@@bisharatali5433اب وہ قرآنی آیات کا خود سے کچھ بھی بکواس کرے تو مولانا صاحب مان جائے.. آیات نبی کریم کی ازواج کے بارے میں نازل ہوئی اس میں نساء کے الفاظ ہیں مرد کے الفاظ کہا ہے؟ جب بات امی عائشہ کے بارے میں آیات کے ہوتی ہے تو تم رافضی حضرت عائشہ کا نام دیکھوں دیکھوں کی بکواس کرتے ہو ابھی مفتی صاحب کہ رے ہیں کہ نام دیکھاو علی حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کی تو تمارا زاکر بھاگ گیا..
ان کتابوں کی فہرست جو شیعہ علماء کی لکھی گئی ہیں جن میں انہوں نے خود نام نہاد امام زمانہ کے وجود کا انکار کیا ہے۔👇 1) آیت اللہ سید ابوالفضل ابن الرّضا برقعی قمی:- "برسی علمی در احادیث مہدی۔" 2) سیداحمد کسروی :- "شیعہ گری" 3) علی اکبر حکمی زادہ :- "اسرار ہزارسالہ" 4) محمدحسن شریعت سنگلجی:- "اسلام و رجعت" 5) موسى الموسوي:- "الشيعة والتصحيح الصراع بين الشيعة والتشيع" 6) أحمد الكاتب:- "الامام المهدي حقيقة پروفائلة؟ أم فرضية فلسفية" 7) حیدرعلی قلمداران قمی:- "شارح اتحاد" 8) سید علی شرف الدین موسوی کشمیری :- "خطداحیون"
بڑے میاں تو بڑے میاں، اور چھوٹے میاں چار سو بیس تھے! میں نے ابوبکر، عمر، عائشہ اور حفصہ کا نام ایک بلاک شدہ بیت الخلاء میں ڈالا، میں نے دیکھا کہ بیت الخلا کھل گیا، یہ معجزہ تھا!
@@KamalSadiq-q9u ﴿وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ ۖ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا﴾ [ الأحزاب: 33] Ayat With Urdu Translation اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور جس طرح (پہلے) جاہلیت (کے دنوں) میں اظہار تجمل کرتی تھیں اس طرح زینت نہ دکھاؤ۔ اور نماز پڑھتی رہو اور زکوٰة دیتی رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتی رہو۔ اے (پیغمبر کے) اہل بیت خدا چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی (کا میل کچیل) دور کردے اور تمہیں بالکل پاک صاف کردے Surah Al-Ahzab Full Urdu (1) یعنی ٹک کر رہو اور بغیر ضروری حاجت کے گھر سے باہر نہ نکلو۔ اس میں وضاحت کردی گئی ہے کہ عورت کا دائرہ عمل امور سیاست وجہاں بانی نہیں، معاشی جھمیلے بھی نہیں، بلکہ گھر کی چاردیواری کے اندر رہ کر امور خانہ داری سرانجام دینا ہے۔ (2) اس میں گھر سے باہر نکلنے کے آداب بتلا دیئے کہ اگر باہر جانے کی ضرورت پیش آئے تو بناؤ سنگھار کرکے یا ایسے انداز سے، جس سے تمہارا بناؤ سنگھار ظاہر ہو، مت نکلو۔ جیسے بےپردہ ہو کر، جس سے تمہارا سر، چہرہ، بازو اور چھاتی وغیرہ لوگوں کو دعوت نظارہ دے۔ بلکہ بغیر خوشبو لگائے، سادہ لباس میں ملبوس اور باپردہ باہر نکلو تَبَرُّجٌ بےپردگی اور زیب وزینت کے اظہار کو کہتے ہیں۔ قرآن نے واضح کردیا ہے کہ یہ تبرج، جاہلیت ہے، جو اسلام سے پہلے تھی اور آئندہ بھی، جب کبھی اسے اختیار کیا جائے گا، یہ جاہلیت ہی ہوگی، اسلام سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے، چاہے اس کا نام کتنا ہی خوش نما، دل فریب رکھ لیا جائے۔ (3) پچھلی ہدایات، برائی سے اجتناب سے متعلق تھیں، یہ ہدایات نیکی اختیار کرنے سے متعلق ہیں۔ (4) اہل بیت سے کون مراد ہیں؟ اس کی تعیین میں کچھ اختلاف ہے۔ بعض نے ازواج مطہرات کو مراد لیا ہے، جیسا کہ یہاں قرآن کریم کے سیاق سے واضح ہے۔ قرآن نے یہاں ازواج مطہرات ہی کو اہل البیت کہا ہے۔ قرآن کے دوسرے مقامات پر بھی بیوی کو اہل بیت کہا گیا ہے۔ مثلاً سورۂ ھود، آیت 73 میں۔ اس لئے ازواج مطہرات کا اہل بیت ہونا نص قرآنی سے واضح ہے۔ بعض حضرات، بعض روایات کی رو سے اہل بیت کا مصداق صرف حضرت علی، حضرت فاطمہ اور حضرت حسن وحسین (رضي الله عنهم) کو مانتے ہیں اور ازواج مطہرات کو اس سے خارج سمجھتے ہیں، جب کہ اول الذکر، ان اصحاب اربعہ کو اس سے خارج سمجھتے ہیں۔ تاہم اعتدال کی راہ اور نقطہ متوسط یہ ہے کہ دونوں ہی اہل بیت ہیں۔ ازواج مطہرات تو اس نص قرانی کی وجہ سے اور داماد واولاد ان روایات کی رو سے جو صحیح سند سے ثابت ہیں جن میں نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) نے ان کو اپنی چادر میں لے کر فرمایا کہ اے اللہ یہ میرے اہل بیت ہیں، جس کا مطلب یہ ہوگا کہ یہ بھی میرے اہل بیت سے ہیں یا یہ دعا ہے کہ یا اللہ ان کوبھی ازواج مطہرات کی طرح، میرے اہل بیت میں شامل فرما دے۔ اس طرح یہ تمام دلائل میں بھی تطبیق ہوجاتی ہے۔ (مزید تفصیل کے لئے دیکھئے فتح القدیر، للشوکانی)۔
Molna shb very good
Bahut khoob molana saheb
باطل روافض کے خلاف بہت اچھا پروگرام ھے۔
Khyal Palou 🤣😂🤣😂
Allah exposed Abubakr, Omar, Ayasha and Hazfasa!
Allah Pak is rafezi 🤣😂🤣😂
@@KamalSadiq-q9uلعنة الله على قل الشيعة
Imran ka confidence boht zabardast hey👍
Es liye bhag Gaya 😂😆
@molanaabdullatifsafdar2184 agar aap uski baat maan lety to wo nahein jata.
@@bisharatali5433 acting buhat achhi kare ga, uss ko Bollywood mai bejoo.
@@bashirahmadwani1720 ilmi confidence ki baat ho rahi hey.
@@bisharatali5433اب وہ قرآنی آیات کا خود سے کچھ بھی بکواس کرے تو مولانا صاحب مان جائے.. آیات نبی کریم کی ازواج کے بارے میں نازل ہوئی اس میں نساء کے الفاظ ہیں مرد کے الفاظ کہا ہے؟ جب بات امی عائشہ کے بارے میں آیات کے ہوتی ہے تو تم رافضی حضرت عائشہ کا نام دیکھوں دیکھوں کی بکواس کرتے ہو ابھی مفتی صاحب کہ رے ہیں کہ نام دیکھاو علی حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کی تو تمارا زاکر بھاگ گیا..
❤❤❤
ان کتابوں کی فہرست جو شیعہ علماء کی لکھی گئی ہیں جن میں انہوں نے خود نام نہاد امام زمانہ کے وجود کا انکار کیا ہے۔👇
1) آیت اللہ سید ابوالفضل ابن الرّضا برقعی قمی:- "برسی علمی در احادیث مہدی۔"
2) سیداحمد کسروی :- "شیعہ گری"
3) علی اکبر حکمی زادہ :- "اسرار ہزارسالہ"
4) محمدحسن شریعت سنگلجی:- "اسلام و رجعت"
5) موسى الموسوي:- "الشيعة والتصحيح الصراع بين الشيعة والتشيع"
6) أحمد الكاتب:- "الامام المهدي حقيقة پروفائلة؟ أم فرضية فلسفية"
7) حیدرعلی قلمداران قمی:- "شارح اتحاد"
8) سید علی شرف الدین موسوی کشمیری :- "خطداحیون"
Good❤
بڑے میاں تو بڑے میاں، اور چھوٹے میاں چار سو بیس تھے!
میں نے ابوبکر، عمر، عائشہ اور حفصہ کا نام ایک بلاک شدہ بیت الخلاء میں ڈالا، میں نے دیکھا کہ بیت الخلا کھل گیا، یہ معجزہ تھا!
ام کلثوم بنت علی اور زینب بنت علی چادر میں کیوں شامل نہیں کی گئی؟
بڑے میاں تو بڑے میاں اور چھوٹے میاں چار سو بیس تھے۔
Imran Ali aap ne ye library kis se rent per li hai? 😂😂😂😂😂
🤣😂
یہ من گھڑت روایت ہے اور قرآن کے بھی خلاف ہے۔ قرآن نے اہلبیت صرف اذواج مطہرات کو کہا ہے۔
Azwaj are feminine but Allah has used masculine in the Ayah,
So, azwaj are not included!!!
@@KamalSadiq-q9u GHAR ME THARI RO, JAHILIYAT KA SINGHAR NA KARO, NAMAZ PARHTI RAHO, YE BAT MESCULINE K LE ISTEMAL HOTA HAI KIA?
@@KamalSadiq-q9u ﴿وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ ۖ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا﴾
[ الأحزاب: 33]
Ayat With Urdu Translation
اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور جس طرح (پہلے) جاہلیت (کے دنوں) میں اظہار تجمل کرتی تھیں اس طرح زینت نہ دکھاؤ۔ اور نماز پڑھتی رہو اور زکوٰة دیتی رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتی رہو۔ اے (پیغمبر کے) اہل بیت خدا چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی (کا میل کچیل) دور کردے اور تمہیں بالکل پاک صاف کردے
Surah Al-Ahzab Full Urdu
(1) یعنی ٹک کر رہو اور بغیر ضروری حاجت کے گھر سے باہر نہ نکلو۔ اس میں وضاحت کردی گئی ہے کہ عورت کا دائرہ عمل امور سیاست وجہاں بانی نہیں، معاشی جھمیلے بھی نہیں، بلکہ گھر کی چاردیواری کے اندر رہ کر امور خانہ داری سرانجام دینا ہے۔
(2) اس میں گھر سے باہر نکلنے کے آداب بتلا دیئے کہ اگر باہر جانے کی ضرورت پیش آئے تو بناؤ سنگھار کرکے یا ایسے انداز سے، جس سے تمہارا بناؤ سنگھار ظاہر ہو، مت نکلو۔ جیسے بےپردہ ہو کر، جس سے تمہارا سر، چہرہ، بازو اور چھاتی وغیرہ لوگوں کو دعوت نظارہ دے۔ بلکہ بغیر خوشبو لگائے، سادہ لباس میں ملبوس اور باپردہ باہر نکلو تَبَرُّجٌ بےپردگی اور زیب وزینت کے اظہار کو کہتے ہیں۔ قرآن نے واضح کردیا ہے کہ یہ تبرج، جاہلیت ہے، جو اسلام سے پہلے تھی اور آئندہ بھی، جب کبھی اسے اختیار کیا جائے گا، یہ جاہلیت ہی ہوگی، اسلام سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے، چاہے اس کا نام کتنا ہی خوش نما، دل فریب رکھ لیا جائے۔
(3) پچھلی ہدایات، برائی سے اجتناب سے متعلق تھیں، یہ ہدایات نیکی اختیار کرنے سے متعلق ہیں۔
(4) اہل بیت سے کون مراد ہیں؟ اس کی تعیین میں کچھ اختلاف ہے۔ بعض نے ازواج مطہرات کو مراد لیا ہے، جیسا کہ یہاں قرآن کریم کے سیاق سے واضح ہے۔ قرآن نے یہاں ازواج مطہرات ہی کو اہل البیت کہا ہے۔ قرآن کے دوسرے مقامات پر بھی بیوی کو اہل بیت کہا گیا ہے۔ مثلاً سورۂ ھود، آیت 73 میں۔ اس لئے ازواج مطہرات کا اہل بیت ہونا نص قرآنی سے واضح ہے۔ بعض حضرات، بعض روایات کی رو سے اہل بیت کا مصداق صرف حضرت علی، حضرت فاطمہ اور حضرت حسن وحسین (رضي الله عنهم) کو مانتے ہیں اور ازواج مطہرات کو اس سے خارج سمجھتے ہیں، جب کہ اول الذکر، ان اصحاب اربعہ کو اس سے خارج سمجھتے ہیں۔ تاہم اعتدال کی راہ اور نقطہ متوسط یہ ہے کہ دونوں ہی اہل بیت ہیں۔ ازواج مطہرات تو اس نص قرانی کی وجہ سے اور داماد واولاد ان روایات کی رو سے جو صحیح سند سے ثابت ہیں جن میں نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) نے ان کو اپنی چادر میں لے کر فرمایا کہ اے اللہ یہ میرے اہل بیت ہیں، جس کا مطلب یہ ہوگا کہ یہ بھی میرے اہل بیت سے ہیں یا یہ دعا ہے کہ یا اللہ ان کوبھی ازواج مطہرات کی طرح، میرے اہل بیت میں شامل فرما دے۔ اس طرح یہ تمام دلائل میں بھی تطبیق ہوجاتی ہے۔ (مزید تفصیل کے لئے دیکھئے فتح القدیر، للشوکانی)۔
@@KamalSadiq-q9u *Then Why Shia Count Fatima RA as Ahle bait ?*
@@javedali-pt3mg
Ask Allah Pak, why did Allah choose Fatimah?