Bohot hi behtarin
ماشااللہ
Masha Allah❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں مزید برکت عطا فرمائے آمین
Subhanallah mari kio ek topi baniyee thee kya bana kar dho gaa kyaa
Very nice
Mashallah
Topi kharidni hai❤
Please bhaijaan
اللّٰہ پاک آپ کے کام میں مزید برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔
مختلف کچھ سائز بتا ئیں ۔باڈر اور ٹاپ کے کہ کتنا ٹاپ ہو تو کتنا باڈر رکھنا چاہیے
Bhaijaan mujhey yeh sem topi banakar dengey please
Ye konsa kapre making Kiya ha apne??
Qual é a Cantora dessas Lindas Músicas????
Agr bnwani ho to kya krna hoga
Size mein mejarment karkey bata dunga
Prize Kya He jnab
mera v bana do
السلام علیکم محترم
میں آپ سے رابطہ کرنا چاہتا ہوں سر اگر ممکن ہو تو۔۔۔۔
کچھ رہنمائی چاہیے تھی آپ سے
جزاکم اللہ خیرا
Please mujhe answer zaror dena
مجھے ٹوپی ہے بنوانی ہے
یہ جو کالی سی پٹی استعمال کی ہے اسکا نام کیا ہے
اس ٹوپی کی قیمت کیا ہے ؟
اس میں ہارڈ بوکرم کونسا استعمال کیا ہے اس کا نام بتا دیں بازار میں جا کر کس نام سے یہ خریدیں
واٹسپ نمبر چاہئے ہے
Mujhey yeh topi bohot pasand hai