Qazi Faiz Isa in Trouble: Protesters Enter Red Zone

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 631

  • @ansarimuhammadaslam1966
    @ansarimuhammadaslam1966 2 หลายเดือนก่อน +17

    کفار سے مفادات کے لیے ایمان بیچ دیتے ہیں ۔

  • @mikebravo3957
    @mikebravo3957 2 หลายเดือนก่อน +71

    Qazi should resign immediately. Save Pakistan.

  • @zaraji7080
    @zaraji7080 2 หลายเดือนก่อน +24

    Chief justice has to step down , he is nothing only group of noon league party

    • @Shah-ec2sb
      @Shah-ec2sb 2 หลายเดือนก่อน

      Also puppet of Asim Muneer and Nadeem Anjum

  • @Hassan-e9j
    @Hassan-e9j 2 หลายเดือนก่อน +7

    چیف جسٹس اعتبار کھو چکا ہے ۔ لہذا فوری مستعفی ہو جائے ۔ جب کسی جج پر اعتماد اور اعتبار اٹھ جائے تو وہ آئینی اور قانونی طور پر جج نہیں رہ سکتا ۔

  • @usmanghani9680
    @usmanghani9680 2 หลายเดือนก่อน +42

    قاضی نے نوکری ختم ہونے کے بعدانگلینڈ میں رہنا ہے اور وہاں رہنا بہت مہنگ ہے

    • @kamaluddin-bl2cg
      @kamaluddin-bl2cg 2 หลายเดือนก่อน

      انگلینڈمیں بچ کے کہاں جاٸے گاہ گھر کے اندھر خنزیر کا کوپھڑیاں پڑیں نگے

  • @FaqirHussain-z7n
    @FaqirHussain-z7n 2 หลายเดือนก่อน +5

    خدا کرے کہ بات پرامن أحتجاج تک پر امن ختم ھو جاۓ۔نہ جانے کیوں لگتا ھے کہ جیسے جان بوجھ کر حالات کو گڑبڑ کیا جا رھا ھے سب کے سوچنے کا مقام ھے ۔

  • @shakeelahmad580
    @shakeelahmad580 2 หลายเดือนก่อน +12

    ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤

    • @RANAKHAN-gb4bi
      @RANAKHAN-gb4bi 2 หลายเดือนก่อน

      قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کے بارےمیں فیصلہ قرآن کریم اور آئین پاکستان کے سو فیصد خلاف ہے
      قرآن کریم ہر مذھب کو مکمل آزادی دیتا ہے
      آئین پاکستان تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق دیتا ہے
      لیکن قاضی فائز نے قادیانیوں پر سخت پابندی عائد کردی کہ وہ چار دیواری کے اندر اپنے عقائد پر عمل کریں یہ کیسا انصاف ہے کہ بریلوی تو سڑکوں پر مجالس کریں
      شیعہ اہم شاہراہوں پر مجالس عزا برپا کریں لیکن قادیانی دیواروں کے اندر قید رہیں۔
      ختم نبوت صرف پراپیگنڈا ہے اس کیس میں ختم نبوت کا دور دور ذکر تک نہیں ۔
      اصل سازش یہ کارفرما ہے کہ جلد الیکشن ہونے ہیں جمہوریت مخالف قوتیں اپنے مہرے آگے لا رہی ہے تاکہ ختم نبوت کا پراپیگنڈہ کرکے عوام الناس کو گمراہ کرکے لبیک کو اسمبلی کی سیٹیں جتوایی جائیں اور جب ضرورت ہو جمہوریت کے خلاف انہیں استعمال کیا جائے ۔
      مقصد یہ ہے
      نام ختم نبوت کا استعمال کیا جا رہا ہے

  • @taslimsohbat9304
    @taslimsohbat9304 2 หลายเดือนก่อน +3

    یہ سب بالکل سچ کہہ رہے ہیں اور جو کچھ کر رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں قاضی کا سارا قصور ہے

  • @جسوالنوازاحمد
    @جسوالنوازاحمد 2 หลายเดือนก่อน +59

    یہ لوگ پوری قوم کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر رہے ہیں
    ان سب کے لیے سیلیوٹ
    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Raajimuchijj777
    @Raajimuchijj777 2 หลายเดือนก่อน +34

    سر۔یہ احتجاج جائز اور ٹھیک ہے۔مسلمان حق گوئی اور اخلاقی اقدار کا قدردان ہے۔شکریہ

  • @manirshami312
    @manirshami312 2 หลายเดือนก่อน +8

    Don't ask for review we must demand his resignation

  • @mehmoodakhan294
    @mehmoodakhan294 2 หลายเดือนก่อน +35

    قاضی صاحب کے لیئے بہتر ہے کہ استفعی دے دیں

  • @noormuhammadawan6355
    @noormuhammadawan6355 2 หลายเดือนก่อน +8

    لبیک یا رسول اللہ سہراب برکت زندہ باد

  • @khanjee297
    @khanjee297 2 หลายเดือนก่อน +48

    جسطرح ریٹائرڈ باجوہ بیلجیئم چلے گئے بلکل اسطرح ریٹائرڈ جنرل عاصم منیر اور قاضی عیسی بھی آپنے وطن عزیز لندن چلے جائیں بس انہوں عوام کو الجھا کر رکھنا ہے ۔

  • @naghmanpak
    @naghmanpak 2 หลายเดือนก่อน +20

    Qazi dajjal has to go.

  • @Arshadhussain-cx8cb
    @Arshadhussain-cx8cb 2 หลายเดือนก่อน +58

    پورے پاکستان کو ادھر پہنچنا چاہیے یہ اسلام کا مسئلہ ہے پورا اسلام اباد ادھر انا چاہیے

  • @ksahonor-z4x
    @ksahonor-z4x 2 หลายเดือนก่อน +9

    اللہ تعالی قاضی فائز کو لاء علاج مرض میں مبتلا فرمائیں امین

  • @Ranababar-uz7ww
    @Ranababar-uz7ww 2 หลายเดือนก่อน +18

    قاضی کو جیل میں ڈالو اور عمران خان کو رہا کرو 👍👍👍

  • @MahmoodAliKhan-uc6ic
    @MahmoodAliKhan-uc6ic 2 หลายเดือนก่อน +11

    We stand with Imran Khan insha'allah

  • @tanveerathar-h5d
    @tanveerathar-h5d 2 หลายเดือนก่อน +3

    اسلام آباد میں تمام اداروں کے سربراہوں کو اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرنے کی اشد ضرورت ہے ورنہ حالات تیزی سے بدل رہے ہیں اللہ تعالٰی ملک وقوم پر رحم وکرم فرمائے آمین

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 2 หลายเดือนก่อน +28

    قاضی صاحب استعفی دیں اور گھر جائیں

    • @masterji2007
      @masterji2007 2 หลายเดือนก่อน

      فیصلہ دے کر تیرے گھر ہی جائے گا فکر نا کر۔ 😊

  • @asadgujjarbamta2371
    @asadgujjarbamta2371 2 หลายเดือนก่อน +6

    سہراب برکت صاحب اللہ پاک آپکو صحت دے تندرستی والی لمبی عمر عطا فرماۓ آمین

  • @KhanPakistanKhan
    @KhanPakistanKhan 2 หลายเดือนก่อน +17

    قاضی دلے کو فیصلہ ختم کرنا چاہیئے اور مستعفی ہونا چاہیے

  • @samiagilani3241
    @samiagilani3241 2 หลายเดือนก่อน +6

    Stay blessed dear Sohrab
    اللہ پاک ہمیشہ آ پ کو غازی رکھے آ مین

  • @muhammadimtiaz8838
    @muhammadimtiaz8838 2 หลายเดือนก่อน +26

    قاضی دلال کے برے دن شروع ھو چکے ھیں

  • @mohinderkumar7298
    @mohinderkumar7298 2 หลายเดือนก่อน +8

    Road to justice...
    Justice on road...

  • @azrakhan576
    @azrakhan576 2 หลายเดือนก่อน +13

    قاضی بیرونی ایجنڈے پر ہے no doubt

  • @musarratshaheen3558
    @musarratshaheen3558 2 หลายเดือนก่อน +6

    یہ سب لوگ اچانک کیسے پہنچ گئے پیں انہیں کون لیڈ کر رہا ھے

  • @szstraderscompany2249
    @szstraderscompany2249 2 หลายเดือนก่อน +4

    یہ سب تو پلاننگ کے حساب سے ہو رہا ان بیچاروں کو کچھ پتا نہیں ۔۔۔ لیکن اس غدار ججز کے ساتھ یہ سچ ہو کر رہے گا اللّٰہ تعالٰی کی طرف سے

  • @adnanyaqoob7972
    @adnanyaqoob7972 2 หลายเดือนก่อน +8

    Inko bolo pti walay aye hain phir dekho ye jaga khali kese hoti hai !

  • @asadgujjarbamta2371
    @asadgujjarbamta2371 2 หลายเดือนก่อน +4

    انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @aakhan52
    @aakhan52 2 หลายเดือนก่อน +3

    آخر میں یہ بندہ جو کہہ رہا ہے کہ پہلے کیمرے کو بند کرے ندیم انجمن کا دلال تھا؟😂

  • @cs6-n3p
    @cs6-n3p 2 หลายเดือนก่อน +13

    Release Imran Khan.
    Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @FarhanRasool
    @FarhanRasool 2 หลายเดือนก่อน +4

    آخری بندہ ایجنسی کا تھا

  • @Chaudharysaad-su5lc
    @Chaudharysaad-su5lc 2 หลายเดือนก่อน +2

    زبردست تجزیہ کیا ہے

  • @razdan1902
    @razdan1902 2 หลายเดือนก่อน +3

    "Sirf baythay huway Hain". Obviously it's not PTI gathering, police is relaxing otherwise they would be charging the poor PTI supporters.

  • @raiashfaqahmad9605
    @raiashfaqahmad9605 2 หลายเดือนก่อน +55

    تینوں چیف استعفی دیں اور پاکستانی عوام کی جان چھوڑیں

    • @samsungs7638
      @samsungs7638 2 หลายเดือนก่อน

      baqee dono ko to kuch pata bhee nahee hota aour un ka apna kaam poora nahee hota

    • @Mental-Boyz1087
      @Mental-Boyz1087 2 หลายเดือนก่อน

      , a ​@@samsungs7638

  • @aleltizam6613
    @aleltizam6613 2 หลายเดือนก่อน +4

    jub other parties aati hain to police chup jati ha. or jub PTI waly aty hain police her jaga sy nikal ati ha. Kisi ka khouf nhi kisi sy problem nhi sirf PTI sy problem ha

  • @Sohail_k_niazi
    @Sohail_k_niazi 2 หลายเดือนก่อน +16

    Free Imran Khan

  • @mrrobloxer1914
    @mrrobloxer1914 2 หลายเดือนก่อน +3

    Ye b students ko rokny k liay 1 planned drama hy.
    Jaisy tlp and jui waly aay thy

  • @ghulamhaider2401
    @ghulamhaider2401 2 หลายเดือนก่อน +70

    قاضی صاحب ملک میں فسادات کروانا چاہتے ہیں فیصلہ دینے سے پہلے قاضی صاحب نے ن لیگ کی خواہش پر سب فیصلے دیئئے ہیں

    • @armalik9866
      @armalik9866 2 หลายเดือนก่อน +1

      QAZI NAHI SHAITANI-RAJIM SAI AAGAY EK QADUM HY,
      KHATMI NABUWAT MUSALMAN KA EEMAAN HAI

    • @RANAKHAN-gb4bi
      @RANAKHAN-gb4bi 2 หลายเดือนก่อน +1

      قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کے بارےمیں فیصلہ قرآن کریم اور آئین پاکستان کے سو فیصد خلاف ہے
      قرآن کریم ہر مذھب کو مکمل آزادی دیتا ہے
      آئین پاکستان تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق دیتا ہے
      لیکن قاضی فائز نے قادیانیوں پر سخت پابندی عائد کردی کہ وہ چار دیواری کے اندر اپنے عقائد پر عمل کریں یہ کیسا انصاف ہے کہ بریلوی تو سڑکوں پر مجالس کریں
      شیعہ اہم شاہراہوں پر مجالس عزا برپا کریں لیکن قادیانی دیواروں کے اندر قید رہیں۔
      ختم نبوت صرف پراپیگنڈا ہے اس کیس میں ختم نبوت کا دور دور ذکر تک نہیں ۔
      اصل سازش یہ کارفرما ہے کہ جلد الیکشن ہونے ہیں جمہوریت مخالف قوتیں اپنے مہرے آگے لا رہی ہے تاکہ ختم نبوت کا پراپیگنڈہ کرکے عوام الناس کو گمراہ کرکے لبیک کو اسمبلی کی سیٹیں جتوایی جائیں اور جب ضرورت ہو جمہوریت کے خلاف انہیں استعمال کیا جائے ۔
      مقصد یہ ہے
      نام ختم نبوت کا استعمال کیا جا رہا ہے

  • @UmarUmarkhan-zl6vq
    @UmarUmarkhan-zl6vq 2 หลายเดือนก่อน +1

    زبردست حقیقت زینداباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @selli1117
    @selli1117 2 หลายเดือนก่อน +4

    یہ قاضی نہیں قضاء ہے

  • @NaeemShah-e1d
    @NaeemShah-e1d 2 หลายเดือนก่อน +46

    قاضی فائز اپنے ظُلم اور نا انصافیوں اور غلط فیصلوں کی وجہ سے اللہ کے غضب کا نشانہ بن گیا ہے یہ عبرت کا نشان بنے گا ☠️☠️

    • @RANAKHAN-gb4bi
      @RANAKHAN-gb4bi 2 หลายเดือนก่อน

      قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کے بارےمیں فیصلہ قرآن کریم اور آئین پاکستان کے سو فیصد خلاف ہے
      قرآن کریم ہر مذھب کو مکمل آزادی دیتا ہے
      آئین پاکستان تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق دیتا ہے
      لیکن قاضی فائز نے قادیانیوں پر سخت پابندی عائد کردی کہ وہ چار دیواری کے اندر اپنے عقائد پر عمل کریں یہ کیسا انصاف ہے کہ بریلوی تو سڑکوں پر مجالس کریں
      شیعہ اہم شاہراہوں پر مجالس عزا برپا کریں لیکن قادیانی دیواروں کے اندر قید رہیں۔
      ختم نبوت صرف پراپیگنڈا ہے اس کیس میں ختم نبوت کا دور دور ذکر تک نہیں ۔
      اصل سازش یہ کارفرما ہے کہ جلد الیکشن ہونے ہیں جمہوریت مخالف قوتیں اپنے مہرے آگے لا رہی ہے تاکہ ختم نبوت کا پراپیگنڈہ کرکے عوام الناس کو گمراہ کرکے لبیک کو اسمبلی کی سیٹیں جتوایی جائیں اور جب ضرورت ہو جمہوریت کے خلاف انہیں استعمال کیا جائے ۔
      مقصد یہ ہے
      نام ختم نبوت کا استعمال کیا جا رہا ہے

  • @LalaBala-iq4kc
    @LalaBala-iq4kc 2 หลายเดือนก่อน +13

    ھر ادارے پی ناسور قابض ھیں صرف عدلیہ میں نھیں

  • @mohammadafzal3526
    @mohammadafzal3526 2 หลายเดือนก่อน +2

    زندہ باد ۔۔۔

  • @KHALIDMehmood-xr9ow
    @KHALIDMehmood-xr9ow 2 หลายเดือนก่อน +4

    Inshallah jeet huqe our such ki hogi Imran Khan sb ki jeet hogi Allah alhuq hy

  • @chaldilmerey8502
    @chaldilmerey8502 2 หลายเดือนก่อน +6

    Kitney araam se log ajaatey hain or kitney araam se log chaley bhi jaatey hain lumber 1 agency ko shak bhi nahi hota or qomi salamti ko khtra bhi nahi hota kiu k Pakistan k luteron ko khatra srif Imran khan se hai... 💔🇵🇰🇦🇪💔

    • @Samurai-804
      @Samurai-804 2 หลายเดือนก่อน +1

      Well said

    • @AliMuhammad-fv9nz
      @AliMuhammad-fv9nz 2 หลายเดือนก่อน

      Meun Imran Khan kah supporter nai hunoo

  • @muhammadArshad-qg6vt
    @muhammadArshad-qg6vt 2 หลายเดือนก่อน +4

    Qazi resign lein

  • @sonyg4872
    @sonyg4872 2 หลายเดือนก่อน +4

    Thank you for sharing 🎉

  • @seetheworldbywalk6633
    @seetheworldbywalk6633 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ

  • @khanjee297
    @khanjee297 2 หลายเดือนก่อน +3

    یہ قوم بجلی اور گیس کے بل فام سینتالیس والوں سے کم نہ کراسکی کہاں قاضی عیسی سے فیصلہ واپس کرواسکتے ہیں۔

  • @tughral
    @tughral 2 หลายเดือนก่อน +3

    Most of these people have no idea what the decion was?? These people can be very easily manipulated in the name of religion. Like 1977, where is that Nizam e Mustafa?? Just to topple Bhutto, they badly used the name of Islam.
    Then they call Pakistan a peacful country. Pakistan could only be an extremist country, nothing else.

  • @asadgujjarbamta2371
    @asadgujjarbamta2371 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ نگہبان پاکستان

  • @mohammadkhan8362
    @mohammadkhan8362 2 หลายเดือนก่อน +2

    Qazi should be forced to resign

  • @SyedAsgharAbbas-ld6tm
    @SyedAsgharAbbas-ld6tm 2 หลายเดือนก่อน +1

    قاضی گھر جائو

  • @adilbaba741
    @adilbaba741 2 หลายเดือนก่อน +1

    WELL DONE..ZINDABAD..PAKISTAN ZINDABAD..KHATAM e NABUVAT..PAINDABAD..

  • @faqirbadshah8346
    @faqirbadshah8346 2 หลายเดือนก่อน +1

    قاضی اللہ شر مندا کر ےامین یا رب العالمین 😭🤲

  • @SamiullahShamshad-ov6qo
    @SamiullahShamshad-ov6qo 2 หลายเดือนก่อน +1

    ہم بھائی کے ساتھ ہیں

  • @khanjee297
    @khanjee297 2 หลายเดือนก่อน +3

    فوجی اسٹیبلشمنٹ ہوش کے ناخن لیں اقتدار سے الگ ہوکر بیرکوں چلی جائے ورنہ کک نہیں بچے گا ۔

  • @Spencerian-z9x
    @Spencerian-z9x 2 หลายเดือนก่อน +1

    کلمہ طیبہ واحدانیت خدا وندی جل جلالہ اور رسالت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارا مسلمان ہونے کی بنیاد ہے جو اس کا انکار یا ترمیم کرے اس کی اصلاح پھر جہاد ہم پر واجب ہے۔

  • @AmjadEvan
    @AmjadEvan 2 หลายเดือนก่อน +1

    قاضی استعفیٰ دے اور گھر جائے

  • @Baaji-jd4mj
    @Baaji-jd4mj 2 หลายเดือนก่อน +3

    Muller key door general ke haath

  • @abbasali3369
    @abbasali3369 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah

  • @hafizkhan819
    @hafizkhan819 2 หลายเดือนก่อน

    فیصلہ واپس نہیں ۔ قاضی سے استفعی ضروری لینا

  • @IbrarDogar-yg9of
    @IbrarDogar-yg9of 2 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤ free Imran Khan zindabad ❤❤❤

  • @AnwarAli-ms4mo
    @AnwarAli-ms4mo 2 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ قاضی کو ھدایت دیں آمین یارب العالمین 🤲

  • @riazhussainriazhussain6164
    @riazhussainriazhussain6164 2 หลายเดือนก่อน +19

    پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی کرانے کی بھی سازش ھوسکتی ھے

    • @m.nasirahmad8041
      @m.nasirahmad8041 2 หลายเดือนก่อน

      Right 👍

    • @nailariaz9689
      @nailariaz9689 2 หลายเดือนก่อน +2

      Mjy lgta hai in logo ko bheja gya hai Ku k in Mai sy Kuch log media sy bhag rhy Hain bhot km media py BT KR rhy Hain qazi k against

    • @draslamkamal9238
      @draslamkamal9238 2 หลายเดือนก่อน +1

      You look right

    • @Samurai-804
      @Samurai-804 2 หลายเดือนก่อน

      This is exactly the case.

    • @Malik_Waqas
      @Malik_Waqas 2 หลายเดือนก่อน

      Brother ye khatme nbuwat ka issue PTI k jalsy sy pehly ka ha, supreem court ny is case ki review data 22August rakhi gai, PTI apny jalsy ki date change krskti jb adalat sy jalsy ki ijazat mili the.......
      Baqi ye crowed supreem court p pressure dalny kliy keh skty ap..... JazakAllah

  • @shadowofjannah5559
    @shadowofjannah5559 2 หลายเดือนก่อน +1

    لا بعد نبی صل الله عليه وآله وسلم ❤

  • @mukhtarsumar6897
    @mukhtarsumar6897 2 หลายเดือนก่อน

    Masha' Allah

  • @RANANISARAhmed-k9n
    @RANANISARAhmed-k9n 2 หลายเดือนก่อน

    انصاف سب کے لئے برابر کا ہونا چاہیے قائد اعظم نے اپنی تقریر میں کہا تھا حکومت کا کام نہیں ہے کسی کے مذہب میں مداخلت کرے کوئی مذہب بھی دوسرے مذہب پر مذہب کے نام پر اپنی اجارہ داری قائم نہیں رکھ سکتا سب انسان خدا کی مخلوق ہیں

  • @NoorKhan-pv6hi
    @NoorKhan-pv6hi 2 หลายเดือนก่อน +3

    Nothing but just a decosla drama they just came to enjoy Islamabad berozgar log

  • @MunirAhmed-z4v
    @MunirAhmed-z4v 2 หลายเดือนก่อน +1

    Zindabad

  • @HussainKhan-nr8hf
    @HussainKhan-nr8hf 2 หลายเดือนก่อน +1

    قاضی جیسے لوگ حیات نہیں واہیات ہوتے ہیں اور وہ بھی تاحیات

  • @jamalshahid4903
    @jamalshahid4903 2 หลายเดือนก่อน

    اللہ الحق ھے
    پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو
    قاضی صاحب استعفیٰ دو
    تم اس منصب کے قابل نہیں رھے

  • @sukhan74
    @sukhan74 2 หลายเดือนก่อน

    ماولے کو مولا ھی انجام تک پھنچاےگا۔

  • @MrNahmed
    @MrNahmed 2 หลายเดือนก่อน +1

    ان سب غداروں کو ایک ہی عبرتناک انجام پہنچانا ہے

  • @zunerasubtain9049
    @zunerasubtain9049 2 หลายเดือนก่อน +1

    لبیک یا رسول محمد صلى الله عليه واله وسلم

  • @rayhaankhan9871
    @rayhaankhan9871 2 หลายเดือนก่อน +5

    یہ سب ڈرامہ ہے، فائز عیسیٰ کے فیصلے کا اثر ختم کرنے کے لیے عوام کی توجہ ہٹائی جا رہی ہے۔ اس احتجاج سے دھوکہ نہ کھائیں... یہ تھوڑی دیر کا تماشا ہے... پھر اس غبارے میں سے ہوا نکل جائے گی۔

    • @Samurai-804
      @Samurai-804 2 หลายเดือนก่อน

      Exactly

  • @nadali448
    @nadali448 2 หลายเดือนก่อน +1

    یہ جلسہ کیا نہیں کروایا گیا تاکہ ہے 22 اگست کو پی ٹی آئی کا جلسہ نہ ہو اصل مقصد پی ٹی آئی کا جلسہ روکنا ہے

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 2 หลายเดือนก่อน +1

    Jis Faisalay Se Awaam kay Mazhbi Jazbaat Majroh Hon Aesa Faislay ko Aala Adliya ko Foran Wapis Lay Lena Chahye ,
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Be Shak ,
    Ishq Nabi (S,A,W,W) Hi Deen Hai ,
    Azeem Bahadir Ba Shaour Awaam Zindabaad ,
    Pakistan Paindabaad ,

  • @SamiSidd-ow6nz
    @SamiSidd-ow6nz 2 หลายเดือนก่อน +5

    Qazi k naam se essa nikalo only Froud Faiz kahooooooo

  • @sabairhussan4132
    @sabairhussan4132 2 หลายเดือนก่อน

    فری عمران خان عمران خان زندہ باد امید پاکستان عمران خان تھا ھے اور رھے گا انشاء اللہ تعالیٰ آ

  • @muhammadsohail9889
    @muhammadsohail9889 2 หลายเดือนก่อน +1

    Nice video

  • @hajiiqbal831
    @hajiiqbal831 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mashahala imran Khan zindabad ❤

  • @monacookingchanel2806
    @monacookingchanel2806 2 หลายเดือนก่อน +1

    اس جسٹس نے اللہ کے قہر کو دعوت دیا ہے بس انتظار کرو اللہ کیسے تجھے نشان عبرت بنائیے گا

  • @nazirfazal8637
    @nazirfazal8637 2 หลายเดือนก่อน

    Ye faisla wapis hona chahye

  • @shadowofjannah5559
    @shadowofjannah5559 2 หลายเดือนก่อน +1

    لا نبي ولا رسول بعد النبي صلى الله عليه وسلم
    :{ ما كان محمدٌ أبا أحدٍ من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبيين}، وقول النبي صلى الله عليه وسلم:" لا نبي بعدي

  • @hanifhashim1974
    @hanifhashim1974 2 หลายเดือนก่อน

    AllahoAkbar ❤

  • @NomiKpk-d6o
    @NomiKpk-d6o 2 หลายเดือนก่อน +1

    قاضی فائز عیسیٰ غدارے پاکستان ہے اس آرٹیکل 6 کے مطابق مقدمہ درج کیا جائے

  • @S-user-11
    @S-user-11 2 หลายเดือนก่อน +1

    I love Imran Khan
    Imran Khan e🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉

  • @peratcha
    @peratcha 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @SayeedShakil-f8u
    @SayeedShakil-f8u 2 หลายเดือนก่อน

    Good ❤❤❤AP ki jurrt ko salam,

  • @rashidnasim7413
    @rashidnasim7413 2 หลายเดือนก่อน

    Thanks!

  • @Fghjjteweerrbbbjjjuh
    @Fghjjteweerrbbbjjjuh 2 หลายเดือนก่อน +2

    All these is a series or chain of American pact or dealing

  • @DevidOff-vm1lj
    @DevidOff-vm1lj 2 หลายเดือนก่อน

    عوام مشکل مین

  • @habibihsaan49
    @habibihsaan49 2 หลายเดือนก่อน

    Allah taala haq sach ka sath dene waloon ko Salamat rakhe aameen

  • @mushtaqali6224
    @mushtaqali6224 2 หลายเดือนก่อน

    Sohrab Barkat Sahab Apna khiyal Rakho please ALLAH bless you.

  • @hamidhussain2381
    @hamidhussain2381 2 หลายเดือนก่อน +2

    In sb ko na fasla ka pta ha na case ka pta ha ya pakay jahil hain or na inko apnay deen ki na hadees ki agr ya ilmi toor pay islami knowledge rkhnay walay hotay to maza aaaa jata

  • @BUSHRA-ck3pj
    @BUSHRA-ck3pj 2 หลายเดือนก่อน

    Great video ❤❤❤❤