھے۔ آپ کی دلچسپی اور توجہ کا شکریہ۔
@@TravelTouch bhai mai lahore city ko itna deeply ni janta bus kuch famous places k but lahore mi bht kuch h jo hmra qemti asset h but unko complety explore krny k liy to.... without guidnesss imposible ha so ap help kr skty ha kia ???
bhai g main lahore me rehta hun or meri pdaish bhi lahore ki hai mujhay zara ye bata dain k lahore me hiran menar kahan hai or ager nahi hai tu logo ko ghalat information mat dain apni ghalti sahi karain shukria
الم او کیٹ! اس ویڈیو میں 261 مقامات بتائے گئے۔ آپ نے 260 کو چھوڑ کر صرف 1 کو پکڑا اور اس پر آپ اپنے لہجے اور رویے کی سختی دیکھیے۔ آپ اپنے اس رویے سے شاید خود کچھ بھی نہ سیکھ سکیں مگر ہمیں آپ نے بہت کچھ سکھایا۔ آپ کا بہت شکریہ۔ ہرن مینار لاہور میں نہیں بلکہ شیخو پورہ میں ہے۔ یہ بالکل غلطی ہے اور غلطی انسانوں سے ہو جاتی ہے۔ اس غلطی کو اس ویڈیو میں درست کرنا ممکن نہیں ہے تاہم اسے ہم قبول کرتے ہیں۔ یہ ہے وہ جواب جو آپ کے لیے اور بہت سے لوگوں کے لیے قابل قبول ہو گا۔ اب ایک دوسرا جواب دیکھیے۔ آپ لاہور میں رہتے ہیں اور لاہور میں پیدا ہوئے۔ کیا آپ کو پتہ ہے "گریٹر لاہور" کسے کہتے ہیں؟ اگر نہ پتہ ہو تو پلیز ضرور معلوم کیجیے گا۔ آپ کو بہت کچھ نیا پتہ چلے گا۔ پھر شاید آپ کو ہرن مینار لاہور میں لگنے لگ جائے گا۔ آخر میں دوبارہ عرض ہے کہ کوئی غلطی بتانی ہو یا مخالف رائے بھی دینی ہو تو نرم لہجے اور رویے اچھے لگتے ہیں۔ وہی نکتہ سوچیے گا کہ اس طویل ویڈیو میں آپ نے 260 چیزیں چھوڑ کر ایک پکڑی اور اس پر ایک مخصوص رویہ ۔۔۔ کاش باقی پڑھنے والے بھی اس سے سیکھیں۔
جی آپ کا نکتہ درست ہے۔ کبھی لاہور میں نہیں رہا۔ تاہم جب لاہور کو گریٹر لاہور کے طور پر دیکھا جاتا ہے تو شاہدرہ، کالا شاہ کاکو، شیخوپورہ وغیرہ بھی اس میں آ جاتے ہیں۔ ہم نے اس حوالے سے شامل کیا۔ آپ کا نکتہ بہرحال درست ہے۔
Aoa bhai ap nai lykhy Baghbanpura Bazar R A Bazar Baghichi shettah wali Butterfly park Yateem Khana building Punjab university Branthead road market Landa Bazar Ravi syfan Metro origan train Metro bus LDA tower Lot market Shadman market Ase Bhai or b hn Jo nai lykey ap n😂😂😂😂😂😂😂😂
عاطف آپ کا بہت شکریہ اس پہلو پر متوجہ کروانے کا۔ بہت سے پوائنٹس مس ہو گئے۔ اس کا دکھ ہے۔ پھر بھی 251 ہو گئے۔ لاہور کو مزید چھانیں گے ان شاء اللہ۔ آپ ہمارے ساتھ رہیے اور دیگر ویڈیوز بھی دیکھیے۔
آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ۔ ہمارے خیال میں آپ نے توجہ نہیں دی ویڈیو پر۔ جو نام آپ نے لیے ہیں ان میں سے معروف مقامات ویڈیو میں موجود ہیں۔ آپ ویڈیو کو ایک بار پھر سے دیکھیے پلیز۔
آپ کی توجہ کا بہت شکریہ۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اتنی دلچسپی سے ویڈیو دیکھی۔ آپ اگر ان تینوں جگہوں کی ڈبلیکیشن کے نمبر لکھ دیتے تو ہمارے لیے سیکھنے کا موقع بن جاتا۔
You could have wrote Shaikhupura instead of s pura. Yes Hiran minar is in Shaikhupura but Shaikhupura itself is part of Greater Lahore like Shahdara and Kala Shah Kaku.
لاہور جنکی وجہ سے مشہور ہے وہ تو دکھایا نہیں۔۔ رضویوں کا قلب (مزار قبلہ امیر المجاہدین شیخ الحدیث التفسیر علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ) لاہور کی صرف دو ہی چیزیں مشہور ہیں "داتا کی نگری اور خادم حسین کی پگڑی"
بالکل ایسا ہے اور اس میں معذرت کی بھی ضرورت نہیں۔ ہر بندے کو ہر جگہ پسند ہونا لازمی نہیں۔ ویسے ان تمام جگہوں میں سے آپ کو سب سے بری تین جگہیں کون سی لگتی ہیں؟
کوشش تو بہت کی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئے لیکن کامیابی نہ ہو سکی۔ آپ کے کمنٹ کی روشنی میں ان شاء اللہ مستقبل میں مزید بہتری کریں گے۔ سبسکرائب کر کے ہمارے ساتھ رہیے۔
انتہائی بے تکے انداز مین آپ نے لاہور شہر کے مقامات پر ویڈیو بنائی ہے پوری ویڈیو مین ترتیب اور معلومات کا فقدان ہے کیمرہ کا استعمال بھی انتہائی خراب ہے براے مہربانی پہلے کام کرنا سیکھیں پھر کوشش کرین اس سے آپ کی اور ملک کی شہرت مین اضافہ ہوگا
آپ کی رائے کا بہت شکریہ۔ آپ نے بہت نفیس اور شائستہ انداز میں رائے دی۔ البتہ ملک کا نام ہم نے اس ویڈیو سے روشن کرنے کا نہیں سوچا تھا۔ بس اپنا ہی روشن کرنا تھا۔ آپ کے کمنٹ سے پتہ چلا کہ وہ بھی نہ ہو سکا۔ مزید کوشش کریں گے ان شاء اللہ۔
@@Shaista-l9n I don't agree this guy comment. If you don't dare to do something then don't discourage others. For God's sake , THINK before you speak. Your comments are useless, nonsense 👎. Otherwise video is very unique, brilliant and lovely 🌹
آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ اویس۔ ہم لاہور میں ہی پیدا ہوئے تھے اور جتنا لاہور کا pattA تھا وہ پیش کیا۔ ہمیں افسوس ہے کہ ہماری ویڈیو آپ کو پسند نہیں آئی۔ ہم لاہور کو مزید جانتے رہیں گے ان شاء اللہ۔ ہر شہر کی ایک اپنی دنیا ہوتی ہے۔ لاہور تو ایک وسیع سمندر ہے۔ جتنا جانو کم ہے۔ آپ ہمارے ساتھ رہیے اور ہماری اصلاح کرتے رہیے۔
Lahore, the beauty.
ویڈیو دیکھنے کے بعد تو دل کر رہا ہے کہ لاہور جانا چاہیئے۔
شکریہ
زبردست
Thank you Abdullh.
Lahore m hazaro muqamaat jo nahi dekhaye ge is video m but is video k liye aik like to banta h good job 👍
بہت شکریہ زاہد۔ ہزاروں مقامات دکھانا ممکن نہیں تھا۔ ہم نے میکسیمم کی کوشش کی۔ ہمارے ساتھ رہیے اور دیگر ویڈیوز دیکھتے رہیے۔
Lahore lahore he lekin karachi.bhi karachi he brother❤
Ji aap ney darust kaha. Karachi places ki video bhi aa rahi hai in sha Allah.
بہت۔زبردست۔شہر۔کی۔معلومعات۔دی۔حسیب۔شاہ۔صدر۔لاھور۔کینٹ
حسیب آپ کا بہت شکریہ۔ آپ کے کمنٹ سے عزت ملی۔ آپ ہمیں وٹس ایپ پر جوائن کیجیے۔ ہمارے چینل کے ساتھ رہیے۔
i love my city lahore kasam sa jab sa lahore chora ha jena hi bhol gai hon i am coming back to lahore soon inshAllah
لاہور کا اپنا ہی نشہ ہے۔ اترتا نہیں عمر بھر۔ آپ ہمارے ساتھ بات کرتے رہیے۔
Nice information and nice effort. Keep it up. Purani yad taza ker di.
آپ نے ویڈیو کو دیکھا، آپ کا بہت شکریہ۔ ہمارے ساتھ رہیے۔
@@TravelTouch zaberdast. Childhood time yad dila dia ap nay.
Mera pyara shehar lahore i miss u lahore
لہور لہور اے
زندہ باد
جناب عالی اپکی کاوش واقعی لاجواب ہے مختصر سے پروگرام میں پورا لاہور دکھا دیا
آپ کا بہت شکریہ۔ آپ کا کمنٹ پڑھ کر محنت وصول ہو گئی۔ سبسکرائب کر کے ہمارے ساتھ رہیے۔
Apna area shalamar bagh ❤
شکریہ بابر
@@Kingbobby78900 اپنا ایریا شاہدرہ ٹاؤن لاہور
❤ Best video for new visitors coming Lahore thanks
Oh so nice of you. Thank you for your comment. Keep coming back.
عظیم۔زندہ۔دلان۔لاہور۔❤❤❤❤
Most beautiful city Lahore 😍
لاہور تو پھر لاہور ہے۔ آپ کے کمنٹ کا شکریہ۔
نمبر ون مقام جناح ہاوس .
شکریہ
Zaberdadt good job 👍
شکریہ
Really Lahor is ❤️ of Pakistan
Yeah Lahore is traditional Pakistan. Thank you for watching this video. Keep coming back.
Wahhh....bohot khoob, pr ghaltean bhe hain, jasay dekhai gae emarat havali mean Khan nahi,
Dr Syed Haleem Shah Lhr
bachon ko drany k lye achi awwaz ha apki
اس ویڈیو پر آنے والا یہ بیسٹ کمنٹ ہے۔ آپ کا بہت شکریہ۔ ہمارے ساتھ رہیے۔
thnx bhai itni zyada efforts
آپ نے ویڈیو کو دیکھا، آپ کا بہت شکریہ۔ براہ کرم سبسکرائب کر کے ساتھ رہیے۔
اچھی کوشش ہے اگر اس میں معلومات دی جاتی کہ کون سی جگہ کہاں ہے تو اس کام کو چار چاند لگ جاتے بہت عمدہ ہے
آپ کی رائے کا بہت شکریہ۔ اس ویڈیو کا مقصد پوائنٹس پیش کرنا تھا۔ ہماری دیگر ویڈیوز میں ایک ایک جگہ کی تفصیل پیش کی جاتی ہے۔ فی الحال ہمارا فوکس راولپنڈی اور اسلام آباد ہیں۔ آپ ہمارے چینل پر دیگر ویڈیوز کو دیکھیے۔
@@TravelTouch میں بہت زیادہ کچھ دیکھ نہیں سکتا بہت کچھ لکھنا ہوتا ہے البتہ آپ کی کوشش کو نا سراہنا پیشہ ورانہ بددیانتی سی لگی تھی ۔۔۔ آپ نے اچھا کام کیا میں نے اچھا کہا اگر آپ ٹھیک کام نہیں کریں گے تو آپ سے نمبر مانگوں گا اور تنقید کروں گا
Bhi data shab kese bhol gaye
nice information
شکریہ
Khusish achi ap ki ha Nice a w ameeeeeeeeeeeeeeeen a w
آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ۔ ہمارے ساتھ رہیے۔
nice video
Thank you for watching this video. Stay tuned.
Lovely video, we must appreciate this new style. Introduction is very impressive ❤.
So nice of you Shahbaz. Your comment gave us more energy. Please stay around and keep visiting. Join us on our WhatsApp.
@@TravelTouch personally, I really like it, primarily due to the inclusion of poetry in a unique style.
23:35 Bhai buhut achi lagi video lakin ap ne kheyora ki Kaan aur shahdra nai btaya❤❤
ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔ کھیوڑہ کی کان تو جہلم کی طرف ہے۔ شاہدرہ ایک علاقہ ہے۔ ہم علاقہ نہیں بلکہ معروف جگہیں دکھا رہے تھے۔ آپ ہماری مزید ویڈیوز دیکھیے پلیز اور اپنی رائے دیتے رہیے۔
mein ne in mn se 230 places visit ki huie hain......mein Lahore mn maojood paancon(5) pahaarrion ki chotion tak bhi visit kar chuka hoon
Yeh kis jaga hai sir
Mumtaz it's a pleasure to meet you here. We feel happy that this video reached you. We would love to have you on our WhatsApp. Please stay connected and keep coming back.
بشیر آپ نے جس جگہ کا پوچھا اس کا نام لکھنا بھول گئے۔
Yes almost 35
That's a lot. But you should discover more places.
I have visited about 200 places out of these 251
بہت خوب۔ آپ نے ویڈیو دیکھی، آپ کا شکریہ۔ ہمارے ساتھ رہیے۔
i love 40 and 109 number place.
آپ کا بہت شکریہ۔ اتنی توجہ سے ویڈیو دیکھنے پر خوشی ہوئی۔ ہمارے ساتھ رہیے۔
Very nice video
Meny aadhi jghy to zror dekhi he
Mjhy apny Lahore k tmam gates k bary me pochna he
Agr unki rehnumai kr sky
آپ کے کمنٹ کا شکریہ۔ آپ گوگل پر لاہور گیٹس لکھیں تو بہت سی تفصیلات مل جائیں گی۔ یوٹیوب پر لاہور کے دروازوں کے حوالے سے متعدد ویڈیوز موجود ہیں۔ یہ بہت دلچسپ موضوع ہے۔ آپ اس پر ضرور تحقیق کیجیے۔
اس میں کافی مقامات
میں نے دیکھے ھیں ۔۔۔۔۔
سفر آپ ۔۔۔۔
میٹرو بس ۔۔۔۔
اورنج ٹرین ۔۔۔۔
اور ۔۔۔۔۔ سپیڈو پر ۔۔۔
بہت آسانی سے دیکھ سکتے ھیں ۔۔۔۔
مطلب کہ ۔۔۔۔۔
20
30
40
روپے میں لاہور ۔۔۔۔۔
دیکھ سکتے ھیں آپ ۔۔۔۔
آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ تحسین۔
Data sb drbaar
ویڈیو میں موجود ہے۔ آپ دوبارہ دیکھیے غور سے۔
Barysageer ka pahla. Islami madrasa hazrat Abu ishaq me mozang me qaim kia
Quaid E Azam library 2 time. Where is organic village , global village , winter land and mian mir Mazar.
لائبریری دو بار آئی ہے؟ کیا آپ دونوں کے نمبر بتا سکتے ہیں؟ آپ نے جن باقی جگہوں کا ذکر کیا وہ بھی اہم ہیں۔ ہم شاید ہر جگہ کو پیش نہیں کر سکے۔ کوشش کی کہ زیادہ سے زیادہ پیش کر دیں۔
Hiran Minar Sheikhupura mein hy 😊
جی بالکل۔ شیخوپورہ گریٹر لاہور میں ہے۔ اس لیے ہم نے کچھ سوچ کر شامل کر دیا۔
@@TravelTouch ok but how.... City hi alag hy wo....
right
Great effort, appreciated! You can also categorize places like if the coming places are maqbaras; then, before showing maqbaras, add a single slide with a heading of 'Maqbaras'. This way, the viewer knows what the coming places are about. Similarly, you can add timestamps according to categorization.
Thank you Ajmal for watching this video and sharing your valuable suggestions. Yeah, such categorization is possible and it can bring more attraction. But we didn't adopt this style because some places can not be included in a category or some can be added in more than one category. But your suggestion is valuable. Please keep in touch and watch some other videos on our channel.
First of all Appreciated ur great work
I m by birth Lahori but most maqbras yet not info where situted.
Regards
It is a pleasure to have you comment. You can have more information about individual places on Google. You should really visit more of the places mentioned in this video.
? Yadgaar pak? Khan baba restaurant? Mazar Hazrat Lahori
ہم تمام مقامات کو پیش نہیں کر سکے۔ زیادہ سے زیادہ کی کوشش کی۔ جسے آپ یادگار پارک کہہ رہے ہیں، وہ دراصل اقبال پارک ہے اور اس کا حوالہ دیا گیا ہے۔
Bohat mehnat se bnaya aap ne iss video ko brother
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اسے اتنی محبت سے دیکھا۔ ہمارے ساتھ رہیے۔
@@TravelTouch g InshaAllah zaroor
jo ap n (shah alam gate ) likha wo lohari gate h,
bki agr ap androon lahore vist krty 251 jga apko waha hi famous mil jni ti..
ثقلین آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ۔ ہم نے اپنی طرف سے بھرپور تحقیق کی۔ پھر بھی غلطی کا امکان رہتا ہے۔ آپ نے درست فرمایا کہ صرف اندرون لاہور میں ہی بہت سے مقامات ہیں۔ لاہور کی مزید ویڈیوز بنانے کی کوشش کریں گے ان شاء اللہ۔ آپ ہمارے ساتھ رہیے۔
Apne boht jaga hii nhii dekhaii Lekin apkii ye mehnat bi boht bardiya thii
شکریہ۔ جی بالکل بہت کچھ شامل نہ کر سکے۔ ان شاء اللہ لاہور کی مزید ویڈیوز بنائیں گے۔ آپ ہمارے ساتھ رہیے۔
i visited many places but still did not watch Dai Anga fort.
Thank you for your comment. Now you can make a plan to visit Dai Anga.
almost 65 to 70
ما شاء اللہ۔ یہ کافی بڑا نمبر ہے۔ آپ کے کمنٹ کا شکریہ۔
@@TravelTouch ❤️
Quiad-e-Azam library repeated two times.
رانا محمد اعجاز احمد فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں ❤😅😢🎉😂😮😅😮😢🎉😂❤
شکریہ اعجاز
Aap nein metro bus station aur metro orange train nahein dikhaya...
بہت سی جگہیں شامل نہیں ہو سکیں۔ میٹرو اور اورنج لائن دراصل جگہیں نہیں ہیں، یہ سروس ہیں۔ اس لیے شامل نہ کر سکے۔ تاہم ان کے اہم پوائنٹس شامل ہو سکتے تھے۔ آپ کی دلچسپی اور توجہ کا شکریہ۔
I am also vloger and i am exploring historical places
And i want to explore lahore Will anyone guide me about the journey of lahore ???????
آپ اپنا سوال لکھتے تو ہم جواب عرض کر دیتے۔
@@TravelTouch bhai mai lahore city ko itna deeply ni janta bus kuch famous places k but lahore mi bht kuch h jo hmra qemti asset h but unko complety explore krny k liy to.... without guidnesss imposible ha so ap help kr skty ha kia ???
Bilal jung lahore
شکریہ
good bro
آپ کا شکریہ
Aoa bhai
و علیکم السلام۔
m kabhi NH gaya Lahore
لاہور دیکھ لینا چاہیے جیتے جی۔
Someone said 😊
Jiny lahore nai vakya jamya e nai 😂😅
شکریہ احسن
❤❤❤
Where is butterfly park u r not shown in this video?
بہت سے پوائنٹس شامل نہیں ہیں۔ امید ہے پیش کیے گئے 251 بھی اہم ہوں گے۔
bhai g main lahore me rehta hun or meri pdaish bhi lahore ki hai mujhay zara ye bata dain k lahore me hiran menar kahan hai or ager nahi hai tu logo ko ghalat information mat dain apni ghalti sahi karain shukria
sheikhupura wali side pe h
الم او کیٹ! اس ویڈیو میں 261 مقامات بتائے گئے۔ آپ نے 260 کو چھوڑ کر صرف 1 کو پکڑا اور اس پر آپ اپنے لہجے اور رویے کی سختی دیکھیے۔ آپ اپنے اس رویے سے شاید خود کچھ بھی نہ سیکھ سکیں مگر ہمیں آپ نے بہت کچھ سکھایا۔ آپ کا بہت شکریہ۔
ہرن مینار لاہور میں نہیں بلکہ شیخو پورہ میں ہے۔ یہ بالکل غلطی ہے اور غلطی انسانوں سے ہو جاتی ہے۔ اس غلطی کو اس ویڈیو میں درست کرنا ممکن نہیں ہے تاہم اسے ہم قبول کرتے ہیں۔ یہ ہے وہ جواب جو آپ کے لیے اور بہت سے لوگوں کے لیے قابل قبول ہو گا۔
اب ایک دوسرا جواب دیکھیے۔ آپ لاہور میں رہتے ہیں اور لاہور میں پیدا ہوئے۔ کیا آپ کو پتہ ہے "گریٹر لاہور" کسے کہتے ہیں؟ اگر نہ پتہ ہو تو پلیز ضرور معلوم کیجیے گا۔ آپ کو بہت کچھ نیا پتہ چلے گا۔ پھر شاید آپ کو ہرن مینار لاہور میں لگنے لگ جائے گا۔
آخر میں دوبارہ عرض ہے کہ کوئی غلطی بتانی ہو یا مخالف رائے بھی دینی ہو تو نرم لہجے اور رویے اچھے لگتے ہیں۔ وہی نکتہ سوچیے گا کہ اس طویل ویڈیو میں آپ نے 260 چیزیں چھوڑ کر ایک پکڑی اور اس پر ایک مخصوص رویہ ۔۔۔ کاش باقی پڑھنے والے بھی اس سے سیکھیں۔
اقرار ظہیر آپ کا شکریہ۔
Chuk Yateem khana baazar ...kethy hai...
Niazi ADDA b Nahi bataya
سر وہ وہیں لاہور میں ہی ہے۔ ہم نے علاقوں کے حوالے سے ویڈیو نہیں بنائی۔ دراصل ویڈیو کا مقصد چند اہم مقامات بتانا ہے۔
نیازی اڈہ بھی اہم مقام ہے۔ تاہم ہم نے بادامی باغ اڈے کا ذکر کیا ہے۔
8 : hiran minar kb sa lahore ma a gaya ha
جی آپ کا نکتہ درست ہے۔ کبھی لاہور میں نہیں رہا۔ تاہم جب لاہور کو گریٹر لاہور کے طور پر دیکھا جاتا ہے تو شاہدرہ، کالا شاہ کاکو، شیخوپورہ وغیرہ بھی اس میں آ جاتے ہیں۔ ہم نے اس حوالے سے شامل کیا۔ آپ کا نکتہ بہرحال درست ہے۔
Aoa bhai ap nai lykhy
Baghbanpura Bazar
R A Bazar
Baghichi shettah wali
Butterfly park
Yateem Khana building
Punjab university
Branthead road market
Landa Bazar
Ravi syfan
Metro origan train
Metro bus
LDA tower
Lot market
Shadman market
Ase Bhai or b hn Jo nai lykey ap n😂😂😂😂😂😂😂😂
عاطف آپ کا بہت شکریہ اس پہلو پر متوجہ کروانے کا۔ بہت سے پوائنٹس مس ہو گئے۔ اس کا دکھ ہے۔ پھر بھی 251 ہو گئے۔ لاہور کو مزید چھانیں گے ان شاء اللہ۔ آپ ہمارے ساتھ رہیے اور دیگر ویڈیوز بھی دیکھیے۔
ghattia lahore
آپ کا رائے کا شکریہ۔ لیکن اس طرح کسی شہر کو بولنا مناسب نہیں۔
sorry
22 wala fatima jinnah college woman he
Or Kuch double lykh dye ap n
آپ پلیز پوائنٹ آؤٹ کیجیے۔
qauide azam library museum i think
Why the voice of video is off?
آف تو نہیں ہے۔ البتہ گفتگو صرف شروع میں ہے۔
Maqbra Janhgir, Maqbra Asif Jahan, Maqbra Noor Jahan, Bara Dari are not included in your video.
آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ۔ ہمارے خیال میں آپ نے توجہ نہیں دی ویڈیو پر۔ جو نام آپ نے لیے ہیں ان میں سے معروف مقامات ویڈیو میں موجود ہیں۔ آپ ویڈیو کو ایک بار پھر سے دیکھیے پلیز۔
Right bilkul mojod hain
2 mazar or 1 jaga izafi 2 bar bataya hai
آپ کی توجہ کا بہت شکریہ۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اتنی دلچسپی سے ویڈیو دیکھی۔ آپ اگر ان تینوں جگہوں کی ڈبلیکیشن کے نمبر لکھ دیتے تو ہمارے لیے سیکھنے کا موقع بن جاتا۔
hiran minar lahore ma ha?????
انیس کمنٹس میں آپ کے علاوہ بھی لوگوں نے یہ سوال اٹھایا ہے۔ پلیز دیگر کمنٹس کو دیکھیے۔
@@aneesaslam7529 sheikpura ma ha
150
آپ ساتھ پوری بات لکھتے تو بات کی سمجھ آتی۔
Kapoorthala house kider hai
امید ہے وہیں ہو گا جہاں پر تھا۔ تاہم اس ویڈیو میں اس کا ذکر نہ آیا۔
Your v big masteek m Mir darbar and mor mastek
Thank you for pointing out our mistakes. We will suggest you to repeat the video one more time.
yOu ad heran minar hiran minar nat in Lahore he is s poura
You could have wrote Shaikhupura instead of s pura. Yes Hiran minar is in Shaikhupura but Shaikhupura itself is part of Greater Lahore like Shahdara and Kala Shah Kaku.
😢😢😢😢
شکریہ
AP ne data Saab ka mazaar aur main meer ka mazaar NAHi dikhaya
25 number me Mazaar Ali Hajvery
آپ ویڈیو کو ایک بار پھر سے دیکھیے۔ ان شاء اللہ یہ جگہیں آپ کو توجہ دینے پر مل جائیں گی۔
Thank you Bilal Zia.
@@engr.bilalziaright
Koi wahabi hoga ye
20
Thanks
لاہور جنکی وجہ سے مشہور ہے وہ تو دکھایا نہیں۔۔
رضویوں کا قلب
(مزار قبلہ امیر المجاہدین شیخ الحدیث التفسیر علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ)
لاہور کی صرف دو ہی چیزیں مشہور ہیں
"داتا کی نگری اور خادم حسین کی پگڑی"
Only TLP❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@T.L.P-295C.Red-zone بے شک۔۔
No iman bara why?
آپ ویڈیو کو غور سے دیکھتے تو مل جاتے۔
Hira mandi hai
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے سر۔
معذرت کہ ساتھ کچھ جگہ ایسی بھی ہیں جو نہایت ہی فضول ہیں
بالکل ایسا ہے اور اس میں معذرت کی بھی ضرورت نہیں۔ ہر بندے کو ہر جگہ پسند ہونا لازمی نہیں۔ ویسے ان تمام جگہوں میں سے آپ کو سب سے بری تین جگہیں کون سی لگتی ہیں؟
لاہور شہر کی یہ سب مقامات دیکھنے کے لیے 10 دفعہ جیل جانا پڑے گا
یہ عجیب بات ہے۔
😢shook da knee mul naee
Kyun aap nein aisa kia kia ?
Jail kiun jana peray ga,
Main nay to boht zada places visit ki hain. Lahore zindabad ❤
Uffff itni mehnt doccumentary py .or itna bura voice over😮
کوشش تو بہت کی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئے لیکن کامیابی نہ ہو سکی۔ آپ کے کمنٹ کی روشنی میں ان شاء اللہ مستقبل میں مزید بہتری کریں گے۔ سبسکرائب کر کے ہمارے ساتھ رہیے۔
انتہائی بے تکے انداز مین آپ نے لاہور شہر کے مقامات پر ویڈیو بنائی ہے پوری ویڈیو مین ترتیب اور معلومات کا فقدان ہے کیمرہ کا استعمال بھی انتہائی خراب ہے براے مہربانی پہلے کام کرنا سیکھیں پھر کوشش کرین اس سے آپ کی اور ملک کی شہرت مین اضافہ ہوگا
آپ کی رائے کا بہت شکریہ۔ آپ نے بہت نفیس اور شائستہ انداز میں رائے دی۔ البتہ ملک کا نام ہم نے اس ویڈیو سے روشن کرنے کا نہیں سوچا تھا۔ بس اپنا ہی روشن کرنا تھا۔ آپ کے کمنٹ سے پتہ چلا کہ وہ بھی نہ ہو سکا۔ مزید کوشش کریں گے ان شاء اللہ۔
@@TravelTouch nahi bhaiiii kamal ki video bnaii hay ap nay avoid such haterrrssssssssssss plz apna kam karey bas
@@Shaista-l9n I don't agree this guy comment. If you don't dare to do something then don't discourage others. For God's sake , THINK before you speak. Your comments are useless, nonsense 👎. Otherwise video is very unique, brilliant and lovely 🌹
Yar ap ny bohat SE maqamat miss Kar diye main b Lahore SE hon or haqiqat hai Lahore ghomna easy Nahi hai is lehaz SE 300 SE b above ho Jain gy
Good effort keep it up. Safari park or COMSATS university Lahore, spice arena hotel orange line bhi add hone chahy thy
Biht fazool video hy apko lahoreka kuch pattA nai