ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیو ہے آپ کی بہت پیارا علاقہ ہے ہوٹل بھی بہت اچھا ہے دیکھ کے مزا آگیا دل کو چھو گیا آپ لوگوں کو اور علاقے کو دیکھتے ہیں 👌👌👌👌🤗🤗🤗🤗🤗🌹🌹🌹🌹🌹🌧🌧🌧🌧
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ایسا لگتا ہے کہ ہم خود اپ کے ساتھ ہیں اللہ اپ دونوں کو صحت اور تندرستی دے ماشاءاللہ بہت پیارے نظارے ہیں اللہ میرے ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سبحان اللہ کیا قدرت کا کمال ہے بچوں کا خاص خیال رکھیں گے سردی کی وجہ سے بیمار نہ پڑ جائیں اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین🌧️🌨️🏔️🌊🌧️🌧️🌨️
Ahmed bhai aap ki aur Rabia bhahbi ki yeah picture masallah bohat achi ahi hay aap yeah barah karwah Keh apnay room meh lagwahya gah aisay hi hastay rahay
ماشاء اللہ... بہت خوبصورت لگ رہے ہیں آپ دونوں ۔ اللہ تعالیٰ اسی طرح ہنستا مسکراتا، صحت مند رکھے ہمیشہ ہمیشہ آپ دونوں کو اور بچوں کو، آمین ۔ 🥰😇🤲🏻 الحمدللہ... بہت اچھا ولوگ بنایا آپ نے ۔واقعی یہ جگہیں جنت سے کم نہیں ۔ 🇵🇰❤️جنت نظیر پاکستان❤️🇵🇰 احمد بھائی، رابعہ باجی کو سمجھائیں کہ تھوڑا positive رہا کریں ۔ اسطرح بغیر کسی knowledge کے منہ پھٹ پھٹ کر ہر چیز کے بارے میں شکایت کرنا اچھا نہیں لگتا ۔ جیسا کہ آپ نے بتایا ہے کہ، زندگی میں پہلی مرتبہ آپ لوگ اس طرح کا سفر کر رہے ہیں اور اتنے luxurious رومز اور ہوٹل experience کر رہے ہیں ۔ پہلے چیزوں کا استعمال کا طریقہ دیکھ لیں، جان لیں پھر اور کسی سے نہیں بلکہ انتظامیہ میں شکایت یا رابطہ کریں ۔ مثال کے طور پر automatic geysers وغیرہ کا تجربہ نہیں ہے اور رابعہ باجی شکایت کر رہی ہیں تو اسطرح جاہلانہ لگ رہا ہے ۔ اسی طرح رابعہ باجی پچھلے کئی ولاگز میں کرتی رہیں ۔ عجیب انداز سے بچوں کو آواز دے رہی ہیں ۔ آپ لوگ "celebreties" ہیں بھئ... 😊 تھوڑی education لیں ۔ 😇🥰 احمد بھائی آپ کی English بالکل ٹھیک ہے ۔ اچھا لگتا ہے جب آپ English بولتے ہیں ۔ پلیز برا نہ منائیے گا۔ میں تو آپکی فیملی سے دلی محبت رکھتی ہوں اور آپ لوگوں سے ملنا بھی چاہتی ہوں ۔ تینوں فیملیز کے ولاگز میں آپ کا ولاگ سب سے پہلے دیکھتے ہیں اور انتظار بھی کرتے ہیں ۔ جیسے خوش اخلاق آپ ہیں، احمد بھائی ویسے ہی رہنا ہمیشہ ۔ Lots of prayers and Love from a mother from Saudi Arabia. 🇸🇦💞
Mashallah achi bat ha enjoy kiya but pory tour k during ap yhi khety rhy anay ka faisal glt tha yh wo yar enjoy kro htay hain msly sehat ho jati khrab phr ap asi baton sy logo ko batin krna ka moka detty ho
@@mirhagill5039 wohi na ap log apna kam krty rhy ho bs log apko pyar dety dekhty rhty ..drmaon k kya zrorat hai..aj yh wo ho gya wo ho gya thumbnail me wo chiz likhni jo hni hi naj video me isi waja sy me ab inko nai dekhta dil char gya
Allah muft ka pizza mill he gya tha to zaya kerna zruri tha ak piece lay lty plates aisy bhari hain jaisy kabi khaya he na hu aur phr wo b nai khaya zaya ker dia...
@@mirhagill5039 pir bayhosh honay ka drama karay ge r ahmad bagh k video bnani start ker day ga r kahay ga k rabia ke tabiyat bahoot kharab hay ham nay aa k ghalti ke
@@mirhagill5039 is nay sab ka trip he berbad kerna tha, her lambay safar may sab k pair swell hotay hay laikin isko to mouqa chahiya. R pir hotel may garam pani na honay ka shikwa. Jaisay ghar may isko 24hrs garam pani milta ho
🌿السلام علیکم ,👈جو بہن بھائی میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے 🕋اللہ تعالیٰ اُس کے ماں باپ کی لبئ عمر فرماۓ اور 🕋اللہ تعالیٰ ہر کسی حج اور عمرہ نصیب فرمائے اور 🕋اللہ تعالیٰ ہر کسی کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین🌿.,🤔🤔
❤🤲یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کےماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین 🥰🥰🎉❤🎉...🎉
رابعہ اور احمد آج آپ لوگ بھی اپنے گھر پہنچ گئے ہونگے، بہت مزا آیا آپ سب کے ساتھ گھومنے پھرنے میں، میں تو باری باری تینوں کے ولوگ دیکھتی تھی ،☺️👌 باہر حال تفریح تو اپنی جگہ ہوگئی لیکن آپ لوگوں کو سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملا ہوگا، زندگی میں ایسے تجربے کرنے چاہیے، بچے کل جب بڑے ہونگے تو وہ یہ یاد رکھیں گے کے ہمارے والدین نے ہم کو بہترین تفریح کروائی ، اُن کی یادوں میں یہ سب جگہیں محفوظ رہیں گی، ورنہ پہلے وقت میں ما ں باپ کہاں بچوں کو گھمانے لے جاتے تھے، دوسری بات رابعہ آپ گھر بنوا رہی ہو ، واش روم ، کچن بیڈ روم سب دیکھ کر آئیڈیا ہوگیا ہوگا کے کیسے اب کام کروانا ہے، خا ص طور پر باتھ روم ضرور اچھے بنوائیں، ایک میں کموڈ بھی لگوا لیں کوئی بیمار ہو گھٹنوں کی تکلیف والے کو بہت صحیح رہتا ھے، بس صاف رکھنا ہوتا ھے۔ بیڈ روم اور اُن پر پڑے کور بھی آپ کو نیو آئیڈیا دیں گے، گھر کی خوبصورتی سیٹنگ سے ہوتی ھے۔
Assalamu alaikum Ahmed bhai kya haal hai mashallah Ahmed bhaiya ke bacche bahut kameez wale Hain nice bacche Hain bahut acchi hai aapka to jawab nahin aap bahut acche lagte Hain sab ko
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیو ہے آپ کی بہت پیارا علاقہ ہے ہوٹل بھی بہت اچھا ہے دیکھ کے مزا آگیا دل کو چھو گیا آپ لوگوں کو اور علاقے کو دیکھتے ہیں 👌👌👌👌🤗🤗🤗🤗🤗🌹🌹🌹🌹🌹🌧🌧🌧🌧
Rabia sister ki to shikytain he khatam nhi hotin
Right 😂😂😂
Rabia baji ap khud Etna tyar ho Kr bhr jati bcho ka saf q nhe rkhti
❤❤❤❤
Masha Allah qudrat ki neymatoon ki jitni tareef ki jae Kam h
ماشاءاللہ دونوں بہت پیارے لگ رہے ہیں kherit ky sath rahin #busybabay #dailyroutine #youtuber
ماشااللہ بہت خوبصورت ولاگ تھا خوش رہیں آباد رہیں
ماشااللہ بھائی جان خوش رہے میں آپ کی وڈیوز قطر سے دیکھتا ہوں ماشااللہ
Beautiful sharing zabdast vlig wow zabdast
MashAllah Rabia khatay hoay kisi ki fikker nahi karti haa koi khayay yaa naa khaay wo khanay saay pora insaff karti haa lol
بہت خوبصورت ہوٹل ہے ماشاءاللہ اپ خوش اور اباد رہیں اور اچھی اچھی ویڈیو بنا کر ہمیں دکھاتے رہیں❤️💖❤️🌹💖🌹👍👍👍
Mahsalla Ahlla pak ap ko or ap ke sare family ko is jaha ke sare kuhsyan naseeb kary
Ameen
🙏♥️🤲🌹🌹
Bht zbrdast vlog or Kiya khobsurat nazare hn or bche kitne pyarr se so rahe hn
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ایسا لگتا ہے کہ ہم خود اپ کے ساتھ ہیں اللہ اپ دونوں کو صحت اور تندرستی دے ماشاءاللہ بہت پیارے نظارے ہیں اللہ میرے ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سبحان اللہ کیا قدرت کا کمال ہے بچوں کا خاص خیال رکھیں گے سردی کی وجہ سے بیمار نہ پڑ جائیں اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین🌧️🌨️🏔️🌊🌧️🌧️🌨️
7.25 ko mis hina sahiba ko dekhn k kesay dekh rahi hn rabia api ko
Aise he. She was just looking down. STOP IT
Great vlog. Beautiful hotel and wonderful hospitality.
Toba rabia sister na to pura ak pizza kha lia plates ma itna nhi latay
Hoka pizza phir Miley na Miley,😂
Nawaz tissue laay lo Mufta Ismail ki tarah sleeve saay naak saff naa kiya karo smart boy😘
😂😂😂😂
Beautiful sharing 👍
Ahmed bhai aap ki aur Rabia bhahbi ki yeah picture masallah bohat achi ahi hay aap yeah barah karwah Keh apnay room meh lagwahya gah aisay hi hastay rahay
Behtreen vlog Ahmad bhai👍👍
ہمیشہ سلامت رہو احمد بھائی اپنے دوستوں کے ساتھ
Ma Sha ALLAH Bohat hi zabardast
Zbrdst vlog weldone 😁💕👸👸👸👸👸👸👸
MashaAllah MashaAllah MashaAllah Allah kush rakhe ameen 💕
Allah ki sannay kaa koi muqabillah nahi kar sakta
Wow zabardust 💗💗💗
Masha Allah both r looking Awesome,for Ahmed bhai 💓
ماشاء اللہ۔ بہت خوبصورت
Ma shaa ALLAH g stay happy 😇
MashaAllah bht Khushi he
Beautiful. Vlog. Ahmd. Bro. N. Rabia. Sis
ماشاء اللہ... بہت خوبصورت لگ رہے ہیں آپ دونوں ۔ اللہ تعالیٰ اسی طرح ہنستا مسکراتا، صحت مند رکھے ہمیشہ ہمیشہ آپ دونوں کو اور بچوں کو، آمین ۔ 🥰😇🤲🏻
الحمدللہ... بہت اچھا ولوگ بنایا آپ نے ۔واقعی یہ جگہیں جنت سے کم نہیں ۔
🇵🇰❤️جنت نظیر پاکستان❤️🇵🇰
احمد بھائی، رابعہ باجی کو سمجھائیں کہ تھوڑا positive رہا کریں ۔ اسطرح بغیر کسی knowledge کے منہ پھٹ پھٹ کر ہر چیز کے بارے میں شکایت کرنا اچھا نہیں لگتا ۔ جیسا کہ آپ نے بتایا ہے کہ، زندگی میں پہلی مرتبہ آپ لوگ اس طرح کا سفر کر رہے ہیں اور اتنے luxurious رومز اور ہوٹل experience کر رہے ہیں ۔ پہلے چیزوں کا استعمال کا طریقہ دیکھ لیں، جان لیں پھر اور کسی سے نہیں بلکہ انتظامیہ میں شکایت یا رابطہ کریں ۔ مثال کے طور پر automatic geysers وغیرہ کا تجربہ نہیں ہے اور رابعہ باجی شکایت کر رہی ہیں تو اسطرح جاہلانہ لگ رہا ہے ۔ اسی طرح رابعہ باجی پچھلے کئی ولاگز میں کرتی رہیں ۔ عجیب انداز سے بچوں کو آواز دے رہی ہیں ۔
آپ لوگ "celebreties" ہیں بھئ... 😊 تھوڑی education لیں ۔ 😇🥰 احمد بھائی آپ کی English بالکل ٹھیک ہے ۔ اچھا لگتا ہے جب آپ English بولتے ہیں ۔
پلیز برا نہ منائیے گا۔ میں تو آپکی فیملی سے دلی محبت رکھتی ہوں اور آپ لوگوں سے ملنا بھی چاہتی ہوں ۔ تینوں فیملیز کے ولاگز میں آپ کا ولاگ سب سے پہلے دیکھتے ہیں اور انتظار بھی کرتے ہیں ۔
جیسے خوش اخلاق آپ ہیں، احمد بھائی ویسے ہی رہنا ہمیشہ ۔
Lots of prayers and Love from a mother from Saudi Arabia. 🇸🇦💞
❤❤❤
Mashallah achi bat ha enjoy kiya but pory tour k during ap yhi khety rhy anay ka faisal glt tha yh wo yar enjoy kro htay hain msly sehat ho jati khrab phr ap asi baton sy logo ko batin krna ka moka detty ho
@@mirhagill5039 wohi na ap log apna kam krty rhy ho bs log apko pyar dety dekhty rhty ..drmaon k kya zrorat hai..aj yh wo ho gya wo ho gya thumbnail me wo chiz likhni jo hni hi naj video me isi waja sy me ab inko nai dekhta dil char gya
wahhh kia bat hai
Mashallah mashallah zabrdust 👍🥰
Es trip mai sb ne vlogs bny but sb se acha shoot ahmad bhai ka hai best camera man
es vlog ki first picture bhot z10 hi
Mashallah Very Nice video 📸
Nice place to see 🤲🤲🤲
Allah hm jaise chote youtubers ko kamyabi aata kre ameen 😭😭😭😭😭😭
Rabia sister bhoth khati hain es lye bimar hojatin hain
Shukr hai aap sudhar gay rona dhona nhi kiya last vlog mai apne trip k
😁😁😁😁
jee jee jee 😂
Allah muft ka pizza mill he gya tha to zaya kerna zruri tha ak piece lay lty plates aisy bhari hain jaisy kabi khaya he na hu aur phr wo b nai khaya zaya ker dia...
😂😂😂😂😂
Jahil paindo itny bary hotels la kabi gy hn to mannes ka b pata hu na
Beautiful naran city 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
say subhanallah.
Masha Allah
mashaAllah mashaAllah
Ahmad bhi is velog me ne bohot achi sy bat ki hai👍🏻
Ham pizza k 2 slices nahi kha saktay, r rabia nay adha kha lia
Muft ka milla tha na zaya ker dia
@@mirhagill5039 pir bayhosh honay ka drama karay ge r ahmad bagh k video bnani start ker day ga r kahay ga k rabia ke tabiyat bahoot kharab hay ham nay aa k ghalti ke
@@mirhagill5039 is nay sab ka trip he berbad kerna tha, her lambay safar may sab k pair swell hotay hay laikin isko to mouqa chahiya. R pir hotel may garam pani na honay ka shikwa. Jaisay ghar may isko 24hrs garam pani milta ho
@@mirhagill5039 kitnay kam time may kitna bara ghar bna lia hay
@@tabasumkhan225 hahaha
I love your vlog
👍👌💖💖💖💖🌹🌹🌹 Mashallah se aapki Jodi bahut acchi lag rahi hai
Good work
brther~ yeah.you shared splendid uploading! see u around, 🎥
Yahan har cheez boht mahndi walnut 2 no miltay hain
Ameen
Bs enjoy karyn baqi SB bhool bjaen
🌿السلام علیکم ,👈جو بہن بھائی میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے 🕋اللہ تعالیٰ اُس کے ماں باپ کی لبئ عمر فرماۓ اور 🕋اللہ تعالیٰ ہر کسی حج اور عمرہ نصیب فرمائے اور 🕋اللہ تعالیٰ ہر کسی کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین🌿.,🤔🤔
Rabia shazia table lagana seakh laayin
Nice pick
👌
Ma sha Allah looking beautiful family 👌
Mashallah aap donon bahut acche lag rahe hain yah photo mein Allah aapki Jodi salamat rakhe aamin aise hi Khush rahe aapad rahe
Nice👍👌
wow
❤❤❤
Aap bahut acchi video bhejtu ho
❤🤲یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کےماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین 🥰🥰🎉❤🎉...🎉
Nice
♥️
Ahmad Bai ap bht achy ho lkin apki bevi khus Ku nai rhti hr wqt jali Kati rhti ha
👍👍👍👍🤗🤗🤗
❤❤❤
plz is hotle ka rent bata dain hum nay bhi jana hay plz bata dain
hotel ka name nh dekhya na bataya plz bataye
UAE
ہوٹل ون والوں نے کمرے کا کرایہ کتنا لیا تھا؟
Rahim yar Khan same you Bhai kun se jaga h bta dy
❤❤👍👍🇮🇳
Ahmad isska rent kitna haa battana
Bhai ap logon ne kb wapas ana hy
Hotal ka nam kya h naran m jnha ap roky
Mashallah bahut pyari Lage Khud Hi karna dusron ki madad Na Karna yah bhi Allah aapse puchega
Hotel ka nam or rent Kitna tha
16:06 ❤
Jitna apne libaas me ourten moaziz lgti hain kisi english libaas me wo baat nahin hoti na hi izzat hoti hai 😏😏😏
Baki family kaha Hy waps chaly gaye Hy kya
Legta ha k ap log bechno k sht haunymon mena rehe hi 😊
Rabia kitna kau gi pizza sub tum nay kaliya
Mashalla
Asalmulekum Ahmed Bhai AAP apnay Bhai ki aankh ka operation kab krwa rae hain
ماشاء اللہ
Naam bataen hotel kaa
Jumeirah
رابعہ اور احمد آج آپ لوگ بھی اپنے گھر پہنچ گئے ہونگے، بہت مزا آیا آپ سب کے ساتھ گھومنے پھرنے میں، میں تو باری باری تینوں کے ولوگ دیکھتی تھی ،☺️👌 باہر حال تفریح تو اپنی جگہ ہوگئی لیکن آپ لوگوں کو سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملا ہوگا، زندگی میں ایسے تجربے کرنے چاہیے، بچے کل جب بڑے ہونگے تو وہ یہ یاد رکھیں گے کے ہمارے والدین نے ہم کو بہترین تفریح کروائی ، اُن کی یادوں میں یہ سب جگہیں محفوظ رہیں گی، ورنہ پہلے وقت میں ما ں باپ کہاں بچوں کو گھمانے لے جاتے تھے، دوسری بات رابعہ آپ گھر بنوا رہی ہو ، واش روم ، کچن بیڈ روم سب دیکھ کر آئیڈیا ہوگیا ہوگا کے کیسے اب کام کروانا ہے، خا ص طور پر باتھ روم ضرور اچھے بنوائیں، ایک میں کموڈ بھی لگوا لیں کوئی بیمار ہو گھٹنوں کی تکلیف والے کو بہت صحیح رہتا ھے، بس صاف رکھنا ہوتا ھے۔ بیڈ روم اور اُن پر پڑے کور بھی آپ کو نیو آئیڈیا دیں گے، گھر کی خوبصورتی سیٹنگ سے ہوتی ھے۔
Mjhe liki chye min bhi dekhna chati hoon sister
Bhai iss hotel m room kaa rate Kya hai?
❤❤❤❤
Abeel ijaz lahore ahmad ke fain
مری
MashaAllah apki pic bhot achi hy Allah pak ap dono ko slamt rkhy ameen suma ameen
احمد بھائی میں مانسہرہ میں رہتا ہوں خدمت کا موقع دیں
Assalamu alaikum Ahmed bhai kya haal hai mashallah Ahmed bhaiya ke bacche bahut kameez wale Hain nice bacche Hain bahut acchi hai aapka to jawab nahin aap bahut acche lagte Hain sab ko
بانس لے کر گیا تھا
ناران کتنی نائٹس کا قیام تھا
Pandoo loogoon ka tour. From Islamabad
No words for Such Beautiful place !! ❤️
❤❤❤
MasahAllaha zaberdast villog