ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ قبلہ مولانا علامہ مفتی محمد شفیق عطاری صاحب نے بہت بہت ہی عمدہ اور اہم معلوماتی دینی مسائل بیان کیے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اسلام علیکم مفتی صاحب سے سوال ہے میں رومانیہ میں ہوں یہاں پر گاؤں میں ہوں یہاں پر جمعہ کی چھٹی نہیں ہوتی یہاں سے مسجد تقریباً ساٹھ کلو میٹر ہے بہت پریشان ہیں مجبوری میں ظہر پڑھ لیتے ہیں کیا حکم شرعی ہو گا جزاک اللہ خیرا
Shohr agar bv ko gusse me talaq Dede to kya talaq hojayegi ? Or phr susral wale zbrdasti apni bahu ko usi ghar me lek jaye shohr k sath rakhy to Usk liye kya kia jaye plz reply zror dena
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ۔۔بیوی کا زیور بیچ کر پلاٹ خریدا ۔۔اس پر مکان بنانے میں جو خرچہ ہوا اس میں بھی پچاس فیصد بیوی کے پیسے شامل ہوئے ۔۔لیکن بیوی کو اس گھر کے کرائے میں سے حصہ نہ دینا اور بیوی کے نام پلاٹ لگوانے کا کہ کر لگوایا بھی خود اپنے نام ۔۔۔اور ہمارے ہاں عرف یہی ہے کہ سسرال کی طرف سے دیا ہوا زیور بھی بیوی کی ملکیت میں ہوتا ہےاور والدین کے گھر کا بھی ۔۔تو اس بات کا کیا حکم ہے پلیز رہنمائی فرمائیں
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ بینک اکاؤنٹ میں رقم رکھے ہوئے سال ہو گیا ہے تو بینک والو نے 20ہزار پرافٹ یعنی سود دیا ہے لیکن اب پاتا چلا ہے کہ یہ پیسے سود کے ہیں وہ اکاؤنٹ مجبوراً چلانا پڑرہا ہے رہنمائی فرمائیں کہ وہ رقم کہا خرچ کرسکتے ہیں۔ کیا مسجد میں ؟؟مسجد کے واشروم میں ؟؟مسجد امام کیلئے فرج کی ضرورت ہے وہاں ؟؟کیا مسجد امام کو اسکی ضروریات پوری کرنے کیلئے دے سکتے ہیں ؟؟یا کوئی اؤر جگہ ?? رہنمائی فرمادیں جزاکم اللہ خیرا
"Assalam o Alaikum! I have a question for you: Two people invested in a laptop worth Rs. 25,000. One person invested Rs. 15,000, and the other invested Rs. 5,000. The second person gave a loan of Rs. 5,000 to the first person so that they could increase their share to Rs. 20,000 in the laptop. The first person had an 80% share, and the second person had a 20% share. Question 1: Can we allocate time proportionally, so the first person gets 80% of the time (24 hours) and the second person gets 20% of the time? Question 2: If the second person includes their loan of Rs. 5,000 in the laptop, will their share increase to 40%? But if the first person refuses to include the loan, what will be the Shariah ruling? Question 3: If the second person spends money on the laptop, will their 20% share increase?"
ما شاء اللہ عزوجل....
صلى الله عليه واله واصحابه وسلم
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ علٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ
کمال است ۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
ہادی و رہنما ہمارے علماء ❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ قبلہ مولانا علامہ مفتی محمد شفیق عطاری صاحب نے بہت بہت ہی عمدہ اور اہم معلوماتی دینی مسائل بیان کیے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Jazakallah
MashaAllah ❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ
🌟🌟🌟🌟
MashaAllah ❤❤❤😂😂😂
اسلام علیکم مفتی صاحب سے سوال ہے میں رومانیہ میں ہوں یہاں پر گاؤں میں ہوں یہاں پر جمعہ کی چھٹی نہیں ہوتی یہاں سے مسجد تقریباً ساٹھ کلو میٹر ہے بہت پریشان ہیں مجبوری میں ظہر پڑھ لیتے ہیں کیا حکم شرعی ہو گا جزاک اللہ خیرا
Asalam o Alekum, Mufti sahab kia bachi ka naam umme abiha rakh saktay hain.
Salam. Zebra ka gosht khana Hala hai ya Haram? Iss saay mutaliq koi video Share kardain. Jazakallah
Agar live programme me tilawat ho Rahi ho aur agar ayate sajda aaye toh kya sajda karna hoga fir?
Mujhe kuch sawal puchna h, mujhe kese pata chalega is agla session kb h?
فجر کے سنت جب جماعت ہو رہی ہو کیسے پڑھے ۔حالنکہ امام کی قرات کی آواز جہاں تک جاتی ہے وہاں نہیں پڑھ سکتے
فرض کے بعد بھی پڑھ سکتا ہے حدیث سے ثابت ہے ؟
Kia isha ki nmax andhairy main prh skty hain
Nmaz
Ye sessions monthly hoty hain Live?? If yes then date ???
Yha fb ki sawal ka reply bi melta ha ya nhi
Beti ki engagement ha .Kaisa mahole banaya Jai .taka barkat ho
Shohr agar bv ko gusse me talaq Dede to kya talaq hojayegi ?
Or phr susral wale zbrdasti apni bahu ko usi ghar me lek jaye shohr k sath rakhy to Usk liye kya kia jaye plz reply zror dena
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب ۔۔بیوی کا زیور بیچ کر پلاٹ خریدا ۔۔اس پر مکان بنانے میں جو خرچہ ہوا اس میں بھی پچاس فیصد بیوی کے پیسے شامل ہوئے ۔۔لیکن بیوی کو اس گھر کے کرائے میں سے حصہ نہ دینا اور بیوی کے نام پلاٹ لگوانے کا کہ کر لگوایا بھی خود اپنے نام ۔۔۔اور ہمارے ہاں عرف یہی ہے کہ سسرال کی طرف سے دیا ہوا زیور بھی بیوی کی ملکیت میں ہوتا ہےاور والدین کے گھر کا بھی ۔۔تو اس بات کا کیا حکم ہے پلیز رہنمائی فرمائیں
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ بینک اکاؤنٹ میں رقم رکھے ہوئے سال ہو گیا ہے تو بینک والو نے 20ہزار پرافٹ یعنی سود دیا ہے لیکن اب پاتا چلا ہے کہ یہ پیسے سود کے ہیں
وہ اکاؤنٹ مجبوراً چلانا پڑرہا ہے
رہنمائی فرمائیں کہ وہ رقم کہا خرچ کرسکتے ہیں۔ کیا مسجد میں ؟؟مسجد کے واشروم میں ؟؟مسجد امام کیلئے فرج کی ضرورت ہے وہاں ؟؟کیا مسجد امام کو اسکی ضروریات پوری کرنے کیلئے دے سکتے ہیں ؟؟یا کوئی اؤر جگہ ??
رہنمائی فرمادیں
جزاکم اللہ خیرا
"Assalam o Alaikum! I have a question for you: Two people invested in a laptop worth Rs. 25,000. One person invested Rs. 15,000, and the other invested Rs. 5,000. The second person gave a loan of Rs. 5,000 to the first person so that they could increase their share to Rs. 20,000 in the laptop. The first person had an 80% share, and the second person had a 20% share.
Question 1: Can we allocate time proportionally, so the first person gets 80% of the time (24 hours) and the second person gets 20% of the time?
Question 2: If the second person includes their loan of Rs. 5,000 in the laptop, will their share increase to 40%? But if the first person refuses to include the loan, what will be the Shariah ruling?
Question 3: If the second person spends money on the laptop, will their 20% share increase?"
Asslamo alaikum mufti sahib Sharee sawal h tu ap please whataap number behj de