🔥 Reply to ULMA on Tawheed, Babay & Aal_e_Umayyah [ 21_Questions ] ❤️ By Engineer Muhammad Ali Mirza

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 553

  • @askemampk
    @askemampk 2 หลายเดือนก่อน +102

    🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of TH-cam applied in Nov-2023 bit.ly/emammt ! ! !
    ♥ Contact Us at +92-321-5900162 (09:00 am to 05:00 pm)
    My Life Story ! ! ! 🔥 My Journey in Search of TRUTH ! 🔥 Firqas to Real ISLAM ! ♥ Engineer Muhammad Ali Mirza : th-cam.com/video/at1s-OqWb_A/w-d-xo.html
    #.## | 00:00 Start & Introduction !!
    Q.01 | 01:05 Musalmano kay Ikhtelafat ki waja say Youth Atheist ho rahi hai ??
    Q.02 | 03:25 Kiya Sofia ko chor kar Atheism pe baat karni chahye ??
    Q.03 | 04:34 NABI ﷺ ki wafat kay baad Ikhtelafat Ahadith ki waja say aye hai ??
    Q.04 | 06:14 QUR'AN Halaq say Neechay na utarnay ka kiya matlab hai ??
    Q.05 | 07:59 Aik dosray ko Khawarij Kehna ??
    Q.06 | 11:38 Jab Barelvi Kufriya Kalmo pe Back foot pe a gay to chor ni dena chahye ??
    Q.07 | 12:31 QUR'AN ki Tilawat ko Properly na karna ??
    Q.08 | 15:18 Ali say Muhabbat karnay wala kon hai ??
    Q.09 | 17:34 Tamam Sahaba kay Sath ALLAH Razi ??
    Q.10 | 22:26 Sahaba kay Ikhtelafat ko Ubhar kay Kiya Faida huwa hai ??
    Q.11 | 27:37 Seedha Seedha Shirk karnay walay kay Peechay Namaz ?? th-cam.com/video/oKEIAfVnZnE/w-d-xo.html
    Q.12 | 30:17 Imam Hussain ki 3 Sharait ??
    Q.13 | 32:30 Ali bhai Shia ki Kitabo ko Barelvi Deobandio ki Tarah kyun ni khangaltay ??
    Q.14 | 37:02 QUR'AN mei Fiqhi Masail kyun mention ni hai ??
    Q.15 | 39:32 Yahood pr Qayamat tak Azaab hoga lekin Aj kal Musalmano pe Azab kyun ??
    Q.16 | 41:51 ALLAH ki Ayat say Faisla na karnay walay Kafir hai ??
    Q.17 | 44:14 ALLAH ki Raah mei Palestine mei Jehad ??
    Q.18 | 50:13 Jinno kay Peghambar Alehda thay ???
    Q.19 | 51:26 Logo ka Maal Na Haq khanay walay Ulema kon hai ?>?
    Q.20 | 55:24 Ali bhai ki Taraf say Mukhalifeen ko Message !!
    Q.21 | 58:21 Ali bhai ki Zaban Sakht ??

    • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
      @EngineerMuhammadAliMirzaClips  2 หลายเดือนก่อน +19

      JazakALLAHO Khairaa for your efforts. Aameen !

    • @AqilJaved
      @AqilJaved 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@EngineerMuhammadAliMirzaClips
      ہمیں آپ کا چیلنج منظور ہے اس زمرے میں آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے یہ کتاب اپنے مصنف سے ثابت ہے اور ان تین شرائط کے حوالے سے جو تین روایات اس کے مقابل لائیں ہیں ان کی اسنادی حیثیت کیا ہے تو اب ہم آتے ہیں انجینئر محمد علی مرزا کے ان تین حوالوں کی طرف جو اس نے ان تین شرائط کے مقابل رکھے ہیں
      پہلا حوالہ الانساب الاشراف للبلاذری کا جواب
      حدثني خلف بن هشام البزاز حدثنا أبو عوانة عن الأعمش عن سالم بن أبي الجعد قال ، قال رسول الله ﷺ : معاوية في تابوت مقفل عليه في جهنم .
      پہلی علت اس روایت کی سند میں امام سلیمان بن مہران الاعمش مدلس ہے روایت عن سے ہے سماع کی تصریح موجود نہیں امام اعمش کی تدلیس کے حوالے سے دیکھیں
      الفتح المبین فی طبقات الامدلسین صفحہ 73
      دوسری علت یہ روایت مرسل ہے اس میں سالم بن ابی الجعد تابعی موجود ہے جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے براہ راست روایت کر رہا ہے جیسا کہ امام ذہبی فرماتے ہیں
      / سالم بن أبي الجعد الكوفي ، ثقة مشهور من التابعين ، ذكره الذهبي في الميزان بذلك ميزان الاعتدال (۱۰۹/۲)
      لہذا یہ اثر بھی ضعیف و منقطع ہے
      حدثنا إسحاق بن أبي اسرائيل وأبو صالح الفراء الأنطاكي قالا: حدثنا حجاج بن محمد حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري أن رجلاً من الأنصار أراد قتل معاوية ، فقلنا له : لا تسل السيف في عهد عمر حتى تكتب إليه ، قال : إني سمعت رسول الله ﷺ يقول : إذا رأيتم معاوية يخطب على الأعواد فأقتلوه
      اس روایت کی سند میں علی بن زید بن جدعان راوی موجود ہے جوکہ ضعیف ہے
      تهذيب الكمال في أسماء الرجال المزي - جمال الدين أبو الحجاج المزي 4070 تحت علی بن زید بن جدعان
      لہذا یہ روایت بھی ضعیف ہے
      دوسرا حوالہ مسند البزار کا جواب
      حدثنا السكن بن سعيد قال : نا عبد الصمد قال : نا أبي وحدثنا حماد بن سلمة عن سعيد بن جمهان عن سفينة رضي الله عنه أن النبي ﷺ كان جالساً فمر رجل على بعير وبين يديه قايد وخلفه سائق فقال : لعن الله القائد والسائق والراكب
      نور الدين الهيثمي نے اس روایت کے راوی السکن بن سعید کو لم اعرفہ کہہ کر مجھول قرار دیا ہے
      : لم أعرفه السکن بن سعید مجمع الزوائد - الهيثمي - ج ٧ - الصفحة ١٩٢
      لہذا یہ روایت بھی ضعیف و موضوع ہے
      تیسرا حوالہ الانساب الاشراف للبلاذری کا جواب
      حدثنا خلف حدثنا عبد الوارث بن سعيد بن جمهان عن سفينة مولى أم سلمة أن النبي ﷺ كان جالساً فمر أبو سفيان على بعير ومعه معاوية وأخ له ، أحدهما يقود البعير والآخر يسوقه ، فقال رسول الله ﷺ : لعن الله الحامل والمحمول والقائد والسائق
      اس روایت کی سند میں خلف کا تعین نہیں ہے امام بلاذری کے خلف نام کے ایک سے زائد استاد موجود ہیں تاہم اس سے بڑھ کر عبد الوارث بن سعید بن جمھان نام کا کوئی راوی کتب رجال میں موجود ہی نہیں یہ مجھول راوی ہے اور اس نام کا راوی سفینہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں میں آتا ہی نہیں ہے
      لہذا یہ روایت بھی ضعیف و موضوع قرار پاتی ہے
      تو جناب جیسا آپ نے اوپر دلائل کی روشنی میں دیکھا کہ نہ صرف یہ بلکہ جو اس میں روایات موجود ہیں وہ ضعیف و موضوع و منقطع بھی ہیں جس طرح دیگر کتابوں میں ہوتی ہیں الحمد اللہ.

    • @AliAli-lu9yx
      @AliAli-lu9yx 2 หลายเดือนก่อน +2

      ​​​@@EngineerMuhammadAliMirzaClips میں مرنے والا احمد رضا 1921
      کو بریلویو نے انبیاء کے درجے کے قریب پہنچا دیا 😢

    • @AliAli-lu9yx
      @AliAli-lu9yx 2 หลายเดือนก่อน

      بریلویو کے دلوں پر مہر لگا گئی ہے۔ 1921 میں مرنے والا احمد رضا انکے لیے سب سے بڑی دلیل ہے۔ قرآن و حدیث نہیں مانیں گے

    • @AqilJaved
      @AqilJaved 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@EngineerMuhammadAliMirzaClips
      ہمیں آپ کا چیلنج منظور ہے اس زمرے میں آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے یہ کتاب اپنے مصنف سے ثابت ہے اور ان تین شرائط کے حوالے سے جو تین روایات اس کے مقابل لائیں ہیں ان کی اسنادی حیثیت کیا ہے تو اب ہم آتے ہیں انجینئر محمد علی مرزا کے ان تین حوالوں کی طرف جو اس نے ان تین شرائط کے مقابل رکھے ہیں
      پہلا حوالہ الانساب الاشراف للبلاذری کا جواب
      حدثني خلف بن هشام البزاز حدثنا أبو عوانة عن الأعمش عن سالم بن أبي الجعد قال ، قال رسول الله ﷺ : معاوية في تابوت مقفل عليه في جهنم .
      پہلی علت اس روایت کی سند میں امام سلیمان بن مہران الاعمش مدلس ہے روایت عن سے ہے سماع کی تصریح موجود نہیں امام اعمش کی تدلیس کے حوالے سے دیکھیں
      الفتح المبین فی طبقات الامدلسین صفحہ 73
      دوسری علت یہ روایت مرسل ہے اس میں سالم بن ابی الجعد تابعی موجود ہے جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے براہ راست روایت کر رہا ہے جیسا کہ امام ذہبی فرماتے ہیں
      / سالم بن أبي الجعد الكوفي ، ثقة مشهور من التابعين ، ذكره الذهبي في الميزان بذلك ميزان الاعتدال (۱۰۹/۲)
      لہذا یہ اثر بھی ضعیف و منقطع ہے
      حدثنا إسحاق بن أبي اسرائيل وأبو صالح الفراء الأنطاكي قالا: حدثنا حجاج بن محمد حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري أن رجلاً من الأنصار أراد قتل معاوية ، فقلنا له : لا تسل السيف في عهد عمر حتى تكتب إليه ، قال : إني سمعت رسول الله ﷺ يقول : إذا رأيتم معاوية يخطب على الأعواد فأقتلوه
      اس روایت کی سند میں علی بن زید بن جدعان راوی موجود ہے جوکہ ضعیف ہے
      تهذيب الكمال في أسماء الرجال المزي - جمال الدين أبو الحجاج المزي 4070 تحت علی بن زید بن جدعان
      لہذا یہ روایت بھی ضعیف ہے
      دوسرا حوالہ مسند البزار کا جواب
      حدثنا السكن بن سعيد قال : نا عبد الصمد قال : نا أبي وحدثنا حماد بن سلمة عن سعيد بن جمهان عن سفينة رضي الله عنه أن النبي ﷺ كان جالساً فمر رجل على بعير وبين يديه قايد وخلفه سائق فقال : لعن الله القائد والسائق والراكب
      نور الدين الهيثمي نے اس روایت کے راوی السکن بن سعید کو لم اعرفہ کہہ کر مجھول قرار دیا ہے
      : لم أعرفه السکن بن سعید مجمع الزوائد - الهيثمي - ج ٧ - الصفحة ١٩٢
      لہذا یہ روایت بھی ضعیف و موضوع ہے
      تیسرا حوالہ الانساب الاشراف للبلاذری کا جواب
      حدثنا خلف حدثنا عبد الوارث بن سعيد بن جمهان عن سفينة مولى أم سلمة أن النبي ﷺ كان جالساً فمر أبو سفيان على بعير ومعه معاوية وأخ له ، أحدهما يقود البعير والآخر يسوقه ، فقال رسول الله ﷺ : لعن الله الحامل والمحمول والقائد والسائق
      اس روایت کی سند میں خلف کا تعین نہیں ہے امام بلاذری کے خلف نام کے ایک سے زائد استاد موجود ہیں تاہم اس سے بڑھ کر عبد الوارث بن سعید بن جمھان نام کا کوئی راوی کتب رجال میں موجود ہی نہیں یہ مجھول راوی ہے اور اس نام کا راوی سفینہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں میں آتا ہی نہیں ہے
      لہذا یہ روایت بھی ضعیف و موضوع قرار پاتی ہے
      تو جناب جیسا آپ نے اوپر دلائل کی روشنی میں دیکھا کہ نہ صرف یہ بلکہ جو اس میں روایات موجود ہیں وہ ضعیف و موضوع و منقطع بھی ہیں جس طرح دیگر کتابوں میں ہوتی ہیں الحمد اللہ.

  • @IamMUSLIM
    @IamMUSLIM 2 หลายเดือนก่อน +84

    Ustaad-e-Mohtaram Salamat Rahain ❤

    • @Muhammad...99044
      @Muhammad...99044 2 หลายเดือนก่อน +3

      Amin ❤আমিন❤

    • @SoulsOfIslam
      @SoulsOfIslam 2 หลายเดือนก่อน +3

      Ameen...

    • @AliAli-lu9yx
      @AliAli-lu9yx 2 หลายเดือนก่อน +1

      بریلویو کے دلوں پر مہر لگا گئی ہے۔ 1921 میں مرنے والا احمد رضا انکے لیے سب سے بڑی دلیل ہے۔ قرآن و حدیث نہیں مانیں گے

    • @NaiemMalik-kg6xl
      @NaiemMalik-kg6xl 2 หลายเดือนก่อน +2

      Ameen

    • @TowardsIslam777
      @TowardsIslam777 หลายเดือนก่อน

      Please follow

  • @world_wide_facts__hub
    @world_wide_facts__hub 2 หลายเดือนก่อน +28

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❤❤❤❤

  • @salmana4239
    @salmana4239 หลายเดือนก่อน +16

    Masha Allha Ali bhai.
    I was born in Shia family but now I only call myself Muslim
    May Allha give you hasanat for your guidance to all muslameen

    • @ghulamhussainhussain7214
      @ghulamhussainhussain7214 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@NEONSUNRISEVLOGSGalli Shia nussaries aa gaya apni shatani ideology protect karne ke liye ۔۔۔۔

  • @Nawazalijrwl121
    @Nawazalijrwl121 2 หลายเดือนก่อน +12

    بہت مزہ آیا اس پروگرام کو دیکھ کر قسم سے.. سوال بھی بہت اچھے تھے اور جواب دینے والا بھی کمال کا تھا. ❤❤ استاد محترم زندہ باد

    • @Arshad7744
      @Arshad7744 หลายเดือนก่อน +1

      Welcome

  • @SoulsOfIslam
    @SoulsOfIslam 2 หลายเดือนก่อน +35

    اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا محور بنائیں، تاکہ دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل ہو۔

    • @29116
      @29116 หลายเดือนก่อน

      Slamat rahain

    • @ShahidMujahid-lc5ki
      @ShahidMujahid-lc5ki หลายเดือนก่อน

      مرضا بھٹکا ہوا شیطان ہے

  • @zakirhussain7430
    @zakirhussain7430 หลายเดือนก่อน +12

    Ali bhai ka joh andaz hai usise duniya mein change aaya hai 🎉

  • @majnulhoque3109
    @majnulhoque3109 2 หลายเดือนก่อน +27

    MashAllah Ali vai
    Love 💕 from Assam, India 🇮🇳

    • @TowardsIslam777
      @TowardsIslam777 หลายเดือนก่อน

      Please follow need followers from India

  • @mirzaarshadmahmood8759
    @mirzaarshadmahmood8759 2 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاء اللہ تبارک اللہ
    اللہ تعالٰی ہمیں قرآن و سُنت کے مطابق دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین
    🌹🌿🌷💐🤲💐🌷🌿🌹

  • @SoulsOfIslam
    @SoulsOfIslam 2 หลายเดือนก่อน +14

    اپنے ایمان کو مضبوط رکھیں، ایک دوسرے سے محبت اور اتحاد کے ساتھ رہیں۔

  • @abumaaz5768
    @abumaaz5768 หลายเดือนก่อน +2

    ما شاء الله پٹاخ پٹاخ جوابات ہیں اللہ مزید کامیابی عطا فرمائے اور مزید ہدایت اور توفیق فرمائے …

  • @irshadgujjar8548
    @irshadgujjar8548 2 หลายเดือนก่อน +18

    اللّہ پاک ہمارا حشر نبی پاک ؐ اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ کرے اور بابوں کے ماننے والوں کا حشر بابوں کے ساتھ کرے .آمین

  • @Engineer_Hammad-2812
    @Engineer_Hammad-2812 2 หลายเดือนก่อน +5

    Ma-Shaa-Allah ❤️ I Love you Ustad e Mohtram Engineer Muhammad Ali Mirza for the Sake of Allah ﷻ . May Allah (ﷻ) forgive you for your mistakes and sins done intentionally or unintentionally and give you Highest rank in Jannah for your services for Deen e Haq Deen e Islam as a True Ashiq e Rasool ﷺ. Ameeen. ❤

  • @mazharshah1955
    @mazharshah1955 หลายเดือนก่อน +5

    JazakAllah Khaira
    Ali bhai & Ghulam Farid bhai, from America 🇺🇸

  • @ArslanAhmad-hu5vl
    @ArslanAhmad-hu5vl 2 หลายเดือนก่อน +34

    میں کٹر بریلوی مسلک سے الحمدللہ مسلم بن چکا ہوں

    • @AliAli-lu9yx
      @AliAli-lu9yx 2 หลายเดือนก่อน +5

      ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا

    • @atifali5366
      @atifali5366 หลายเดือนก่อน +2

      اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین

    • @Asadrajput177
      @Asadrajput177 หลายเดือนก่อน

      Bus apna Thikna phr jahnam ma paka samjho Qadiyanio ko parkar k pichy par gy ho

    • @Asadrajput177
      @Asadrajput177 หลายเดือนก่อน

      ​@@atifali5366qadiyani lanti Khanzeer murtad hen or Hamesha qafr he rahne gy

    • @muhammadmudassar7851
      @muhammadmudassar7851 หลายเดือนก่อน

      mashallah i was same but am also like u

  • @syedtaimooralishah1563
    @syedtaimooralishah1563 2 หลายเดือนก่อน +17

    Ustaad e muhatram salam rahy or esay hi dawate haq ka kam karty rahy

  • @imranpeer.
    @imranpeer. หลายเดือนก่อน +4

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤️❤️❤️

  • @Saqibkriaz
    @Saqibkriaz 2 หลายเดือนก่อน +16

    Engineer Muhammed Ali mirza ❤❤💯✌️✌️✌️

  • @syedasyeda7689
    @syedasyeda7689 2 หลายเดือนก่อน +55

    الحمدللہ علی بھائی حقیقی مجاہدِ توحیداورمجاہدِ ختمِ نبوت ہیں۔اللہ پاک علی بھائی کو خوش رکھے, سلامت رکھے اور اجرِعظیم عطا فرماۓ فرماۓآمین ۔

    • @SoulsOfIslam
      @SoulsOfIslam 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ameeen

    • @AliAli-lu9yx
      @AliAli-lu9yx 2 หลายเดือนก่อน +2

      1921 میں مرنے والا احمد رضا کو بریلویو نے انبیاء کے درجے کے قریب پہنچا دیا 😢

    • @AliAli-lu9yx
      @AliAli-lu9yx 2 หลายเดือนก่อน +1

      بریلویو کے دلوں پر مہر لگا گئی ہے۔ 1921 میں مرنے والا احمد رضا انکے لیے سب سے بڑی دلیل ہے۔ قرآن و حدیث نہیں مانیں گے

    • @AliAli-lu9yx
      @AliAli-lu9yx 2 หลายเดือนก่อน +1

      بریلویو کے دلوں پر مہر لگا گئی ہے۔ 1921 میں مرنے والا احمد رضا انکے لیے سب سے بڑی دلیل ہے۔ قرآن و حدیث نہیں مانیں گے

    • @TowardsIslam777
      @TowardsIslam777 2 หลายเดือนก่อน

      Please follow

  • @JOSEPH_7781
    @JOSEPH_7781 2 หลายเดือนก่อน +9

    Impossible to get heart from Engineer mirza ali shab... Love from kashmir india 🇮🇳

  • @flashishere46
    @flashishere46 2 หลายเดือนก่อน +8

    Great teacher Engineer Muhammad Ali Mirza Sahab ❤

  • @alichohan1999
    @alichohan1999 2 หลายเดือนก่อน +10

    السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
    جزاك الله خيرا !

  • @SoulsOfIslam
    @SoulsOfIslam 2 หลายเดือนก่อน +7

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @syedasyeda7689
    @syedasyeda7689 2 หลายเดือนก่อน +9

    Keep shinning ur light Ali bhai May ALLAH preserve u Aameen. 🙏

    • @SoulsOfIslam
      @SoulsOfIslam 2 หลายเดือนก่อน +2

      Ameeen...♥

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 2 หลายเดือนก่อน +18

    I love Quran.💗💗💗
    I love Ahle Bait.💗💗💗
    I love Ali bhai.💕💕💕

  • @sarashafaqat4890
    @sarashafaqat4890 2 หลายเดือนก่อน +8

    Maa Shaa Allah ustad e muhtrm engineer Mohammed Ali Mirza ko lambi seht wali zindgi dy Ameeen

    • @TowardsIslam777
      @TowardsIslam777 หลายเดือนก่อน

      Please follow

    • @atifali5366
      @atifali5366 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen ❤❤❤

  • @syedasyeda7689
    @syedasyeda7689 2 หลายเดือนก่อน +8

    Ya ALLAH grant us steadfastness to be on Haq until you call us back to YOU Aameen. 🤲

  • @AownMuhammadhamzaAownMuhammadh
    @AownMuhammadhamzaAownMuhammadh หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ یہ اینکر انٹرویو لینے والا ہمارے شہر مظفر گڑھ سے ہیں

  • @HabibUllah-es6tm
    @HabibUllah-es6tm หลายเดือนก่อน +3

    جزاکم اللہ خیرا ،،،،❤❤❤

  • @Muhammadserazislamicpoint
    @Muhammadserazislamicpoint หลายเดือนก่อน +3

    Alhamdulillah ❤❤

  • @2812keNida
    @2812keNida 2 หลายเดือนก่อน +13

    1:14 special Salam 😅 from ahlehadees Molana 😊

  • @BilalKamran-yq3xd
    @BilalKamran-yq3xd หลายเดือนก่อน +1

    Allah ap ko sehat wale lambi umar de aur shadat ka rutba hum sub ko de ameen ❤

  • @komalsur
    @komalsur 2 หลายเดือนก่อน +11

    غزہ اورفلسطین میں جہاد کے جذباتی بیانیہ کے مقابلہ پر انتہائی مدلل،عقلی ، دیانتدارانہ اور سمجھ فہم تجزیہ۔ جزاک اللہ ❤️

  • @adibaanjum8397
    @adibaanjum8397 2 หลายเดือนก่อน +8

    Salawat bar Muhammed!!❤
    Allahumma salle ala Muhammed wa aal e Muhammed❤❤

  • @bilalahmed7159
    @bilalahmed7159 2 หลายเดือนก่อน +7

    ”Hasbunallahu Wa Ni'mal Wakeel 😌♥️

  • @AliAli-lu9yx
    @AliAli-lu9yx 2 หลายเดือนก่อน +13

    یا اللہ مدد ✅️ یا نماز مدد ❌️
    یا اللہ مدد ✅️ یا صبر مدد ❌️
    یا اللہ مدد ✅️ یا غوٹ مدد ❌️

  • @SohailAhmed-c4d
    @SohailAhmed-c4d 2 หลายเดือนก่อน +10

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @StealthGamerID
    @StealthGamerID 2 หลายเดือนก่อน +5

    استاد محترم انجئینر محمد علی مرزا آپ کو ساوتھ کوریا سے میرا سلام ❤🫡

    • @atifali5366
      @atifali5366 หลายเดือนก่อน +1

      Ap ko lahore sy mera salam ❤❤❤❤

    • @ButtMobile-km1yl
      @ButtMobile-km1yl หลายเดือนก่อน

      ​@@atifali5366اپ کو میرا گجرانوالہ سے سلام

  • @mazharshah1955
    @mazharshah1955 หลายเดือนก่อน +10

    Mujahid e Islam,💖💖
    Engineer Muhammad Ali Mirza Sahib,💖💖💖💖
    Love 💕 you 💖💖💖💖

  • @NaiemMalik-kg6xl
    @NaiemMalik-kg6xl 2 หลายเดือนก่อน +5

    Engineer sach bolta hai.
    Allah uski hifajat kare .

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 2 หลายเดือนก่อน +11

    Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilmi kitabi.📚📘📗📕🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🌹
    ❤❤❤

  • @Shahidmuhmood-oc4oi
    @Shahidmuhmood-oc4oi 2 หลายเดือนก่อน +4

    Love you EMAM ❤
    May Allah bless on you and your Team Aameen ❤

  • @deen_e_islam8181
    @deen_e_islam8181 หลายเดือนก่อน +1

    Assalamu alaikum
    Ustad-e-Mohtarm ♥️
    Happy teachers day💓
    ALLAH aapki aur har us shaqs ki hifazat farmaye jo deen e haq ko aage le kar chal rha hai
    Aameen

  • @naseemhassan2454
    @naseemhassan2454 2 หลายเดือนก่อน +6

    ہمارے اختلافات تب ختم ہونگے جب ہم سرف اور سرف قرآن پاک پہ آجائیں گے قران ہی ہمیں باہم جوڑ سکتا ہے نہی تو روایات ہرفرقے نے اپنی اپنی بنا رکھی ہیں قران ہی واحد ذریعہ ہے ایک ہونے کیلے یہ اللہ کی رسی ہے واعتصمو بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور مٹ بٹو فرقو میں

  • @shahryar9702
    @shahryar9702 2 หลายเดือนก่อน +5

    Ali bahi Allah apko dunia aur akhirat mai kamyab krey ❤

    • @atifali5366
      @atifali5366 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen ❤❤❤

  • @AyazHafi
    @AyazHafi 2 หลายเดือนก่อน +3

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ استاد صاحب
    اللہ پاک اپ کو صحت دے تندرستی دے ❤

  • @nazimg2756
    @nazimg2756 2 หลายเดือนก่อน +8

    Love you Muhammad Ali Mirza ❤❤

  • @Moon_Khan001
    @Moon_Khan001 2 หลายเดือนก่อน +9

    Truth lovers ko Dil se salam❤

  • @2812keNida
    @2812keNida 2 หลายเดือนก่อน +5

    السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته 🤗
    ماشاء اللّٰه ❤️ ولا حول ولا قوة إلا باللّٰه ☺️🤍🩷🩵

  • @Loneumar118
    @Loneumar118 2 หลายเดือนก่อน +4

    Maa shaa Allah well needed podcast

  • @SarfrajAhmadmansuri
    @SarfrajAhmadmansuri 2 หลายเดือนก่อน +12

    अली मिर्जा बहुत अच्छा तौहीद समझाते हैं ❤❤❤

  • @firdausravindar977
    @firdausravindar977 2 หลายเดือนก่อน +2

    Masha Allah. Allah swt EMAM sahib ko hamesha salamat rakhe Amin ya Rabbul Alameen.❤❤😊

  • @atifali5366
    @atifali5366 2 หลายเดือนก่อน +24

    اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین

    • @SoulsOfIslam
      @SoulsOfIslam 2 หลายเดือนก่อน +2

      Ameeen...♥

    • @AliAli-lu9yx
      @AliAli-lu9yx 2 หลายเดือนก่อน +2

      1921 میں مرنے والا احمد رضا کو بریلویو نے انبیاء کے درجے کے قریب پہنچا دیا 😢

    • @atifali5366
      @atifali5366 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@AliAli-lu9yxYa qabqr chato log hen
      In ka Islam sy koi talok nai

  • @HHH3x
    @HHH3x 2 หลายเดือนก่อน +3

    Masha'Allah ❤❤❤

  • @hamdussalamismail7632
    @hamdussalamismail7632 2 หลายเดือนก่อน +3

    جزاک اللہ خیرا ۔ اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ ۔

  • @HddggeJdhegh
    @HddggeJdhegh 2 หลายเดือนก่อน +6

    Ali Bhai thanks App ke waja se Muje hedayat mele❤

  • @Raffyrajput
    @Raffyrajput หลายเดือนก่อน +4

    Mashallah bht achy😍

  • @mdpintu4302
    @mdpintu4302 2 หลายเดือนก่อน +3

    Ali bhai ALLAH tumeh Bari kamyabi aata kare aameen or hame bhi aameen.

  • @irshadgujjar8548
    @irshadgujjar8548 2 หลายเดือนก่อน +3

    کیا بات ہے سر ماشاءاللہ

  • @touseefraja79
    @touseefraja79 2 หลายเดือนก่อน +4

    Kia baat hy Ali bhai ♥
    real diamond of this Era ♥

  • @Islam-OnlyOne
    @Islam-OnlyOne 2 หลายเดือนก่อน +10

    اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ🌹💞
    MA-SHA ALLAH ❤
    USTAD E MOHTARAM EMAM
    JazakALLAH o khaira 💚

  • @muhammadhamzahashmi2606
    @muhammadhamzahashmi2606 หลายเดือนก่อน

    ومن یطیع اللہ و رسولہ فقد فازا فوزا عظیما
    اور جس نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی پس تحقیق اس نے بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی

  • @AnimalSellVlog
    @AnimalSellVlog หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤ بہت خوب جناب اللّٰہ سبحانا وتاللا آ پکو خوش رکھے آمین یارب العالمین ❤❤

  • @pappurajrafai331
    @pappurajrafai331 2 หลายเดือนก่อน +3

    Love from India Gujarat Rajkot upleta 🎉🎉🎉🎉

  • @umarshahzad5057
    @umarshahzad5057 2 หลายเดือนก่อน +3

    Ma sha ALLAH

  • @um_coolio
    @um_coolio 2 หลายเดือนก่อน +1

    masha Allah har dafa anchor sahab ayat complete kr ry Ali Bahi k sth bht acha lgra🙂

  • @aaryan4671
    @aaryan4671 2 หลายเดือนก่อน +5

    Ma'asha Allah love from India

  • @HaroonKhan-zj4sb
    @HaroonKhan-zj4sb หลายเดือนก่อน

    Ali bhai jis mozo pe bhi bolte h jade hila dete h alhamdulillah Allah aapko salamat rakhkhe or aapki Umar me barkat aata kare ameen ❤

  • @SethiVideos-b2i
    @SethiVideos-b2i หลายเดือนก่อน

    حضور ﷺ کی ختم نبوت پر پہرا دینا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اور انکے غلام کی حیثیت سے رہنا اور ان سے محبت کرنا ایمان کی اصل رو ہے🎉🎉🎉🎉🎉

  • @islamicworld5086
    @islamicworld5086 2 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاء الله ❤❤❤❤❤

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 2 หลายเดือนก่อน +4

    A
    MashaAllah.
    I love you Ali bhai.👍🌹👍🌹👍🌹

  • @syedsafatalikakakhail
    @syedsafatalikakakhail หลายเดือนก่อน +1

    امام اعظم اعلیٰ حضرت امام انبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

  • @My2324channel
    @My2324channel หลายเดือนก่อน +2

    After many years alhamdulillah all concepts cleared.

  • @Tabinbhatti_Aimabhatti
    @Tabinbhatti_Aimabhatti หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah Haq such ki Awaaz hain engineer sahib Alhamdulillah 🤲🥰

  • @FarooqiBai
    @FarooqiBai หลายเดือนก่อน

    Allah Paak Engineer Bai ko Apny Hifzo Amaan may rkhy

  • @muhammadhamzahashmi2606
    @muhammadhamzahashmi2606 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    اللہم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمّد

  • @NaginaShehzadi-kh3fc
    @NaginaShehzadi-kh3fc หลายเดือนก่อน

    Perfectly said
    SubhanAllah
    Mashallah
    Allahpak apko apni amman mn rakhen
    Ameeeen

  • @arslansudani449
    @arslansudani449 2 หลายเดือนก่อน +6

    Great work bro keep it up

  • @talhaubaid8247
    @talhaubaid8247 2 หลายเดือนก่อน +5

    Engineer Muhammad Ali Mirza ke political stance ke ilawa unke sab religious stances se agree krty hyn❤

  • @farooqanjum919
    @farooqanjum919 หลายเดือนก่อน +3

    Ali Bhai great ❤

  • @ShaheenAhmed-xt5ei
    @ShaheenAhmed-xt5ei หลายเดือนก่อน +3

    Ali bhahi lagay rahoo

  • @faiyazahmed2658
    @faiyazahmed2658 หลายเดือนก่อน

    Mashallah taala yeh sawalo jawab ka silsila allah taala qubool farmaye ameen aur Allah taala se duaa hai ki ham sab ko quran wa sunnat par amal karne ki taufeeq atha farmaye ameen

  • @Lifetodaysolar
    @Lifetodaysolar 2 หลายเดือนก่อน +5

    Muhammad Ali sahib tuse good ho🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @MazharIqbal-p6f
    @MazharIqbal-p6f หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah very very nice video Ustady Mohtram❤❤❤❤❤

  • @saifansari727
    @saifansari727 หลายเดือนก่อน

    Thank you for teaching me not just subjects, but life lessons. ...
    You've made learning fun and enjoyable.... thnku teacher... ❤

  • @talibbinakram6481
    @talibbinakram6481 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah ❤.... emam sahab ka housla bohot buland hai apne mukhalif logon ki sachi tareef karnay say pichay nahi hat Tay tariq masood ki jo taareef ki....... yehi chiz emam ko Mumtaz karti hai dusray scholars say.....love from 🇮🇳 ❤ hyderabad

  • @Irfanchandio67
    @Irfanchandio67 2 หลายเดือนก่อน +3

    Great Man engineer Muhammad Ali Mirza 💞

  • @irfaanahmed
    @irfaanahmed 2 หลายเดือนก่อน +18

    Indian 🇮🇳 students like

  • @designer-c5p
    @designer-c5p 2 หลายเดือนก่อน +5

    love for ALI bhai💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗

  • @MuhabbatAliRajpoot
    @MuhabbatAliRajpoot 2 หลายเดือนก่อน +6

    Ali Bhai Sunday Ko TLP ki mangi zaroor thokni ha ❤

    • @atifali5366
      @atifali5366 หลายเดือนก่อน +2

      TLP ki lidar ship QABAR PARAST Ha
      Ya qabqr chato log hen
      In ka Islam sy koi talok nai

  • @Farhan4you
    @Farhan4you 2 หลายเดือนก่อน +4

    MaaaaaaaShaaaaaAllah ❤

  • @chharis4451
    @chharis4451 หลายเดือนก่อน

    MashAllah Ali Bhai
    Allah pak apki umr aur rizq mein izafa krain
    Ameen

  • @asadali-sk9pz
    @asadali-sk9pz หลายเดือนก่อน +1

    لا إله إلا الله محمد رسول الله
    la ilaha illallah muhammadur rasulullah
    (There is no God but Allah,
    Muhammad is the Messenger of Allah)
    محمد صلى الله عليه وآله وسلم
    اللهم صلی علی محمد وعلی آل محمد
    اللهم صلي على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه أجمعين

  • @AAGE__CHAL
    @AAGE__CHAL หลายเดือนก่อน +1

    AYe sach hai ki Ali bhai ki bajah se youth me bahut change aa raha hai

  • @SoulsOfIslam
    @SoulsOfIslam 2 หลายเดือนก่อน +2

    O Allah, send Your mercy upon Muhammad and upon the family of Muhammad, as You sent Your mercy upon Ibrahim and upon the family of Ibrahim. Verily, You are Praiseworthy, Glorious. O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad, as You blessed Ibrahim and the family of Ibrahim. Verily, You are Praiseworthy, Glorious.

  • @owesakhtar791
    @owesakhtar791 2 หลายเดือนก่อน +3

    Ustaad.eMohtarm.Salamat.Rahain

  • @Muhammad...99044
    @Muhammad...99044 2 หลายเดือนก่อน +13

    BANGLADESH STUDENTS LIKE ONLY 🇧🇩☝️

    • @ghazanhussain2070
      @ghazanhussain2070 2 หลายเดือนก่อน +3

      Means???

    • @Muhammad...99044
      @Muhammad...99044 2 หลายเดือนก่อน +3

      @@ghazanhussain2070 I want to see how many Bengalis come in this video, so I say only Bengali like

    • @MehediHasan-roni
      @MehediHasan-roni 2 หลายเดือนก่อน

      Ratul ki obostha tor😁

    • @MehediHasan-roni
      @MehediHasan-roni 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@Muhammad...99044😊

    • @Muhammad...99044
      @Muhammad...99044 2 หลายเดือนก่อน

      @@MehediHasan-roni Dhora Kheye gelam

  • @sadiakhan1659
    @sadiakhan1659 2 หลายเดือนก่อน +4

    ASSLAM O ALAIKUM SIR ALI ❤️

  • @aliahmadgulzar4331
    @aliahmadgulzar4331 2 หลายเดือนก่อน +4

    Love you ❤❤❤❤❤ Ali Bhai is great 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @RASH411
    @RASH411 หลายเดือนก่อน

    What a podcast Ma Sha Allah...Keep spreading truth may allah give you good health aameen.