ماشاءاللہ ۔۔۔ اگر ایڈوانس بکنگ کروائی ھو تو بڑے اور چھوٹے جانور کو ذبحہ کرنے کا کیا ھدیہ ھوگا ؟؟؟ اور نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا ایڈوانس بکنگ کرتے ہیں کہ نہیں ۔۔۔ شکریہ
السلام علیکم ۔! محترم یہ میرا پیشہ نہیں ہے۔۔! یہ تو بس اس لیے کرتا ہوں کہ ڈیلی کی روٹین سے تھک کر کچھ نیا کچھ الگ کرنا چاہتا ہوں اور بڑی عید کو یادگار بنانا چاہتا ہوں ۔! پھر بھی اگر اپ نے ایڈوانس بکنگ کروانی ہو تو اپ مجھے عید سے چند دن پہلے بتا سکتے ہیں میں انشاءاللہ آپ کو ٹائم دے دوں گا ۔! میری ویڈیو دیکھنے کے لیے بہت شکریہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے جزاک اللہ ☺️
Bohat khooob
Masy
Nice Bhai 🎉
Nice
❤❤❤❤❤
nice sunny bhai
❤❤❤❤❤ main aapka customer
Re bhaiya dhokha
Janwar mera tha
ماشاءاللہ ۔۔۔ اگر ایڈوانس بکنگ کروائی ھو تو بڑے اور چھوٹے جانور کو ذبحہ کرنے کا کیا ھدیہ ھوگا ؟؟؟
اور نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا ایڈوانس بکنگ کرتے ہیں کہ نہیں ۔۔۔ شکریہ
السلام علیکم ۔!
محترم یہ میرا پیشہ نہیں ہے۔۔! یہ تو بس اس لیے کرتا ہوں کہ ڈیلی کی روٹین سے تھک کر کچھ نیا کچھ الگ کرنا چاہتا ہوں اور بڑی عید کو یادگار بنانا چاہتا ہوں ۔!
پھر بھی اگر اپ نے ایڈوانس بکنگ کروانی ہو تو اپ مجھے عید سے چند دن پہلے بتا سکتے ہیں میں انشاءاللہ آپ کو ٹائم دے دوں گا ۔!
میری ویڈیو دیکھنے کے لیے بہت شکریہ
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے جزاک اللہ ☺️