بصد احترام کھانے کی تراکیب کوئی سائنس کا فارمولا نہی کہ ایک انچ ادھر سے ادھر ہوا تو فائنل پراڈکٹ وہ نہی ہو گا بہت سی کشمیری ڈشز جیسے ہریسہ جو پورے لاہور و پاکستان میں دستیاب ہے وہ سرینگر یعنی کشمیر میں بننے والے ہریسہ سے قدرے مختلف ہے کچھ اجزا کی عدم دستیابی کی وجہ اور کچھ لوگوں کی اپنی اختراع کے باعث شب دیگ پچھلے ستر اسی سال سے میرے ننھیال ددھیال (جو دونوں امرتسری کشمیری خاندان ہیں ) اسی ریسیپی سے پک رہی ہے آپ شائد درست فرما رہے ہوں گے مگر میں نے وہی ورژن شئیر کیا جو میرا آزمودہ ہے آپ اس طریقہ سے بھی بنا کر دیکھیے لذیذ نا بنے تو پوری ڈش کی لاگت میرا ذمے😂❤❤❤❤❤🤲🤲🤲
Wha bhi kya baat hai aj to shub daigh hi bna di
Itna mazy ka lg rha saln k bs 😋😍👌🤗👍
Waah👌
Wah dekh k hi maza aa gya , ammi k haath ki paki hui shab deg yaad aa gayi😊😊😊
❤❤ good
Wow good ❤🎉🎉🎉
Azhar bhai beef haleem banain kisi din
Inshallah very soon
Magr us say pahlay aap ko kashmiri ghoti daal bna kr dikhata hu wo Haleem say buhat lazeez hoti hay
What ghee u mean dalda banaspathi .
Desi ghee is the best choice. Otherwise, any good banaspati
sorry to say but you don't put Black cardamom and cinnamon stick in Shab Degh
بصد احترام
کھانے کی تراکیب کوئی سائنس کا فارمولا نہی کہ ایک انچ ادھر سے ادھر ہوا تو فائنل پراڈکٹ وہ نہی ہو گا
بہت سی کشمیری ڈشز جیسے ہریسہ جو پورے لاہور و پاکستان میں دستیاب ہے وہ سرینگر یعنی کشمیر میں بننے والے ہریسہ سے قدرے مختلف ہے کچھ اجزا کی عدم دستیابی کی وجہ اور کچھ لوگوں کی اپنی اختراع کے باعث
شب دیگ پچھلے ستر اسی سال سے میرے ننھیال ددھیال (جو دونوں امرتسری کشمیری خاندان ہیں ) اسی ریسیپی سے پک رہی ہے آپ شائد درست فرما رہے ہوں گے مگر میں نے وہی ورژن شئیر کیا جو میرا آزمودہ ہے
آپ اس طریقہ سے بھی بنا کر دیکھیے لذیذ نا بنے تو پوری ڈش کی لاگت میرا ذمے😂❤❤❤❤❤🤲🤲🤲
Keep the good work up
May Allah bless you with success. Ameen