السلام علیکم معززین نشست. جناب تابش صاحب سے عرض و گزارش ہے کہ آپ روشنی ڈالیں اس بات پر کہ طالب علمی کے ابتدائی دور میں میں نے شاعری کو حالات کے تحت چھوڑ دیا تھا. تین سال سے دوبارہ شروع کی. ابتداً مجھے اپنے اشعار مجھ ایسے شاعروں میں کافی زبردست لگتے ہیں. مگر ایکدو روز بعد بے جان لگنے لگتے ہیں. اور میں انہیں کوڑے دان کی ضرورت سمجھ لیتا ہوں. کیا میرے اشعار کسی وقت محسوس ہوں گے کہ انہیں محفوظ کرنا چاہئے؟ تابش صاحب آپ میری اور میری شاعری کی نفسیات پر کچھ روشنی ڈال سکیں گے. نوازش ہوگی.
سب کو ہی ایسے لگتا ہے کچھ وقت بعد بلکہ کچھ گھنٹوں بعد اپنی شاعری بے کار لگتی ہے اگر آپ مناسب سمجھیں تو اس جونیر کو اپنی شاعری بھیجیں دیکھتے ہیں کہ کیا نکلتا ہے
بےشک شاندارررررررررر گفت و شنید مری سرکار
एहसान साहब के ज़िक्र ने तो आंख में आंसू ला दिए। कमाल की बातें की है अब्बास भाई। बहुत कुछ सीखने को मिला है।
لاجواب کمال
عمدہ گفتگو
वाह, ऐसी वीडियो और बनाएं कृपया 🙏🏻
حرف حرف موتی
سوپر
दुनिया का सबसे शानदार शाईर ताबिश है।यह मैं 85 किताबें लिखने के बाद दावे के साथ कह रहा हूं।
السلام علیکم
معززین نشست. جناب تابش صاحب سے عرض و گزارش ہے کہ آپ روشنی ڈالیں اس بات پر کہ طالب علمی کے ابتدائی دور میں میں نے شاعری کو حالات کے تحت چھوڑ دیا تھا. تین سال سے دوبارہ شروع کی. ابتداً مجھے اپنے اشعار مجھ ایسے شاعروں میں کافی زبردست لگتے ہیں. مگر ایکدو روز بعد بے جان لگنے لگتے ہیں. اور میں انہیں کوڑے دان کی ضرورت سمجھ لیتا ہوں.
کیا میرے اشعار کسی وقت محسوس ہوں گے کہ انہیں محفوظ کرنا چاہئے؟ تابش صاحب آپ میری اور میری شاعری کی نفسیات پر کچھ روشنی ڈال سکیں گے.
نوازش ہوگی.
سب کو ہی ایسے لگتا ہے
کچھ وقت بعد بلکہ کچھ گھنٹوں بعد اپنی شاعری بے کار لگتی ہے
اگر آپ مناسب سمجھیں تو اس جونیر کو اپنی شاعری بھیجیں دیکھتے ہیں کہ کیا نکلتا ہے
Sir baate km kre or sher sunaye
shair wali video doosri ha na
Legend sir