ماشاءاللہ بہت خوب اسی طرح اور verbs کی بھی ویڈیو بنائیں جیسے آنا ، جانا ، خریدنا ، بیچنا ، پینا ، وغیرہ وغیرہ اس چیز کی اور بہت لوگوں کو ضرورت پیش آتی ہو گی کیوں کہ بہت سی ویڈیو میں صرف کوئی ایک سنٹنس ہی ملتا تھا لیکن ماضی ،مضارع اور حال سبھی یکجا نہیں ملتے تھے جس سے یہ پریشانی لاحق ہوتی تھی کہ اگر ایک بات ہم ماضی میں کر سکتے ہیں تو اس کو مضارع میں کیسے بولیں شکریہ
بھائی کچھ ویڈیو اس انداز میں بنائیں کہ ایک جملے کو مختلف انداز میں بیان کیا جائے مثال کے طور پر میں کھانا کھاتا ہوں ۔ میں کھانا کھا رہا ہوں ۔ میں نے کھانا کھایا میں کھانا کھاتا تھا میں کھانا کھاؤں گا پھر دوسرا جملہ (ہم )کے ساتھ ہم نے کھانا کھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر مخاطب کے لیے تم نے کھانا کھایا۔۔۔۔۔۔ پھر مخاطب جمع کے لیے تم سب نے کھانا کھایا ۔۔۔۔۔ پھر غائب کے لیے اس نے کھانا کھایا ۔۔۔۔۔۔ پھر غائب جمع کے لیے ان سب نے کھانا کھایا۔۔۔ پھر اسی طرح موئنث کے جملے پھر حکمیہ جملے پھر نھی کے جملے ہوں اس انداز میں ایک ویڈیو کی اگر پرکٹس ہو جائے گی تو کافی حد تک پشتو سیکھنے سکتے ہیں
اگر آپ اپنے آپ کو نمایاں رکھنا چاہتے ہیں تو کوئی بات نہیں ۔ آپ اپنی وڈیو کا ایک حصہ اپنے لئے مخصوص کر لیں مگر باقی حصوں کو نمایاں تحریر کے لئے وقف کر دیں ۔ امید ہے آپ میری بات کو مثبت لیں گے۔ ڈیر مننہ
Tala aur tata mein ferq bataein... Dono tumhe ke liye use hota hai... Jese tumeh pashto nahi aati ? Tou aap kaho ge tata pakhto na darzi... Lekin aap ne iss video mein tala use kiya tata nahi
Zabardast ❤❤❤❤ bahot kaam ki cheezain bataeen,, thank u
Ustad ji bohat achi teaching
Boht he acha,,, 🌹🌹🌹
U r so nice sir bht Acha samjaty hu
Zabardast deer ha
Very informative video 🎉🎉🎉
Bhot acha sa samaj ati ha app ki pashto like ❤
aj ka lesson zabardast ha❤❤❤
Jaise aap samjhate Hain aise koi Nahin samjha sakta shayad ke koi kare to pagal ho jaaye Allah aapko Allah tala aapko jindagi sehat de ameen❤❤❤❤❤❤❤❤
آ پ کی لکھی ہوئی تحریر بہت باریک ہے ہم بڑی عمر کے لوگوں کو نظر نہیں آ رہا اردو اور پشتو کو بڑا کریں مہربانی
Allah ho akbar
Bohu
Very❤❤❤nice and thanks now Mata lag lag pashto razi
ماشاء اللہ اپ کا سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے اس لئے میں چاہتا ہوں کہ اپ سے استفادہ حاصل کر سکوں
Good information
Nice one
Good❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
اسی طرح اور verbs کی بھی ویڈیو بنائیں جیسے آنا ، جانا ، خریدنا ، بیچنا ، پینا ، وغیرہ وغیرہ
اس چیز کی اور بہت لوگوں کو ضرورت پیش آتی ہو گی کیوں کہ بہت سی ویڈیو میں صرف کوئی ایک سنٹنس ہی ملتا تھا لیکن ماضی ،مضارع اور حال سبھی یکجا نہیں ملتے تھے جس سے یہ پریشانی لاحق ہوتی تھی کہ اگر ایک بات ہم ماضی میں کر سکتے ہیں تو اس کو مضارع میں کیسے بولیں
شکریہ
Mujyy kuchh samjj nhi ata but in Sha ALLAH bht jaldee ajyy gee
Dera kha taso video joray
❤❤❤❤❤
Good
❤❤❤
Thank sir
Kiya yah sahi jumla hy?
Ma akhpal burka khor la war kra
Ma khpala burka
Wha DER kha 😅😊
kindly make a video with sentences using no.
سر (ما ) اور (زہ ) کا یوز کہاں کہا ہوتا ہے ڈفرنس بیان کریں کنفیوژن ہے
can you elaborate the word "la" ali la, hagha la
یخنی یا سوپ کو پشتو میں کیا کہتا ہیں
khapal and khapla, why this word changed 😣 how we know how many words changed in a sentence with gender
جس طرح اردو میں کہا جاتا ہے : میں آپ سے یہ بات کرنا چاہتا ہو ۔۔۔۔کیا پشتو میں بھی آپ ، جناب ہے ؟؟؟؟
Sath write nahi kiya ya muskil ha g.
بھائی کچھ ویڈیو اس انداز میں بنائیں کہ ایک جملے کو مختلف انداز میں بیان کیا جائے مثال کے طور پر
میں کھانا کھاتا ہوں ۔
میں کھانا کھا رہا ہوں ۔
میں نے کھانا کھایا
میں کھانا کھاتا تھا
میں کھانا کھاؤں گا
پھر دوسرا جملہ (ہم )کے ساتھ
ہم نے کھانا کھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر مخاطب کے لیے
تم نے کھانا کھایا۔۔۔۔۔۔
پھر مخاطب جمع کے لیے
تم سب نے کھانا کھایا ۔۔۔۔۔
پھر غائب کے لیے
اس نے کھانا کھایا ۔۔۔۔۔۔
پھر غائب جمع کے لیے
ان سب نے کھانا کھایا۔۔۔
پھر اسی طرح موئنث کے جملے
پھر حکمیہ جملے
پھر نھی کے جملے ہوں اس انداز میں ایک ویڈیو کی اگر پرکٹس ہو جائے گی تو کافی حد تک پشتو سیکھنے سکتے ہیں
اگر آپ اپنے آپ کو نمایاں رکھنا چاہتے ہیں تو کوئی بات نہیں ۔ آپ اپنی وڈیو کا ایک حصہ اپنے لئے مخصوص کر لیں مگر باقی حصوں کو نمایاں تحریر کے لئے وقف کر دیں ۔ امید ہے آپ میری بات کو مثبت لیں گے۔ ڈیر مننہ
Rakta Rakte hai da rata owaya
Nore jumle raka sir
Tala aur tata mein ferq bataein... Dono tumhe ke liye use hota hai... Jese tumeh pashto nahi aati ? Tou aap kaho ge tata pakhto na darzi... Lekin aap ne iss video mein tala use kiya tata nahi
Inshallah very soon
Sir , mera bhi same question hai..tala or tata.. ,please iske bare maen clear kr dain .
Thank you sir
Matlab 1 hi ha tala yea tata koi fraq nhi prta
@@aisskopushtolearner500nice
Aapko Kitna bolna padta ho aap badam kha liya Karen ham aapko tang karte hain aur aap bahut bahut aapko bolna padta hai na❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤