بچپن کی خوبصورت سپر ہٹ فلم تقریباً تیسری کلاس سال 1973ء میں دیکھی ۔بہت خوبصورت یادیں سپر ہٹ سونگ اعجاز درانی ، حبیب ، عالیہ ،روزینہ، سلطان راہی ، فضل بٹ، منور ظریف ،الیاس کاشمیری ،نیئر سلطانہ اور تمام سونگ میڈم نور جہاں کیا بات ھے ۔ یہ فلم اپلوڈ کرنے کا شکریہ ۔ مہربانی کرکے پنجابی فلم سر دا سائیں ، بالا گجر ، شکریہ جناب
واہ یار اس فلم نے گزرا وقت یاد کروا دیا ھے جب ان کو کو دیکھ کر خوشی محسوس کرتے تھے کمال کے اداکار اور کمال کی ادکاری کرتے تھے .سدا سلامت رہو پاک فلم
Wah Wah Wah mohabat teri zindgi meri kiaa baat hai zindabad pk film.
ایک یادگار فلم دکھانے کا شکریہ روزینہ حبیبِ عالی موسیقی شاعری کہانی سب بہترین
فلم اپ لوڈ کرنے کا شکریہ بھائی جان آپ کا
shandar film habib ejaz rozina aalya munawar zareef ki yadgar film
Dance master Hamid Chaudhari aur lajawab performance Aliya Begam and Veri nice dance
❤ from Lahore Pakistan 🥰
Very,nice,films❤
Ab pakistan ki demand hai film anwara.
Bhai iss film ke songs up load Karin bahot shukria
Jawani main vilan old umar main heero 😂😂
Sultan pheena😅
بچپن کی خوبصورت سپر ہٹ فلم تقریباً تیسری کلاس سال 1973ء میں دیکھی ۔بہت خوبصورت یادیں سپر ہٹ سونگ اعجاز درانی ، حبیب ، عالیہ ،روزینہ، سلطان راہی ، فضل بٹ، منور ظریف ،الیاس کاشمیری ،نیئر سلطانہ اور تمام سونگ میڈم نور جہاں کیا بات ھے ۔ یہ فلم اپلوڈ کرنے کا شکریہ ۔ مہربانی کرکے پنجابی فلم سر دا سائیں ، بالا گجر ، شکریہ جناب
بچپن کے سنہری دور کی یادیں تازہ ھو گئی کیا خوب زمانہ تھا
please upload complete movie "Pinda Da Choudry" in HD
Sir jee hamre farmaish tu pore kar du jee old move jeep dar
خوبصورت اداکار روزینہ عالیہ اعجاز حبیب
بھائی جان آپ نے مویز اپ لوڈ کرنا بند کر دی ہے کیا بات ہوئی کوئی ناراضگی ہو گئی ہے
مہربانی فرما دوبارہ پرانی پنجابی بلیک اینڈ وائٹ مویز اپ لوڈ کریں سلسلہ شروع کریں شکریہ بھائی جان آپ کا
Good To Good
,مہربانی فرما کر فلم ات خدا دا ویر اپ لوڈ کریں شکریہ جناب آپ کا
Watch Tomorrow On Our Channel 1:00PM
Please my dear brother upload Pakistani old punjabi movie Anwara
جناب السلام علیکم میں بھی اپ کا فین اٹلی سے بول رہا ہوں میری ایک فرمائش ہے فلم کا نام ہے لاٹری سن 1974 یہ ڈاؤن لوڈ کریں
Very nice
😅😅😅
Ye Meri jawani ki film hi
Bhai please film chan puter up load Karin
Fridays.ke.awld.muwei.ik.sona.ik.metey.ap.lwod.kar.dwo
عالیہ ناقابل فراموش اداکارہ رقاصہ تھی
اپنےوقت کی کامیاب ترین فلم تھی اعجازبھترین رول مین تھے
Ferrous.ke.awld.muwie.jawani.mastani.ap.lwd.kar.dwo
Khushya.mowy.ap.lwd.kar.dow
Pakistan.owld.muwvy.nokakar.whty.da.ap.lwd.kar.dow