طلعت محمود جیسا گواو مجھے یہ کون کھہ رھے ھیں محمد رفیع خیام صاحب سے کتنا بڑا اعزاز ھے مناڈے صاحب طلعت صاحب کیلیے کھا انکا گانا کسی کے منہ سے اچھا نھیں لگے گا طلعت صاحب کو بھگوان نے ایسی آواز سے نوازا تھا کوی گاھی نھیں سکتا انجیسا
مجھے بڑے افسوس کے ساتھ کھنا پڑرھا ھے اتنے بڑے غزل گایک طلعت محمود صاحب کا نام نھیں لیتے برکت علی خاں صاحب بیگم اختر انکے مقابلے میں کھیں زیادہ طلعت صاحب کی ادایگی اردو غزلگانے والوں میں سب سے زیادہ پاپولر تھے اور سنوں میں تمھیں بتاوں یہ آج غلام عباس غزل سمجھا رھے ھیں انکو کیا پتا غزل کا جب طلعت محمود کا نام ھی نھیں جانتے تو انکو کون جانتا ھے مھدی حسن خود طلعت محمود کی غزلیں گاگا کر اپنی روٹی روزی کماتے تھے طلعت جیسی مشکل غزل گاو تو سھی جناب تم میراثی کیوں جلیسی ھو
طلعت محمود غزل بھی فلمی گانے کی طرح ہی گاتے تھے اور ان کا شمار استاد گائیکوں میں نہیں ہوتا۔ بے شک بہت اچھے اور مقبول فلمی گانے گائے انہوں نے لیکن غزل گائیکی میں وہ مہدی حسن تو کجا ان کے شاگردوں کی صف میں بھی شامل نہیں ہو سکتا پیارے۔
یہ نہیں آپ کہہ سکتے انکو کیا پتہ غزل کا یہ کیا جو سب سمجھا رہے کیا فالتو تھوڑا بول رہے طلعت صاحب کو میں سنا ہوا ہے انکا ایک اپنا انداز ہے وہ ایک عادی غزل گاتے تھے جو عام لوگوں کو سمجھ آتی تھی مہدی حسن صاحب کی گائیکی استاد لوگوں کو سمجھ آتی ہے آپ جیسے عام لوگوں کو نہیں جناب
Wahhhh!
Very Nice 🙏❤🙏
Kiya kehnay sarkar ap ap buhat mahan shahsiyat Hain Mula apko zindgi dey Ameen ❤️
no one can interpret Ustad Mehdi Hassan Khan’s works like this, amazing!
Ye last wali ghazal 'Ab naa badal sakay ga dil' kahan mil sakti hy? I have been trying to find.
Ghulam Abbas Sahib is not only a great artist but also a very learned man.
سبحان اللہ ماشااللہ استاد جی سلامت رھیں نہ یہ موسیقی مرتی ھے اور نہ ھی اس موسیقی کو کرنے والے مرتے ہیں
Superlative !
طلعت محمود جیسا گواو مجھے یہ کون کھہ رھے ھیں محمد رفیع خیام صاحب سے کتنا بڑا اعزاز ھے مناڈے صاحب طلعت صاحب کیلیے کھا انکا گانا کسی کے منہ سے اچھا نھیں لگے گا طلعت صاحب کو بھگوان نے ایسی آواز سے نوازا تھا کوی گاھی نھیں سکتا انجیسا
مجھے بڑے افسوس کے ساتھ کھنا پڑرھا ھے اتنے بڑے غزل گایک طلعت محمود صاحب کا نام نھیں لیتے برکت علی خاں صاحب بیگم اختر انکے مقابلے میں کھیں زیادہ طلعت صاحب کی ادایگی اردو غزلگانے والوں میں سب سے زیادہ پاپولر تھے اور سنوں میں تمھیں بتاوں یہ آج غلام عباس غزل سمجھا رھے ھیں انکو کیا پتا غزل کا جب طلعت محمود کا نام ھی نھیں جانتے تو انکو کون جانتا ھے مھدی حسن خود طلعت محمود کی غزلیں گاگا کر اپنی روٹی روزی کماتے تھے طلعت جیسی مشکل غزل گاو تو سھی جناب تم میراثی کیوں جلیسی ھو
طلعت محمود غزل بھی فلمی گانے کی طرح ہی گاتے تھے اور ان کا شمار استاد گائیکوں میں نہیں ہوتا۔ بے شک بہت اچھے اور مقبول فلمی گانے گائے انہوں نے لیکن غزل گائیکی میں وہ مہدی حسن تو کجا ان کے شاگردوں کی صف میں بھی شامل نہیں ہو سکتا پیارے۔
یہ نہیں آپ کہہ سکتے انکو کیا پتہ غزل کا یہ کیا جو سب سمجھا رہے کیا فالتو تھوڑا بول رہے
طلعت صاحب کو میں سنا ہوا ہے
انکا ایک اپنا انداز ہے وہ ایک عادی غزل گاتے تھے جو عام لوگوں کو سمجھ آتی تھی مہدی حسن صاحب کی گائیکی استاد لوگوں کو سمجھ آتی ہے آپ جیسے عام لوگوں کو نہیں جناب
ان سے ایک ایک سر تال راگ کی تفصیل سے وئڈیو بنائین اور نشست رکھین
Jee zaroor