kal ki Bazi ki final update 6 gharo sy Bazi jeet li 4 capo me pozishan ai 🧿🧿😍😍🤩♥️

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ต.ค. 2024
  • آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ میرے چینل sk pigeons Lahore official کو سسکرائب کریں لائیک کریں کومنٹ کریں زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں میں شیئر کریں
    Ph# 03091719190
    #skpigeonslahoreofficial

ความคิดเห็น • 10

  • @khalilahmed6015
    @khalilahmed6015 5 วันที่ผ่านมา

    MashAllah G 👍 MashAllah Mubarak HO 👍 ch Khalil khantan SAAB PTI UK kharian 👍

  • @stanleycarigtv4490
    @stanleycarigtv4490 6 วันที่ผ่านมา

    Nice sharing my friend ❤🎉

  • @DingaLoftPigeons
    @DingaLoftPigeons 6 วันที่ผ่านมา

    Good

  • @mehboobowais
    @mehboobowais 6 วันที่ผ่านมา +1

    اسلام و علیکم
    مبارکیں 🎉🎉 ہم نے تو کل ہی آپ کے پرندے دیکھ کر کہہ دیا تھا کہہ لایٹیں جلتی ہی رہنے دیں 😊😊۔
    کل تو سارا دن انٹرنٹ ہی نہی چلا کوی اپڈیٹ نہی ملی پروازوں کی لیکن امید یہی تھی کہہ فاہد صاحب انشااللہ کام دیکھایں گے اس اتوار کیونکہ پچھلی اتوار فاہد صاحب کو ٹارگٹ ذرا ہارڈ مل گیا تھا ۔
    ماشأاﷲ فاہد صاحب کے سبھی پرندے بہت اعلی بیٹھے لیکن پہلے بچے نے کمال کر دیا سارے پرندے یہی بچہ توڑ کے لایا بلندی سے ورنہ جس طرح کے پرندے اور جیسی تیاری فاہد صاحب نے دی تھی زیادہ رات رہنے کا خدشہ تھا بہت آچھی گیم دیکھای فاہد صاحب نے بس ایک پرندے کی بیڈ لک ہو گیی چلیں گیم میں اتنی انیس بیس ہو جاتی ہے ۔
    اگلی اتوار کے لیے بیسٹ اف لک 👍
    اور ہاں ایک دو اتوار آچھے اڑ ہی جاتے ہیں لیکن فاہد صاحب لگاتار آچھے پرندے اڑا رہے ہیں جو بہت بڑی بات ہے اس کے لیے ایک اور مبارک باد فاہد صاحب کو۔
    اور قمیض میں بہت آچھے لگ رہے تھے 😊👍✌

    • @fahadbutt-xm5pi
      @fahadbutt-xm5pi 5 วันที่ผ่านมา

      @@mehboobowais walykum Aslam ap ka payar or duao ka shukriya g bahi ya game ha har ak ke Mahnat hote agy Allah jisay izzat dy Baki ap bohat samjdar ha Kabotar Bazi ka mamly ma ❤️👍❤️

  • @shahbazrana9477
    @shahbazrana9477 6 วันที่ผ่านมา +1

    😂سب بھائی ویڈیو کو ذرا غور سے دیکھیں فهد بٹ کا 5 کبوتر 6:50 پر بیٹھا اور 6 کبوتر 6:6:51 پر یار ان لوگوں کا حال دیکھو منصف بھائی کا پتہ کرو اس چھت پر یہ غلط بیانی کر رہے 😮😮😮

    • @fahadbutt-xm5pi
      @fahadbutt-xm5pi 6 วันที่ผ่านมา

      Bahi Jan 6.0. 50 time ha 😂😂

    • @fahadbutt-xm5pi
      @fahadbutt-xm5pi 6 วันที่ผ่านมา

      5wa Kabotar 6.0.50 or 6wa Kabotr 6.6.51

    • @skpigeonslahoreoffcial.484
      @skpigeonslahoreoffcial.484  6 วันที่ผ่านมา

      بھائی آنکھیں کھول کر دیکھو 6:00:50 سیکنڈ ہیں

    • @shahbazrana9477
      @shahbazrana9477 5 วันที่ผ่านมา

      ​@@skpigeonslahoreoffcial.484تسی اپنی ترتیب سیدھی کرو اور ساتھ بولو سیکنڈ ایسے ویڈیو بناو گے تو کوئی بھی سوال کو سکتا اپ نے جو ویڈیو میں بولا ہے وہ 6:50 ہی بولا