Shahid ch wala mamla clear |MARIYAM JHARA OFFICIAL

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 205

  • @anjumejaz8632
    @anjumejaz8632 ปีที่แล้ว +8

    آپ لوگ تو شان ہیں پاکستان کی. اللہ تعالی آپ کو اور تمام اہل خانہ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے.

  • @mudassirhussain35
    @mudassirhussain35 2 ปีที่แล้ว +8

    اللہ پاک پہلوان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @waqaralimughal8124
      @waqaralimughal8124 ปีที่แล้ว

      Allah pak jara sb jo jannat.ul.firdos ma alla mukam atta farmaye. Ameen
      Jara ik brand si brand ha ty brand rahay ga
      Hamary pakistan ka boht bara name jara pehlwan
      Mera nanka sara mohni road ka ha mera mamu ko Allah pak jannat.ul.firdous ma alla mukam atta farmaye. Ameen mery mamu M.jamil pehlwan urf jeela riksha wala or mera czn fakhar jamil pehlwan qushti kehlty rahay ha jara sb k akahray ma . ma na bari tareefay suni ha apnay baro sy jara pehlwan ki mashaAllah. ❤

  • @SurprisedMountains-fs4hg
    @SurprisedMountains-fs4hg 9 หลายเดือนก่อน +2

    معاف کرنا بھت بڑی بات ھے
    آپ کا خاندان پاکستان نہی دنیا کا عظیم
    خاندان ہے پہلوان تو درویش ھوتے ہیں میں
    جھارا سے ملا ھوں وفات سے 3 سال پہلے!!!
    آج بھی یاد ھے قمیض دھوتی اور قینچی چپل پہنی تھی وہ خوب صورت شخصیت کے مالک تھے اللہ پاک جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @bilalahmad-wd2lo
    @bilalahmad-wd2lo ปีที่แล้ว +2

    Mola Apko Sada Khush Or Slamat Rakhy with Family Jhara Pehlwan Family Zindabad Pakistan Ki Laaj Rakhny Wali Family Zindabad

    • @mariyam_jhara
      @mariyam_jhara  ปีที่แล้ว

      Ameen sum ameen jazak Allah

    • @HamnamohsinMohsin
      @HamnamohsinMohsin 9 หลายเดือนก่อน

      Shahid Ch great man ha jsne maafi maang lii........❤ ... Pehlwan dill k khuly hoty han

  • @RizwanKhan-xg5qo
    @RizwanKhan-xg5qo 8 หลายเดือนก่อน +4

    ماں جی اور آپی جی چاند پرتھوکنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے آپ جانتے ہیں زبیر انکل پاکستان کا چاند تھا اور ہے اور رہے گا اللہ پاک زبیر انکل کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاہ کرے

  • @rajausman2306
    @rajausman2306 10 หลายเดือนก่อน +1

    جھارا پہلوان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور کسی کے دل یاری نہیں

  • @alizaali7560
    @alizaali7560 11 หลายเดือนก่อน +5

    میڈم آپ جھارا پہلوان کی بیوی ہیں آپ کو دیکھ کر سن کر بہت خوشی ہوئی آللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤

    • @mariyam_jhara
      @mariyam_jhara  11 หลายเดือนก่อน

      ameen sum ameen jzak allah

  • @naeemullah9181
    @naeemullah9181 2 ปีที่แล้ว +1

    بہت شکریہ بہن جی اللہ تعالیٰ آ پ کو ہر شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  • @raoshahzadfaseeh8019
    @raoshahzadfaseeh8019 9 หลายเดือนก่อน +1

    Allah tala ap ko sehat wali lambi zendgi ATA farmay Ameen

  • @saeedkhaira700
    @saeedkhaira700 11 หลายเดือนก่อน

    Gamma pehlvaan Ki family I love this family Allah as family ko Kush rakhye Abad rakhye.Allha jarye pehlvaan ko jaanat ma Alya mukam de Ameen Ameen Ameen

  • @Lovelorn12345
    @Lovelorn12345 2 ปีที่แล้ว +3

    وہ ایک عظیم کھلاڑی تھا. اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ جب وہ زندہ تھا تو بہت کم لوگوں نے اس کا ساتھ دیا۔ کاش تمام لوگ اس کی حمایت کرتے۔ پلیز سب، وہ دنیا سے چلا گیا کم از کم اسے اب سونے دو۔ مجھے افسوس ہے کہ مسلمان ہمارے بزرگوں اور قابل قدر لوگوں کا احترام کیوں نہیں کرتے۔ میں میانمار سے ہوں اور مکہ مکرمہ میں رہتا ہوں۔ الحمدللہ۔ میں اس کے اور اس کے خاندان اور اس کے والدین کے لئے بہت احترام کرتا ہوں

  • @HelloG-br3mp
    @HelloG-br3mp ปีที่แล้ว +2

    Maa g Allah pak salamat rahky ap ko I love you jahara ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @yasirchauhan6266
    @yasirchauhan6266 ปีที่แล้ว +3

    انکو اللہ نے جو عزت دی وہ کوئی اور نہیں دے سکتا اور نہ کوئی کم کر سکتا ہے۔۔۔۔یہ اختیار اللہ پاک کے پاس ہے

    • @yasirchauhan6266
      @yasirchauhan6266 ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ۔۔۔سلامت رہیں مریم أپی

    • @mariyam_jhara
      @mariyam_jhara  ปีที่แล้ว

      Ameen sum ameen

  • @shoaibbajwavlogs1981
    @shoaibbajwavlogs1981 2 ปีที่แล้ว +20

    ماں جی ناراض نہ ھو اللہ پاک جھارا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے شاھد چوھدری کبھی غلط بیانی نہیں کرتا جو حالات واقعات ھے وھی بیان کئے وہ اپنے سگے بھائی کی ساری حقیقت بتا دی پیچھے کیا رھتا ھے

    • @MalikKashif-ez6rs
      @MalikKashif-ez6rs ปีที่แล้ว +2

      Shahid ch. Rang baaz. Hiii

    • @usamamajeed3967
      @usamamajeed3967 11 หลายเดือนก่อน

      Lekin jaab koe dunia sy chla jae to os ki boorai nahi biaan krty. Islaam ka b yahe hukam ha.

    • @KhalidbinbashirKhalidbinbashir
      @KhalidbinbashirKhalidbinbashir 9 หลายเดือนก่อน

      شاید چودھری کیا اللہ کا پیغمبر ھے جو سچ ہی بولتا ھے۔ میرے بھائی حسد کس جذبہ بہت طاقتور ھے چاہے منفی ہی ھے۔ سہیل کا بھی اختلاف ہو سکتا ھے۔ اگر آپ اتنے ہی سچ پسند ہیں تو اپنے بارے میں بھی دو چار سچ بتائیں لوگوں کو 😮

    • @shairafzal9347
      @shairafzal9347 8 หลายเดือนก่อน

      گینگسٹر بدمعاش قاتل ۔۔۔
      آپ کے لیے ولی اللہ ہوں گے۔

  • @farooqghuman8211
    @farooqghuman8211 2 ปีที่แล้ว

    Zubair urf Jhara pehalwan Allah pak un k darjaat buland kary pakistan ka fakhar tha. or fakhar rahy ga. we salute him.

  • @aligill7255
    @aligill7255 10 หลายเดือนก่อน +1

    YA Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Meri ❤️ duaon ❤️ KO ❤️ qabool ❤️ Karin ❤️ Aamein ❤️

  • @ZahidKhan-hr4yu
    @ZahidKhan-hr4yu 11 หลายเดือนก่อน

    اللہ جنت الفردوس میں مقام عطا فرماۓ میں گوجرانوالہ سے جھارا کا فین ھوں جھارا آج بھی لوگوں کے دلوں میں ذندہ ھے وہ تو پاکستان کی شان ھے

    • @mariyam_jhara
      @mariyam_jhara  11 หลายเดือนก่อน

      ameen sum ameen

  • @tauqeerabbasi167
    @tauqeerabbasi167 11 หลายเดือนก่อน +1

    إِنَّا لِلهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعٌوْنَ
    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلهُ بِالْمَائ­ِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَاکَمَانَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِّنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِّنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِّنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ عَذَابِ النَّار
    ِ( یا اللہ ان کو بخش اور رحم کر اور انہیں عافیت عطا فرما اور انہیں معاف فرما اور ان کے اترنے کو مکرم بنادے اور ان کی قبر کو کشادہ فرما اور اسے پانی برف اور اولوں سے دھو دے اور ان کے گناہوں کو اس طرح صاف کر دے جیسا کہ سفید کپڑا میل کچیل سے صاف ہو جاتا ہے اور ان کے گھر کے بدلے بہتر گھر عطا فرما اور انہیں جنت میں داخل فرما اور عذاب قبر سے بچا اور جہنم کے عذاب سے بچا )....😢

  • @aligill7255
    @aligill7255 10 หลายเดือนก่อน +1

    islam dien hai ❤️💯 Al Quraan 💯❤️ Hum sab musalman Hain ❤️ Firke 🔥 dien nahin Hain 🔥

  • @RabNawaz-uk6md
    @RabNawaz-uk6md 11 หลายเดือนก่อน +1

    ماں جی یہ شخص کبھی بھی زندہ لوگوں کے خلاف اس طرح کی باتیں نہیں کرتا اور مرے ھوے کے ہی خلاف ہی اس طرح کی باتیں کرتا ھے۔۔۔۔۔باقی اللہ سبحان تعالٰی جھارا پہلوان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین وہ پاکستان کی شان تھے۔۔۔❤❤❤❤❤

  • @k4zm1_gharychu14
    @k4zm1_gharychu14 ปีที่แล้ว

    ❤JHARA JESA PHELWAN PAKISTAN KO KAM HI NASEEB HOTAY HAEN. AFSOOS❤

  • @noorjazibrao7051
    @noorjazibrao7051 ปีที่แล้ว +1

    جھارا عظیم خاندان کا سپوت تھا اور اس جیسا پہلوان اب پیدا نہیں ہوسکتا۔ وہ گریٹ لیگیسی آف دیسی ریسلنگ کا آخری چراغ تھا جو پوری تاب کے ساتھ جلا، بھڑکا اور بجھ گیا۔۔۔۔ اللہ پاک اس کے درجات بلند کرے۔۔۔
    ہمارے شہر کا ایک پہلوان تھا نجہ ہارون آباد ضلع بہاولنگر اُس کی کشتی تھی لاہور میں اور جھارا وہاں موجود تھا، نجہ پہلوان مرحوم و مغفور بے مرشدا بندہ تھا، وہ جیت گیا۔
    جھارا جی نے نجے کو بلایا اور شاباش دی تو نجہ کہتا تو وی آجا جے گھلنا ہے تے۔۔۔۔
    اس پر جھارے نے ہنس کے کہا کہ ساڈا جمدا بچہ وی تیرا جوڑ اے پتر۔ جا اپنی خیر منا۔۔۔۔❤ جھارا زندہ باد۔۔۔۔

  • @pakistanislami6426
    @pakistanislami6426 ปีที่แล้ว

    Hum jhara pehlwan or us ki family ki bht izt krty hain Allah ki rehmat h is family py parkistan ka Naam Roshan kiya

  • @ayezaalitv5771
    @ayezaalitv5771 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلن ے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @mkhan7855
    @mkhan7855 ปีที่แล้ว

    Muhjey Urdu typing nahi aati lekin main aap key khandan ka madha hoon. Allah Jallah Shanohu aap sab ko slamat rakhain. Aameen.

  • @muhammadkhus2855
    @muhammadkhus2855 2 ปีที่แล้ว +2

    He was a great man and Allah Pak grant him higher Rank in the junnah Ameen summa Ameen 🙏 ❤️.

  • @miklossimonyi1713
    @miklossimonyi1713 ปีที่แล้ว +4

    یہ لیجنڈ لوگ تھے جھارہ پہلوان❤️

    • @mariyam_jhara
      @mariyam_jhara  ปีที่แล้ว

      Thank u 🌹❤

    • @miklossimonyi1713
      @miklossimonyi1713 ปีที่แล้ว

      اللہ تعالیٰ جھارا پہلوان کو جنت و الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @alizaali7560
    @alizaali7560 11 หลายเดือนก่อน

    Love you jhara family we love you dear ❤❤❤❤❤❤

  • @waqesjan6758
    @waqesjan6758 11 หลายเดือนก่อน +1

    Jara pehelwan ka name to duniya k jis hisy me chaly jao sub log janty hain unhy wo proud hain hamary❤❤❤❤

  • @mulazamhussain8612
    @mulazamhussain8612 ปีที่แล้ว

    Jhara Pehlwan sirf Dunia main ik he Tha hum ko aap par fakhar hae aap humara Proud ho

  • @adilgadil1961
    @adilgadil1961 ปีที่แล้ว

    jhara family very good ap baht achy hy

  • @raheemchohanofficial3494
    @raheemchohanofficial3494 2 ปีที่แล้ว +1

    Shahid Sahib Ne Achy Tareeqay se baat ki hy ap b apni jaga bilkul theek Hen muamla khtm kren Marhuum ki izzat Na khrab Kren khamosh rahen Kindly jhuut hy ya sach logo tk any e na den

  • @propertyzoneonepk5409
    @propertyzoneonepk5409 ปีที่แล้ว +1

    Baji you are right also you great person Mash Allah Jara Bhai is a good Man

  • @sabirhussain8436
    @sabirhussain8436 ปีที่แล้ว

    I love ❤
    Jahra phalwan and all femely jara .
    Jahra zinda ha zinda raha ga ta qayamat sab ka dilon ma

  • @ahmedzain8073
    @ahmedzain8073 2 ปีที่แล้ว +2

    Baat sirf itni hai k wo rustame pakistan thy ya nai os uska jawab 100% yehi hai k wo thy to baqi cheezein chorr dein aik insane chala geya hai is dunya say kuon jhuti Sachi batein kery koi us k bare mein wo legend thy or wo rahein gay.

  • @abulkaish-ny3kp
    @abulkaish-ny3kp ปีที่แล้ว +2

    گاما خاندان نیک لوگوں میں تھے اللہ بخشے جنت دے اعلا مقام فردوس میں

  • @mudassirhussain35
    @mudassirhussain35 2 ปีที่แล้ว

    چلو آپ بتا دیں کہ جھارا پہلوان کی شہادت کس طرح ہوئی تھی

  • @abbajee4065
    @abbajee4065 ปีที่แล้ว

    Very good action by maryam jhara

  • @ranaimranpoetry6720
    @ranaimranpoetry6720 11 หลายเดือนก่อน

    JHARA Is Pride of Pakistan.

  • @HussainKhan-pd2jq
    @HussainKhan-pd2jq 8 หลายเดือนก่อน

    Good jee

  • @NadirKhan-sk2bw
    @NadirKhan-sk2bw 10 หลายเดือนก่อน

    Nice ❤❤❤

  • @Lovetamasha786
    @Lovetamasha786 2 ปีที่แล้ว

    I think are you at right mera ham or hamara kandan be janta hi jara pehlwan ko . I love jara g Allah pak oun ko jannat ferdos me jaga dy. Prh cute mother merie 1 dorkwast hi ky me 1 cup tea peni hi ap ky sat or ye jo vidieo banatie han en ky sat agr me Baku aya . Waha phr me batou ga ky mery dad ketna fan tha jara pehlwan ka

  • @TariqButt-je1tk
    @TariqButt-je1tk 4 หลายเดือนก่อน

    میری بہن آپ کے خاندان کی پاکستان کیا پوری دنیامیں بڑی عزت اور بہت اونچا مقام ے یہ ٹٹو ٹیرے ان کو کیا معلوم ہے اس خاندان نے پوری دنیامیں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ے اللہ تعالیٰ زبیر عرف جھارا پہلوان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @Citizan
    @Citizan ปีที่แล้ว +1

    جھارا پہلوان جیسا پہلوان پاکستان میں کوئی نہیں ہوا ۔۔۔۔

  • @arshidshah9348
    @arshidshah9348 ปีที่แล้ว +1

    Maan g ab shaed bi ni mafe mang li hy ab aap bee mahaf kr den achi bhinu ki tura..........

  • @muzmailkhan3608
    @muzmailkhan3608 9 หลายเดือนก่อน

    Ma gee mashallah ♥️

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 ปีที่แล้ว

    When his uncle was died due to his flying kick..I seen him..
    Sitting on ..a parked motor cycle..he was really blessed person..
    May Allah bless his family...

  • @LOUDMOTIVATIONAL
    @LOUDMOTIVATIONAL ปีที่แล้ว

    ALLAH hidayat de Aur kuch log jawab bat k Beghair dusry terha dete hai esy logo ko kisy k dunia k Janey k bad ghalat fehmi or ghalat Bayani nhe Karte afsos

  • @Triptab
    @Triptab ปีที่แล้ว

    I was educated in Kashmir Valley, though am a Dogra from Jammu which is also a town where wrestling is loved. This family originating from Kashmir Valley has given our subcontinent one of the great wrestlers namely Gama thus this family deserves respect. Besides their past is also noble they are Kashmir Butts all Butts are of the highest caste Brahman (Kashmiri Pandit) origin before they accepted Islam. Thus a noble lineage to be respected. They are not greedy and love the great sport wrestling. Like all Kashmiris they have maintained their pure Kashmiri ethnicity and only marry Kashmiris. The branch of Nawaz Sharif of this family has disintegrated since they have married non-Kashmiris for money and political benefits.

  • @muhammadafzal7905
    @muhammadafzal7905 8 หลายเดือนก่อน

    Respect for jhara family

  • @malikumar6562
    @malikumar6562 2 ปีที่แล้ว +1

    ❤️❤️❤️

  • @k4zm1_gharychu14
    @k4zm1_gharychu14 ปีที่แล้ว +1

    ❤ PAKISTAN KA TIKKA JHARA PHELWAN ❤

  • @SaleemRaza-i2i
    @SaleemRaza-i2i ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے

  • @wellamama3593
    @wellamama3593 2 ปีที่แล้ว

    جی ھم نے سن لیا آپ نے بہت اچھا کیا اسے لوگ اپنے چینل کو آپر لنے کے لیے آسی حرکتیں کرتے ہیں ویلاماما یوٹیوپ چینل

  • @HamnamohsinMohsin
    @HamnamohsinMohsin 9 หลายเดือนก่อน

    Jhara Pehlwan ko me 5 sal se dekhta hon youtibe pe diff. Videos ... Onki Akki pehlwan k sath fight b .... Akram pehlwan ki fights etc dekhin .... Aap log maaf kr dia kryn .... Mafi maang li to bs ap maaf kr den.... Love Nd Respect from Lahore.

  • @miannaeem6284
    @miannaeem6284 ปีที่แล้ว +1

    He was our national hero..

  • @aliawan4482
    @aliawan4482 ปีที่แล้ว

    Your son is great I know he is great man we love ❤️ him

  • @HussainKhan-pd2jq
    @HussainKhan-pd2jq 8 หลายเดือนก่อน

    ❤💚💚💚

  • @basharatalibutt8395
    @basharatalibutt8395 9 หลายเดือนก่อน

    ma gee mashallah

  • @malikumar6562
    @malikumar6562 2 ปีที่แล้ว

    Geo

  • @rifatjutt9627
    @rifatjutt9627 ปีที่แล้ว

    Koi Koch be khay maa ji jara plwan kh pori duina may naam tah ALLAH pak jara plwan ko jant atah frmay ameeeen.

  • @HammedTariq-i7v
    @HammedTariq-i7v 11 หลายเดือนก่อน

    Jhara is Great
    Mr warld
    Anukki ka mach daikha ja sakta ha
    Heero jhara❤❤❤

  • @sardarbootasingh2708
    @sardarbootasingh2708 10 หลายเดือนก่อน

    I was posted in Kashmir Valley and know her and her people. Who are the Kashmiris? They are pure Central Asian Aryans who converted to Semitic-Islam from Kashmiri Hindus. Gama belonged to the Bhat (Butt) caste of Kashmir that is Brahman origin. Thus, this family has a noble origin and are in reality blue-blooded. Gama a great wrestler of anytime reflected this. He was not only a great wrestler, but pious, modest and humane. Loved by all. Besides this clan like most Kashmiris has maintained their pure ethnicity and they marry only in Kashmiris! This enables then to keep their culture, values and talents intact. Genetics like in anything else plays a role in sports as well. We Jut (Jat)-Sikhs also rarely marry non Jats. God bless this family and I hope they produce another Gama.

  • @raheelpervez1880
    @raheelpervez1880 ปีที่แล้ว +1

    yes ur family served pakistan
    great khandan

  • @yousafmalik5550
    @yousafmalik5550 10 หลายเดือนก่อน

    I met him personally he was a great man

  • @raimasif8170
    @raimasif8170 2 ปีที่แล้ว

    Salam alaikum api good job

  • @ayazwastad575
    @ayazwastad575 ปีที่แล้ว +1

    AAP ke pakiatan se bhi ziyada india ke sabhi dharmo ke log gama pahelwan aur un ki family Ko pasand karte hai🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @nadeemriazriaznadeem3915
    @nadeemriazriaznadeem3915 ปีที่แล้ว

    yeah boht ghalt bat haiy jhara boht Achacha tha

  • @munawargill2524
    @munawargill2524 10 หลายเดือนก่อน

    ❤😮

  • @yousafmalik5550
    @yousafmalik5550 10 หลายเดือนก่อน

    Jhara was a good and great sports man people say what they say

  • @arjutt3489
    @arjutt3489 2 ปีที่แล้ว

    Maa G we are with you love you jahra family ❤

  • @muhammedrdvan2671
    @muhammedrdvan2671 2 ปีที่แล้ว +1

    واعلیکم اسلام ماں جی ہم ٹھیک ہیں

  • @dharmendratripathi687
    @dharmendratripathi687 11 หลายเดือนก่อน

    भगवान की कृपा सदैव आप पर बनी रहे 🙏🙏🙏🙏🙏

  • @mugheesbutt5371
    @mugheesbutt5371 2 ปีที่แล้ว

    Shahid sahb nay baray tameez say bat ki laikin Sachi bat thi AP hai aurat aurtay gharo may rahti hai bahr ki sortaihal mard hi jantay hai ham bi mantay hai ghara aik brand hai laikin jab insane kay pas takat or shurat ajati hai TU vo apnay rastay say batatkta hai

  • @sajidsajjadkhan4360
    @sajidsajjadkhan4360 ปีที่แล้ว +1

    یار یہ کیسا انسان ھے جانور. . بدمعاش بنا پھرتا ھے

  • @Farooq-q9m
    @Farooq-q9m ปีที่แล้ว

    Jhara pehalwan bohat Acha insaan tha

  • @nomanrajpoot9299
    @nomanrajpoot9299 2 ปีที่แล้ว +1

    Ap istaqmat rakhy

  • @adnanahmad-vy9sr
    @adnanahmad-vy9sr ปีที่แล้ว

    Good aapi g

  • @Abdulrabkhan-eg1iu
    @Abdulrabkhan-eg1iu ปีที่แล้ว

    u r father was great friend of meedu khan pathan

  • @HammedTariq-i7v
    @HammedTariq-i7v 9 หลายเดือนก่อน

    Jhara zindabad

  • @QaisShah-s4b
    @QaisShah-s4b 9 หลายเดือนก่อน

    Khuda bahter farmae

  • @atifch1687
    @atifch1687 ปีที่แล้ว

    Assalam walekum man ji Shahid Chaudhari third class family se hai iski baat ki tension Na Le Allah aapko zindagi tandrusti ata karna hai

  • @Lavli-d5b
    @Lavli-d5b 9 หลายเดือนก่อน

    Sajid bhut thik Banda a etni km me thodi galti ho jati

  • @Kashif-g3e
    @Kashif-g3e 5 หลายเดือนก่อน

    Apka gar Khan ha jhara pelwan ki qabar sa Kitna dor ha ma aksar ata Hun okara sa wahan ho k jata Hun jhara ki qabar sa

  • @SalmanShah-ve5ed
    @SalmanShah-ve5ed ปีที่แล้ว

    Love you jhara

  • @khanhan7036
    @khanhan7036 ปีที่แล้ว

    Hamary bady bataty hai Jhara pehalwan ka bada name tha

  • @HS-of2dk
    @HS-of2dk ปีที่แล้ว

    Behn ji urdu sari galat like hy thumbnail ma

  • @n.razviofficial6666
    @n.razviofficial6666 ปีที่แล้ว

    Please give respect to our national heroes

  • @sabirhussain8436
    @sabirhussain8436 ปีที่แล้ว +1

    Ya kon ha chodri es kon janta ha.
    Jara phalwan ko Allah pak janat ma ahalah muqam ahata farmay ameen.

  • @atifch1687
    @atifch1687 ปีที่แล้ว

    Ali from Kuwait

  • @n.razviofficial6666
    @n.razviofficial6666 ปีที่แล้ว

    Jharah the great had no parallel. May his soul rest in peace ! Aamin

  • @nizamahmed5019
    @nizamahmed5019 ปีที่แล้ว

    Muhammad s.a w .ke hm sb muslman ummati hai jb huzur ko apne ghr khandan walo se itni jyada tklif pahuchi ki makka se madina jana pada to aap pr bhi tklif hona hai aur momin ke liye ye dunia nakis jalil jagah hai aesa quran me likha hai momin ke liye dunia kaed khana hai aur zalim ke liye dunia aesh gah hai momin ko apne hr mamle me sbr krna hai tabhi momin allah ka dost aur sathi hoga quran me aesa hi likha hai aur allah ka wada hai ki momin hi galib honge ye bhi quran majid me likha hai

  • @haiderAli-ui4eb
    @haiderAli-ui4eb ปีที่แล้ว +1

    Sister Jara pahlwan
    Kashmeeri butt tha

    • @mariyam_jhara
      @mariyam_jhara  ปีที่แล้ว

      Kashmiri lone

    • @haiderAli-ui4eb
      @haiderAli-ui4eb ปีที่แล้ว +1

      Allah pak sy omeed karta hon k ap khairyat sy hogy sister
      Allah pak janat me Allah moqam atta farmy all moslmeen ko Jo b is Dunia fani sy ja choky han

    • @mariyam_jhara
      @mariyam_jhara  ปีที่แล้ว

      @@haiderAli-ui4eb ameen sum ameen!

  • @SherazNisarOfficial
    @SherazNisarOfficial หลายเดือนก่อน

    اس خاندان کے سپوتوں نے دنیا بھر میں سبز حلالی پرچم کو بلند کیا اور پاکستان کا نام روشن کیا یہ خاندان پاکستان کا اثاثہ ہیں الحمداللہ

  • @dawnjohn4641
    @dawnjohn4641 2 ปีที่แล้ว

    salam kase ha ap???

  • @funkatarka1436
    @funkatarka1436 2 ปีที่แล้ว

    Maa gee koe baat nahe.ap zaraf dekhaen or ess KO maaf KR dean.insan sy galti hu jati hy.

  • @Kashif-g3e
    @Kashif-g3e 5 หลายเดือนก่อน

    Hello

  • @harisjamshaid1502
    @harisjamshaid1502 ปีที่แล้ว

    Jahara pehalwan the great

  • @AbdulBasit-ku9kt
    @AbdulBasit-ku9kt 2 ปีที่แล้ว

    Jhara palwan 1 masoom insan tha,,yeh bànda sasti shorat leny k liay esa kr gya,,jhara 1 acha or massom insan tha

  • @aamirsohail294
    @aamirsohail294 ปีที่แล้ว

    He should not insults our heroes