وسیب آر وائی کے نیوز رازق درگھ کی رپورٹ مشتاق احمدانڈھڑ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 พ.ค. 2023
  • آپ دیکھ رہے ہیں وسیب آر وائی کے نیوز
    خبرشامل کرتے ہیں رحیم یار خان سے ہمارۓ نمائندۓ رازق درگھ کی رپورٹ کے مطابق. ۔
    گڑھی دھودھو
    رئیس طارق محموانڈھڑ اور رئیس شاہدمشتاق انڈھڑ کے والدمحترم رئیس مشتاق احمدانڈھڑ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آبائی گاؤں گڑھی دھودھو نزدبھونگ شریف میں ادا کر دی گئی۔
    مرحوم کے بڑے بیٹے رئیس طارق محمودانڈھڑ کی انڈھڑبرادری کی سرکردہ شخصیت اوررشتہ داروں نے دستاربندی کی۔اورمرحوم کی مغفرت کیلئے اجتماعی دعا کرائی گئی۔اللہ تعالی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطاء فرماوے اور لواحقین کو صبرجمیل عطافرماوے ۔۔امین
    علاقے بھرسے سیاسی سماجی ادبی شخصیت کی کثیرتعداد میں شرکت
    بزم فرید بھٹہ واہن سے ملک خورشیدزیب ملک ایازاحمد ظفرفریدی موہانہ ملک کاشف سکندر امین انڈھڑ ذوالفقارعلی انڈھڑ کی شرکت
    آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
  • ภาพยนตร์และแอนิเมชัน

ความคิดเห็น •