میں اپنی چائنہ cc 70 موٹر سائیکل کا بے حد خیال رکھتا ہوں، زیادہ سے زیادہ 1000km پر آئل تبدیل کرتا ہوں، اور آئل بھی انتہائی بہترین کوالٹی کالٹکس 20W50 کا استعمال کرتا ہوں مگر مسئلہ یہ ہے کہ موٹر سائیکل میں زور نہ ہونے کے برابر ہے اور رش ٹریفک جام وغیرہ میں موٹر سائیکل کا آئل بدبُو کرتا ہے، کِسی نے کہا کہ اِس کے کلچ پلیٹ وغیرہ ختم ہیں اگر کِسی دوست کو علم ہو تو رہنمائی فرمائیں مشکور رہوں گا
A. O. A bhai ma na new pridor lia ha us k silencer ma halka sa oil ata ha ma usy saf krta hou phir tkribn 100 kilometer chalny k baad phir halka sa oil aa jata ha is ki kya wajha ha
بھائ میرا بائیک پوری طرح نیوٹرل نہیں ھوتا جب چلتےھوئےکلچ پکڑتےہیں تواندر سے اوں اوں کی اواز آتی ہے حلانکہ لیول بلکل درست ہے باہر سے بھی اور اندر سےبھی،یہ کیاوجہ ھوسکتی ہے
محترم آپ سے گزارش ہے کہ مختصر ویڈیو بنایا کریں ۔ واچ ٹائم بڑھانے کے لئے آپ 4 منٹ کی بات 14، منٹ میں بتاتے ہیں اور ایک ہی بات بار بار دہراتے ہیں ۔ اگر کسی کو کوئی بات سمجھ نہیں بھی آئے گی تو وہ repeat میں بھی سن سکتا ہے۔ گریز کیا کریں اس چیز سے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Boht zabardast
Mashallah mashallah ♥️♥️♥️ Khush rakhe ustad ji
Zabrdst...mashallah apki vedios bhot maloomari. Hain .
Love you ustad g❤ ma ap ki har dekhta hu
Sir bahot informative video ha
bhut umdha , bhut aala trainner hai aap
Very helpful and informative video thanks for 48.2k subscribers in 12 months ❤❤❤❤❤❤❤for your support ❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤
W/salam Masha Allah good work great information
Muhammad Arshad bai ❤ doing good JOB keep it up Thank You!!!
Arshad bhai great information ❤🎉🎉
Waooo ..beautiful information
میں اپنی چائنہ cc 70 موٹر سائیکل کا بے حد خیال رکھتا ہوں، زیادہ سے زیادہ 1000km پر آئل تبدیل کرتا ہوں، اور آئل بھی انتہائی بہترین کوالٹی کالٹکس 20W50 کا استعمال کرتا ہوں مگر مسئلہ یہ ہے کہ موٹر سائیکل میں زور نہ ہونے کے برابر ہے اور رش ٹریفک جام وغیرہ میں موٹر سائیکل کا آئل بدبُو کرتا ہے، کِسی نے کہا کہ اِس کے کلچ پلیٹ وغیرہ ختم ہیں اگر کِسی دوست کو علم ہو تو رہنمائی فرمائیں مشکور رہوں گا
A. O. A bhai ma na new pridor lia ha us k silencer ma halka sa oil ata ha ma usy saf krta hou phir tkribn 100 kilometer chalny k baad phir halka sa oil aa jata ha is ki kya wajha ha
بہت خوب
good
بهترین
Front shocks 125 k crown lifan ya geniune theek hai?
ہر شاپ پے چھوٹے بندر بیٹھے ہوتے ہیں ۔۔ بائیک ہر کا کام ان سے کرواتے ہو ۔۔ جو کہ بائیک کا ستی اناس کردیتے ہیں ۔۔۔
Blkul yar me khud tng ho in say
Sab thek Lakin Bhai cable ki oiling kyn nhi ki.???????
Oiling krne se clutch wire free Rehti h apko bhi pta Hoga.....
Be careful next time
clutch setting special edition ka ek banaa do video
Same setting h donu ke.
بھائ میرا بائیک پوری طرح نیوٹرل نہیں ھوتا جب چلتےھوئےکلچ پکڑتےہیں تواندر سے اوں اوں کی اواز آتی ہے حلانکہ لیول بلکل درست ہے باہر سے بھی اور اندر سےبھی،یہ کیاوجہ ھوسکتی ہے
Clutch bering change krain
@@Awanauto2.0Allrounder
بھائ میں آپکےویڈیوز بھی دیکھتاھوں بہت فائدہ مند ھوتےہیں
@@sultankhattak6556 jazakallah thanks
Good ❤
@@awanautoallrounder
بھائ کلچ بیرنگ کامسلہ تومجھےنہیں لگتا اسکا کلچ پوری طرح پریس نہیں ھوتا مطلب جب کلچ پکڑتےہیں توپوری طرح سے نیوٹرل نہیں ھوتا
70cc ki clutch ki bhi setting bata de
Mry chanal pa video upload ha
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Bhai please upload a video of cd70 how to increase engine power and pick up ❤
🎉🎉
Kia porani kabal ko wash kar ka istamal jar sakta hai
Sir apki warkshop kahan he plz adres
محترم آپ سے گزارش ہے کہ مختصر ویڈیو بنایا کریں ۔ واچ ٹائم بڑھانے کے لئے آپ 4 منٹ کی بات 14، منٹ میں بتاتے ہیں اور ایک ہی بات بار بار دہراتے ہیں ۔
اگر کسی کو کوئی بات سمجھ نہیں بھی آئے گی تو وہ repeat میں بھی سن سکتا ہے۔ گریز کیا کریں اس چیز سے
bahi mery honda 125 slow main missing kr k bnd ho jati ha plz is ka kuch bta dain
Apki shop Kahan Hy..
meri honda 125 chalty slow main missing kr k bnd ho jati ha plz is ka hal btain
Assalam Walekum bhaiya Panch model Jo 125 hai Pyar Kiya hua yah takriban kitne Tak mil jaega
Sir ap ka shop kaha hai
😊😊😊
Middle setting theek hy
Bai jan 20sa 40mm nahi 10sa 20 mm play hoti ha🤦