السلام علیکم یا علی مدد کہنا جائز ھے قرآن و سنت سے ثابت ھے ۔نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کا میں مولا اس کے علی مولا ۔ ان الفاظ کی تشریح یہ بات ثابت کر تی ہے یا علی مدد پکار سکتے ہیں نیت کو اول درجہ حا صل ھے موت کا صرف ذائقہ چکھنا ھے مر نہیں جانا مرنا تو موت کو ھے مولا آ قا تو سر کے تاج ھوتے ہیں نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو اگر تسلیم کر لو گے مکمل تو سب سمجھ آ جائے گا ۔ اپنے ہی پیغمبر کی عظمت پر جھگڑا کرتے ھو نور نہیں علم غیب نہیں جانتے اللہ نے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ معجزہ نہیں دیا اور بہت کچھ تو حق کی باتیں سمجھ کیسے آ ئیں گی ادب علم حاصل کرنے کا پہلا زینہ ھے ۔

Ja yar kam kar mutta ka jhatka