Chairman PCB meet Players ورلڈ کپ جیتنے پر کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام ملے گا۔

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 พ.ค. 2024
  • Chairman PCB meeting with players,
    چئیرمین پی سی بی محسن رضا نقوی کا ورلڈ کپ جیتنےپر قومی کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کےلئے ورلڈ کپ جیتنا اہم ہے اس لئے تمام کھلاڑی بھرپورمحنت کریں۔ ورلڈ کپ جیتنے پر ٹیم کے ہر کھلاڑی کو پی سی بی کی جانب سے ایک لاکھ ڈالر انعام دیا جائےگا۔

ความคิดเห็น • 2