Khatam e Nabuvat (Complete Bayan) Molana Ilyas Ghuman 2021 | ختم نبوت مولانا الیاس گھمن

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 43

  • @zeeshanch6800
    @zeeshanch6800 9 หลายเดือนก่อน +2

    ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم زندہ باد

  • @zeeshanch6800
    @zeeshanch6800 9 หลายเดือนก่อน +1

    ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @janikhan4098
    @janikhan4098 ปีที่แล้ว +3

    Muhammad Arabi s a w w Allah k akhri Nabi aur Rasool he

  • @ابنحافظشافعی
    @ابنحافظشافعی 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ حضرت
    بہت پیارا انداز
    اللہ آپ کا سایہ پوری امت پر عافیت کے ساتھ قائم رکھے

  • @Mohiudd746
    @Mohiudd746 3 ปีที่แล้ว +5

    بہت خوب اللہ ہمیں علمائے حق سے جوڑے رکھے ورنہ علمائے سو نے امت کو گمراہی کے گھڑے میں ڈال دیا ہے۔اسی لیے علمائے حق کو پہچانا بہت ضروری ہے ۔

  • @mahboobbasha303
    @mahboobbasha303 3 ปีที่แล้ว +3

    Maashaa Allah jazakallahu khairan kaseeran maulana

  • @HussainiHDTV
    @HussainiHDTV 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah

  • @ShakeelAhmad00
    @ShakeelAhmad00 2 ปีที่แล้ว +2

    صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

  • @qarimuhammadsaleem2019
    @qarimuhammadsaleem2019 3 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیر تبارک اللہ فی عمرک وعلمک وعملک

  • @Deenkibaatein1535
    @Deenkibaatein1535 3 ปีที่แล้ว +2

    Bahut khub.....

  • @saifullahkhan3661
    @saifullahkhan3661 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء الله

  • @aaojannatchale5663
    @aaojannatchale5663 3 ปีที่แล้ว +4

    ما شاءالله

  • @tahirahkauser2877
    @tahirahkauser2877 3 ปีที่แล้ว +2

    Ameen

  • @tahirahkauser2877
    @tahirahkauser2877 3 ปีที่แล้ว +2

    Massllah

  • @mobeenmeo990
    @mobeenmeo990 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak ka Buhat bra ahsan hai hum pr
    Umlai dioband k bre bre akbir diye hmain qadr kro Bhaio ulma ki mai qurban jaon umlai dioband pr or usky aqedy or ilam pr
    Mubeen mayo rajput from pakistan

  • @islamkitalemtv3046
    @islamkitalemtv3046 3 ปีที่แล้ว +3

    Ulmai deoband zindabad

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 3 ปีที่แล้ว

    ختم نبوت زندہ باد زندہ باد خلفاء راشدین زندہ باد زندہ باد، امام ابو حنیفہ زندہ باد زندہ باد، اکابرین علمائے دیوبند زندہ باد زندہ باد

  • @haroonrashidzargar4642
    @haroonrashidzargar4642 3 ปีที่แล้ว +4

    First like first comment... MA SHA ALLAH

  • @mismilpolice6392
    @mismilpolice6392 3 ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @islamicstationfaisaldwilm
    @islamicstationfaisaldwilm 3 ปีที่แล้ว +2

    Assalamu alaikum ..
    Bhaiyyo humne ne bhi Hazrat muhammad sallallahu alaihi wasallam ki zindagi pr ek audio series bnai he aap zaroor dekhen ❤️

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez 6 หลายเดือนก่อน

    GOOD SHOT: jub tuk aayut ''khaatum ul nubiyeen'' naazil nahi hooee thee, Mukkah main kisi ko puta bhe nahi tha k urbi zubaan main lufz ''khaatum ul nubiyeen'' bhe moujood hai aur kown ''khaatum ul nubiyeen'' hai.

  • @islamicchannel8244
    @islamicchannel8244 3 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمة اللہ حضرت استاذ محترم جناب مولانا الیاس گھمن صاحب امید کرتاہوں آپ بعافیت ہونگے اللہ آپ کے سایہئےعاطفت کو امت پر قائم رکھے عرض گزارش یہ ہے کہ ختم نبوت کے اعتراض کے جوابات پر حضرت مولانا قاسم نانوتوی صاحب نے جوکتاب لکھی ہے آپ نام بتادیں عین نوازش ہوگی

  • @mohsinrajatv8466
    @mohsinrajatv8466 2 ปีที่แล้ว +1

    واہ بھائی سولہ آنے یہ بات درست ہے کہ اللہ اور رسول کو ویسے مانا جائے جیسا کہ اللہ اور رسول کا اصل منشاء ہے۔۔۔
    بالکل درست۔
    اور اللہ اور رسول نے مسلمان ہونے کی شرط صرف اور صرف اقرار رکھی ہے جو اپنے آپ کو مسلم کہے اور کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑے وہ مسلم ہے ۔۔اس سنت کو بدلنے کی کوشش کرنے والا سخت غلطی پر ہے ۔ مسلم سے بڑا درجہ ایمان والے مسلم کا ہے جو خدا کی وحدانیت، تمام فرشتوں،تمام کتب سماوئ اور تمام رسولوں پر ،اور روز قیامت پر اور خیر و شر کی تقدیر پر ایمان لائے ۔۔اس کی ایمانیات مکمل ہو جاتی ہیں ۔۔پھر اس کے بعد اور بہت ساری چیزیں ہیں جن پر مسلمان کو عمل کرنا چاہئے بدیاں چھوڑنی اور نیکیاں اپنانی چاہئیں اور ان ہی میں سے ایک عقیدہ ختم نبوت بھی ہے کہ ایک مسلم کو اس پر کامل ایمان ہونا چاہئے مگر اس کا مسلم ہونے یا نہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔یہ بعد کی بات ہے کہ کوئی عقیدہ ختم نبوت کو مانتا ہے یا نہیں؟ مگر کلمہ پڑہتے ہی کوئی بھی شخص مسلمان مانا جائے گا۔۔پلیز دیکھیں سورت الحجرات آیت14اور15 کہ خدا تعا لی اعراب کو کہہ رہا ہے کہ اپنے آپ کو مومن نہ کہو کیونکہ ایمان نے تو تمھارے دلوں میں جھانک کر بھی نہیں دیکھا ہاں آتما کہہ سکتے ہو کہ تم مسلم ہو ۔۔حالانکہ اللہ جانتا تھا کہ یہ لوگ پکے منافق ہیں اور ایمان کا ذرہ بھی ان کے دل میں نہیں ہے اور اسلام کے خلاف سازش کرتے رہتے ہیں اور اس بات کی خبر اپنے رسول کو دینے کے باوجود ان کا یہ حق خدا تسلیم کرتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو مسلم کہلوا سکتے ہیں ۔۔یہ وہ قانون ہے جو خدا نے بنایا ہے اور کسی حکمت کے پیش نظر بنایا ہے ۔۔۔ورنہ چودہ سو سال پہلے ہی وہ سب کچھ شروع ہو جاتا جو آج پاکستان میں بلافسمی کے قانون کی آڑ میں ہو رہا ہے کہ مظلوموں کو اس کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور جس کو اپنا ذاتی بدلہ لینا ہوتا ہے اور ذاتی دشمنی نکالنی ہوتی ہے وہ گستاخی اسلام یا رسول کی آڑ میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرتا پھرتا ہے اور فساد اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے پورا ملک داؤ پر لگا ہے اور مولویوں کا غنڈہ راج ہے دھرنوں سے پورا شھر بلاک کر دیا جاتا ہے اور مریض کو ہسپتال تک لے جانے کا راستہ نہیں ملتا وغیرہ وغیرہ۔۔۔کیا یہ اسلام کا منشاء ہے؟ ؟ کیا آج پاکستان آنحضرت صلی اللہ وسلم کے دور کو یا خضرت عمر کے دور کو پیش کر رہا ہے یا ایک جنگل کا نقشہ پیش کر رہا ہے جہاں درندوں کا راج ہے۔۔
    خدا اور رسول کے بنائے قانون کی بڑی حکمت تھی اور ہے۔۔اور ہمیشہ رہے گی۔۔جس جس چیز کو خدا اور رسول نے جتنی جتنی اہمیت دی ہے اس اس چیز کو اتنا اتنا درجہ ہی دینا چاہئے ۔۔۔اگر خدا اور رسول نے کلمہ اور ایمانیات کو مسلم ہونے کی بنیاد بنایا ہے تو وہی بنیاد ہے اور اس میں ترمیم یا اضافے کرنا یہ ہے خدا اور رسول کی ہتک کرنا اور یہ ہے اصل گستاخی جس میں پورا پاکستان ملوث ہے ۔۔۔بے شک ختم نبوت کا عقیدہ اہم ہے اور بہت اہم ہے مگر اتنا ہی جتنا رحمت اللعالمین کا عقیدہ ۔۔اتنا ہی جتنا عالمی نبوت کافة اللناس کا عقیدہ ۔۔۔مگر ان عقیدوں سے مسلم ہونے یا غیر مسلم ہونے کا کوئی تعلق نہیں ۔۔۔ہر کلمہ گو مسلم ہے۔۔کتنے ہی شرابی، زانی ، ڈاکو اور راشی ہیں جن کو آپ مسلمان مانتے ہو ؟ ؟ ؟ پورا پاکستان ان سے بھرا پڑا ہے ! ! ! کوئی ان کو غیر مسلم نہیں کہتا ۔۔۔جیلوں میں بڑے بڑے غیر انسانی مجرم بھرے پڑے ہیں کوئی ان کو غیر مسلم ڈکلیئر نہیں کرتا ؟ ؟ ؟
    تو بھائی بات اتنی ہے کہ جس چیز کی دین اسلام میں جو جو جگہ اللہ اور رسول نے مقرر کی ہے اس پر ہی قائم رہنا چاہیے نہ کہ امتی ہو کے اپنے نبی پاک کی اصلاح کرنی چاہیے نعوذ باللہ

    • @khalidkhan33130
      @khalidkhan33130 ปีที่แล้ว

      بھئی ویسے تو سرکار پاکستان سے منظور شدہ اسلام کی رو سے اگر حضرت عیسیٰ بن مریم نازل بھی ھو جائیں تو آئین اور قانونی طور پر کافر کہلائیں گے

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

    Allah k Naam per Suwaal hai Baba: kaya aap ko Mukee zindgimain bhe puta tha k aap’’khaatum ul nubiyeen’’ han. kaya aap ne kubhi Mukee zindgi main bhe keha ''Ana Khatam un Nabiyeen La Nabi ya Badi'' ???

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

    Musailmah rusool paak say nuboowut main hissa maangta tha, .nubi maan-na aur aakhri nubi na maan-na , yay issue tha he nahi. mowlvi ilyaas cast ki wujah say bhe ghuman hai aur facts ko ghumaanay ki wujah say bhe ghuman hai

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

    jutka suwaal:: kaya rusool paak ne Musailmah say aik duffah bhe keha k man aakhri nubi hoon, tum nubi kaisay ho suktay ho???? keha to yay keha k tum kuzaab ho

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

    jutka suwaal::kaya Allah ne aap ko roka hoowa tha k Mukkay main aap ne ''aakhri nubi'' honay ka ailaan nahi kerna???

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

      jutka suwaal:: aap ko Allah ne kub butaaya k tu mayra aakhri nubi hai??? soorut ka naam??? soorut Mukee hai ya Mudnee hai?? aayut ka number????

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

      jutka suwaal:: iss main kaya raaz hai k aayut ''khaatum ul nubiyeen'' Mukka ki buja-ay Mudeena main naazil hooee??? ailaan e nuboowut mukkay main, aakhri nubi ka ailaan Mudeenay main????

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

      jutka suwaal:: suhaabah ne aap ko ‘’aakhri nubi’’ maan-na kub shuroo kiya??? Aayut ‘’khaatum ul nubiyeen’’ say pehlay ya aayut ‘’khaatum ul nubiyeen’’ k baad???

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez ปีที่แล้ว

      jutka suwaal:: mowlvi eamaan e mofusil main uqeedah khatm e nuboowut shaamil ko shaamil kiyoon nahi kertay??/

  • @ataullahmirza2799
    @ataullahmirza2799 2 ปีที่แล้ว +1

    مولوی صاحب آپ نے یہ نہیں بتایا کہ سیدنا حضرت عیسی ' علیہ سلام آئینگے یا نہیں-
    بقول آپ کے سیدنا رحمت العالمین صلی اللہ علیہ و صلعم کے بعد اب کوئی نبی نہیں آئیگا تو اسکا مطلب صاف ظاہر ھے کہ عیسی' علیہ سلام نہیں آئینگے - براہ مہربانی اس بات کا کھل کر اعلان کردیں -
    مولویوں نے تمام امت مسلمہ کو الجھن میں ڈالا ھوا ھے ایک طرف کہتے ھیں کہ نبی پاک صلعم آخری نبی ھیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئیگا اور ساتھ یہ بھی کہتے ھیں کہ عیسی' علیہ سلام آئینگے - پوری امت کو الجھن میں ڈالا ھوا ھے-

    • @safishirazi7959
      @safishirazi7959 ปีที่แล้ว +1

      آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئ نبی نہیں آینگے
      اسکا مطلب یہ ہے کوئ نیے نبی پیدا نہیں ہونگے
      رہی عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کی بات تو پیدا نہیں ہونگے بلکہ آسمان سے اتریں گے

  • @zeeshanch6800
    @zeeshanch6800 9 หลายเดือนก่อน +2

    ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HidayatUllah-xf7sq
    @HidayatUllah-xf7sq 7 หลายเดือนก่อน

    ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم زندہ باد