Bohat accha hy
Price ???
Structure k sa hy ?
Very Solid Construction .Structure is in good condition. No renovation needed .
Ak coror ka plot ho tu ak coror may dobule unit 4 beds 2 drawing room 2 kitchen or 4 to 5 bath banty hain.iss may sy ak bed kam hy.apna ghr apny pass rakhy.
بلکل آپ کی بات درست ہے ۔ ہمارے پاس ڈیڑھ کروڑ سے دو کروڑ کی رینج میں پراپر ڈبل سٹوری گھر بھی موجود ہیں ۔ اس گھر کے متعلق جیسا میں نے آپ کو بتایا کہ یہ اس کی لوکیشن کے ہیسے ہیں ۔ یہاں پر اب خالی پلاٹ بچے ہی نہیں ہیں آپ کو پرانے گھر لے کر انہیں رینو ویٹ کروانا پڑتا ہے اسی لئے ان گھروں کی قیمت مالکان اپنی مرضی کی رکھتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
Sale ho gay ha Kay g
g yah sale ho chuka hay. Mazeed options kay lye whatsapp karein ..
03135916246
دم گھٹ رہا ہے اس گھر کو دیکھ کر ۔وینٹیلیشن پراپر نہیں ہے
Nice ❤