اجتماع اور اجتماع گاہ کی ویڈیوز اور ولاگ کے چند اہم فوائد یہ ہیں: 1. دعوت و تبلیغ کی وسعت: اجتماع کے دینی پیغامات ان لوگوں تک پہنچیں گے جو شریک نہیں ہو سکے۔ 2. ایمانی شعور بیدار کرنا: ویڈیوز لوگوں کو دین کی طرف راغب اور اعمال صالحہ پر ابھارتی ہیں۔ 3. اجتماع کی اہمیت کا فروغ: یہ دیکھ کر دیگر لوگ بھی آئندہ اجتماعات میں شرکت کے خواہشمند ہوں گے۔ 4. انتظامات کا تعارف: دوسروں کو ایسے اجتماعات کے انعقاد کی ترغیب ملے گی۔ 5. روحانی تربیت: مقررین کی باتیں بعد میں سننے کا ذریعہ بنتی ہیں۔ 6. یادداشتوں کا تحفظ: اجتماع کی برکتیں محفوظ رہتی ہیں۔ 7. غیر مسلموں کے لیے دعوت: امن اور ایمان کا پیغام پھیلتا ہے۔ یہ ویڈیوز دین کی ترویج اور لوگوں کو دین سے قریب کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔
کوسمڑی گاؤں، جہاں علاقے کا عظیم الشان اجتماع ہونے والا ہے، کی مکمل رپورٹنگ کے لیے چند اہم مراحل طے کیے جائیں ۔ پہلا مرحلہ: سب سے پہلے اجتماع کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے گاؤں کا دورہ کیا جائے اور ایک ویڈیو بنائی جائے جس میں یہ دکھایا جائے کہ اجتماع کے مقام پر کتنی تیاری ہو چکی ہے۔ اس ویڈیو میں یہ بھی واضح کیا جائے کہ اجتماع کہاں منعقد ہوگا، کون کون سے انتظامات کیے گئے ہیں، اور کون سے کام ابھی باقی ہیں۔ دوسرا مرحلہ: اجتماع کی تاریخ سے ایک دن پہلے دوبارہ وہاں جا کر ویڈیو بنائی جائے جس میں یہ دکھایا جائے کہ تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ یہ ویڈیو اس بات کی گواہی دے گی کہ اجتماع کے لیے جگہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اب تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تیسرا مرحلہ: اجتماع کے شروع ہونے کے بعد ایک ویڈیو بنائی جائے جس میں یہ بتایا جائے کہ اجتماع کامیابی سے شروع ہو چکا ہے۔ اس ویڈیو میں شرکاء کی تعداد کا اندازہ، انتظامات کی نوعیت، کھانے کے اسٹالز اور کیمپنگ کے انتظامات، پانی کی سبیل اور دیگر سہولیات کی تفصیلات کو اجاگر کیا جائے یہ ویڈیوز اجتماع کی شاندار عکاسی کے ساتھ ساتھ اس کی تیاریوں اور شرکاء کے لیے کی گئی سہولیات کو بہترین انداز میں پیش کریں گی۔
ماشاءاللہ ہر انسان کو اپنے وطن کی ہر چیز محبوب لگتی ہے۔آپ کے گاؤں میں اللہ تعالی نے بہت اچھی اچھی اور قیمتی نعمتوں کی نوازش فرمائی ہے ۔فبای آلاء ربکما تکذبان ۔لءن شکرتم لازیدنکم ۔دعا ہے کہ اللہ آپ کے اھل قریہ کو اتحاد واتفاق سے آباد فرماءے اور خوش وخرم رکھے ۔آمین۔
رویدرا کے ولوگ میں قبرستان کی زیارت اس طرح ہونی چاہئے تھی کہ وہاں موجود بڑے بڑے علماء اور مفتیان کی قبروں کا ذکر کیا جاتا، جیسے مفتی عبداللہ پٹیل مظاہری بانی جامعہ مظہر سعادت ہانسوٹ، مولانا عبدالرحیم فلاحی استاذ حدیث جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا، مفتی احمد لولات، مولانا عبداللہ جھانجھی، اور دیگر مشہور شخصیات کی قبریں۔ امید ہے کہ ہماری رائے پسند آئی ہو
W Salam v ji dekra amaru gnam joy ne bo khusi thay Allah alara gnam na loko ne salamt rakhe & apas Maa khub mohbbat ape joy ne boj khusi thay amra gnam Maa 3 masjid joy ne bi bo khusi thay alhmdulilah hamara gnam wasiyo ne khub khub Salam & amra bhay bhano ne hammas khus rakhe Mari family ne bi khub khus rakhe ❤😢😢😢😅alhmdulilah jazakallah k 😘😘😘❤️
ماشاءاللہ بہت خوب معافی چاہتے ہوئے اگر آپ حضرت مفتی عبداللہ صاحب رح کے اولین اساتذاوں میں سے داعئ کبیر حضرت مولانا محمد بن سلیمان جھانجھی رح کا تذکرہ کردیتے تو بہتر ہوتا
جی،بالکل داعئ کبیر حضرت مولانا محمد بن سلیمان جھانجھی اور ان کے جانشین حضرت مولانا عبداللہ جھانجھی رحمہما اللہ کے تذکرے کے بغیر رویدرا گاؤں کا تذکرہ ناقص ہے نامکمل ہے اس بات سے میں بخوبی واقف ہوں اور میرا پورا ارادہ تھا دونوں حضرات کا نام لینے کا بلکہ اور بھی بہت سے علماء کرام کا نام لینے کا مگر بدقسمتی سے برموقع یہ نام زبان پر نہیں ائے میرا پورا ارادہ ہے کہ انشاءاللہ اگلے کسی ویڈیو میں ان حضرات کا تذکرہ کر کے اپنی اس غلطی اور کوتاہی کی بھرپائی کرنے کی کوشش کروں گا ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Bilkul bhai sahih che je namo mara zahan ma uta Ema emnu naam bi utu ne emna sahabzada nu bi but unfortunately moment par yaad ni aayvu. In sha Allah bija koi video ma zarur naam leva ne mari aa bhool ni bharpai kara.
ماشااللہ آپ کا گاؤں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک مزید ترقیات سے نوازے اور اللہ پاک تمام باشندوں کو آپس میں پیار محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ،ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ کے گاؤں میں اتنے علماء پیدا ہوئے پھر بھی باہر سے علماء منگوانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ رویڈرا کر مالی کے علماء سے درخواست ہے کہ اپنے گاؤں کی خدمت کو مقدم رکھے
Aamin ya Rabbal Aalamin Jazakallah
Masha'Allah
Mashaallah
Behtareen taaruf
Tamari salahiyyat din mate lage
In sha Allah
Mashallah tabarakallah really enjoyed this vlog Jazakallah 🙏
Jazak Allah khaira
اجتماع اور اجتماع گاہ کی ویڈیوز اور ولاگ کے چند اہم فوائد یہ ہیں:
1. دعوت و تبلیغ کی وسعت: اجتماع کے دینی پیغامات ان لوگوں تک پہنچیں گے جو شریک نہیں ہو سکے۔
2. ایمانی شعور بیدار کرنا: ویڈیوز لوگوں کو دین کی طرف راغب اور اعمال صالحہ پر ابھارتی ہیں۔
3. اجتماع کی اہمیت کا فروغ: یہ دیکھ کر دیگر لوگ بھی آئندہ اجتماعات میں شرکت کے خواہشمند ہوں گے۔
4. انتظامات کا تعارف: دوسروں کو ایسے اجتماعات کے انعقاد کی ترغیب ملے گی۔
5. روحانی تربیت: مقررین کی باتیں بعد میں سننے کا ذریعہ بنتی ہیں۔
6. یادداشتوں کا تحفظ: اجتماع کی برکتیں محفوظ رہتی ہیں۔
7. غیر مسلموں کے لیے دعوت: امن اور ایمان کا پیغام پھیلتا ہے۔
یہ ویڈیوز دین کی ترویج اور لوگوں کو دین سے قریب کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔
😊Mashallah❤
Bau Saru laigu 🎉 MashaAllah Zabardust 🎉 thanks from California USA 🇺🇸 🎉
♥️
کوسمڑی گاؤں، جہاں علاقے کا عظیم الشان اجتماع ہونے والا ہے، کی مکمل رپورٹنگ کے لیے چند اہم مراحل طے کیے جائیں ۔
پہلا مرحلہ:
سب سے پہلے اجتماع کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے گاؤں کا دورہ کیا جائے اور ایک ویڈیو بنائی جائے جس میں یہ دکھایا جائے کہ اجتماع کے مقام پر کتنی تیاری ہو چکی ہے۔ اس ویڈیو میں یہ بھی واضح کیا جائے کہ اجتماع کہاں منعقد ہوگا، کون کون سے انتظامات کیے گئے ہیں، اور کون سے کام ابھی باقی ہیں۔
دوسرا مرحلہ:
اجتماع کی تاریخ سے ایک دن پہلے دوبارہ وہاں جا کر ویڈیو بنائی جائے جس میں یہ دکھایا جائے کہ تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ یہ ویڈیو اس بات کی گواہی دے گی کہ اجتماع کے لیے جگہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اب تمام انتظامات مکمل ہیں۔
تیسرا مرحلہ:
اجتماع کے شروع ہونے کے بعد ایک ویڈیو بنائی جائے جس میں یہ بتایا جائے کہ اجتماع کامیابی سے شروع ہو چکا ہے۔ اس ویڈیو میں شرکاء کی تعداد کا اندازہ، انتظامات کی نوعیت، کھانے کے اسٹالز اور کیمپنگ کے انتظامات، پانی کی سبیل اور دیگر سہولیات کی تفصیلات کو اجاگر کیا جائے
یہ ویڈیوز اجتماع کی شاندار عکاسی کے ساتھ ساتھ اس کی تیاریوں اور شرکاء کے لیے کی گئی سہولیات کو بہترین انداز میں پیش کریں گی۔
ماشاءاللہ ہر انسان کو اپنے وطن کی ہر چیز محبوب لگتی ہے۔آپ کے گاؤں میں اللہ تعالی نے بہت اچھی اچھی اور قیمتی نعمتوں کی نوازش فرمائی ہے ۔فبای آلاء ربکما تکذبان ۔لءن شکرتم لازیدنکم ۔دعا ہے کہ اللہ آپ کے اھل قریہ کو اتحاد واتفاق سے آباد فرماءے اور خوش وخرم رکھے ۔آمین۔
آمین ثم آمین
Mashallah molana khub Saras
Jazakallah khair bhai
Mashallah apra mufti sab yad awi gaya nice
Shukriya
Mashaallah
ماشاء اللہ
Masha allah
My ravidta❤
Bo pyaaru gaam che
Alhamdulillah
Massalla
رویدرا کے ولوگ میں قبرستان کی زیارت اس طرح ہونی چاہئے تھی کہ وہاں موجود بڑے بڑے علماء اور مفتیان کی قبروں کا ذکر کیا جاتا، جیسے مفتی عبداللہ پٹیل مظاہری بانی جامعہ مظہر سعادت ہانسوٹ، مولانا عبدالرحیم فلاحی استاذ حدیث جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا، مفتی احمد لولات، مولانا عبداللہ جھانجھی، اور دیگر مشہور شخصیات کی قبریں۔
امید ہے کہ ہماری رائے پسند آئی ہو
Bahut pasand aai
In sha Allah
Qabristan to Alag video banavhu
Assalamualikum
Aap Hazrat Mav.suleman zanzi sb.(RH.) no Tarruf bhuli gaya..
وعلیکم السلام
Ji bhuli giyo
My mother from Karmali
Masha Allah
اطال اللہ بالصحۃ والعافیۃ❤❤❤❤❤
آمین
Marhum Hazrat Maulana Suleman Zanzi Saheb ( R.A.) , Marhum Mufti Abdullah Saheb ( R.A. ) jeva Alime Din ➕️ recently Desh Videsh ma raheta Ghana badha Alime Din ni bhumi chhe.
Beshak ♥️
W Salam v ji dekra amaru gnam joy ne bo khusi thay Allah alara gnam na loko ne salamt rakhe & apas Maa khub mohbbat ape joy ne boj khusi thay amra gnam Maa 3 masjid joy ne bi bo khusi thay alhmdulilah hamara gnam wasiyo ne khub khub Salam & amra bhay bhano ne hammas khus rakhe Mari family ne bi khub khus rakhe ❤😢😢😢😅alhmdulilah jazakallah k 😘😘😘❤️
Ameen summa ameen
Jazakallah khair
My wife from RAVIDRA ❤❤❤
Nice Masha Allah
Aslm alykum my wife from karmali from south africa 🇿🇦
وعلیکم السلام
Oh Masha Allah
Mene masjid e fatimah me taqrir ki h
Alhamdullah
Obedurrauf Mike pe 😂😂😂😂
Ha ha haa
Hahaha haha
Bilkul me jab masjid me gaya to mujhe yaad aaya tha or video me bolne bhi vala tha magar tavalat ke khof se phir khamosh raha
Manekpur gam no volog bnao
In sha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب
معافی چاہتے ہوئے اگر آپ حضرت مفتی عبداللہ صاحب رح کے اولین اساتذاوں میں سے داعئ کبیر حضرت مولانا محمد بن سلیمان جھانجھی رح کا تذکرہ کردیتے تو بہتر ہوتا
جی،بالکل داعئ کبیر حضرت مولانا محمد بن سلیمان جھانجھی اور ان کے جانشین حضرت مولانا عبداللہ جھانجھی رحمہما اللہ کے تذکرے کے بغیر رویدرا گاؤں کا تذکرہ ناقص ہے نامکمل ہے اس بات سے میں بخوبی واقف ہوں اور میرا پورا ارادہ تھا دونوں حضرات کا نام لینے کا بلکہ اور بھی بہت سے علماء کرام کا نام لینے کا مگر بدقسمتی سے برموقع یہ نام زبان پر نہیں ائے میرا پورا ارادہ ہے کہ انشاءاللہ اگلے کسی ویڈیو میں ان حضرات کا تذکرہ کر کے اپنی اس غلطی اور کوتاہی کی بھرپائی کرنے کی کوشش کروں گا ۔
Hadi bhai kabhi hasot madrase ka bhi video bnao
Already bana huva he
@@Patelvlogs1497 new video bhai
Ab to madrasa bahut hi badal gaya hoga
@@tanzeelalam1476 abhi ka hi he 1 der saal pehle ka
@@tanzeelalam1476 new hi he
Sufi loko nu gam
walid sahab ke qabar ki ziyarat karao
In Sha Allah
Wslm ha Bhai tamara gam nu nam rawidra che to hu karye tene 😮
🤔🤔🤦
MuftiAbdulah mara chachachai hu barna Rangoon nichu
Ohh, Masha Allah
PANVIDRA 😂😂😂😂😂😂
આપકા વતન હાંસોટ હૈ
Puri zameen Mera vatan he Alhamdulillah
Assalamu alaykum
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tamaru nam bhai ?
Ubaidul Hadi Patel
@Patelvlogs1497 Kona chokra tame ?
Tme ravidra gaam to batlayvu pn karmali no aatlo juno ne jarito madreso ni btlayvo...Bo dukh ni vaat che.
Ae to karmali gaam na vlog ma aavhe ne
Already ino Vlog channel par che
Avesh.mayat Vesma 🎉🎉🎉🎉
Shukriya
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته bhai maf tmara gaam ni phechn to mulana suleman zazey r.m aleey che. Zazi na phechn the urkhe che
Ji basaq molana s jnazi s rhamatullahia a 😢😢😢
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Bilkul bhai sahih che je namo mara zahan ma uta Ema emnu naam bi utu ne emna sahabzada nu bi but unfortunately moment par yaad ni aayvu.
In sha Allah bija koi video ma zarur naam leva ne mari aa bhool ni bharpai kara.
ماشااللہ آپ کا گاؤں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک مزید ترقیات سے نوازے اور اللہ پاک تمام باشندوں کو آپس میں پیار محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ،ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ کے گاؤں میں اتنے علماء پیدا ہوئے پھر بھی باہر سے علماء منگوانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ رویڈرا کر مالی کے علماء سے درخواست ہے کہ اپنے گاؤں کی خدمت کو مقدم رکھے
siyasat kar farma he
har jagah yehi hal he...
Sahih he
Allah hame toufiq ata farmae 🤲
(Veri.veri.100 %.byutiful.for.me)
Mashallah
Masha Allah