Dear Sajjad I too am one of the biggest fan of Barkat Ali Khan Sahib and enjoy his singing all modes of classical and semi classical. One reason is easy availability of all his singing on you tube and would like to thank them. Hope they continue to post his ghazals and thumri’s.
Mene bhi Kasoor patiala gharane se yehi suna hai k Ustad bare gullam ali khan sahab to tha hi mashallah Lekin ustad Barkat Ali khan sahab bhi kamal kar gaya hai ustad ke ang scale tamam umdah....
Many years back when you first sang thumri of Bade Ghulam Ali khan..yad piya ki Aaye...I felt you sang like Ustad barkat Ali khan.....little did I know that you carried the same genes.I have never lived in the subcontinent ,so my intimation has been only thru music and films.I wish you had talked more about Ustad Barkat Ali khan..your this post hardly said anything.
استاد برکت علی خان صاحب بہت بد قسمت انسان تھے اسلئے کے وہ بڑے غلام علی کے چھوٹے بھائی تھے ورنہ استاد برکت علی خان صاحب اپنے بڑے بھائی استاد غلام علی خان سے بڑے گویئیے تھے استاد بڑے غلام علی غزل گا ہی نہیں سکتے تھے اور برکت علی خان صاحب کی گائی ہوئیں غزلیں اور گیت آج بھی امر ہیں اور ہر کوئی انکے رنگ میں گانے ہر مجبور ہے ستر سال گزر گئے آج تک وہ سٹائل چینج نہیں ہو سکا میرا کریم رب ان پر اپنی بے پناہ رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور انکو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے
مجھے انتہائی برا لگتا ھے جب اتنے بڑے پہاڑ جیسے گائیکوں کا استادوں کا نام یوں ھی روانی مین لے لیا جاتا ھے۔نام نہایت احترام سے لیا جانا چاھئے ۔اور تقابل کرنا تو جیسے کفر کرنا ھے ۔کیا قرآن کے ایک سورت کا دوسری سورت سے تقابل کرنے کی جرات کی جا سکتی ھے۔ھاں صرف گنوار ان پڑھ اور جاھل نادانی مین ایسا کرتے ۔بلکہ اب تو سجاد علی صاحب خود بھی اس صف مین کھڑے ھیں۔اللہ سلامت ھےم
کیا بے بادہ بات کی ہے آپ نے۔ کہاں قرانِ مجید کہاں یہ گوٹ اور انکا فن۔ آپ نے کفر بکا ہے۔ اللہ کی کتاب کا گانوں اور گیتوں کے حوالے سے آپ ریفرنس دے رھے ہیں ۔ خدا کا عذاب ناذل ہو آپ پر۔
Ustad Barkat Ali Khan was far superior than Ustad Bare Ghulam Ali Khan Saheb. It is wrong to say that Ustad Bare Ghulam Ali reached a position, none achieved. It is other way around when we compare Ustad Bare Ghulam Ali Khan Saheb against Ustad Barkat Ali Khan Saheb.
استاد برکت علی خان صاحب استاد بڑے غلام علی خان صاحب سے سر اور خیال میں کہیں اگے تھے۔ استاد بر کت علی خان گایکی میں جس مقام پر پہنچ گۓ تھے، اس جگہ استاد بڑے علی خان نہ پہنچے تھے اور نہ پہنچ سکتے تھے۔ سرِ، آواز کا اتار چڑھاؤ، بندش، سانس پر قابو، جو استاد برکت علی خان کے ھاں ملتا ہے استاد بڑے غلامی علی کے ھاں ناپید ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ محمد رفیع جیسے گایک کے استادوں میں استاد برکت علی خان کا نام آتا ہے، استاد بڑے غلام علی خان کا نہیں۔
Dear Sajjad
I too am one of the biggest fan of Barkat Ali Khan Sahib and enjoy his singing all modes of classical and semi classical. One reason is easy availability of all his singing on you tube and would like to thank them. Hope they continue to post his ghazals and thumri’s.
Mene bhi Kasoor patiala gharane se yehi suna hai k Ustad bare gullam ali khan sahab to tha hi mashallah
Lekin ustad Barkat Ali khan sahab bhi kamal kar gaya hai ustad ke ang scale tamam umdah....
Many years back when you first sang thumri of Bade Ghulam Ali khan..yad piya ki Aaye...I felt you sang like Ustad barkat Ali khan.....little did I know that you carried the same genes.I have never lived in the subcontinent ,so my intimation has been only thru music and films.I wish you had talked more about Ustad Barkat Ali khan..your this post hardly said anything.
Great singer!!
Great human being!!
God bless you!!
God Bless you All pride of of Pakistan 🇵🇰
Ustadji is present day legend, definitely....
Ustad Marghub Hussain khan sahab
استاد برکت علی خان صاحب بہت بد قسمت انسان تھے اسلئے کے وہ بڑے غلام علی کے چھوٹے بھائی تھے
ورنہ استاد برکت علی خان صاحب
اپنے بڑے بھائی استاد غلام علی خان سے بڑے گویئیے تھے
استاد بڑے غلام علی غزل گا ہی نہیں سکتے تھے اور برکت علی خان صاحب کی گائی ہوئیں غزلیں اور گیت آج بھی امر ہیں اور ہر کوئی انکے رنگ میں گانے ہر مجبور ہے ستر سال گزر گئے آج تک وہ سٹائل چینج نہیں ہو سکا
میرا کریم رب ان پر اپنی بے پناہ رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور انکو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے
میرے خیال میں فن کاروں کے درمیان موازنہ ایک مشکل مرحلہ ہے. سب میں اپنی اپنی خوبیاں ہوتی ہیں. بہرحال آپ کا اپنا نقطہ نظر ہے
Great singer M Rafi ❤️ kia ustad barkat Ali Khan ❤️ k shahgird thy?
مجھے انتہائی برا لگتا ھے جب اتنے بڑے پہاڑ جیسے گائیکوں کا استادوں کا نام یوں ھی روانی مین لے لیا جاتا ھے۔نام نہایت احترام سے لیا جانا چاھئے ۔اور تقابل کرنا تو جیسے کفر کرنا ھے ۔کیا قرآن کے ایک سورت کا دوسری سورت سے تقابل کرنے کی جرات کی جا سکتی ھے۔ھاں صرف گنوار ان پڑھ اور جاھل نادانی مین ایسا کرتے ۔بلکہ اب تو سجاد علی صاحب خود بھی اس صف مین کھڑے ھیں۔اللہ سلامت ھےم
Right
کیا بے بادہ بات کی ہے آپ نے۔ کہاں قرانِ مجید کہاں یہ گوٹ اور انکا فن۔ آپ نے کفر بکا ہے۔ اللہ کی کتاب کا گانوں اور گیتوں کے حوالے سے آپ ریفرنس دے رھے ہیں ۔ خدا کا عذاب ناذل ہو آپ پر۔
Masha allah
Ustad Ameer Ali Khan sahab
Jo ke Bhanje hain ustad bade ghulam ali khan sahab ke inhe bhi yaad rakha kare
Ustad Barkat Ali Khan was far superior than Ustad Bare Ghulam Ali Khan Saheb. It is wrong to say that Ustad Bare Ghulam Ali reached a position, none achieved. It is other way around when we compare Ustad Bare Ghulam Ali Khan Saheb against Ustad Barkat Ali Khan Saheb.
Ustad barkat Ali Khan sahab was superior while singing thumris. But we should not compare these great artists. It's disrespect to them.
Excellent thanks ❤️
Great singer M Rafi ❤️ kia ustad barkat Ali k shahgird thy?
👌🏻👌🏻👌🏻🙏🙏🌺
Who is the son of Barkat Ali Khan Sahab
he was un married
Ustad Barkat Ali Khan never married.
استاد برکت علی خان صاحب استاد بڑے غلام علی خان صاحب سے سر اور خیال میں کہیں اگے تھے۔ استاد بر کت علی خان گایکی میں جس مقام پر پہنچ گۓ تھے، اس جگہ استاد بڑے علی خان نہ پہنچے تھے اور نہ پہنچ سکتے تھے۔ سرِ، آواز کا اتار چڑھاؤ، بندش، سانس پر قابو، جو استاد برکت علی خان کے ھاں ملتا ہے استاد بڑے غلامی علی کے ھاں ناپید ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ محمد رفیع جیسے گایک کے استادوں میں استاد برکت علی خان کا نام آتا ہے، استاد بڑے غلام علی خان کا نہیں۔
Music is Haram according to Qaul e Masumeen a. s.
Ha bhai kaha likha hai....jagah bata sakte ho...Islam mein bahut kuch mana hai....mai islam ki ye khoobsurati har jagah pahochana chahta hun...