Tilawat E Quran Kreem / تلاوتِ قرآن کریم Qari Muhammad Ismail Nizami /

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ต.ค. 2024
  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید کرتا ہوں سب خیر عافیت سے ہوں گے اج کی ویڈیو کا ٹاپک ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بہت ہی پیارا قران پاک کا تلاوت کے اوپر ہے قاری صاحب نے بہت اچھے انداز سے سریلے انداز سے خوبصورت انداز سے اور خوبصورت اواز سے قران پاک پڑھا ہے امید کرتا ہوں اپ سب دوستوں کو ویڈیو اچھی لگی گی قران پاک جو دوست قران پاک سے محبت کرتے ہیں اس کا ضرور ثبوت دیں گے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے ویڈیو اچھی لگے تو ویڈیو کو لائک چینل کو سبسکرائب بیل ائیکن کو لازمی پریس کیجیے گا تاکہ نیکسٹ انے والی جتنی ویڈیوز ہیں نوٹیفکیشن کے ذریعے اپ تک پہنچتی رہیں جی بابا

ความคิดเห็น •