جنات سے حفاظت کے لیے اللہ کے رسول کا تعویذ Jinnat se Hifazat ke liye allah ke Rasool ka Taweez
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 พ.ย. 2024
- Jinnat se Hifazat ke liye allah ke Rasool ka Taweez
जिन्नात से हिफाज़त के लिए अल्लाह के रसूल का तावीज़
جنات سے حفاظت کے لیے اللہ کے رسول کا تعویذ
Mufti Rashid Anwar Qasmi Bulandshahri Resident Dubai united arab emirates
مفتي راشد انوار قاسمی ضلع بلند شهر اتر پردیش مقيم دبي متحدة عرب امارات
جنات کے شرسے حفاظت کےلئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ذریعہ ایک خط ( یعنی تعویذ ) لکھوایا ،اور یہ تعویذ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو دجانہ صحابی کو لکھوا کردیا: یہ حدیث امام بیہقی نے اپنی کتاب دلائل النبوۃ کے اندر لکھی ہے، یہ تعویذ حرز ابو دجانہ کے نام سے مشہور ہے، وہ تعویذ یہ ہے،
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ،
هَذَا كِتَابٌ مِّنْ مُحَمَّدٍ، رَسُوْلِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ ﷺ، إِلٰی مَنْ طَرَقَ الدَّارَ مِنَ الْعُمَّارِ وَالزُّوَّارِ وَالصَّالِحِيْنَ ، إِلَّا طَارِقًا يَّطْرُقُ بِخَخَيْرٍ يَّا رَحْمٰنُ،أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ لَنَا وَلَكُمْ فِي الْحَقِّ سَعَةً، فَإِنْ تَكُ عَاشِقًا مُوْلَعًا أَوْ فَاجِرًا مُقْتَحِمًا، أَوْ رَاغِبًا حَقًّا أَأَوْ مُبْطِلًا، هَذَا كِتَابُ اللهِ تَبَارَكَ وَتَعَالٰی، يَنْطِقُ عَلَيْنَا وَعَلَيْكُمْ بِالْحَقِّ، إِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ، وَرُسُلُنَا يَكْتُبُوْنَ مَا تَمْكُرُوْنَ، اُتْرُكُوْا صَاحِبَ كِتَابِيْ هَذَا، وَانْطَلِقُوْا إِلٰی عَبَدَةِ الأَصْنَامِ، وَ إِلٰی مَنْ يَزْعُمُ أَنَّ مَعَ اللهِ إِلٰهًا آٰخَرَ، لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ، لَهُ الْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ يُغْلَبُوْنَ، حم لَا يُنْصَرُوْنَ، حم عسق، تَفَرَّقَ أَعْدَاءُ اللهِ، وَبَلَغَتْ حُجَّةُ اللهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ، فَسَيَكْفِيْكَهُمُ اللهُ، وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔
ترجمہ اردو حرز ابی دجانہ رضی اللہ عنہ :
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ یہ مکتوب حضرت محمد ﷺ کی طرف سے ہے جو اللہ رب العلمین کے رسول ہیں ان جنات کے نام جو انسانی آبادیوں میں داخل ہوتے ہیں رہائش پذیر ہیں یا زائر بن کر آتے ہیں یا نیک ہیں مگر وہ جو خیر کے ساتھ رات کے وقت آتے ہیں، اے بڑے مہربان! (یاد رکھو:) ہمارے لیے اور تمہارے لیے حق کے سامنے ایک گھڑی ہے۔ پس اگر تو عاشق فریفتہ ہے یا گناہ گار ہے یا صحیح رغبت رکھنے والا ہے یا باطل (بہر صورت) یہ کتاب ہم پر اور تم پر ناطق ہے حق کے ساتھ بے شک ہم لکھواتے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو اور ہمارے فرستادہ لکھتے ہیں جو تم مکر کرتے ہو۔ چھوڑ دو میرے اس رقعہ کے حامل کو اور چلے جاؤ بتوں کے پجاریوں کی طرف اور ان کی طرف جو یہ زعم رکھتے ہیں کہ اللہ تعالی کے ساتھ اور معبود بھی ہیں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ ہر شئی فنا ہونے والی ہے مگر اس کی ذات (جل و علا شانہ) اسی کا حکم چلتا ہے اور اسی کی طرف تم دوبارہ لوٹائے جاؤگے۔ وہ مغلوب ہوجائیں،(حم) ان کی مدد نہ ہو، (حم عسق) پراگندہ ہوگئے اللہ کے دشمن اور اللہ کی حجت تمام ہوگئی۔ نہیں ہے برائی سے پھرنے کی طاقت اور نہیں ہے نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ تعالی کی مدد سے جو بلند اور عظیم ہے پس کفایت کرے گا اللہ تعالی تیرے لیے ان کی طرف سے اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔
حرز أبي دجانة روایتِ ’’حرزِ ابی دجانہؓ ‘‘کی تحقیق
(دلائل النبوة للبيهقي، 7/119، العلمیۃ)
janat ke shar se hafazat ke liye allah ke nabi ka taawez, jinnaat se hiphaazat ke lie allaah ke rasool ka taaveez, Taweez of Allah's Prophet for protection from the evil of jinnat, jinnat say hifazat ka ammal,jinnat se hifazat ka wazifa,jinnat se bachne ka wazifa,jadu se hifazat ka wazifa,jinnat ka ilaj quran se,jinnat se hifazat ka amal,jadu jinnat se hifazat ka amal,jinnat or asaib se hifazat ka amal,jinnat,jinnat se hifazat ki dua,jinnat ka saya,jinnat se hifazat k wazifa,jadu jinnat se bachne ka wazifa,allah se madad pane ka wazifa,jadu se hifazat ki taweez,ayat ul kursi se jinnat ka ilaj,jadu se hifazat ka amal allah ke nabi ka khat tawiz hirz e abu dujana abi dujanah
Bulandshahr U.P. news #Bulandshahrnews jila Bulandshahr district Bulandshahar Uttar Pradesh Islaam Musalman viral video Islamic video
Islam Muslim mazhab Islamic tips Islamic dua namaz
Urdu translation was written in the description
Urdu tarjuma description mein likha hua hai
ماشاءاللہ
وجزاکم ا للہ
الحمد للہ
ماشآءاللّٰہ۔♦♦
الحمد للہ
اسلام علیکم
مولانا صاحب اگر آپ اصحاب کھف کے ناموں کے متعلق کوئی ویڈیو اپلوڈ کر دیں مستند حوالہ کیساتھ، جزاک الخیرا
انشاءاللہ کوشش کروں گا
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ،
هَذَا كِتَابٌ مِّنْ مُحَمَّدٍ، رَسُوْلِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ ﷺ، إِلٰی مَنْ طَرَقَ الدَّارَ مِنَ الْعُمَّارِ وَالزُّوَّارِ وَالصَّالِحِيْنَ ، إِلَّا طَارِقًا يَّطْرُقُ بِخَخَيْرٍ يَّا رَحْمٰنُ،أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ لَنَا وَلَكُمْ فِي الْحَقِّ سَعَةً، فَإِنْ تَكُ عَاشِقًا مُوْلَعًا أَوْ فَاجِرًا مُقْتَحِمًا، أَوْ رَاغِبًا حَقًّا أَأَوْ مُبْطِلًا، هَذَا كِتَابُ اللهِ تَبَارَكَ وَتَعَالٰی، يَنْطِقُ عَلَيْنَا وَعَلَيْكُمْ بِالْحَقِّ، إِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ، وَرُسُلُنَا يَكْتُبُوْنَ مَا تَمْكُرُوْنَ، اُتْرُكُوْا صَاحِبَ كِتَابِيْ هَذَا، وَانْطَلِقُوْا إِلٰی عَبَدَةِ الأَصْنَامِ، وَ إِلٰی مَنْ يَزْعُمُ أَنَّ مَعَ اللهِ إِلٰهًا آٰخَرَ، لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ، لَهُ الْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ يُغْلَبُوْنَ، حم لَا يُنْصَرُوْنَ، حم عسق، تَفَرَّقَ أَعْدَاءُ اللهِ، وَبَلَغَتْ حُجَّةُ اللهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ، فَسَيَكْفِيْكَهُمُ اللهُ، وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔
اردو ترجمہ ڈسکرپشن میں لکھ دیا گیا
Yeh jo likha hai uska kya karna hai
یہ ویڈیو آپ پوری غور سے سنیں آپ کے سمجھ میں آ جائے گا کہ کیا کرنا ہے۔ اس تعویز کو لکھ کر رات کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ کر سو جائیں انشاءاللہ جنات بھاگ جائیں گے
ماشاءاللہ
الحمد للہ جزاکم اللہ