السلام علیکم جی جناب ہماری پنیری تقریبا ایک مہینے کی ہوگی یہ پیاز کی اب مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم اس کو پانی لگاتے ہیں تو اس کے باوجود اس میں سے کچھ پودے سوکنا شروع ہو گئے ہیں تو یہ کیا وجہ ہے اس کا کیا حل ہے اپ کے پاس بتا سکتے ہیں بہت مہربانی
دو کلو سلفر ایک بوری یو ریا۔ آدھی بوری یوریا پانی سے پہلے آدھی بوری پانی کے دو تین دن بعد شام کو ڈالے مزید مشورے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں03227431185
Mashallah❤
Mash Allah good information❤❤❤❤
Phela Rana Hy ju Etna zaheen Hy
Taya g looking v good ❤️
Good🎉🎉
Good
Complete onion process
AOA bhai ye piyaz kb lga h
Seeds kitna use kia per acr?
ایک ایکڑ میں 7000 سے 8000 پودے لگا سکتے ہیں
السلام علیکم جی جناب ہماری پنیری تقریبا ایک مہینے کی ہوگی یہ پیاز کی اب مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم اس کو پانی لگاتے ہیں تو اس کے باوجود اس میں سے کچھ پودے سوکنا شروع ہو گئے ہیں تو یہ کیا وجہ ہے اس کا کیا حل ہے اپ کے پاس بتا سکتے ہیں بہت مہربانی
bhi ap as nmber pr rabta kara 03227431185
چکنی سیلابی زمین میں گندم بیجائی پر تین بیگ تارا SSP اور ایک بیگ پروٹیکٹر کینزو کمپنی کا استعمال کیا ہے
اب پہلے پانی پر کون کون سی کھاد دی جائے
دو کلو سلفر ایک بوری یو ریا۔ آدھی بوری یوریا پانی سے پہلے آدھی بوری پانی کے دو تین دن بعد شام کو ڈالے مزید مشورے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں03227431185
کورے سے بچاو کی ، بات رہ گئی۔ رہنمائی فرمائیں۔
پیاز کو اور لہسن کو کورا کچھ نہیں کہتا اس پر کوئی شاپر نہیں ڈالا جاتا
@@ProfessorRanaNaimat
جناب اس پر کوئی شاپر نہیں ڈالا جاتا لہسن اور پیاز پر شاپر نہیں ڈالا جاتا
Fard
zamindar ka phone number kia hai
Rana sahib apna number send krna
03227431185 bhi as nmber pr rabta kara