واعلیکم السلام بہت خوبصورت بھائی جان تھوڑا سا بڑے کے بارے میں بھی بتائیں کہ اگر پانچ چھ مہینے کا ہو اور پتا نہیں چلتا ہو اس بارے بھی معلومات فراہم کر دے
Assalamualaikum Sir, main teetar ko daal aur badaam de raha khorak, duphr ko uske taley pe paani phenk deta garmi ki waja se , laikin teetar sabit dana beth kar raha, beth main daal hoti, kia waja aur hal hai iska ?
بلال بھائی میں نے اس پہ مکمل تفصیل کے ساتھ ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس کے آخر میں تیتر کے جوڑے کے کچھ کلپس بھی موجود ہے ان کو دیکھ کر آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ جوڑے کو کس ماحول کی ضرورت ہے۔ آپ اس ویڈیو کو فالو کریں انشاءاللہ فائیدہ ہو گا باقی آپ کو اور جو بھی پوچھنا ہو میرے بھائی میں حاضر ہوں ❤️
وعلیکم السلام قیصر بھائی کسی وجہ سے میں نمبر نہیں بھیج سکتا آپ ایسا کریں کہ اپنا نمبر کمنٹ میں لکھ دیں دو حصوں میں مثلاً 12345 67890 انشاءاللہ جیسے آپ کا نمبر ملے گا آپ سے رابطہ کر لوں گا۔
وعلیکم اسلام ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے
شکریہ آپ کا ❤️☺️
Saddam ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
❤️❤️❤️
❤❤❤❤
Thank you 👍
Walekum Assalam
واعلیکم السلام بہت خوبصورت بھائی جان تھوڑا سا بڑے کے بارے میں بھی بتائیں کہ اگر پانچ چھ مہینے کا ہو اور پتا نہیں چلتا ہو اس بارے بھی معلومات فراہم کر دے
بھائی پانچ چھ مہینے تک تو نتر جاتا ہے پٹھا۔
عیدمبارک ہو
خیر مبارک عباس بھائی آپ کو بھی عید مبارک ❤️
معذرت پیارے بھائی کچھ مصروفیات کی وجہ سے دیر سے رپلائی دیا
Very good information
Thank you so much 😊
جانی بھائی ایڈوانس میں آپکو عید مبارک
خیر مبارک طاہر بھائی ❤️ آپ کو بھی ایڈوانس عید مبارک
❤❤❤❤❤🙏🆗
Thank you 😊
Kia karoan rakhu ya azad ker duan
Jani Brother Sindh sey Gangli titer aya hai khalety sey legs lal hain kia kia jaey
Ayub Bhai us p mehnat ka koi fieda nhi h
Assalamualaikum Sir, main teetar ko daal aur badaam de raha khorak, duphr ko uske taley pe paani phenk deta garmi ki waja se , laikin teetar sabit dana beth kar raha, beth main daal hoti, kia waja aur hal hai iska ?
Walikum Salam
G ap esa krai aik dhkan graiwater or 2 dhkan pani k Mila kr Teetar ko dai or dophr k wqt kaduu dai
Wattsapp pa Rabta ni kar Rha
Pyare Bhai sbko reply kr rhai hm ap msg krai 😊
Sir g mara tetra 2 mah ka ho geya ha aska nar aur made ka pta ni lg rah
Pyare Bhai mai nai nar mada ki pehchan krnai p aik video upload ki h ap vo dekhai us mai Kafi trika btaya h InshAllah apko fori pta chl jye ga 😊
محترم کالے تیتروں کا جوڑا رکھا ہے گھر میں پہلی دفعہ اس سے گھر میں بریڈ کیسے کروائی جائے کھڈے میں رکھا ہے اور ساتھ میں بُوجے وغیرہ رکھے ہیں
بلال بھائی میں نے اس پہ مکمل تفصیل کے ساتھ ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس کے آخر میں تیتر کے جوڑے کے کچھ کلپس بھی موجود ہے ان کو دیکھ کر آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ جوڑے کو کس ماحول کی ضرورت ہے۔ آپ اس ویڈیو کو فالو کریں انشاءاللہ فائیدہ ہو گا باقی آپ کو اور جو بھی پوچھنا ہو میرے بھائی میں حاضر ہوں ❤️
❤
ميري پاس اڪ چوٽا بچاء هئي نر اور مادي ڪا پتا ڪيس ڪرن
ویڈیو میں آپ کو تفصیل سے کچھ طریقہ بتائے ہیں آپ ان کو فالو کریں انشاءاللہ فائیدہ ہو گا ☺️
جانی بھائی اس سیزن میرے 70 ہزار گئے اورشوق بھی پورا نہیں ھوا
اسلام وعلیکم جانی بھائی اپنا نمبر دے دو میں نے آپ سےرابطہ کرناھے
وعلیکم السلام
قیصر بھائی کسی وجہ سے میں نمبر نہیں بھیج سکتا آپ ایسا کریں کہ اپنا نمبر کمنٹ میں لکھ دیں دو حصوں میں مثلاً 12345
67890
انشاءاللہ جیسے آپ کا نمبر ملے گا آپ سے رابطہ کر لوں گا۔
@@kalateetargroup9383❤❤❤❤
Gangus lagta hai
غلط نشانیاں بتائیں ہیں
Ap ka number kia ha bhai
Tariq Bhai videos mai mojud h ap call kr sktai h 😊
❤