خدا کی قسم ڈاکٹر کی انکھوں میں میں جب دیکھتا ہوں پانی انسو مجھے اتنی یاد اتی ہے اتنی غیرت اتی ہے ایک مسلمان کے ناطے میں اسے اپنی بہن سمجھتا ہوں بیٹی کی جگہ سمجھتا ہوں میرا دل میرا دل پھٹ جاتا ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ ہماری ارمی کتنا ظلم کرتی ہے کتنا ظلم کرتی ہے میرے دل کے جو جذبات ہیں میں اپ کو بتا نہیں سکتا ہوں ہر ایک کی مائیں بہنیں ہوتی ہیں اگر میری بہن میری بیٹی پیشگو میں بیٹھی ہوئی ہو اتنی سردی میں تو میں تو مر جاؤں بتا نہیں سکتا ہوں کہ میرے اس وقت کیا جذبات ہے یہ ہمارے ہماری مائیں ہیں ہماری بیٹیاں ہیں لیکن ہماری ارمی کے اندر بالکل بالکل غیرت نہیں ہے کہ کوئی ادھر جنرل ائے بے غیرت بولے جو مار دیے ہیں بلوچ یہاں رکھے ہوئے ہیں جدھر بھی ان کو ادھر لے کر اؤ میں خود پنجابی پنجاب کا رہنے والا ہوں لیکن لعنت تمہارے پر ہم شرمندہ ہے یہ ہمارے اپنے بلوچ بہن بھائی ہیں اب میں اپنے جذبات نہیں بیان کر سکتا میری انکھوں میں اس وقت انسو بہہ رہے ہیں
زنده باد داکتر ماه رنګ
Zindabad Dr mahrang baloch zindabad Dr mahrang zindabad Dr Allah nazar baloch mama mama Qadeer baloch ☝🏻☝🏻🇸🇦🇸🇦🇦🇫🇦🇫🇵🇸🇵🇸🇵🇸🌹🌹🌹👈🏻👈🏻
Bohat badya mashallah
زبردست استاد 🫡✌️
Babardast ❤❤❤
Zabardast
Lovely song
❤❤❤
❤
زبردست ❤❤❤❤
🗽jiy Baloch 🗼 Syed Niaz Ali 🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼

❤❤
❤
❤❤❤
❤