السلام علیکم💞 ماشاءاللّٰه. سر جی بہت ویڈیو دیکھی ہیں مگر عمران بھائی آپ سے بہترین ویڈیو نہیں دیکھی۔ اور سونے پہ سہاگہ جو ڈسکرپشن میں کلیہ اور اخراجات ۔ ویڈیو پر جتنی محنت ہوتی ہے۔ اسی طرح ڈسکرپشن اتنی عمدہ بنانا بھی بہت مشکل کام ہے۔ اللہ آپکو جزائے خیر اور ایمان کی برکتوں سے مالا نال کرے۔ گھر کاروبار اور زندگی اور اہل خانہ میں برکتیں ہو۔ ناچیز کا مختصر اور ناقص الفاظ میں خراج تحسین آپکی خدمت میں۔ کہ آپ بہت گریٹ اور عظیم ہو۔
Good 👍
Mashallah
زبردست فارمولا بهائى جان
Welldon Imran Shams Memon 😍
love 💓😘💓😘😘 you 😘😘 memon ❤🎉sahb❤🎉❤🎉.. QARI JUNAID FROM MULTAN 🎉❤🎉
❤❤
Sir the Great❤
السلام علیکم💞 ماشاءاللّٰه. سر جی بہت ویڈیو دیکھی ہیں مگر عمران بھائی آپ سے بہترین ویڈیو نہیں دیکھی۔ اور سونے پہ سہاگہ جو ڈسکرپشن میں کلیہ اور اخراجات ۔ ویڈیو پر جتنی محنت ہوتی ہے۔ اسی طرح ڈسکرپشن اتنی عمدہ بنانا بھی بہت مشکل کام ہے۔ اللہ آپکو جزائے خیر اور ایمان کی برکتوں سے مالا نال کرے۔ گھر کاروبار اور زندگی اور اہل خانہ میں برکتیں ہو۔ ناچیز کا مختصر اور ناقص الفاظ میں خراج تحسین آپکی خدمت میں۔ کہ آپ بہت گریٹ اور عظیم ہو۔
Sukria sir
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💞💞💞💞💞
Smooth careem ksy tyaar hote ha bahi is py b video bnain please
Ok sir soon will upload
Describtion mein 100 grams bta rhy ho Weight . Actual weight 94 AA rha hai. Furmula to war gya . Or kitni PCs banay hai actual wo b ni btaya apny
Sir 94 to mn bana raha hun. Ap 100 bane ya 110g wo apki marzi hy
الٹرا نیمر کا ریٹ کیا ہے آج کل
Nimir ultra ke price kya hay?
03003224434
1پیس کیتنا کا بنتا ھے
See description
@@SKYLASOAP descrepshan ???
بھائی ایلکٹرسٹی کیا ریٹ لگائئ ہے. . . . اس وقت یونٹ کا ریٹ 80 سے 110 کے درمیان ہے جو بتدریج اضافے کے ساتھ ہے😊
ڈر بجلی کی لاگت بھی شامل ہے اس میں۔ ذرا ڈسکرپشن پڑھیں
Sir apki factory kaha par hai
Mehrabpur Sindh
Sir kya apki Soap Karachi me bhi aata hai?
اسلام علیکم عمران بھائی کیا میں اپنے نام کا صابن بنوا سکتا ہوں