میں نے تو دشمن کا برا نہیں چاہا تو یہ اب کون سا دشمن سامنے آ گیا باقی دیکھیں ویڈیو میں😔😔😱😱😱😱😱🙊🙊

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 มิ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 6

  • @nabeelarashid-ec3dh
    @nabeelarashid-ec3dh 8 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤

  • @hajikaka-vd4hu
    @hajikaka-vd4hu หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرابہن ۔کیاھوگیا۔

    • @saminasweetvlogs1625
      @saminasweetvlogs1625  หลายเดือนก่อน +1

      بھائی وہ لائن ڈالی تھی مجھے اور وہ جو ہے لائن ایکوریٹ جگہ پر نہیں ایڈجسٹ ہوئی غلط جگہ پر چلی گئی ہے سافٹ ٹشو اس نے ڈیڈ کر دیے ہیں جس کی وجہ سے سویلنگ ہے

    • @hajikaka-vd4hu
      @hajikaka-vd4hu หลายเดือนก่อน +1

      @@saminasweetvlogs1625 بس۔بھابی۔الللہ۔تعالا۔اپکو۔سلامت۔رکیے۔الللہ۔غفورورحیم۔ہے۔

  • @ramshaatif6438
    @ramshaatif6438 หลายเดือนก่อน +1

    Wo kon sa khuda the baji jo keh rai the wo tek nhn hony day gi Allah har cheez par qadir ha 😊😊

    • @saminasweetvlogs1625
      @saminasweetvlogs1625  หลายเดือนก่อน

      الحمدللہ مجھے پتہ ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے وہ رحیم بھی ہے کریم بھی ہے اللہ بڑا غفور و رحیم ہے لیکن منہ توڑنا بہت ضروری تھا ایسے کتے بھونکتے ہیں اور ہزار دن انسانوں کے گزر جاتے ہیں جب تک اس عورت کو میں ٹریس کر نہ لوں صبر سے کبھی بھی نہیں بیٹھوں گی اور پھر اس کا باقاعدہ ٹائٹل لگاؤں گی تھم نیل بناؤں گی اس کی پک لا کر وہ یاد کرے گی کہ کس کے ساتھ میں نے پنگا کیا ہے ایسا منہ توڑ جواب دیا میں نے اس ویڈیو میں انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں اس سے بھی زیادہ ذلیل کروں گی